Qayam e Imam Hussain a.s Ba Zuban e Imam Hussain | Syed Jawad Naqvi | Majlis 3rd Muharram 1446-2024

Majlis e Aza 3rd Muharram 1446 | 2024 || Ustad Syed Jawad Naqvi h.a
Topic: Qayam e Imam Hussain a.s Ba Zuban e Imam Hussain a.s
Speaker: Ustad e Mohtaram Syed Jawad Naqvi HA
3rd Muharram ul Haram 1446H
10th July 2024
Jamia Masjid Bait ul Ateeq, Jamia Urwa tul Wusqa Lahore
Ashra Majalis Muharram ul Haraam 1446 - 2024
Organized by:Tehreek e Bedari Ummat e Mustafa SAW
#muharram2024 #muharram #zikr #syedjawadnaqvi #muharram1446 #islamicsermon #islamicvideo

Пікірлер: 55

  • @sheher-banojafari8967
    @sheher-banojafari896727 күн бұрын

    حماسہ حسینی ع کو پاک و ہند کے مومنین تک پہنچانے والے استاد محترم کو اللہ تعالی بحق رسول اللہ ص اور اہل بیت ع اور شہدائے کربلا صحت و سلامتی عطا فرمائے

  • @Bilal-jv6uw

    @Bilal-jv6uw

    26 күн бұрын

    آمین

  • @yaallahsahil504
    @yaallahsahil50426 күн бұрын

    اس زمانے کا عظیم مفسر کربلا ہے خدا سلامت رکھے ۔ ہمیں انکے کربلایی افکار کو سمجھنے اور راہ کربلا پر گامزن ہونے کی توفیق عطاء فرمائے

  • @Bilal-jv6uw
    @Bilal-jv6uw26 күн бұрын

    ہم اپ کے ساتھ ہیں❤❤❤

  • @Engr.ZeeshanAbbas
    @Engr.ZeeshanAbbas27 күн бұрын

    اللھم صل علیٰ فاطمۃ وابیھا و بعلھا و بنیھا و سرالمستودع فیھا بعدد ما احاط بہ علمک 🌹

  • @user-ss6fi7fp5s
    @user-ss6fi7fp5s27 күн бұрын

    عظیم ترین انقلابی مفسر کربلا استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ ❤

  • @Bilal-jv6uw

    @Bilal-jv6uw

    26 күн бұрын

    بےشک❤❤❤

  • @kumail9090

    @kumail9090

    26 күн бұрын

    Kash hum Nizam e Immat pe amal paira hote aj Israel US aur UK ki himmat na hoti Gaza men khoon e Muslims yun arzani se bahane ki

  • @Engr.ZeeshanAbbas
    @Engr.ZeeshanAbbas27 күн бұрын

    اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم

  • @Syedwaqarbs
    @Syedwaqarbs27 күн бұрын

    آغا جان میری جان قربان آپ پر آپ الہی رہبر ہیں نعمت خدا وندی ہیں ہمارے لئے ❤❤❤😢😢😢

  • @SNR-of1kx
    @SNR-of1kx26 күн бұрын

    God bless Agha Jawad Naqvi ❤❤❤

  • @ImtiazHussain-c3k
    @ImtiazHussain-c3k27 күн бұрын

    Mra slam ho frzand zahra pr khuda salamt rkhy agha jan ko

  • @malikazahra3183
    @malikazahra318324 күн бұрын

    Ma sha Allah Ma sha Allah..❤❤❤❤Salam bar Habib ibne Mazahir 😢😢..Khuda Agha Jan Jo salamat farmaaye🇵🇸🇵🇸🇵🇸

  • @user-ny2ov3qd2v
    @user-ny2ov3qd2v24 күн бұрын

    حقیقی کربلا فلسفہ کربلا مقصد کربلا صحیح معنوں میں ہم تک پہنچایا خدا آپ کو سلامت رکھے اور کاروباری زاکروں سے امت کو بچا کر رکھے

  • @Juvedhrana
    @Juvedhrana25 күн бұрын

    ماشاءﷲ آغا جان مولا سلامت رکھے امین

  • @ifatmehdi2327
    @ifatmehdi232727 күн бұрын

    خداوند کریم آپ کو صحت وسلامتی کے ساتھ ساتھ رکھے انشاءاللہ اسی طرح اپنی قوم کو بیدار کرتے رہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ لا حول ولا قوتہ الا باللہ العلی العظیم تحریک بیداری امت مصطفی ص زندہ باد امام حسین ع کی اصلاح امت ، شجاعت، مدیریت زندہ باد۔فلسطین زندہ باد حماس زندہ باد۔انصاراللہ زندہ باد۔اسرائیل مردہ باد امریکہ وحمایتی مردہ باد

