Red Line With Talat Hussain | Full Program | Judicary vs Establishment | Govt in Trouble | SAMAA TV
#samaatv #Headlines #armycheif #sunniittehadcouncil #pti #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #aleemkhan #pmln #ppp #pmlq #ipp #pakistanarmy #ispr #afghanistan #pakistanvsafghanistan #donaldlu #cipher #imrankhanvsdonaldlu #islamabadhighcourt #china #shehryarafridi #dgispr #ispr
Red Line With Talat Hussain | Full Program | Judicary vs Establishment | Govt in Trouble | SAMAA TV
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News KZread Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals KZread Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY KZread channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS KZread channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC KZread channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/channel/0029Va8E...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa KZread Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
Пікірлер: 182
آ زاد عدلیہ کے بے باک جج اس زمیں پر اللہ کی عظیم نعمت ہیں ۔ اللھم لک الحمد و لک الشکر ۔۔۔۔ شدید حبس کے موسم میں ان ججز کے ریمارکس باد - خنک کے خوشگوار اور دل کشا جھونکے ہیں۔
@ismailtariq4884
13 күн бұрын
پاکستان کے اندر ائین اور بنے ہوئے قانون جو ہیں وہ کسی ظالم کے ہاتھ نہیں ڈالنے دیتے۔
@syedafatima4049
11 күн бұрын
AGGRED.
@lh.yazdani6653
11 күн бұрын
یہ ٹٹوجج آزاد نہیں بے لگام جج ہیں
پی ٹی وی پرحملہ کرنے والوں کو سزا ملتی تو پاکستان اس حال کو نہ پہنچتا
@piyarali1929
13 күн бұрын
ہاہا یہ تارڈ کہہ رہا ہے میں نے عزت کی زندگی گزاری ہے۔ رازانہ ۴۵ کروڈ عوام صبح شام گالیاں دیتے ہیں۔ ابھی بھی اپنے پاپا جان بوٹ کو عزت دیتے ہوۓ ان کے جوتے چاٹ رہا ہے اور جج پر تنقید کر رہا ہے۔اس بے غیرت کو پتا ہے کہ فرہاد کو کس نے لاپتا کیا ہے یہ چ اس لئے دفاع کر رہا ہے کہ باپ کی سر پرستی میں عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈال کر اسمبلی پہنچے ہیں۔
@syedafatima4049
11 күн бұрын
PMLN . NOON LEAUGE NOV 28 -- 1997 .SUPREME COURT ATTACKED... HAMLA 😤
اچھوت بھی قابل احترام ہے اچھوت بھی قابل ہمدردی ہے۔اچھوت بھی اللہ تعالی کی مخلوق ہے۔اچھوت ظالم نہیں ہوتا۔اچھوت کرپٹ نہیں ہوتا۔اچھوت مظلومیت کا نام ہے۔
ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی حادثہ میں موت پر علی محمد افسوس کر رہے ہیں اچھی بات ہے ہمارے آرمی آفیسر جو ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہوئے تھے پی ٹی آئی نے ان شہیدوں کا آج تک مذاق اڑا رہی ہےاور اس فعل پر شرمندہ بھی نہیں اس کے لیے آرمی پر الزام لگاتی ہے
@mohammedqazi1189
13 күн бұрын
علی محمد اور انکے حواری اور وہ بھی جس کے یہ خود بھکشو ہیں سب کے سب کل جس وقت پاکفوج کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر بغلیں بجا رہے تھے اور آج ایران کے غم میں مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں یہ کل بھی منافق تھے یہ آج بھی منافق ہیں نقاب پوش ہیں موقع کی مناسبت سے نقاب بدلتے ہیں یہی پہچان ہوتی ہے منافق کی اور یہ خود ثابت کرچکے ہیں کہ سرتا پا منافق ہیں
@scienceandpolitics2508
8 күн бұрын
Pti ny kbhi kisi shaheed ka mazak nhi oraya hum kehty Hain tehkeek Karen
You are discussing everything but the man who has been a victim of forced disappearance. What about his condition and his family's condition.
