SC Judges Surprisingly Give Tips To Imran Khan How To Get Out of Jail||Will Khan Act Wise&Use Chance

📢Join us
THIS IS THE ONLY OFFICIAL KZread ACCOUNT Of Senior Journalist Rauf Klasra
🔗 Connect with us beyond KZread! 🌐
👍Facebook @raufklasra1
RaufKlasra1
📸| Instagram @RaufKlasra
RaufKlasra
| Twitter @KlasraRauf
KlasraRauf
Hit that subscribe button, shower us with your likes, and remember: at Rauf Klasra KZread Channel, you're not just a viewer, you're a cherished friend in this journey. Thank you for The Love and support

Пікірлер: 67

  • @user-zv6xw7mk3y
    @user-zv6xw7mk3y2 ай бұрын

    Aap k vlog may monafiqat athi hay

  • @zakiabbasi5793
    @zakiabbasi57932 ай бұрын

    Allah Hum sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen

  • @farhathussain4642
    @farhathussain46422 ай бұрын

    کلاسرہ صاحب آپ نے بات بالکل ٹھیک کی۔ آج کی نام نہاد سیاسی قیادت ملکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ جب تک مہاتما عمران کا بندوبست نہ کیا گیا تو سب ختم ہوجائے گا۔

  • @NasirKhan-vj7dp
    @NasirKhan-vj7dp2 ай бұрын

    I am praying for you Imranofobia

  • @iqbalali6177

    @iqbalali6177

    2 ай бұрын

    imrano jhoota aur islam dushman hay.

  • @alimoazzam3898
    @alimoazzam38982 ай бұрын

    سنا تھا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے عبادت ہے مگر اب صحافت کسی بھی کوٹھے پر ایک طوائف کی طرح بِکنے کے لیے تیار رہتی ہے اور اس کو بیچنے والے بھی وہی کردار ہوتے ہیں جو بدقسمتی سے صحافت میں ہوتے ہیں جو اپنا قلم، ایمان، روح، دل، اخلاق غرض یہ کہ سب کچھ چند ٹکوں کی خاطر بیچ دیتے ہیں۔

  • @munirahmed842

    @munirahmed842

    2 ай бұрын

    Jaisy klasra bika hey.

  • @Khadim_H

    @Khadim_H

    2 ай бұрын

    المرء یقیس علی نفسہ / ہر شخص کو شیشے میں اپنی تصویر نظر آتی ھے / کلاسرا گریٹ ھے

  • @alimoazzam3898

    @alimoazzam3898

    2 ай бұрын

    @@Khadim_H To whom it Mey concern.. ایک قلم فروش صحافی جسم فروش عورت سے ذیادہ بد کردار ہوتا ھے

  • @iqbalali6177

    @iqbalali6177

    2 ай бұрын

    عمران خان صاحب کے جھوٹا ہونے پر قوم کا اجماع ہے ۔ دنیا کے سب سے جھوٹے انسان عمران خان صاحب ہیں۔

  • @diablovortex
    @diablovortex2 ай бұрын

    Imran khan kai ilawa bhee kuch karlia kar klaaaasra

  • @mujtabamoyene1533

    @mujtabamoyene1533

    2 ай бұрын

    Hater of ik totally biased journalist

  • @gulibuli9361
    @gulibuli93612 ай бұрын

    آپ کیا کہتے ہیں پارلیمنٹ ترامیم کرسکتی ہے یا نہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل کا استفسار فارم 47 والے ترمیم نہیں کرسکتے، عمران خان کا جواب۔😆😆😆

  • @iqbalali6177

    @iqbalali6177

    2 ай бұрын

    فارم 45 یا 47 لیکن 2018 اتنا فراڈ کبھی نہیں ہوا۔

  • @munirahmed842
    @munirahmed8422 ай бұрын

    Klara sahib dunia.main ko loog aqalmand Hain wo Sirf army junrals and you only.

