Quran Parhnay Ka Sahi Tarika | Mufti Muhammad Taqi Usmani sahib | RaheHaqTv

Quran Parhnay Ka Sahi Tarika | Mufti Muhammad Taqi Usmani sahib | RaheHaqTv
Mufti Muhammad Taqi usmani sahib farmatay hain Quraan ki tilawat is tarah karo quraan ki tilawat ka sahi tarika yahi hain is tarah quraan ki tilawat main bahut sawab Hain
اسلامی تاریخ اور اصلاحی بیانات اوردینی مسائل کیلئے ہمارا
چینل سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں
فیسبک انسٹگرام ٹیوئٹرٹلیگرام پر ہمیں ضرور فالو کریں شکریہ۔
Facebook:
/ about
Instagram:
/ rahehaqtvmedia
Twitter:
RaheHaqTv?s=09
Telegram:
t.me/RaheHaqMedia
Disclaimer - video is for educational purpose only.Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance
in favor of fair use.
#MuftiTaqiUsmani
#Islam
#RaheHaqTv
#Makka
#Madena
#Quraan
#Hadees
#MuftiTaqiUsmani2023bayan
#MuftiTaqiUsmani2023speech
#MuftiTaqiUsmaniNewSpeech
#Taweez
#wazifa
#Qurraniwazifa
#Tilawat
#Quraankitilawat

Пікірлер: 13

  • @AshrafAli-wz4fy
    @AshrafAli-wz4fy6 ай бұрын

    good bayan

  • @Lusiana110
    @Lusiana1106 ай бұрын

    Amidst this tumultuous era, an epic conflict shall unfurl, known as the event of Malhama tul Kubra or Malhama Al Kubra. #MuhammadQasimDreams #MuhammadQasimImamMahdi

  • @GoogleGoogle-pn9qt
    @GoogleGoogle-pn9qt7 ай бұрын

    JAZAKALLAH

  • @kilaaAlislam

    @kilaaAlislam

    7 ай бұрын

    What is Shirk in the modern world? Monuments and statues in the name of arts or culture, big billboards that have unnecessary pictures, statues and idols in the parks and all other kinds of pictures posted in public, are forms of shirk. #MuhammadQasimDreams #MuhammadQasimImamMahdi

  • @anwerahmed8897
    @anwerahmed88977 ай бұрын

  • @ghafrank

    @ghafrank

    6 ай бұрын

    All this tranquility and peace remained like this for many years throughout the earth after many years suddenly Dajjal (antichrist) appeared. #MuhammadQasimDreams #MuhammadQasimImamMahdi

  • @allahisthegreatbro7085
    @allahisthegreatbro70857 ай бұрын

    Be shake

  • @Lusiana110

    @Lusiana110

    6 ай бұрын

    The period preceding the arrival of Imam Mahdi will be marked by tribulation, oppression, and tyranny for the Muslim ummah. #MuhammadQasimDreams #MuhammadQasimImamMahdi

  • @imamfaiz9008
    @imamfaiz90086 ай бұрын

    Want to know about Dajjal, End of Times, Qiyamat? To find out more and get to know Muhammad Qasim whose dreams are being talked about across the world, Many people are also calling him the Imam Al-Mahdi, but he denies. This video explains well Muhammad Qasim is Mahdi. #MuhammadQasimDreams

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha20757 ай бұрын

    مولانا زکریا کاندھلوی اپنی کتاب فضائل اعمال میں فرماتے ہیں ، امام شافعی کا معمول تھا کی رمضان میں ساٹھ قرآن شریف نماز میں پڑھا کرتے تھے ، نماز واحد سیغہ ہے معلوم ہوا کہ ایک نمازمیں ساٹھ قرآن پڑھا تو امام صاحب نہ ہوا کوئی کمپیوٹر ہوا ۔ ایک سید صاحب کا قصہ لکھا ہے بارہ دن تک ایک ہی وضو سے ساری نماز یں پڑھیں اور پندرہ برس مسلسل لیٹنے کی نوبت نہ آئی کئی دن ایسے گزر جاتے کہ کوئی چیز چکھنے کی نوبت نہ آتی تھی ( فضائل نماز صفحہ ۶۵) عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ ان آبد و زاہد صحابہ میں سے تھے کی روزانہ ایک قرآن مجید ختم کرتے اور رات بھر عبادت میں مشغول رہتے تھے اور دن کو ہمیشہ روزہ دار رہتے ( حکایت صحابہ سفحہ ۱۶۰ )

