Self-centeredness and Ostentatiousness ۔ خودبینی اور خود نمائی Ahmad Javaid | احمد جاوید
Khudbeeni aur Khudnumaie - Ahmed Javed
lecture on self centerism
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (تکبر: اکثر گناہوں کی جڑ)
03:21 (خودبینی کا مطلب)
08:18 (جدید زندگی کا المیہ)
11:23 (اخلاق کسے کہتے ہیں؟)
13:20 (جدید آدمی اور اس کا اخلاق)
18:12 (خود نمائی کا مطلب)
احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور تزکیے کے موضوع پر احمد جاوید صاحب کی کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#تزکیہ
#Tazkia
#خودبینی_اور_خود_نمائی
#Selfcenteredness_and_Ostentatiousness
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial
Пікірлер: 43
بہت خوب۔ جزاک اللہ خیراً
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللہ
Wah...khud phe hasna agya❤
The best lecture I have ever heard in my entire life. JazakAllah o Khaira Wa Ahsanal Jaza.
استاذم آپ کی تمام گفتگو سن کر نہایت گھبراہٹ طاری ہوگئی ٗبحرحال خداوند اپنا رحم وفضل ہم پر فرماۓ۔۔
جزاك اللهُ
Salam sir aala tareen bayan subhan allah allah ki rehmaten aap par ❤🤲from abu dhabi
ماشاء اللہ بہت زبردست
جزاک اللہ خیرا سر
Very elaborate lecture on the subect.Allah may save us from this vaba of khud pasandi and khud numai.Amin.May Allah grant our beloved Javed sahib more strength to continue his mujahidana efforts.Amin
جزاك اللهُ اللہ سلامت رکھیں کاش کہ مجھے آپ جناب کی کچھ شاگردی میسر آتا یہ میری دلی خواہش ہے
@durranihamzu837
2 жыл бұрын
احمد جاوید صاحب نے بہت اچھی گفتگو کی ہے مگر جدیدیت پر کچھ ذیادہ ہی کیچڑ پھینک دیا ہے جدیدیت کی جگہ جدید مسلمان خاص طور پر برصغیر کا استعمال کر لیتے تو شاید زیادہ اچھا ہوتا
خیلی عالی استاذم ٗ عرض ہے کہ خود احتسابی اور حقیقت پسندی کو اگر منفی معانی میں لیا جاۓ یعنی self centered or egotistic تو یقیناً وہ خود خود بینی کہلاۓ گی لیکن مثبت لینے سے معانی اَز خود بدل جاتے ہے ٗ ساتھہ ہی انسان ہونا qualify کرنا اور اُس مقام سے خود کو نہ گرنے دینا ہی حقیقت پسندی کہلاتا ہے۔۔۔
Mashallah Javaid sahib , loved every single word of the lecture , do give us more on these internal n external diseases and their cure , JazakAllah khair.
خود نمائی ایک وباء ہے 👍🏼💗
Man of century
Excellent talk. May Allah bless you. Aameen
MashaAllah .....buhut awla or jamay bayan
Jazak Allahu kheran kaseera for ikhlaq definition
سبحان اللہ
Very true. Subhan Allah
جزاک اللہ تعالٰی خیرا
اللہ ہی ہم پر رحم کرے
Tabur har burai ki jar!!! Dusrun ko haqarat sy dykhna!! Chahy sabab sy ho chahy bila sabab ho... (chahy wo bura na bhi kar raha ho mgr ap usy chota jan kr usy treat krain)!!!! Khud bini ar khuf numai chahta hai
بہت خوب
Love you always.
Asalam o Aliakum sir salamat rahn
JazaakAllahu Khairan May Allah increase Shaykh in his knowledge elevate his Iman and accept his devotion. Ameen. Amazing description of ostentation. May Allah remove this sickness from our heart. Hazrat what is the cure?
پلیز اس کے شارٹ کلپس بنا کر اپلوڈ کریں
Thank you for assessment but what is the solution?
"خود پسندی" اور "خودبینی" میں کیا فرق ھے؟
janab ab hamara kia baneay ga?
@zeeshankham4128
6 жыл бұрын
ye he phla stap posetev soch ka ab inshaallah Hil Mel gay ga
خودبینی تو اقبال کے نزدیک خودی کو سنوارنے کا ایک لازمی جزو ہے۔ کیا خود کو تنقیدی نگاہ سے دیکھتے رہنا خودبینی نہیں کہلائے گا؟ اپنے آپ کو حقیقت پسندی کی نظر سے دیکھنا کیا کہلائے گا؟ خود احتسابی خود بینی کے بغیر ممکن ہی کسطرح ھے؟
@mbilalmal
2 жыл бұрын
Both are diff. There is a diff of Iqbal's Khudi and Ego. Self-centeredness and self criticism and accountability is two diff things.
Aggr koi mujhay nsseb ho apka cell number
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دروازے پر دستک سن کر پہلے اپنے بال سنوارنے پھر ملاقاتی کو اندر بلایا۔ بعد میں حضرت عائشہ کے سوال پر آپ نے فرمایا اپنے ملنے والے سے اچھی حالت میں ملو۔( یہ خود نمائی نہیں )
@Umaralam.786
6 ай бұрын
میرا خیال ہے جاوید صاحب کی گفتگو کا تعلق ہماری اندرونی کیفیت سے ہے کہ ہم کس نیت سے کوئی کام کرتے ہیں۔ اس حدیث کے مخاطب بن کر کہ: عملوں کا دار و مدار نیتوں پر ہے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
خود بینی اور دروں بینی کیا ایک ہی وصف ہے، دروں بینی تو اپنا محاسبہ آپ کرنے پر مجبور کرتی ہے وضاحت ضرور کیجئے۔
26: جن لوگوں کے علم حاصل کرنے کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا کے علاوہ ہو اور ان سے کوئی سوال(دینی،علمی) پوچھے تو اس کا نفس یہ کہنے کو ناگوار جانتا ہے کہ میں یہ نہیں جانتا۔ حضرت امام شافعی رحمہ اللہ علیہ۔ کتاب: احیاء العلوم الدین مصنف امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔
The best lecture I have ever heard in my entire life. JazakAllah o Khaira Wa Ahsanal Jaza.