قرآن اور تراجم - قسط ۱ (قرآن کا سفر)

Compiled and Presented by Taha on what should be the strategy when translating and understanding the Noble Quran.

Пікірлер: 30

  • @Fa-ow1mu
    @Fa-ow1mu2 күн бұрын

    بہت اچھی کوشش ،JazakAllah ! مسلمانوں کی حالت زار جو پاکستان ہندوستان میں مفلوک الحالی دیکھ کر آپ پر گزری ،اور آپنے اس کی صحیح وجہ تلاش کرنے میں محنت کی ، اور غلط راستوں پر گامزن ،مسلمانوں کے توہمات نوٹ کئے ،پھر مایوسی اور اپنی دین سے دوری ،بلا کم و کاست تحریر کی ، وہ قابل ستائش ہے ، اور اسی سچی کھوج میں صحیح راہ پانے کی سعادت اسی وجہ سے آپ کو نصیب ہوئی ۔ MashaAllah !

  • @nadeemsaleem5283
    @nadeemsaleem52834 күн бұрын

    God bless you 🙏

  • @user-fu3mp5fw1g
    @user-fu3mp5fw1g5 күн бұрын

  • @farzanaasif1445
    @farzanaasif14458 күн бұрын

    Extremely detailed video and very productive research.Allah give you more time and knowledge علم النافع ۔

  • @robinaaziz4799
    @robinaaziz47999 күн бұрын

    A thought provoking post.looking forward to hearing more.jazakallah kher

  • @sf.72
    @sf.729 күн бұрын

    Salaamun alaikum .video daikh ker dil khoon kay ansoo ro rha hai .kaash .yeh nuktaa hamari qaum ko samajh aajaay aur hamaray naujwaan zillat kay garhay say niklain .

  • @EhsanSheikh-zg5we
    @EhsanSheikh-zg5we8 күн бұрын

    thanks to you, to educate us.

  • @user-om1nd5cr1b
    @user-om1nd5cr1b9 күн бұрын

    بہت خوب ۔۔۔۔۔ سیکھنے کے سفر میں آپ کے ساتھ ہوں ۔۔۔۔۔

  • @hamzaamir1218
    @hamzaamir12189 күн бұрын

    Is pr jaldi aage barhna hai. Good start. Hope 2 c informatons

  • @Bub675
    @Bub6759 күн бұрын

    Nice video h❤

  • @nighatfarrukh20
    @nighatfarrukh206 күн бұрын

    روشنی کے اس سفر میں آپ کے ساتھ ھیں یہ سلسلہ جاری رکھیں ۔

  • @SyedMasud-st7ec
    @SyedMasud-st7ec9 күн бұрын

    Wndrful ! Academically speaking theek tarjuma milna bohat zaruri h....jiskay bckground pe koi particular school of thought na ho bal k jo Alah ne kaha wo he ho...koi ous kahay ka qarib tareen tarjuma ... Ma prgrm sunn rha houn,ap ne yaqinun btaya hoga k kiska kiya hoa aur konsa tarjuma qarib tareen h.shukria...

  • @Afalam9085
    @Afalam90859 күн бұрын

    طہ بھائ ...اپنی علمی تحقیقی جدوجہد جاری رکھیں ...آفتاب عالم بنکاک

  • @ahmednawaz2480
    @ahmednawaz24806 күн бұрын

    سر السلام علیکم آنکھیں کھولنے کا شکریہ

  • @ahmednawaz2480
    @ahmednawaz24806 күн бұрын

    سر اگلی قسط کب آئے گی

  • @QuranGuide

    @QuranGuide

    6 күн бұрын

    اس ہفتہ. بس مثالیں لکھ رہا ہوں. باقی سب تیار ہے.

  • @muhammadrafiqkhan77
    @muhammadrafiqkhan779 күн бұрын

    ھمارے دینی قایدین نے اتنے سخت قوانین بنایے ھیں کے عام ادمی مولوی کی اتنی عزت دینا شروع کیا ھے کے اسے ھی کوخدا سمجھا۔

  • @GhulamMurtaza-ku1lk

    @GhulamMurtaza-ku1lk

    8 күн бұрын

    بکواس کیوں کرتے ہو اگر مولوی نہ ہوتے تو یہ جو تھوڑا بہت ایمان بچا ہے وہ بھی نہ رہتا

  • @drghulamqadirlone922
    @drghulamqadirlone9223 күн бұрын

    اپ کو غلام جیلانی برق کی بعد کی کتابیں بھی دیکھنی چاہیں

  • @QuranGuide

    @QuranGuide

    3 күн бұрын

    آپ وہ معافی نامہ دیکھیں، اس کی تاریخ دیکھیں، ان کے بچوں کے ساتھ زیادتیاں دیکھیں. میں سب پڑھ چکا ہوں، مگر میں کتاب کے ساتھ ساتھ اور بہت سی چیزوں پر غور کرتا ہوں. یہ طریقہ کار تحقیق کرنے والوں کے ہاں بہت عام ہوتی ہیں. شکریہ.

  • @wajeehabatool1914
    @wajeehabatool19144 күн бұрын

    Book name

  • @QuranGuide

    @QuranGuide

    3 күн бұрын

    It is shown at the end of the video.

  • @mohammedabid4466
    @mohammedabid44666 күн бұрын

    السلام علیکم داستانوں میں پڑو گے تو ہر انسان کی اپنی ایک داستان ہے۔داستانوں کو چھوڑ کر قران پہ آؤ اور بتاؤ کیا یہ قرآن ہے کسی کو دیا گیا ہے یا یہ بھی ایک داستان ہے ؟ جواب اللّٰہ کی کتاب سے بزرگوں کی داستانوں سے نہیں ؟

  • @QuranGuide

    @QuranGuide

    6 күн бұрын

    اس جینل پر کافی وڈیوز اس مضمون پر. ان کو دیکھ لیں. شکریہ.

  • @Bub675
    @Bub6759 күн бұрын

    Ex Muslims b janty hain ye tarjuma Galt hai is lie ex Muslim bn

  • @mrszubaida8875
    @mrszubaida88757 күн бұрын

    بیٹا اپنے تو قران شروع کرائے ہم نے بہت پڑھائی قران کا ترجمہ کے ساتھ پڑھائی سعودی عرب کے اور ہم کو پتا لگا کہ اللہ تعالی کہہ رہے ہیں کہ پورا دین تمہارا قران ہے کہیں سے نہیں لینا کوئی کتاب سے نہیں لینا تورے تورے جنگل جمہور اور کہی جائے میں نے ہم نبیوں کو لیکن انہوں نے ایڈ کر دی تھی وہ بھی قران تھا لیکن انہوں نے اندر ملاوٹ کر دی تھی تو میں نے یہ قران میں ڈال کے لوگ پے محفوظ کرلیا پھر اللہ تعالی کہتا ہے بے ہودہ کس سے کہانیاں بیچ رہے ہیں اپنا جہنم بننے کے لئے اللہ تعالی کہتا ہے میری کتاب کے اگے کتاب لا رہے ہیں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے اج بتاؤ کہ ہم نے دوسری کی کتاب میں پڑھ کے لطیفے وہ گندے کہانی کس سے پڑھ کے ہم نے فرقہ واریت بنا لیے اللہ ایک قران ایک اور نبی ہے تو ہم الگ کیسے ہوں گے ایک مسلمان

  • @user-bt3bz7il4q
    @user-bt3bz7il4q5 күн бұрын

  • @gulamdastgeer3069
    @gulamdastgeer30698 күн бұрын

Келесі