Rizq K Darwazon Ki Chabiyan || (خاندان قادریہ کے فیض کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر) ||》Ruhani Dastak New 📹
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ھوالقادر ھوالحق ھوالمعین
New video
"' خاندانِ قادریہ کے فیض کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر جسکی برکت سے غوثِ اعظم حضور سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ) نے محمد مُحتشم صاحب کی تحریر کردہ اپنی نیاز قبول فرمائی تھی ""
"" رزق کے دروازوں کی چابیاں کِن اعمال میں پوشیدہ ہیں ؟؟؟ ""
""ختمِ خواجگان٫نیاز٫توشہ کے فوائد٫ کمالات٫برکات اور عجائبات""
"" نیاز کا لنگر کون لینے آیا تھا ؟؟؟ ""
"" وہ کونسا عمل تھا جسکی برکت سے مدینہ شریف سے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے محمد محتشم صاحب کیلئے مدد بھیجی تھی ؟؟؟ ""
"" مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا فرمان کہ رزق کس چیز میں پوشیدہ ہے ""
""کس عمل کی برکت سے گھر میں داخل ہوتے ہی رزق کے دروازے تھوڑے ہی عرصے میں کُھل جاتے ہیں ؟؟؟ """
"" محمد محتشم صاحب کی زندگی کے راز و اِسرار جو آپ نے اپنی تربیت کے دوران جان لئے تھے اور ایک ایک راز کو اپنے سینے میں پوشیدہ کر کے محفوظ کر لئے تھے ""
اور بہت سے راز و اِسرار جو آپ اِس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں گے.یہ روحانی اور پُراسرار ویڈیو آپ کے سوچنے سمجھنے کے انداز بدل کے رکھ دے گی.(ان شاءاللہ تعالیٰ)
محمد محتشم صاحب کا بتایا ہوا عمل اور راز کہ جو شخص خواجہ خواجگان حضرت مُخلص الرحمن جہانگیری(رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ) کے دن اور نیاز کی نسبت سے آج کی دعا میں شامل ہونے سے پہلے خواجہ خواجگان حضرت مُخلص الرحمن جہانگیری(رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ) کی روحِ اقدس کو اول آخر تین تین مرتبہ درود شریف٫ درمیان میں تیرہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر ہدیہ کرئے گا اور پھر آپ (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ) کے وسیلے سے اِس محفل میں کی گئی دعا پر آمین بولے گا ان شاءاللہ تعالیٰ اُس کی ہر دعا قبول مقبول محبوب ہو گی اور بہت جلد ظہور پذیر ہو گی(ان شاءاللہ تعالیٰ)
(روزانہ بلاناغہ بتائے ہوئے طریقے کے مطابق خواجہ خواجگان حضرت مُخلص الرحمن جہانگیری(رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ) کی روحِ اقدس کو ہدیہ کر کے اپنی مُراد دل میں رکھتے ہوئے آپ کے وسیلے سے اِس ویڈیو میں کی گئی دعا پر بڑی توجہ اور دھیان سے آمین کہیں اور بہت جلد اپنی مُن کی مُراد پائیں.(ان شاءاللہ تعالیٰ)
مہمان::-
(خوشبوئے میاں حضور٫ مُرید و خلیفہ میاں حضور محمد مُحتشم طَارقی عُثمانی حَسنی قَادری سُہروردی چِشتی قَلندری ابوالعلائی جَہانگیری شَطاری مَداری شَاذلی دامت برکاتہم العالیہ)
FB iD Muhammad Mohtasham Tariqi 👇
MuhammadMoht...
میزبان::-
(مُرید و خلیفہ میاں حضور (دامت برکاتہم العالیہ) محمد کامران طَارقی عُثمانی حَسنی قَادری سُہروردی چِشتی قَلندری ابوالعلائی جَہانگیری شَطاری مَداری شَاذلی دامت برکاتہم العالیہ)
jawahire ilme Ruhaniat course me admition k liye is no par rabta karen
03076981717
contact us for any information
Allama Kamran Tariqi,
03453375530
Пікірлер: 382
ماشاء اللہ
سبحان اللّٰہ دل باغ باغ ھو گیا اللّٰہ آپ سب کی کوششوں کو قبول فرمائے آمین
سبحان اللہ
ماشاءاللہ بہت زبردست پروگرام ہے بہت اچھا لگ رہا ہے آپ دونوں بھائیوں کی باتیں سن کر اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
میرے دونوں بھائیوں کو جویریہ کا سلام قبول کیجئے. مرید میاں حضور.
ھوالقادر ھوالحق ھوالمعین
Subhan allah
اس بندۂ خوددار پہ نبیوں کا ہے سایہ جو بھوک میں بھی لقمۂ تر پر نہیں گرتا 🤲
Subhanallah masahallah
Nazra karam
اللہ پاک میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ اور اپ سب کو سلامت رکہے
Dua main shamil honay ka tariqa @02:26:20 Dua starts @02:27:10
@aasifrahim4189
Жыл бұрын
Asalamu Alaykum Aik khwab ki tabeer janni thi
Subhan Allah
ماشاءاللہ عزوجل ۔ میاں حضور کا فیض بٹ رہا 🌹🌹🌹
Ameen
Very valuable experiences. Thanks for sharing. Really enjoyed this talk.
❤❤❤
muhtasim bahi ke baat mey bohat aser he dua karey
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah pak tamam olya ikram k sadqy se murshid ki rehmet ki nazar atta farma murshid k sath darbarey risalat ma hazri naseeb farma
My most awaited video.
