Seerat Imam E Azam Abu Hanifa R.a | Mufti Abdul Wahid Qureshi
Seerat Imam E Azam Abu Hanifa R.a | Mufti Abdul Wahid Qureshi | Khanqah Hanfia Tank City 28 Februry 2020
Facebook Page on muftiabdulwahid
#Mufti_Abdul_Wahid_Qureshi#Most#Important
Seerat Imam E Azam Abu Hanifa R.a | Mufti Abdul Wahid Qureshi | Khanqah Hanfia Tank City 28 Februry 2020
Facebook Page on muftiabdulwahid
#Mufti_Abdul_Wahid_Qureshi#Most#Important
Пікірлер: 134
Mufti Abdul Wahid Quraishy is THE best student of Moulana Ilyas Ghuman ALHAMDULILLAH.
@mdsanaullah1645
11 күн бұрын
YAQINAN 💯 Sachchi Baatain Batlaayee hain Aaapne G mere Bhai ❤❤❤
Allah ka shukr hai ke hame imam Abu hanifa r.h jesa faki aur hak batane wale aap jese olma diye Jazaqallahukher
G Haanji Beshak Subhanallah subhanallah 💖 G Or YAQINAN 💯 kaafi Umdaa Ilmi Baatain Batlaayee hain Aaapne G Hazrat G,,,, Or meri Yahi Duaa hai g Bhai K Allah pak Saare Ulama e Deoband Hazraat G ki Saari Deeni aur Ilmi khidmaat Ko Qubool wa Manzoor Farmaaye Aameen Summa Aameen Summa 🤲 😭 🤲 Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲 💚 🤲 💖 🤲
Bahut hi umda bayan💞📘🤲🕋
Aj bhi sunte hu toh dil taza hojata hai Jazakallah khair ✨
@nazeerpasha2075
17 күн бұрын
فقہ حنفی کی کتابوں پر علماء حنفیہ کا تبصرہ / ریمارک حنفی مذہب کی اعلیٰ کتاب ردالمختار کی پہلی جلد کے بانویں صفحہ کی اس عبارت کو سن لیجئے۔ یعنی فقہ کی تمام مختصر کتابوں سے فتویٰ دینا جائز نہیں۔ فقہ کی کتاب نہر شرح کنز عینی کی۔ درمختار جو تنویر الابصار کی شرح ہے۔ شرح کنز ملا مسکین کی۔ شرح نقایتہً قہتانی قنیہ زاہدی کی۔ اشباہ و نظائر وغیرہ اسی طرح فتاویٰ ابن نجیم فتاوی طوری بھی اعتماد کے لائق نہیں اور مقدمہ عمدۃ الرعایہ ص ۱۲ جلد اول مطبوعہ مجتبائی میں ہے۔ یعنی فتاوی ابراہیم شاہی اور نجم الدین کی کل لکھی ہوئی فقہ کی کتابیں جو کہ حنفی مذہب تو تھا لیکن اعتقاد اس کے معتزلہ کے تھے اور قنیہ اور حاوی اور مجتبیٰ شرح قدوری اور زاد الائمہ اور سراج الوہاج شرح قدوری اور مشتمل الاحکام اور فتاویٰ صوفیہ اور فتاوی ابان لجیم اور فتاویٰ طوری اور خلاصہ کیدانی یہ سب فقہ کی کتابیں ہیں لیکن سب کی سب غیر معتبر ہیں۔ امام اعظم کی علمی خدمات کی حقیقت ۔ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو اُمت کے بقیہ تمام علماء کے مقابلے میں سے زیادہ دینی بصیرت کا حامل قرار دینے والوں سے ہم یہ پوچھتے ہیں کہ جب تفاسیر قرآن میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی کوئی تفسیر نہیں ہے، کتب احادیث میں ان کی کوئی کتاب نہیں ہے، شروحاتِ حدیث میں ایسی کوئی شرح نہیں ہے جسے ان کی طرف منسوب کیا جائے اور جب دنیا کی لائبریریوں کے ذخیرہ کتب میں ایسی کوئی کتاب نہیں ہے جس کو امام ابوحنیفہ کا علمی کارنامہ کہا جاسکے تو پھر تم کیسے برسرِ ممبر امام صاحب رحمہ اللہ کی دینی بصیرت کے لامنتہی دعوے کرتے ہو؟ کتاب وسنت سے تعلق رکھنے والا ہر مسلمان جب تعصب کو بالائے طاق رکھ کر دیگر مذاہب کے مقابلے میں حنفی مذہب کا تجزیہ کرے گا تو یہ حقیقت اس کے سامنے بالکل ظاہر ہو جائے گی کہ حنفی مذہب کے اکثر احکام ضعیف روایات، موقوفات اور مقطوعات پر مبنی ہیں اور صحیح حدیث پر عمل کرنا اس بدنصیب مسلک کی قسمت میں نہیں ہے۔ نصب الرایہ، اعلاء السنن وغیرہ ملاحظہ کیجئے)۔ (احناف کی کتابوں میں یہ اقرار موجود ہے: کہ احناف کے نزدیک موقوف حدیث بھی حجت ہے، مرسل بھی اور ضعیف بھی حجت ہے دیکھیں (حدیث اور اہل حدیث) خود ہدایہ وغیرہ کے بارے میں مولانا عبدالحی لکھنوی حنفی لکھتے ہیں: "کہ ان معتبر کتابوں میں ساری حدیثیں موضوع ہیں"ترجمہ مقدمہ عمدۃ الرعایہ مطبع یوسفی ص12۔ مولانا یوسف لدھیانوی فرماتے ہیں: اہل علم جانتے ہیں کہ ہدایہ میں بہت سی روایات بالمعنی ہیں اور بعض ایسی بھی ہیں جن کا حدیث کی کتابوں میں کوئی وجود نہیں ہے۔ ماہنامہ بیّنات دسمبر:1981) لیکن اس بات کو صرف وہی متجّر عالم سمجھ سکتا ہے جو تعصب سے مبرا ہو۔ ہر طالب علم اور ناقص مولوی اس کو نہیں سمجھ سکتا ہے۔
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه جزاک اللّٰه سبحان اللہ
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Beshak Imam Azam Abu Hanifa... Ka Ala Mukaam hai...unki khidmat ka koi mukabla nai Alhumdulillah .....from INDIA 🇮🇳
@nazeerpasha2075
3 жыл бұрын
ابو حنیفہ مین کیا خاص صفات تھیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔ انھیں '' امام اعظم '' کہا جاۓ ؟
@mohsinmushtaq1724
2 жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 tum konsi siffat hn
@nazeerpasha2075
2 жыл бұрын
@@mohsinmushtaq1724۔ یہ تو کوئ کمنٹ نہ ہوا
@mohsinmushtaq1724
2 жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 khaaas siffat ye thien k abb afghanistan mien jo fiqah hogii wo hanafi hi hogii
@nazeerpasha2075
2 жыл бұрын
@@mohsinmushtaq1724 کیا اکثریت کسی عقیدہ کے صحیح / حق ہونے کا معیار ہے؟
Mufti sahb Masha Allah tabarakallah
SubhanAllah bohot Qoob 🌹💓🌹💓🌹💓🌹💓🌹💓🌹 🌾🥀🌾🥀🌾🥀🌾🥀🌾🥀🌾 Jazakallahu khyra💐💐💐👌👍
سبحان اللہ العظیم
Wah qurban
Zabardst byan
MashaaAllah subhan Allah mufti sahb jazakAllah Allah
ماشآءاللہ بہت خوب ۔ اللہ تعالی حضرت مولانا کی زندگی اور علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہرشروفتن سے حفاظت فرمائے ۔ اور اللہ تعالی امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمت اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑوں رحمتے نازل فرمائے اور ان کے درجے بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔
@mdsanaullah1645
11 күн бұрын
Ya Elaahi Ya Allah Ta'Aala Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲
ماشاءاللّه
ماشاءالله
ماشاءاللہ
Mashallah
MashaaAllahu laquwwata illabilla zabardast baat hai
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ
Mashallah mufti Saab I like u ☺️
Allahuakbar
Allah apky ilm my khob brkt ata frmay
Allah AAP ko jazai khair ata farmaiy aameen
MASHA ALLAH ALLAH PAK AP KO SAHAT ATTA FERMAAY AMMEEN
Buhat khoob Mufti Sahib
