کروڑی بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والے عبد الجلیل کی نماز جنازہ میں مولانا عبید الرحمٰن حیدری کاخطاب

#اوگی کروڑی گاؤں کل چوئی میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والے بھائی عبد الجلیل کی نماز جنازہ میں اہلسنت والجماعت ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری و صدر اہلسنت والجماعت تحصیل اوگی و سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 39 مولانا عبید الرحمٰن حیدری فکر آخرت پر بیان کررہے ہیں

Пікірлер

    Келесі