No video
Sayyid (HUSAIN علیہ السلام) nay KARBLA mein WA'ADAY Nibha diay hain ! ! ! (By Shoaib Azam Bhai)
Sayyid (HUSAIN علیہ السلام) nay KARBLA mein WA'ADAY Nibha diay hain ! ! ! By Shoaib Azam Bhai. (Recorded on 20-Sept-2020)
#ShoaibAzam #Hamad #Naat
Пікірлер: 408
Sayyid (HUSAIN علیہ السلام) nay KARBLA mein WA'ADAY Nibha diay hain ! ! ! By Shoaib Azam Bhai. (Recorded on 20-Sept-2020) #ShoaibAzam #Hamad #Naat
@ilyarkhanofficial8101
3 жыл бұрын
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انتہائی معذرت کے ساتھ یہ عرض کررہا ہوں کہ میں ایک غریب اور بےبس طالبعلم ہوں پڑھائی کیلئے خود محنت مزدوری کرکے کماتا ہوں پلیز میرے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرایب کریں اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کا جزائے خیر دے دیں آمین ثمہ آمین🙏😥
@maqsoodmuhammadi
3 жыл бұрын
ALI BHAI MERA AAP SE YEH SAWAL HAI KI , KYA SHAFAI , MALIKI , AUR HAMBALI, NAMAZ JAMAA KARNE KO JAIZ SAMAJH TE HAIN???
@madress4355
3 жыл бұрын
Mashala allatala sabitt qadim rKhe amin
@rohaandanish6707
3 жыл бұрын
Ahle Hadees ka Dulha Bhai Yazeed ibne Moavia...
@itstheory2756
3 жыл бұрын
good
علی بھائی آج کے دور کے وہ عالم ہیں جو اپنی جگہ چھوڑ کے خود نیچے بیٹھے ہیں. . سلام ہو علی بھائی آپ کہ والدین کو جنہوں نے آپ کی ایسی تربیت کی آپ کی زبان سے ہمیشہ اہل بیت ع کی شان نکلتی رہے. . آمین
@adeelmalikoffical4096
2 жыл бұрын
Ameen
@yasirXhah
4 ай бұрын
سید عمار بن یاسر کی سنت ہے اہل بیت والے ہوں یا جو ان کا ذکر کر رہا ہو ان کی جگہ سر انکھوں پر ہے ❤
@MuhammadShehryar1
Ай бұрын
@@yasirXhahbeshaq
میں محمد حسین مھدی پاڑاچنار سے ہو محب اھل بیت ع ہو کہو کہ انجنئر پر سلام
امام حسین علیہ السلام اور شہید کربلا اور اُن کے روفکا پر بے حد درود و سلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میرا حسین باغ نبوت کا پھول ہے🌹🌹🌹 حیدر کی اس میں جان ہے خون بتول ہے♥️♥️♥️♥️ جزاک اللّہ خیرا🤲🙏
@breaktheleg
3 жыл бұрын
Ma Sha ALLAH. Humary jvanon k ideal hona chahiay Hassan o Hussain (R.A)(A.S) ko.
@naveedhashmi1739
3 жыл бұрын
🌹
@electronichome7493
3 жыл бұрын
Beyshak
@yushaysheri6193
3 жыл бұрын
Khoon to Rasool ka tha Hussain me khoon e Rasool he to tha Jo us zalil ne Sab shaheed kar diye laanat ho ahl e bait k dushmano pe From ahl e sunnah
اللہم صل علی محمد و علی آلہ محمد
Heart touching Awaaz😢... Love SHOAIB Bhai❤... Love EMAM❤...