@mushtaqhussainmalik2991
13 күн бұрын
یہ پدکار لوگ عوام پر مسلط کیےگیے ھیں
طلت حسین صاحب اپ نے جتنی باتیں اعظم نظیر تارٹ صاحب سے کی ہیں سب فضول باتیں تھی اور اصل ایشو سے ہٹ کر باتیں یار اصل ایشو یہ ہے کہ ایک بندہ غائب ہوا ہے اور یہ سٹیٹ کی ذمہ داری ہے اس کو برامد کرانا اس پہ اپ نے بات ہی نہیں کی
کیا کیانی میں اتنی ہمت ہے کہ یونی فارم افسروں کو عدالت میں بلوا پاییں نگے جواب نہیں
@GhulamMohiudinBhat-ge1xi
11 күн бұрын
Your are nunsince law minister you are responsible to the contary
ہر حکومتی شخصیات اس ہی قسم کی گفتگو فرماتی ہیں کیونکہ انہیں اپنی نوکری پکی کرنی ہوتی ہے وجہ یہ ہے اقتدار ھمیشہ کمزور لوگوں کو عطا کیا جاتا ہے
@munawarhussain5710
12 күн бұрын
It means, indicated to Gang of 47 as is law minister talking dual style!
Everyone is answerable.
قانون کے مطابق فیصلے کرنا اور ان پر عمل کروانا ریاستی رٹ برقرار رکھنے کے مترادف ہے ۔
عدلیہ انصاف کرنے اور منصفانہ فیصلوں پر عمل کروانا ججز کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔
Law Minister, you and your govt all are answerable. Don't forget it.
Talat Hussain ko bhi hanse aai ki is ny bola ki Shahbaz sharif 25karor awam ka PM hy hahaha 🤣🤣🤣
Azam nazir tarar jaisay log jb qanoon or aaeen ki vat krte hen to hansi aati hay..
Pakistan.main.qanoon.serf.greeb.ky.lay.hay
@syedafatima4049
11 күн бұрын
EXACTLY.
Absolutely - we need to exclusively concentrate on all out strategic readjustments with all hands on deck
Imran Khan zindabad.
Where is our isi what are they doing they were never weak ever brave , and look who is showing pressures the department stands corrupt on 140 levels of corruptions
وفاقی وزیر قانون سے یہ درخواست بھی کرنا چاہیے کہ اگر ملک ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے تو ان اداروں سے بھی کہنا چاہئے کہ اپنے دائرے میں رہوں اپنے کام سے کام رکھوں کیوں ملک کے مشکلات میں اضافہ کرنے میں مصروف ہیں کیا تکلیف ہے ان اداروں کو کیوں اپنے ملک کے لوگوں پر اتنا غصہ ہے کیا چاہتے ہیں
Thank God PML N finally spoke about Parliamentarians! Judiciary has gone on an outreach beyond their rights and rules.
وزیر قانون صاحب آپ عوام کو ڈرانے کے بجاے اداروں سمجھا ہیں کہ لوگوں غالب نہ کرہیں
Aaaen todty huy sharam aai thi??
Zafrulla shb. Do not try to cover this missing case illegally. Just try to feel the feeling of the missing person. Just let us know if you face the same situation about your family members.
اگر جوڈیشری کا حکم پہ حکم پھر تو اسمبلیوں منسٹروں وزیراعظم وغیرہ کی کیا ضرورت ھے ! انکو حکومت چلانا چایئے ! میرے خیال میں ابھی تک جو انکی عزت ھے اسکو برقرار رکھے ایسا نہ هو کہ --- ؟
ایجنسی ہمیں تو نہیں اٹھاتی. بندے کے پتر بن کر رہیں تو ایجنسی کیوں اٹھائیں گی. جب بندہ اپنے آپ کو تورم خان سمجھنے لگ جاے اور اپنے آپ کو پاکستان سے بھی بڑا سمجھنے لگ جاے. بس اپنی واہ واہ کے لیے دوسروں کی عزت کا کوئی خیال نہ رہے تو پاکستان کی ایجنسی کا کام ہے دفاع کرنا وہ اندرونی ہو یا بیرونی. پاکستان آرمی زندہ باد isi زندہ باد
Jey Bhutto jey awami raj jey Shaheed Rani jey ppp
Mr Tarrer...if any member of your family is kidnapped. What will you do?? Do not try to defend your corrupt system. Try to realize the feelings of family of missing person . Do not try to cover wrong doings.
@syedafatima4049
11 күн бұрын
AGREED 👍👍👍👍👍👍
جب تک پاکستانی سیاست سے عمرانی فیکٹر کا خاتمه نهیں کیا جاتا اس ملک میں استحکام ناممکن هے۔
Ye form 47 walay kis mu se bat krte hain? Awam inko hukoomat manti hi nhi. Apne form 45 aur 47 courts mn paish karen aur faislay ke baad bat kren.
Danda peer will place all the pillars of state at their. right circle according to the constitution. The World/Islamic history shows this trend.
قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا ہو گا ۔ عدلیہ کے فیصلے پر عمل انتظامیہ نے کروانا ہوتا ہے ۔ انتظامیہ وقتی حکومت کے ماتحت ہوتی ہے ۔ موجودہ حکومت خفیہ ایجنسیوں کی پشت پناہی والی حکومت کی کانپیں ٹانگتی رہیں گی ۔
قانون شکنی تو ملکی اداروں کا وطیرہ بن چکا ہے ۔ جب تک فوج ۔ پولیس اور خفیہ ایجنسیوں پر ملک کا قانون نافذ نہیں کیا جاتا ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے ۔ کیا خفیہ ایجنسیاں قانون سے بالاتر ہوتی ہیں؟
علی محمد خان صاحب کی تجویز ان حالات میں مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں۔۔۔ مگر عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی شمولیت سے پہلے تمام پارٹی کے سربراہ کم از کم ۔۔۔ ایک نکتے ۔۔ پاکستان کی سلامتی اور جمہوریت لازم ملزوم ۔۔۔۔ پہ اتفاق رائے ہو پھر بات آگے بڑھ سکتی ہے
کون لوگ ہیں جو طلعت شریف کو دیکھتے ہیں
❤❤👍👍
جس دن تارڑ صاحب یا ان کا کوئی عزیز غائب کردیاجائےگا، کیا اُس دن تارڑ صاحب یہی بیان دیں گے؟ جو بندہ غائب ہے اس کے خاندان سے پوچھیں... کیا بیت رہی ہے.
عمران نیازی شاہ محمود قریشی کیسے باہر ائیں این ار او دے حکومت
Truth and Reconciliation قسم کی چیزیں بڑے لوگوں کے درمیان ممکن ھوتی ہیں ۔لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں بڑے لوگ شائد پیدا ہی نہیں ھوتے ۔ سیاستدان ، جرنیل ، جج ، بیوروکریٹ ، دانشور نما صحافی ، معاشی ماہر کوئی بھی تو ایسا نہیں ۔
Those who has evidences in terms of form 45 you damn care.....
عدالت وزیر اعظم کو طلب کر سکتی ہیں
ود شکر عدالتیں خاکی نہیں ہیں ۔ عدالتیں آئینی ہیں۔ کیا ڈی جی آئی ایس آئی یا ڈی جی ایم ائی مقدس گائے نہیں
عمران خان نیازی کی نفرت اور انتقام کی سیاست نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاہے نفرت اور انتقام کی سیاست کرنے والا لیڈر نہیں ہوتا عمران خان نیازی لیڈر نہیں ہے
25 کرور کی نما یندہ نہہین , یہ اقلیتی حکومت ھے
👍
دیکھو جی . جو بحٹ چل رہا یہ ہے گمشدگی کا . تو جو بھی ذمہ دار ہے جس نے بھی یہ دھندہ بنا یا جاچکا ہے اسکا نام لینے کا کسی کو ہمت نہی ہے. . نا پارلیمان ۔ نہ غدلیہ ۔ نہ صحافی . بس ایک دوس ے کو ذمہ دار ٹھرا رہے ہے . حالانکء ان میں سے کویی ذمہ دار نہی ہے ذمہ دار جو ہے وہ صرف تماشہ ڈال کر تماشے ہی کر رہے ہے
علی لحمد باجوہ کی ایکسٹنشن پر ہنسے! وہ خود اس ایکسٹیشن کے موور تھے اور دلانے میں پیش پیش تھے۔ آپ نے سچ بولنے کی بات کی اچھی بات ہے۔ اس کی شروعات آپ ہی کردیں
The law minister is very eloquent. But produce the body. Habeas Corpus
"POWER GAME " aur " POLITICAL ACTIVITY " par qom ko kuch bataaen logon ko samjhain, yeh bari khidmat ho gi
اس مشکل میں فوج باربار ڈال رھی ھے
حدود کہاں ہیں ؟ سب کچھ تو ختم کردیا گیا ہے بیچارے قانون کے پر خچے اڑا دیے گئے
Well done sir ❤
Hizat to sirf janrals aur siasatdano ki hey (begharit)haam aadmi ki koi hizat nahe?bold judge zinda bbad
جب تک یہ ججوں کے احتساب کا قانون نہیں بنے گا پاکستان میں معاملات کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتے
Aise muaamlat sirf Pakistan main hi hote hain.
Jab apña pr bat aae tou .kasa Laga jab aap log logon k sat badssloki krta han wo kia ha aap log masum logon k sat qatal kart han Gharon ko gerata han jawab Dan awam ko
کاش نظریہ ضرورت کے تحت یہ بہادری دکھاتے تو آج یہ حالات نہ هوتے !