  • @salmanrafique8939

    @salmanrafique8939

    2 ай бұрын

    Lol don't forget our supreme leader khan sab aswell 😂

  • @raoilyas4360
    @raoilyas43602 ай бұрын

    God bless you Sir

  • @munirahmad550
    @munirahmad5502 ай бұрын

    کلاسرا صاحب کوئی پروگرام ا عمران خان کے نام کے بغیر بھی کر لیا کرو

  • @usmanbinumer6180
    @usmanbinumer61802 ай бұрын

    Good logical vlog

  • @hassanmalik5254
    @hassanmalik52542 ай бұрын

  • @fazalrehmankhan2657
    @fazalrehmankhan26572 ай бұрын

    Check the statement of government carefully

  • @user-tv1dl7yq9l
    @user-tv1dl7yq9l2 ай бұрын

    Sarkari tout, shame shame

  • @muhammadkhan6033
    @muhammadkhan60332 ай бұрын

    اظہر من اللہ نے سیاسی نوٹ لکھا ہے۔وہ سیاسی جج ہے افتخار چودھری کی صحبت کا اثر۔

  • @user-du3eg5fk8n
    @user-du3eg5fk8n2 ай бұрын

    فیصلہ حکومت کے ساتھ ھو گا آس میں کیا بات ھے سب کو پتہ ھے

  • @rehmatnabiraees6268
    @rehmatnabiraees62682 ай бұрын

    آپس کی دشمنی میں تیسری قوت کو موقع دیتے ہیں نیب بھی انکے اختیار میں نہیں ہے ۔

  • @abrarhussain6169
    @abrarhussain61692 ай бұрын

    میں نچیا آں جگ دے سکھ پاروں سدو بلھے نوں میری دھمال ویکھے پنجابی زبان کے بہت بڑے شاعر تجمل کلیم اسوقت انتہائی کسمپرسی کی حالت میں جناح ہسپتال لاہور میں زیرِ علاج ہیں اس پر آ واز اٹھائیں تاکہ ٹک ٹاک گورنمنٹ یا کسی این جی او کی توجہ اس جانب مبذول ہوسکے اسکے علاوہ کوئی ادب دوست صاحب استطاعت ذاتی طور پر بھی اگر انہیں کسی بہتر ہسپتال میں داخل کروا دے تے یہ بہت بڑی بات ہوگی

  • @rashidzaib5092
    @rashidzaib50922 ай бұрын

    ماشاءاللہ اس دفعہ فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں، اور پچھلے دو سال سے آپ کو کوئی تقلیف نہیں ہوئی۔۔ پہلے آپ دانشوری سمجھاتے تھے، کہ ملک اس طرح ترقی نہیں کرتے۔ دونمبری صحافت۔

  • @shahidvirk1856
    @shahidvirk18562 ай бұрын

    The great sons and daughters of great Punjabi land stood strong Others ran away like chicken's, similar to the fully equipped and trained over 300,000 Afghani soldiers who ran away like chicken's as soon as the Americans left Afghanistan This has never happened in the history of the world, that fully trained army ran away from five thousand mullahs Those who think Afghani are brave should think again

  • @sajjadmohammad6250
    @sajjadmohammad62502 ай бұрын

    Captain is talking reality. You are morally corrupt

  • @AliShah-bp3lr
    @AliShah-bp3lr2 ай бұрын

    Bugs imran

  • @nasirrafiq4137080
    @nasirrafiq41370802 ай бұрын

    Paid Mouth Piece

  • @amjadpervaiz9271
    @amjadpervaiz92712 ай бұрын

    Kalsra your opinion is always biased you always critisize Imran Khan.

  • @salmanrafique8939
    @salmanrafique89392 ай бұрын

    Great analysis as always Mr klasra 💯

  • @azherhussain7361
    @azherhussain73612 ай бұрын

    U claimed that u reporting from 30 years but u can’t smell even ppl like me who don’t have journalist skills know that khan will no more his end will b like altaf

  • @riyanshais7574
    @riyanshais75742 ай бұрын

    رؤف بھائی,۔۔۔پروفیسر صاحب کی پیشن گوئیوں سے زیادہ آپ کی باتیں پوری ہوئی ہیں۔۔۔ہمارے اسٹراو وجست تو اب سے آپ ھی ہیں۔۔۔۔

  • @khalidsab3744
    @khalidsab37442 ай бұрын

    Khan sb ki qismat ko chooro. Pak ki qismat daikho ,,,Thumb nail aqal sai lagai karo

  • @shahidg853
    @shahidg8532 ай бұрын

    عقل کل کلاسرا

  • @azherhussain7361
    @azherhussain73612 ай бұрын

    Boss ur almost every analysis going in wrong they stop in court again n again where is his show? 2nd u n ur Mr astrologist predicted totally wrong let bet on it if ik comes out near future I will gives u 1000 dollars otherwise plz u grownup n comes out n stop promoting these types of funny things