شھدائے کربلاء شیر دل سيدنا امام حسین علیہ السلام اور شھدائے کربلاء پر لاکھوں سلام
🌹💕🥀🌹💕🥀🌹💕🥀🌹💕🥀🌹💕🥀🌹 اللھم صل علی محمد وّعلی آل محمد وّبارک وسلم 🌹🥀💕🌹🥀💕🌹🥀💕🌹🥀💕🌹🥀💕🌹 ذکرِ حسین کرتے کرتے پل میں سو جاتا ہوں میں ایسے رب کو راضی کرتے پل میں سو جاتا ہوں میں میٹھا میٹھا پیارا پیارا حسین ابنِ علی کا نام سانسوں سے اس دل پر لکھتے پل میں سو جاتا ہوں میں حسین ابنِ علی کا غم رب نے دے دیا مجھ کو اب نم آنکھوں سےکربل لکھتے پل میں سو جاتا ہوں میں 🌹🥀💕🌹🥀💕🌹🥀💕🌹🥀💕🌹🥀💕🌹
"عباس نے بھی اپنے بازو کٹا دیے ہیں سید نے کربلا میں وعدے نبھا دیے ہیں دین محمدی صلی علیہ و الہ وسلم کے گلشن کھلا دیے ھیں" سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ خیرا۔ اللھم صل علی محمد و علی ال محمد۔
Salam on prophet and his households AS
@junaidjutt3505
3 жыл бұрын
Ameen suma Ameen
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron darood o salaam.....💚🌟🌹❣
Ksm se dil ko thandak mil jati hai 😭😭😭😭 mere HUSSAIN (A.S) k masaib boht hain
What a sweet voice ❤️
یہ نعت پہلے مولانا رؤف روفی نے پڑھی اور کیا پڑھی. اور اب ان صاحب نے بہت انصاف کیا اس کلام کے ساتھ. جزاک اللّہ
Mere Hussain tuje Salam 👋 ❣️
بہترین مصایب کی منقبت۔آواز درد بھری ہے ۔ جس سے سنگدل انسان بھی رونے لگے گا۔ جزاک اللہ خیرا۔کلام بہت اچھا ہے۔
الله تعالٰی اس قصیدے کو لکھنے والے اور پڑھنے والے کو محمد ﷺ و آل محمد کے صدقے سے اجر عطا فرمائے ❤
ماشاءالله ۔ بے شک ۔ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ جزاك اللهُ ۔
Ahle bait pr qurban jay hum❤
Sayyed nye Karbala mein wade... Nihbaaaa diyeeeee... Heinnnn........Mirza Sb great job..... Ahle e batye pak ki Shan.... Py lakhoon Salam..... ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Allha aapke nek kamo ke bdle aapko jannat nseb farmay or jo aapki wjha se rahe rah huae h onke duaao se aapki omar draj frmay
labiyak ya Hussain A.S. Ya Allah panjtan pak kay sadkay humaray Pakistan main aman aur sakoon laa. ameen
ہاۓ یا مولا حسین تیری غربت 😢😢😢😢
Sub'Haan Allaah Allaah 'Azzawajall Qubuul Farmaae AAMEEN Sallallaahu 'Alaa MuHammad Sallallaahu 'Alaihi Wa Aalihee Wasallam
MashaAllah
Subhan Allah, Allah ho Akbar, Islam zinda hota hay hur Karbala kay baad
Sub Han Allah اللہ ہمارا حشر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، اہلیبیت اور صحابہ کرام رض کے ساتھ کرنا آمین۔
@salamatali6273
3 жыл бұрын
Ameen
Masha Allah
ماشاءاللہ !!!❤️❤️❤️ سید نے کربلا میں وعدے نبھا دیے ہیں دین محمدی کے گلشن کھلا دیے ہیں .... بولے حسین ؓ مولا تیری رضا کی خاطر اک ایک کر کے میں نے ہیرے لٹا دیے ہیں....
سبحان اللہ 💚ما شا اللہ 💚 اللہ اکبر 💚
@alikaka954
3 жыл бұрын
Best version 😇🥰
💞💞اہل بیت نبیﷺ 💞💞 سید نے کربلا میں وعدے نبھا دیے ہیں دین محمدی کے گلشن کھلا دیے ہیں بولے حسین مولا تیری رضا کی خاطر اک ایک کر کے میں نے ہیرے لٹا دیے ہیں دین نبی پہ واری اکبر نے دی جوانی عبّاس نے بھی اپنے بازو کٹا دیے ہیں زینب کے باغ میں بھی دو پھول تھے مہکتے زینب نے وہ بھی دونوں راہ خدا دیے ہیں زہرہ کے ناز پالے پھولوں پہ سونے والے کربل کی خاک میں وہ ہائے رلا دیئے ہیں اک بچ گیا تھا خونچا اسکو بھی پیش کرکے سید نے جھاڑ کر یوں دامن دکھا دئیے ہیں سید نے کربلا میں وعدے نبھا دیے ہیں اللَّهُمَّ صَلِِ عَلَى سَيّدِنَا مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ سَيّدِنَا وَمَوّلَاناَمُحَمَّدٍ، سلام الله علیہا، عليه السلام 💞💞💞💞💞
Mashaallah ky baat hai dil ko chugai
Ali bhai ki Dawat o tableegh zindabad ♥♥♥
جزاک اللہ بہت ہی مؤدب انداز ہے۔۔
Mashallah 🥺
سبحان اللہ
Masha ALLAH
جیو حق والے
شعیب اعظم بھائی اللہ پاک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین جزاکم اللہ خیر
@alikaka954
3 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کے والدین کو آپ کی خوشیاں دکھائے آمین
@alikaka954
3 жыл бұрын
انتہائی رقت آمیز سبحان اللہ 💚
MashaAllah Ali bhai jese teacher hon to banda bar lag hi jata. Mah Allah guide us to the true path
ماشاءﷲ شعیب بھائ بہت شاندار!