@glamourinfusion1776
Жыл бұрын
G meri b most awaited video of kamran bhai channel. JazakAllah Allah appko bohot jazz day. @ruhanimasnand
ماشاءاللہ تبارک اللہ
Masha Allah
سبحان اللہ ماشااللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Dil kerta hai k Muhammad Mukhtasham sahib ko Suntay rahy
ماشاءاللّٰه
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 bahut hi Khubsurat ka Byan hai
@syedayesha2448
Жыл бұрын
Salaam Alaikum Wa Rahmatullahi Barakatuh
Salamt
AP ke all team ko Islam ho I am veary like Dua kary ameen
میں اپکی ہر بات پر قربان جاوٴ
بڑے پیر دستگیر غوث الاعظم رحمۃ اللہ علیہ کا فیض سب سلسلے کے اوپر ہے۔ ولایت غوث الاعظم دستگیر رحمۃ اللہ علیہ کے دربار سے ملتی ہے۔ وہی سے اللہ تعالی کے کرم سے تمام اولیاء کو درجات عطا ہوئے ہے۔ سرکار غوث الاعظم کا قدم ہر ولی کے گردن کے اوپر ہے۔
Mashaallah
Subahn Allah Bhi
Heart touching lecture.. 💐💐💐
Ameen SumAmeen
subhan Allah
MasaAllah SubhNallah
Dua go Yasmin famili
Allah Pak Mian Hazoor RA aor ap sb py Allah Pak ki Khas Inayatain sada yuni Qaiem rahain Ameen
Subhan Allah Subhan Allah Allah Hu Akber KabeerA Wal Hamdulilahi KaseerA Wa Subhan Allah hi Buqratun wa AseelA 💖💖💖💖💖🌹⚘️🌷🌹⚘️🌷🌹⚘️🌷🌹⚘️🌷🌹⚘️🌷❤️❤️❤️❤️❤️
ماشا ٕ اللہ
Mashallah...
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قبلہ خلفہ کا جب یہ عالم ہے،، تو سرکار کا عالم کیا ہوگا،،جزاک اللہ خیرا انڈیا سے ایک روحانی توجہ کا طالب ہوں انڈیا سے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین آمین آمین آمین
Masha Allah Subhan ALLAH Rooh ki Tazgi MA
الحمدللہ ۔۔۔اللہ رب العزت نے اولیاء اللہ کی صحبت نصیب فرمائی۔۔۔آمین ثم آمین 🌷❤️🌷 دعاؤں کی درخواست 🤲🤲🤲🤲
🤲😭
MASHA ALLAH
Mohtasam sahab ko dil se salam aap ki tawazzu ki muntazir india se Aap duaa me yaad rkhiyga Allah aap kndarajjat buland frmawe aameen 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Ma Sha Allah 😍
سبحان اللہ کیا بات یے بہت گہری گفتگو فرمائی ہے حضرت نے ۔۔
ماساءاللہ محتشم بھائی میں بھی قرض سے بہت پریشان ہون اپ میرے بہت بورے وقت کے ساتھی ہون اپکی دعا اپکی باتیں میرے خیرے کے لے دعا کرنا اپکی دعا میرے حق میں اللہ ضرور قبول کریگا انشاء اللہ
Salam
Masaallah🌴🌴🌴🌴
Allah pak salamat rkhe salamti ho ap PR ap ki olado PR
Dua go
Masha Allah Subhan Allah
Alhumdulilah dua ki darkhwash🌹🌹🌹🙏🙏🙏❤️👍
SubhàanAllah SubhaanAllah
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Shubhan'Allah Masha'Allaha azwajall🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ❤ یک مدت صحبت بااولیا بہتر از صد سالہ طاعت بے رعیا ےے
ماشاللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ
JazakALLAH ❤
MashaAllah, Allah Pak ham sab ko Mohtasham bhai ka faizan ata farmaye, or amal ki taufeeq day, Ameen
SubhanAllah
اللہ تعالی آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے اور اس کا فیض ہمارے لئے جاری فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣❣❣
سبحان الله عزوجل
Most beautiful video bhout kuch sikna ka leya dil s sukriya bhai aap ka
Mashallah
Stay blessed ameen
Masha Allah.bahut khub
MashaALLAH SubhaanALLAH ❤️❤️❤️
ماشاء اللہ تعالٰی
Subhan Allah 🌹
Salam Muhtassam bhai,Kamran bhai Allah apko jazaey kher ata kare ameen
Mashallah ❤
SubhanAllah.
Ma Sha Allah ❤️
❤️❤️Sukriya aap doono bhai ka Sukriya miya huzoor ji ka ❤❤
Bhai jaan paiso se to ameer hi kar sakte he. Allah apko jazae khair ata farmaye
MashaAllah SubhanAllah...Ameen
MashaAllah JazakAllah
Ameen Sum Ameen ♥️
SUBHAN ALLAH JAZAK ALLAH
ماشاءاللہ جزاك اللهُ خیرا
Subhanallah Rig khush ho gae.
🌹🌹🌹
Mashaallah.i m from India kashmir
Jazak Allah Bhai. Khush Rahen Shad O Abaad Rahen.
SUBHANALLAH SUBHANALLAH MASHAALLAH MASHAALLAH BEHTAREEN 💐💐💐
Mashallah 🎊 🎉 Allah aor barkat da Ilm o Amal ma ❤❤❤❤
subhanallah
جزاک اللّہ
Mashallah jazakallah khair
Aap dono ko mera slam.
MasshAllah nice Duwa karin sarkar.
Ameeeeeen
Aamin
Billions of likes from me to you 🎁