Masha Allah Allah abu hanifa r h ko jannat nasib kare
Mashaallah hazrat Alhamdulillah allah ne hamara imaam...imaam aazam abu hanifa r.h banaya Aur hame imaam sahab ka taqleed krne wala banaya
Mashaallah very nice 💯🌹💯🌹💯
Masha Allah
Nice
Mashallah 💗💗
Allah apko salamat rakhe ❤️✨
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو جزاے خیر عطا فرماہے
ماشأءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
@nazeerpasha2075
2 жыл бұрын
kzread.info/dash/bejne/YqhrzrSCl7DUdLg.html ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ سچ ہے ؟
Mashaallah
Huzrat Jee Asalaamalakum Wa Rahmatullah Wabarakaatuho Ahlun Wa Sahlun Murhabaa Jazakullaah Khairun Kaseera HUL JAZAAUL AHSAAN ELULAHSAAN AMIN Summa Amin YAA Rabbullaalamin AL OLAMAA UL WARASATUL UMBIAA ALLAH PAAK Aap ku Jazaaye Khair Ataa Fermaaya Amin Summa Amin YAA Rabbullaalamin
Mashallah Mashallah
ماشااللہ
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب جزاک اللہ اللہ تعالیٰ إمام صاحب کے قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین india
@ghulammustafa6412
2 жыл бұрын
Ameen
@quazizahid5571
Жыл бұрын
Qq
MashaAllah Imam abu Hanifa RA💓
Alhamdullah
ماشاء اللہ ،جزاک اللہ خیرا۔
Masha Allah. May Allah swt grant you peace and blessings and protect you from all evil eyes. Ameen Haq khan (UK)
❤❤
Allah aap kiumar lammi kare achchi sahet ata kare Amin
❤
Mssdasllah
Mashallah ❤ ❤ ❤
💕
Masha Allah❤❤❤
Dua e anas bin malik pori batayen hazrat ,ek video banayain is pe ,
😭😭😭😭
مفرمتی صاحب رسول اللہ کے خطوط کے بارے میں ایک سیریز ریکارڈ کروائیں پلیز
گریٹ مولانا مفتی قریشی صاحب
پیر اور ٹھگ میں کوئی فرق نہیں
Ap district tank me masjid shah jahan me hoty hen.? Mera ghar b waha hen.
@hidayatkhan4453
2 жыл бұрын
Allah pak apko ajer azeem dy.
Mufti sahib kya Qayamat kreb hay. Kya imam Mehdi achuky?
احناف اور بصحاب رسول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصول فقہ کی مشہور کتاب نور الانوار میں ہے کہ :’’حاصلترجمہ یہ ہے کہ حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت انسؓ چونکہ غیر فقیہہ تھے اس لئے ان کی خلاف قیاس احادیث کو رد کردیا جائے گا تاکہ رائے کا دروازہ بند نہ ہو۔‘‘ (نور الانوار : ص ۱۷۹)
Mufti shahib ka number chahye
15 rajab bhi bol deta bhai
If you like this please watch ALRA TV ON KZread
@dosturdupoetry3109
2 жыл бұрын
Thanks
Mufti sahab nabi sallalla walaihiwsallam ko to Allah sueeh mujamail Allah aram karnay ko farmata ki ay mohad kapday mein lipatnay waley thoda nisf rat kay hissay mein aram karo to phir 50 ek wazu say fazir padhi yeh bat ulta nhi
@nazeerpasha2075
6 ай бұрын
میرے بھائ ۔ ایسے سوال مت کرو ، ورنہ آپ پر غیر مقلد کا داغ لگا دیں گے
#68iiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
