Shaan e Ulama Deoband Aur Tehreek e Azadi by Maulana Makki Al Hijazi

FULL BAYAN: Shaan e Ulama Deoband Aur Tehreek e Azadi by Maulana Makki Al Hijazi.
.
Please Like Share & Subscribe This Channel
For More
Daily Quraan All Qurra
And Hamd o Naat
And Urdu Lecture Full
And Short Clip
of Hazrat Maulana Sayyed Mohammed TALHA Qasmi NaqshBandi (D.B),
Hazrat Shaykh Maulana Peer ZULFIQAR Ahmad Sahab Naqshbandi Mujaddi (D.B),
Hazrat Maulana Khalilur Rahman SAJJAD Nomani Naqshbandi (D.B),
Maulana TARIQ Jameel Sahab (D.B)
and More
.
Follow Me On Twitter: / yusufazad000
Follow Me On Facebook Page: groups/26128...
Follow Me On Google +: plus.google.com/u/0/107893264...
Follow Me On Instagram: yusufazad00...
Follow Me On Facebook: / mdyusuf.azad.50
Follow Me On Snapchat: / yusufazad000

Пікірлер: 41

  • @mdabdulhakeem6438
    @mdabdulhakeem64384 жыл бұрын

    بہت عمدہ بیان ہے 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌

  • @imaanitazkiratariqmerchant5311
    @imaanitazkiratariqmerchant53114 жыл бұрын

    بہت خوب مولانا صاحب جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

  • @islamicofficial6164
    @islamicofficial61645 жыл бұрын

    اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @Taha_rajpoot191
    @Taha_rajpoot1915 жыл бұрын

    جزاک آللہ مکی صاحب

  • @saleemshakir9806
    @saleemshakir98066 жыл бұрын

    ماشااللہ بہت خوب

  • @bashirtamil2240
    @bashirtamil22404 жыл бұрын

    Allha tala ulma haq ki hifazat kara

  • @hulkrules671
    @hulkrules6717 ай бұрын

    ماشاء اللہ تبارک اللہ 😊

  • @umarkhokar3326
    @umarkhokar33266 жыл бұрын

    ماشااللہ بہت خوب بلکل درست فرمایا آپ نے شیخ صاحب 👍

  • @aarifzaya4385
    @aarifzaya43856 жыл бұрын

    mashallah

  • @saeedtunio8689
    @saeedtunio86895 жыл бұрын

    ماشاالله

  • @altamashgour4104
    @altamashgour41046 жыл бұрын

    Masha allha

  • @mdsaddamhussain3647
    @mdsaddamhussain36476 жыл бұрын

    Masha Allah Bahut khub

  • @faraazahmad3762
    @faraazahmad37623 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @ImranQureshi-yy6hp
    @ImranQureshi-yy6hp3 жыл бұрын

    Maa shaa Allah

  • @amjadrehman1367
    @amjadrehman13676 жыл бұрын

    Jazak Allah

  • @aslamsama9911

    @aslamsama9911

    6 жыл бұрын

    Amjad Rehma n

  • @musrafali4495
    @musrafali44956 жыл бұрын

    Ajj Hindustan main sukun hi musalman ka jo bi iman HI Ulama deoband K badolat Nhi To jo kharabi hota

  • @AbdulAzeez-mi5dp
    @AbdulAzeez-mi5dp4 жыл бұрын

    Proud to be an Muslim....

  • @FarhanAhmed-eh7cb
    @FarhanAhmed-eh7cb2 жыл бұрын

    Masha allah olmaiy deoband zindabad

  • @abuafia4482
    @abuafia44824 жыл бұрын

    یہ بیان کون سی سنہ کا ہے؟

  • @sanaullasharief5319
    @sanaullasharief53196 жыл бұрын

    آنحضرت ﷺنے جماعت حقہ کی خبر دی:.......آنحضرت ﷺ نے اس جماعت حقہ کی پیشین گوئی فرمادی ہے کہ میری امت میں ایک فرقہ ہمیشہ رہے گا جو حق پر قائم رہے گا۔ چنانچہ صحیح مسلم میں ہے۔ میری اُمت کا ایک گروہ ہمیشہ رہے گا۔ جو حق پر قائم ہو کر مقابلہ کرتا رہے گااور قیامت تک غالب ہوتا رہے گا۔‘‘

  • @agrathor9919
    @agrathor99195 жыл бұрын

    علماٰۃ دیو بند کو ایک ٹیلی وزن چینل کھولنا چہآیے

  • @sanaullasharief5319
    @sanaullasharief53196 жыл бұрын

    ’’جو چیزجس فرقے کے پاس ہے وہ اس سے خوش ہے۔‘‘ (المومنون:۵۳) مشرکین عالم کی گروہ بندی کی مسابقت میں ہر فرقہ صرف اپنے ہی گروہ کو نجات دھندہ سمجھتا تھا۔ رب کریم نے ان کی تکذیب کی اور فرمایا: ’’اگر تم سچے ہوتو دلیل پیش کرو‘‘۔

