Sakina so rahi hai _ salaam_ Recited by Shabeeb Rizvi

Пікірлер: 4

  • @jafrisadaf7659
    @jafrisadaf76596 жыл бұрын

    Mashalla very nice lines😢

  • @shaguftaselia8
    @shaguftaselia87 жыл бұрын

    bahot achcha Padha aapne mashaallah

  • @HAQQEZEHRASA
    @HAQQEZEHRASA7 жыл бұрын

    MashahAllah bhai Maine Aapko first time Shivli Azamgarh mein suna tha. Bahot rikkat hai Salaam mein

  • @zaffarabbas5993
    @zaffarabbas5993 Жыл бұрын

    سکینہ سو رہی ہئے سنائی کس نے یہ- زندان میں لوری سکینہ سو رہی ہئے خدارا زور سے بولے نہ کوئی سکینہ سو رہی ہئے کہا بانو نے اٹھو شہزادی ہوی کیا بات جو مادر سے روٹھی اٹھو بابا کا سر آیا ہئے بی بی مگر زندان کی ہر دیوار بولی سکینہ سو رہی ہئے رسن کا داغ اشکوں سے دھولا دوں تیرے بالوں سے یہ مٹی چھڑدوں تیرے تلووں کے چھالوں کی دوا دوں اجل بولی کہ یہ کیسے چلے گی سکینہ سو رہی ہئے بنا نے قبر جب سجاد اٹھے تو وہ نادے علی دھرا رہے تھے بندھے ہاتھوں سے چاہا قبر کھودیں اچانک پاوں کی زنجیر بولی سکینہ سو رہی ہئے تمہارے گوشوارے مل گئے ہیں درے زندان سارے کھل گئے ہیں رہائی مل گئی جاتی ہوں گھر کو مگر سجاد کی آواز آئی سکینہ سو رہی ہئے نہ اب مارے گا کوئی بھی تماچے نہ ہونگے پھر سے یہ رخسار نیلے گلا باندھا نہ جائے گا رسن میں جو آیا شمر تو اس سے کہونگی سکینہ سو رہی ہئے ادب کی جاء ہئے یہ ریحان دیکھو بلند آواز میں ہرگز نہ بولو یہاں تو فاتحہ بھی دھیرے پڑھنا یہاں آواز ہو جائے نہ اونچی سکینہ سو رہی ہئے محتاج دعا