خانہ کعبہ خالی نہیں کرنا چاہئیے تھا۔ کرونا کی کیا مجال کہ خانہّ خدا میں داخل ہو وہاں تو شفا ہی شفا ہے یہ بیماری(وباء)خانہ کعبہ اور مسجدیں بند کرنے سے نہیی بلکہ خانہ کعبہ اور مسجدوں میں رو رو کر دعا کرنے سے ختم ہو گی یہ میرا ایمان ہے
کیا یہ سچ ہے کہ امام ابو حنیفہ کا ذکر تورات میں بھی آیا ہے ؟ kzread.info/dash/bejne/YqhrzrSCl7DUdLg.html
Imam abu hanifa rh se sawalaat kzread.info/dash/bejne/kZZktqqqZ62Xj6w.html
فقہ عالم گیری اور امام ابو حنیفہ ۔۔۔۔۔۔۔ کیا امام ابو حنیفہ متوفی 150 ھجری تابعی تھے؟ ۔۔۔۔۔۔
Imam abu hanifa ki shaan me ye shaks gluoo kar raha hai
Beta mufti say Toba read Zalzala by Allama Qadrysab follow great Imam Aala Hazrat Ahmed Razasab Mujaddid reject Devbandiat paid by British before 150yr
@nazeerpasha2075
6 ай бұрын
زلزلہ بہت ہی دھما کے کی کتاب ہے ۔ ارشد قادری نے بہت ہی شاندار تحقیقاتی کام کیا ہے
اللہ امام صاحب کو جنت فردوس میں اعلا مکام عطاء فرمائے آمین لیکن تم حنفی امام صاحب کی عزت نہی کرتے تم ان اپنی طرف جہوٹ بول تہے رہتے ہو اللہ مرزا گھمن اور قریشی سے پناہ دے آمین
مفتی صاحب لے جھوٹ کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت انس بن مالک 93 ھجری میں فوت ہوۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت ابو حنیفہ 13 سال کے نا با لغ لڑکے تھے ، جنہیں تعلیم سے کوئ رغبت نہ تھی ۔
@huzaifakhurram4271
3 жыл бұрын
Kisne kaha jab imam sahab na baligh the to unko taleem ki raghbat nhi thi kia imam aazam. R. A k zamane aur mohol ko apne mere 2020 ki tarah samjh rakha hai Meri guzarish mane us dor k bachchon k jazbey padhen tab samjh aaayega
@nazeerpasha2075
3 жыл бұрын
@@huzaifakhurram4271 ۔۔۔ مفتی عزیز الرحمان دیوبندی کی کتاب سیرت امام اعظم اور شبلی نعمانی کی کتاب سیرت نعمان سے ریفرنس دیں ۔۔۔
@nazeerpasha2075
3 жыл бұрын
@@huzaifakhurram4271 امام ابن عدی رحمہ اللہ متوفی 365 ھری فرماتے ہیں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے صحیح احادیث بھی مروی ہیں لیکن عام طور پر آپ سے جو حدیثیں روایت کی جاتی ہیں وہ غلط ہیں ان کی سندوں اور متنوں میں تصاحیف (غلطیاں) اور زیادات ہیں۔ اس طرح ان کے رجال میں اور عام روایتوں میں بھی تصاحیف موجود ہیں۔ ان سے جتنی بھی روایتیں مروی ہیں ان میں سے چند (سترہ17) روایتوں کے علاوہ باقی تمام ضعیف ہیں۔ غالباََ ایک راجح قول کے مطابق آپ سے تقریباََ تین سو (300) حدیثیں مروی ہیں جن میں مشاہیر اور غرائب موجود ہیں۔ ان کی تقریباََ تمام روایتوں کی یہی حالت ہے کیونکہ وہ اہل الحدیث میں سے نہیں تھے اور جس کی ایسی حالت ہو اس سے حدیث نہیں لی جاتی۔ الكامل لابن عدي (ص 403 / ج2
@nazeerpasha2075
3 жыл бұрын
@@huzaifakhurram4271 ۔۔۔ کتاب سے حوالہ دیں
@nazeerpasha2075
2 жыл бұрын
@@huzaifakhurram4271 ۔۔۔۔ چھ مھینہ ہو چکے ، اور ابھی تک آپ نے جواب نہ دیا ۔۔۔۔۔۔۔
السلام عليكم جناب آپ سے بات اور چند سوال پوچھنے کی غرض سے رابطہ ہو جائے تو بہت اچھا۔ واٹسیپ یا ای میل کے ذریعے؟ Whatsapp/email
Mufti sahb Masha Allah tabarakallah
ماشاءاللّه
ماشاءاللہ
Mufti sahb Masha Allah tabarakallah