  • @sohailshafiuppal
    @sohailshafiuppal2 ай бұрын

    آصف علی زرداری کے دور میں کب یہ ہوا۔۔۔۔آپ نے بڑی آسانی اور لاتعلقی سے حقائق کے بالکل برعکس بات کردی۔ اور دو پتلوں کا موازنہ آپ کو گیلانی صاحب اور راجہ صاحب سے کرنا چاہئیے تھا۔۔۔۔وہ بھی آپ کو نہیں کرنا شائد

  • @aliarshadkhan5782

    @aliarshadkhan5782

    2 ай бұрын

    چتو صاحب آصف علی زرداری کو س جیل کے سامنے کوٹھی میں رکھا گیا تھا اداکارہ. نور کامجرا اور یحنی کی سہولیات فراہم تھیں گھر کے شیف کی پکی ہوئی ڈیشیں میسر تھیں اور تو اور ن لیگ والے کہتے ہیں میاں بیوی کو بھی پرائیویسی دے رکھی تھی سمجھے گانڈے

  • @user-sv2xp5ke1c
    @user-sv2xp5ke1c2 ай бұрын

    رؤف بھائی اپ ایک کشتی پر سوار ہو جائیں کیا ہے اپ جس پر بھی سوار ہو دونوں کشتیوں پر سوار نہ رہا کرو اپ دونوں خوش کرنا چاہتے ہیں اپ کا بھی وہی حال ہے سانس اور بہو والا😅😅 نا اپ نواز شریف سے خوش ہیں نہ اپ عمران خان سے ان کی خوش رہیں اپ ایسا کریں کہیں سے فرشتے ڈھونڈ کر لے ائیں ہم پھر ان کو سپورٹ کریں گے جو اپ فرشتے لے ائیں گے اور پھر میں عمران خان کو بھی چھوڑ دونگا عمران خان ڈیل کرے پھر بھی اپ اس سے ہو تو ڈیل نہ کریں تو پھر بھی اپ غصے ہوتے ہیں اپ میری بات کا غصہ مت کرنا رؤف بھائی ہم اپ کے بھی لاک کا انتظار کرتے ہیں دل سے سننا چاہتے ہیں مگر اپ ہوں کہ سمجھ نہیں اتی کہ اپ کیا کہنا چاہتے ہیں

  • @Jattvirk07
    @Jattvirk072 ай бұрын

    😂😂😂 Rauf klasra tujhe Imranophobia ho gya hai

  • @marfan6446
    @marfan64462 ай бұрын

    ajj app mein thora thora lafafay ka tausar mill raha hai lagta hai nawaz sharif sey koi muk muka ho gaya allah ki zaat janti hai hum imran khan ki waja sey tujhe suntey hein kasam sey mein to app ko janta tk nahi tha

  • @Khadim_H
    @Khadim_H2 ай бұрын

    ویسے وہ کس محسن کے ساتھ راضی رہے

  • @desijason
    @desijason2 ай бұрын

    ملٹری پارٹی نے یہی suggestion کئی لوگوں سے بھجوا کر بہت سو کو ذلیل کروایا ھے ۔ قاسم علی شاہ ان میں سے ایک وکٹم ھے ، آپ بھی بھولے بادشاہ ھیں ھیں کلاسرا صاحب ۔ مگر شاید آپ سمجھنے کے باوجود اپنے روزگار کے تقاضے کیوجہ سے مجبور ھیں ۔

  • @Asghar3185
    @Asghar31852 ай бұрын

    کلاسرہ صاحب بات کیا شروع کرتے ہو۔ وعظ کدھر لے جاتے ہو۔ ہر وی لاگ میں ایک ہی بات۔ اپنی vocabulary بھی تو بڑھائو۔

  • @umarbadshah1333
    @umarbadshah13332 ай бұрын

    ماشاء اللہ زبردست مگر سر آپ کی بات درست ہے مگر ان چوروں سے عمران خان بہتر ہے

  • @ahfauq

    @ahfauq

    2 ай бұрын

    بہت بہتر

  • @FaisalMasood03333740633
    @FaisalMasood033337406332 ай бұрын

    Why our institutions could not grow since 1947 ? Are we by birth faulty

Келесі