Dar-Haqeeqat chicknee-vakeel youthen kuri dekh kar Judge kay jazbaat qabu sy bahir ho ga'ay😅
صرف نئے صاف شفاف انتخابات اصل حل ہیں ۔ ووٹنگ مشین استعمال کریں ۔ چوری شدھ مینڈیٹ والے ایمانداری کی بات کسطرح کریں گے؟
Excellent remark - 'Yakjehti' on Bajwa extension. 🙂
Jab aap sub kuchh badmushai say kre to adalat kia karay. Pada karo un ko jin ko uthaaya tashaddad kia kon sa qanoon hay is mulk ma aap❤ ke bak bak qAnoon ka haffiz nahi kar sakti
The whole drama from the kidnapping of Farhad and then social media bombardment and blame games is just anty fouj drama , isi should investigate this kidnapping and exposed the PTI truth in front of public
تارڑ صاحب وزیراعظم 25 کروڑ کا منتخب شدہ نہیں بلکہ فارم 47 کا منتخب کردہ وزیراعظم ہے۔
Excellent 👏
Azam nazir sb to awam ki koi izat nai hy ju pm or parliment arkan ky hi izat hy
It is the responsibility of govt in power..to discover the missing person. Otherwise govt must be called in court.
Awam ko bhi malum hona chahy jo bhi Adatlat m ho rha hy
Tarar sb You are Runner up in jats Vanike rehna he ya LONDoN
کیا باقی ادارے آئین اور قانون کے مطابق اپنی حدود میں رہ کر کام کر رہے ہیں؟
Hi
قومی اسمبلی کی نمائندے ہی بدعنوان ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسا آئین اور کیسا قانون ہے اس ملک میں ؟
میں تو بیگن لینے گیا ہوا تھا۔
عدالت کے الفاظ اور عوام کےخیال ایک ھیں
Shah ji eak trukan wali sarkar huwa karti thi ab pilat ton wali sarkar sahulat kari kar rahi hea in dabbon
کیوں قانون صرف غریب کے لیے ھے
You don't have immunity under 248. It is for the President and the PM. It only applies to past transactions. And most importantly, why can't you make the Prime accused appear in the court? Because you are all beneficiaries.
Habeas Corpus
Shame foor manister of law
Parliamentary kiye space PTI na kaam kiye thi BAWAJA AUR FAIZA k puppies ban ker
باتیں کرنا آسان ہے حقیقت اسکے برعکس ہے
Ali Mohamed, are these national assembly and provincial assembly members the real representatives of their constituencies? You seem to be trying to be losing sight of the form 45 and form 47. Be very fair.
Great leader Imran Khan.
اس جج کو اختیارات ہیں جو وزیراعظم اور کا بینہ بلا سکتے ہیں ۔جج قانون سے ہٹ کر حکم دینا یا زبانی ان کو اس سزا ہو ۔ ڈی جی صاحب کو یہ جج بلا سکتا؟ جج نے اپنا دماغ پہلے ظاہر کر دیا ۔کیا کیس سن سکتاہے ؟
یہ بھی بتاو ظفراللہ صاحب حق نواز اور سردار شمیم کا سفارشی کون تھا،
Judge Siasat nhi.
Insulting remarks & statements do not go with the judges cadre
بھائی جج یوتھیا ھو اور گند نہ ڈالے یہ ھو ہی نہیں سکتا
kon ha Ye Qanoon dan
طلعت صاحب نون لیگ کی رکنیت حاصل کر لیں
Sabsy zyda to is mulk ka chief justice Bolta ha Kisi ko bhi nhi bolny deta usk baary ma bolty hwy mooh sarhya ha zafarullah PATWARI ???
Bawaja toh unk k ABU hova kerta tha yeh PTI walla itna bagarat hai k aaj apina Abu bawaja ko galiye daata hai
فوج فوج
Jaisa baap waisa beta
Talat Saheb, you were seen doing buttering of Ali Mohammad Saheb. This is called cheap journalism
This interview is a fix match. Talat Hussain is providing full tosses so that Tara can bash the judges.
Yeh mafia bashamol talat Hussain lifafi us mulk ko Yahan tak laye Hien Shehbaz Shareef 2% elites ka PM ha ka Awaam ka nhi...
25 Caror awam ka numaeynda... ha ha ha 🤣🤣🤣
طلعت صاحب اور اعظم تارڑ اپ کی بیوی اپکے لاپتا ہونے پر اپیل کرتی تو کیا ہوتا
25 کروڑ کے وزیراعظم نہیں ہیں صرف آپکے ہونگے تارڑ صاحب
Talat Hussain patwari darbari
Aur talat Hussain ko sharam Aani chahiye k jisko aghwa kia ha jisny bhi iska Barry ma aik lafz mooh sy nhi Nikal Raha ha ???