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha20757 ай бұрын

    قرآن سمجنے اور عمل کرنے لۓ ۔۔ یا ۔۔ صرف حفظ کرنے کے لۓ ؟ آخر کے سطور پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن کے آداب میں سے ایک ادب قرآن کو سمجھ کر پڑھنا اور اس پر غور و تدبر کرنابھی ہے ۔تدبر کے بارے میں اللہ کا فرمان ہے: اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُھَا کیا وہ لوگ قرآن پر تدبر نہیں کرتے ؟ یا ان کے دلوں پر تالے لگے ہوئے ہیں۔(سورہ محمد: 24) اورظاہر ہے کہ اس تدبر کے لئے قرآن کریم کو سمجھنا بھی انتہائی آسان ہے کیونکہ اسے اللہ تعالیٰ نے اس غرض سے آسان فرمادیا ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے : وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّکْرِ فَھَلْ مِنْ مُّدَّکِر اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے،تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟(سورۃ القمر:17) لوگوں کو قرآن کی سمجھ سے دور رکھنے کے لئے فضائل اعمال میں مولانا ذکریا دیوبندی نے سورہ قمر کی آیت نمبر 17کا ترجمہ یہ کیاہے: کہ ہم نے قرآن پاک کو حفظ کرنے کے لئے سہل کر رکھا ہے کوئی ہے حفظ کرنے والا ۔ (فضائل اعمال، صفحہ 267، طبع کتب خانہ فیضی) یعنی قرآن میں معنوی تحریف کرتے ہوئے’’ سمجھ‘‘ کے لفظ کو ’’حفظ ‘‘کے لفظ سے بدل دیا۔

  • @imamfaiz9008
    @imamfaiz90086 ай бұрын

    The Mahdi will be a mubashirat, that is he needs to be known and recognized by people otherwise how would people pledge allegiance to him in Mecca, and the Muslims are expected to believe he is the Imam Mahdi? Muhammad Qasim is the awaited guided one Muhammad Qasim is Mahdi. #MuhammadQasimDreams

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha20757 ай бұрын

    کیا قرآن کا صرف حفظ کرنا کافی ہے ؟ اگر حفظ قرآن ہی ہمارے لئے کافی ہوتا تو نبی ﷺ حافظ قرآن کو اس مقدمہ سے علاحدہ کردیتے۔ اللہ کا فرمان ہے : وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا (الفرقان:30) ترجمہ: اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب بےشک میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ۔ مشرکین قرآن پڑھے جانے کے وقت خوب شور کرتے تاکہ قرآن نہ سنا جاسکے،یہ بھی ہجران ہے، اس پر ایمان نہ لانا بھی ہجران ہے۔ اس پر غور و فکر نہ کرنا اور اس کے اوامر پر عمل نہ کرنا اور نواہی سے اجتناب نہ کرنا بھی ہجران ہے اسی طرح اس کتاب کو چھوڑ کر کسی اور کتاب کو ترجیح دینا بھی ہجران ہے یعنی قرآن کا ترک اور اس کا چھوڑ دینا ہے جس کے خلاف قیامت والے دن اللہ کے پیغمبر اللہ کی بارگاہ میں استغاثہ دائر فرمائیں گے ۔(تفسیر احسن البیان) ابوداؤد کی صاحب قرآن والی روایت کے تحت علامہ شمس الحق عظیم آبادی ؒ بعض علماء کی طرف منسوب کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ جس نے قرآن کے مطابق عمل کیا گویا اس نے ہمیشہ قرآن پڑھا گرچہ وہ اسے نہیں پڑھتا ہو ، اور جس نے قرآن پر عمل نہ کیا گویا کہ اس نے قرآن پڑھا ہی نہیں گرچہ وہ ہمیشہ اسے پڑھتا ہو۔ اور اللہ تعالی نے فرمایا: كتاب أنزلناه إليك مبارك ليدبروا آياته وليتذكر أولو الألباب(یہ کتاب یعنی قرآن مجید جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور اہل عقل نصیحت پکڑیں) پس صرف تلاوت کرنے یا صرف حفظ کرنے سے بلند درجات والی جنت میں اونچے مراتب نہیں ملیں گے ۔ (عون المعبود شرح الحدیث رقم: 1464) نہایت افسوس کا مقام ہے کہ بہت سارے حفاظ قرآن بھول گئے، بہت سارے حفاظ احکام قرآن سے کوسوں دور ہیں ، بہت سارے احکام قرآن کے مخالف عمل کرتے ہیں جبکہ وہ قرآن کے حافظ ہیں ۔ حفاظ کی اکثریت تو قرآن کے معانی ومفاہیم سے نابلد اور نری جاہل ہیں جبکہ انہیں جنت میں بلند درجات کی امید اور ان کے والدین وگھروالوں کو دس لوگوں کی بخشش کی امید ہے ۔ اوپر آپ نے جتنے نصوص کا مطالعہ کیا کہیں پر قرآن کی قرات بغیر عمل کے نہیں ہے کیونکہ قرآن نازل ہی ہوا ہے عمل کرنے کے لئے اور کہیں پر اس کی تلاوت کرنا بغیر سمجھے نہیں ہے کیونکہ قرآن سمجھ کر پڑھنے کے لئے نازل ہوا ہے تاکہ اس کے حقوق ادا کئے جائیں اور مکمل قرآنی تعلیمات کو عملی زندگی میں نافذ کیا جائے

Келесі