Arshad Sharif Murder: Why Kenya Court Decision will Haunt Arshad’s Murderers in the coming Days?
Kenya Court Decision regarding Arshad Sharif murder by Kenyan police raises very painful & troubling questions for Pakistani courts, institutions and Media! Why? I explain in this Vlog.
Пікірлер: 1 000
Kenyan court decision is a slap in the face of Pakistan justice system.
شہید پاکستان جناب ارشد شریف صاحب کو سلام ❤❤❤
جب بھی ارشد شریف کا ذکر ھوتا ھے تو دل کو بہت تکلیف ھوتی ھے.😢
ارشد شریف شہید کی شہادت کا صدمہ آج بھی بہت تکلیف دہ ہے 😢💔
پاکستان تاریخ کے بہترین صحافی ❤❤
اللّٰہ کریم شہید ارشد شریف کو اس کی فیملی کو اور تمام پاکستانیوں کو انصاف کا دن دیکھنا نصیب کرے آمین
افسوس ہم نے اسکے لیے کیا اکھاڑ لیا جسنے ہماری وجہ سے ہماری نسلوں کیلیے پاکستان کے لیے وقت کے یذیدوں کیخلاف الم بغاوت بلند کیا اور شہید کردیا گیا, ہم مردہ پرست قوم ہیں ہمارے اوپر سہی کے نالائق لوگ حکمران ہیں
حق سچ کی آواز معید پیرزادہ
اللہ تعالی ! شہید ارشد شریف بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے تمام قاتلوں کو نیست و نبوت اور کیفر کردار تک پہنچائے امین ثم امین
آللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
Arshad was priceless May His Beautiful Soul Rest in Peace
میں جب بھی آپکو ویلاگ سنتا ہوں پتہ چلتا ہے کے پڑھے لکھے صحافی کو سن اور دیکھ رہا ہوں ۔گڈ جاب۔اللہ تعالیٰ ارشد شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین اور کھوتوں کو نیست ونابود کریں
شہید ارشد شریف کو انصاف دو
مطلب کینیا بھی انصاف کے معاملے میں ہم سے بازی کے گیا۔ ہماری حالت افریقی ممالک سے بھی گئی گزری ہے۔
اللہ تعالٰی ارشد شریف شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین اور ظالم جابرو کو بینقاب کرے اور دنیا اواخرت نشان عبرت بنا دے آمین ثم 3
The word, "sharam" has become irrevant in Pakistan.
Love Respect and Prayers from Bangladesh for Imran Khan Imran Riaz Khan Adil Raja and PTI Brothers and Sisters ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Great news for Arshad Bahi's family. For all those who believe that justice prevails sooner or later..
اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت کرے۔آمین
Thank you dr. Moeed for reporting on Arshad Sharif