  • @saleemshakir9806

    @saleemshakir9806

    6 жыл бұрын

    ماشااللہ بہت خوب

  • @sanaullasharief5319
    @sanaullasharief53196 жыл бұрын

    ہر فرقے کے طریق عمل اور امتیازی مسائل کو دیکھنے سے واضح ہوجاتا ہے کہ آنحضرت ﷺ کے طریق پر زندگی گذارنا کن لوگوں کا مقصد ہے؟ اور رائے اور قیاس کی پیروی سے اور دائیں بائیں کدو کاوش سے بچ کر دین کو ٹھیک اسی صورت پر رکھنا جس پر حضورﷺ نے صحابہ رضی اللہ عنہم کو چھوڑا تھا کن لوگوں کا وطیرہ ہے؟ اور اپنے حال وقال اور صورت و سیرت اور وضع وچال اور عقائد و اعمال اور ریاضت و عبادت (تصوف)، اور تمدن و سیاست اور خوشی نمی ہرا مرزندگی سے یہ ثابت کرنا کہ ہمارا اوڑھنا بچھونا اور دل کی خواہش و تمنا اور حاصل دین و دنیا صرف اتباع سنت رسول اللہ ﷺ ہی ہے کن لوگوں کا کام ہے؟ )۱( امام ترمذی رحمتہ اللہ علیہ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ سے نقل کرکے لکھتے ہیں کہ (ان کے استاد ) علی بن مدینیؒ نے کہا کہ ’’وہ لوگ اصحاب الحدیث ہیں‘‘ (۱) یعنی اہلحدیث) )۲( اسی طرح امام حاکم رحمتہ اللہ علیہ بسند صحیح امام احمد بن جنبل رحمتہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ’’اگر یہ لوگ اہلحدیث نہیں ہیں تو میں نہیں جانتا کہ یہ کون ہیں؟

  • @habiburrehman1099

    @habiburrehman1099

    5 жыл бұрын

    Ya jo alhe hadees kha gya ha us sa murad hadees ka mayir aaj ka nam nihad alhe hadees ni

  • @sanaullasharief5319
    @sanaullasharief53196 жыл бұрын

    حق پر کون ؟ حضرت شاہ ولی اللہؒ اپنی کتاب ’’الفوز الکبیر‘‘ میں فرماتے ہیں: اسلام کی آسمانی کتاب قرآن مجید اصلی اور الہامی الفاظ میں بے نظیر طور پر محفوظ ہے اور آنحضرت ﷺ کی سیرت و سنت باوثوق ذرائع سے محفوظ ہوکر مسلمانوں میں معمول ہے اور ان میں اختلاف کے وقت ہر زمانہ میں ایک حق پرست گروہ قائم رہا۔ جس کی طرف رجوع کرکے اختلاف کے حل کا رستہ صاف رہا۔

  • @mohdshouab6882

    @mohdshouab6882

    5 жыл бұрын

    ماشااللہ

  • @hafijraischarnai887
    @hafijraischarnai8873 жыл бұрын

    Sarbakaf sar buland Deoband Deoband Mustafa Ko he pasand Deoband Deoband

  • @sanaullasharief5319
    @sanaullasharief53196 жыл бұрын

    ہر آفت سے بچاؤ کے لئے دیو بندی مشورہ.............................. رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتوں کا نقشہ بزرگوں کا ایک مجرب وسیلہ نقشہ نعل مبارک بھی ہے۔ جو کہ بہت ہی بابرکت اور سریع الاثر ہے۔ جس کی برکات بے حد و بے حساب ہیں۔ اس سے طریقہ توسل حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب سے نقل کردیا ہے ۔حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب مہاجر مدنی رحمتہ اللہ علیہ کتاب خصائل نبویؐ میں فرماتے ہیں کہ اس کے خواص بے انتہاء ہیں۔ علماء نے بارہا تجربے کئے ہیں۔ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ہے۔ ظالموں سے نجات نصیب ہوتی ہے، ہر دلعزیزی میسر ہوتی ہے۔ غرض ہر مقصد میں اس کے توسل سے کامیابی ہوتی ہے اور شوق و محبت پیدا کرنے والے چند اشعار بھی لکھے ہیں تاکہ غلبہ محبت سے اتباع سنت نصیب ہو جو کہ اصل کامیابی دارین ہے۔ طریق توسل: بہتر ہے کہ آخر شب میں اُٹھ کر وضو کرکے تہجد جس قدر ہوسکے پڑھے۔ اس کے بعد گیارہ بار درود شریف، گیارہ بار کلمہ طیبہ، گیارہ بار استغفار پڑھ کر اس نقشہ کو باادب اپنے سر پر رکھے اور بہ تضرع تمام جناب باری تعالی میں عرض کرے کہ الٰہی میں جس مقدس پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے نقشہ نعل شریف کو سرپر لئے ہوئے ہوں۔ ان کا ادنیٰ درجے کا غلام ہوں، الٰہی اس نسبت غلامی پر نظر فرما کر بہ برکت اس نعل شریف کے میری فلاں حاجت پوری فرمائیے۔ مگر خلاف شرع کوئی حاجت طلب نہ کرے۔ پھر سر پر سے اس کو اتار کر اپنے چہرے پر ملے اور اس کو بہ محبت بوسہ دے، اشعار ذوق و شوق بغرض ازویاد عشق محمدی پڑھے انشاء اللہ تعالیٰ عجیب کیفیت پائے گا۔ (ماخذکتاب : العطور ال مجموعہ… مجلس صیانیۃ المسلمین جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ، لاہور، صفحہ ۲۵۷)

  • @sanaullasharief5319

    @sanaullasharief5319

    6 жыл бұрын

    مشرکانہ عقیدے ..........مشرکانہ عقیدے ...............مشرکانہ عقیدے ..........دیوبندی دیوبندی .

  • @onpassiveartificialintelli7361

    @onpassiveartificialintelli7361

    4 жыл бұрын

    qqqq tohmate gadh rhe ho???

  • @imaanitazkiratariqmerchant5311
    @imaanitazkiratariqmerchant53114 жыл бұрын

    بہت خوب مولانا صاحب جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

  • @abararshaikh287
    @abararshaikh2876 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @imaanitazkiratariqmerchant5311
    @imaanitazkiratariqmerchant53115 жыл бұрын

    بہت خوب مولانا صاحب جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

  • @amanparekh5895
    @amanparekh58953 жыл бұрын

    Masha Allah

Келесі