Saad Rizvi Aik Shair Dil Jawan Hai | New Tarana TLP 2023 | Muhammad Ali Qureshi
Музыка
Saad Rizvi Aik Shair Dil Jawan Hai | New Tarana TLP 2023 | Muhammad Ali Qureshi
#saadrizviaikshairdiljawanHai #tlptarana #muhammadaliqureshi #tarana #new #tlp #tlpupdatenews
سعد رضوی ایک شیر دل جوان ہے
عزم اور ولولوں کی اک چٹان ہے
ہمارا قائدِ جری ہماری جان ہے
وہ ہماری منزلوں کا اک نشان ہے
شیر دل تھا باپ اور شیر دل فرزند
جاں گداز گفتگو ہے اور نگہ بلند
ڈالے اپنے عزم سے ستاروں پہ کمند
باندھے بڑھتے ہر طوفان کے وہ آگے بند
وہ امید اور جنون کا جہان ہے
متقی و ، باجمال حافظ قرآن
وہ جنازے بھی پڑھائے اور دے اُذان
درس گاہ و منبر و محراب کا ہے مان
ہے کوئی تو سامنے وہ آئے کاروان
جس کے پاس ایسا رہبرِ ذیشان ہے
راہ پر خطر میں قید اور شہادتیں
ہتھکڑی، پابندی غیر کی ملامتیں
دین کے لیے ہی تھیں سبھی یہ کاوشیں
ترک کر دیں دنیا کی تمام عشرتیں
وہ ناموس مصطفیٰ کا ترجمان ہے
بے مثال میرے سعد کی سخاوتیں،
نبی کی ہیں دعائیں اور رب کی رحمتیں
عمر کی غیرت اور علی کی ہیں شجاعتیں
میرے رہنما نے پائیں کتنی عظمتیں
صاحب یقین صاحب ایمان ہے
اسد رضوی ان کے واسطے ہے نغمہ خواں
شیر کی کچھار میں پلے ہوئے جواں
سعد و انس ہیں ہمارے روح ِ کارواں
حرمت رسول اور دیں کے پاسباں
عکس رضوی آج بھی ہمارے درمیان ہے
نہ جھکا، نہ بکا ،پیچھے نہ ہٹا
اک جنون لے کے آگے بڑھتا جائے گا
ایک دن چھڑائے گا کشمیر و عافیہ
ایک دن پڑھائے گا القدس میں جمعہ
ایک عزم، اک پیمان ، اک اعلان ہے
یہ سعادتوں والا سعد ہے
جو ہر ایک دل میں آباد ہے
نہ کبھی جھکا نہ کبھی رکا
یہی منزلوں کی مراد ہے
یہ ہے دوستوں پہ شفیق تر
یہ کفر پہ صورت رعد ہے
#new #tarana #tlp #tlptarana #palestine #saadhussainrizvi #saadrizvi #tehreeklabbaikpakistan #tlpupdatenews #tlpislamabad #labbaikyaaqsa #palestine_tv #palestinefree #palestinewillbefreedom #saadrizvitlp #khadimhussainrizvi #song #yoyohoneysingh #tlpupdates
Пікірлер: 43
ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ❤❤❤
ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد بہت اعلیٰ ❤❤❤
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے امیر محترم پر ہمیشہ نظر کرم کیجیے
قائد ملت اسلامیہ حضرت علامہ مولانا حافظ سعد حسین رضوی صاحب زنده باد پاڪستان کا وزير اعظم حافظ سعد حسین رضوی صاحب ❤❤❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
ماشاء اللہ علی بھائی بہت خوب
ماشاءاللہ زبردست
ماشآء اللّٰہ 🌹💚🌹
ماشاءالله
ماشااللہ
بہت اچھا کلام ہے
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
❤❤❤
Nice
Mashallah mashallah ali bahi BhT khoob❤️❤️
ماشاءاللہ 💖 علی بھائی بہت اچھا ترانہ بنایا ہے اللّٰہ پاک آپ کو مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین ❤
علی بھائی اپ کے ترانو کا بہت شدت سے انتظار ہوتا ہے کیونکہ اپ کے ترانے میرے بچے بھی بہت شوق سے سنتے ہیں برائے مہربانی اتنا انتظار نہ کروایا کریں
@muhammadaliqureshiofficial
9 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ زبردست ترانہ جنڈ اٹک سے لکھاں سلام
LABAIK YA RASOOL ALLAH
Only tlp❤❤❤❤
لا جواب ❤❤
Mashalah baba jan i love you very nice baba jan i miss you baba jan
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤
👍
Mashallah subhanallah ❤❤❤
SHR😘😍KHR💝😭 TLP🗡🗡🗡🗡
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Ma sha Allah Love from kashmir SHR❤
TLP ZINDABAD ❤😊🌺
Maa Sha Allah LaKhaan Salam❤
Bahai pilz labbaik ya aqsa new kalam bhi upload Karen jald
پچے کہتۓ ھہں ووٹ tlpکاھوگا اب ایک نیاں ترانہ پڑہا جاے جزاكَ اللّٰه
💕🔥💐
Allah apko slamat rakhe ameeen
Nice Labbaik
❤❤❤❤
ماشاء اللہ ❤
علی صاحب ہمیں پہچانتے ھیں یا نھیں
@muhammadaliqureshiofficial
7 ай бұрын
شاہ جی آپ جان ہیں اپنی آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں
@peersyedshahidnaeemoffical
7 ай бұрын
@@muhammadaliqureshiofficial جناب نمبر سینڈ کرنا
Nice 👍👍👍 labbik ya Rasool Allah
❤❤❤