Mere mama baba ne 40 saal pehle sunni thi aur ab mujhe sunnwa rhe hain❤
@Aliimran5725 жыл бұрын
میں حیران ہوں کیسے نایاب گوہر چھپے رہے ہیں جو منظر عام پہ نہیں آ سکے آہ یہ بڑے دُکھ کی بات ہے۔ کیا خوبصورت ادائیگی ہے کیا شفاف آواز ہے تان۔سُر۔لے،سب میں کیا خوبصورت توازن ہیں پاکستان میں فن اور کمال فنکار ہیں بس اپنوں لوگوں کو سپورٹ کی ضرورت ہے ۔
@s.afarid7068
4 жыл бұрын
Yes ofcourse
@chqayyumanwarajnala3381
2 жыл бұрын
اصل میں اس وقت جی ایک ٹی وی چینل تھا پی ٹی وی اور اس پر اجارہ داری تھی کچھ لوگوں کی اور اس وقت کی انتظامیہ کے بڑے نخرے تھے میں نے نصرت فتح علی خاں صاحب کا انٹرویو سنا تھا ایک دفعہ وہ پہلی دفعہ مایوس ہو اپنے گھر واپس جانے لگے تھے اتنے دن انتظار کر کر کے حالانکہ یہ بہت ہی افسوسناک ہے جس میں فن ہے اس کو آگے کرنا چاہتے مطلب فل سپورٹ کرنی چاہئے لیکن افسوس ہے کہ ہمارے معاشرے میں جہالت کی وجہ سے بہت زیادہ مسائل ہیں اور بےحسی کی انتہا ہے اللہ تعالٰی ہم لوگوں پر رحم فرمائے جی
@UmarFarooq-ij4tc Жыл бұрын
Masha Allah bht khoob
@mupload6 ай бұрын
allah ho akber
@ranaabdulbasitkhan Жыл бұрын
Boohat khoob
@manpreetvirdi832210 ай бұрын
Eh Raaz diyan gllan m aashiqan nu dsa❤
@s.afarid70684 жыл бұрын
کیا بات ہے بہت خوب اللہ
@s.afarid7068
4 жыл бұрын
30 سال بعد کلام سننے کو ملا آپ کا شکریہ
@mohammedsharif63936 ай бұрын
It’s uneek beautiful voice never heard before I wish you show the qwalls live performance
Пікірлер: 21
Mere mama baba ne 40 saal pehle sunni thi aur ab mujhe sunnwa rhe hain❤
میں حیران ہوں کیسے نایاب گوہر چھپے رہے ہیں جو منظر عام پہ نہیں آ سکے آہ یہ بڑے دُکھ کی بات ہے۔ کیا خوبصورت ادائیگی ہے کیا شفاف آواز ہے تان۔سُر۔لے،سب میں کیا خوبصورت توازن ہیں پاکستان میں فن اور کمال فنکار ہیں بس اپنوں لوگوں کو سپورٹ کی ضرورت ہے ۔
@s.afarid7068
4 жыл бұрын
Yes ofcourse
@chqayyumanwarajnala3381
2 жыл бұрын
اصل میں اس وقت جی ایک ٹی وی چینل تھا پی ٹی وی اور اس پر اجارہ داری تھی کچھ لوگوں کی اور اس وقت کی انتظامیہ کے بڑے نخرے تھے میں نے نصرت فتح علی خاں صاحب کا انٹرویو سنا تھا ایک دفعہ وہ پہلی دفعہ مایوس ہو اپنے گھر واپس جانے لگے تھے اتنے دن انتظار کر کر کے حالانکہ یہ بہت ہی افسوسناک ہے جس میں فن ہے اس کو آگے کرنا چاہتے مطلب فل سپورٹ کرنی چاہئے لیکن افسوس ہے کہ ہمارے معاشرے میں جہالت کی وجہ سے بہت زیادہ مسائل ہیں اور بےحسی کی انتہا ہے اللہ تعالٰی ہم لوگوں پر رحم فرمائے جی
Masha Allah bht khoob
allah ho akber
Boohat khoob
Eh Raaz diyan gllan m aashiqan nu dsa❤
کیا بات ہے بہت خوب اللہ
@s.afarid7068
4 жыл бұрын
30 سال بعد کلام سننے کو ملا آپ کا شکریہ
It’s uneek beautiful voice never heard before I wish you show the qwalls live performance
واہ جی واہ بہت خوبصورت سبحان اللہ
kamal h..att h
Vvvvvvv.naic
nice kalam
Waah MashaAllah Haq Fakir
Wawawa Adnan sadiq nawshbandi
shukriya.
Bachpan me Suma kartay they
See
baby de gal baby naal ay