...Stay blessed respected Sir Ali
MashAllah
ماشاءاللہ سبحان اللہ شعیب اعظم بھائی کی آواز بہت ہی دل سوز ہے جزاک اللہ خیرا اللھم صلی علی محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام شھداء کر بلا
🥀🥀💔 labbaik ya hussain ibne ALi as 💔🥀🥀
MashAllah 😍
Kya awaz se Nawaza hai Allah ne apko MashahAllah
درود و سلام ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور انکی آل پر ❤️💯
Mashallah Shoaib bhai aapki awaaz ke kya khne💚💚 LABBAIK YA HUSSAIN a.s.💚❤️💚❤️
Mashallah
Slaaam Kya baat hy Ali bhai.....behtreen..
Mashallah nice
Jazak Allah
Allah ap ko salamt rakhi or ap si raje ho or ap ko jaza akhair dy AAMEEN ya rabbul Alameen
Labbayk Ya Hussain (as)
SubhanAllah
MASHA'ALLAHU💖 Wa JAZAKALLAHU khaira 🤗
Maa sha Allah
Masha Allah shoaib bhi ap ki awaz bht kamal ha Allah salamat rakhy
Sayed Ny Qarbla main💝💝💜💕
ماشاءاللہ جزاك اللهُسبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر مُحَمَّد ﷺ
Salam ya Hussain ❤️
MashAllah Bahi g
ماشاء اللہ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ
دل کٹتا ہے جب اھل بیت النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے ساتھ ظلم کا واقعات کا پتہ چلتا ہے ۔۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اجرنا في مصيبتنا وأخلف لنا خيرا منها
اسلام علیک یا رسول اللہ تعالی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ اسلام علیک یا اباعبداللہ الحسین علیہ السلام ۔ اولاد الحسین و اصحابِ الحسین علیہ السلام ۔ جزاک اللہ خیرالجزا حسینیو ۔سلامت رہے آباد رہے علی بھائی کی ٹیم ۔ آمین یا کریم
MashaAllah 💜💜
Mashallah Mashallah Mashallah, JazakAllah khair, Rasool s.a.w aur Ahlebait pe Darood aur Slam
Salam ya sayyid-ul-shohda 😭😭😭😭😭😭😭
Heart touching naat
Masa ALLAH. Bahat behtreen naat ha.
سلام یا حسین ع
مولی تیری رضا کی خاطر ایک ایک کرکے ہیرے لٹا دیے ہیں۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اجرنا في مصيبتنا وأخلف لنا خيرا منها
Please pray for my magfirat and hidayat...I m a big sinner..
@pakistan7618
3 жыл бұрын
ALLAH loves tears of one who repents!
❤❤کیا بات ہے کمال کا بندہ ہے یار انجینیئر
Masah Allah ahe beet ki shaan bahut bulad hai Mustafa Jane rahmat pee lakhu Salam
mash allah ❤❤❤❤💖💖💖💝💝
Masha Allah..!!
wah wah wah wah wah wah wahwah wah wah mashalllllahhhh zindagi daraz ho ap dono ki
Shoaib bhai aisa laga jese pehli bar ye kalam suna ho. had krdi ap ne. jazakAllah
Mashallah maula aap ko salamat rakhe
ماشااللّہ ❤️
Salam ho ap par ay ibn e Rasool Allah SAWW
Salam Ya Hussain. A.S🇮🇳
سلام اللہ علی امام حسین علیہ السلام۔
Awesome bro
Masha Allah subhan Allah
Salam on prophet Muhammad saww and his households
SubhanAllah SubhanAllah MashAllah MashAllah
Labaika ya hussain a.s
Masha Allah 😔
ALLAH PAK APKO ISTAKMT E.DEEN.t.Kry.
Mashaallah
ماشاءالله حلو
😢. Haaaye Mera Mazloom Hussain
SubhanAllah MashaAllah such a heart touching mankhabat in extremely melodious voice .May Allah SWT bless you and your family aameen aameen . Labaik ya Hussain aalehessalaam .Allahuma Salle ala Mohammed wa Alle Mohammed SAW .🕋🙏🕌📿😭
Allah pak ali bhai or shoiab bhai ko lambi umar day...amieen.....🤲🌹❣
Engineer Muhammad Ali 💟