  • @user-tn8ie5fp6c
    @user-tn8ie5fp6c26 күн бұрын

    Perwerdi Ghar e Alam, Agha Sahab ko Sehat our toolay umer Atta fermay,,

  • @legharico.9867
    @legharico.986721 күн бұрын

    Mola Salamti ata farmaye. Ameen

  • @HOWTO-hh6kg
    @HOWTO-hh6kg27 күн бұрын

    Jazak Allah khair aae murd e momin ghairat mund aap hamara fakhr hain

  • @shabirwakha6151
    @shabirwakha615127 күн бұрын

    Salam Agha ... Allah apko salamat rakhay

  • @Noorussadaatelahi
    @Noorussadaatelahi13 күн бұрын

    Subhanallah ❤

  • @mohammadnauroz8120
    @mohammadnauroz812025 күн бұрын

    ❤❤❤

  • @Xyan_zulfi
    @Xyan_zulfi26 күн бұрын

    Wisdom at its peak❤❤❤❤

  • @calem009
    @calem00927 күн бұрын

    Mashaallah Always best to listen..

  • @mirsaeedmirjat5
    @mirsaeedmirjat522 күн бұрын

    Mashallah

  • @mtmusiclab243
    @mtmusiclab24327 күн бұрын

    Salamti agha jan ❤

  • @ranaameen7575
    @ranaameen757527 күн бұрын

    رحمك الله واسكنك جنات تجري من تحتها الانخار

  • @shahanitv2778
    @shahanitv277827 күн бұрын

    حقیقی مبلغ کربلا

  • @ummehani3107
    @ummehani310726 күн бұрын

    True mentor!

  • @Rehan.123-v5f
    @Rehan.123-v5f27 күн бұрын

    Mashaallah ❤️

  • @zeshanali99
    @zeshanali9926 күн бұрын

  • @sanazahra9020
    @sanazahra902027 күн бұрын

    Masha Allah 💝 Allah ap KO salamt rakhy ameeeen

  • @zeshanali99
    @zeshanali9926 күн бұрын

    🖤

  • @Xyan_zulfi
    @Xyan_zulfi26 күн бұрын

    From kargil ladakh india🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @irfan.sherazi384
    @irfan.sherazi38426 күн бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤salamaat rahy Ustaad e mohtaram ❤❤❤❤❤❤❤

  • @aliwahdat1631
    @aliwahdat163121 күн бұрын

    Dear @islamimarkaz please add English subtitle to all Ustad new and old lectures , i believe it will get more famous across the globe. Thank you , Jazakallah khair

  • @Engr.ZeeshanAbbas
    @Engr.ZeeshanAbbas27 күн бұрын

    السلامُ علیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام

  • @DuaMalik78655
    @DuaMalik7865527 күн бұрын

    Khuda kry zor e bayan or ❤

  • @food_craft
    @food_craft27 күн бұрын

    Good editing

  • @rahibali3928
    @rahibali392826 күн бұрын

    Bndy k ball kre hote hai Kya khitabat hai . Allah usko laambi Umar atta kre.amin Qeemati asasa hai . I want to meet him at once in life. INSHALLAH.

  • @mujtabaabbas2461
    @mujtabaabbas246125 күн бұрын

    Blood?

  • @SaniaMalik-6
    @SaniaMalik-626 күн бұрын

    Aoa, bhai ye majaslis kaha pa hoti ha? Time and venue bata da

  • @madmdsss1415

    @madmdsss1415

    26 күн бұрын

    Jamia Urwa tul Wusqa, Lahore

  • @ilyasraza9986

    @ilyasraza9986

    25 күн бұрын

    9 pm

  • @yaallahsahil504
    @yaallahsahil50426 күн бұрын

    بیدار اور باشعور طبقہ ان مجالس کو بار بار سنے اور اپنے فکری بنیادوں کو مضبوط کرے۔ اور ان پیغامات کو اگلی نسلوں تک پہنچائیں ۔ نغمہ کربلا کی ایسی تشریح کسی اور خطیب، ذاکر کے ہاں سے میسر نہیں ہوگا۔ اگر آزمانا چاہتے ہوتو آزماؤ

  • @user-mu8zd4yw4g
    @user-mu8zd4yw4g27 күн бұрын

    سلام۔۔۔آغا صاحب کس کتاب سے پڑھ رہے ہیں؟؟ کیا یہ الارشاد ہے؟؟

  • @zeshanali99

    @zeshanali99

    26 күн бұрын

    g

  • @babunadan2030
    @babunadan203025 күн бұрын

    Maja agya Wah Akbar nagar yad ara h Hamari masjid todi Aap chup rahe 10000ghr tode aap chup rahe Aaj aapki bari h Socho kya huwa I support you mam

  • @mujtabaabbas2461
    @mujtabaabbas246125 күн бұрын

    MN Shia Thi Sdeobndi ho Gai hun

  • @kumail9090
    @kumail909026 күн бұрын

    Kehte hn shea ne Imam e Mazloom A. S ka sath kyo na dia to janab jo sath thy wohi to khalis tareen shea thy ab sawal ye ha Makkah aur Madeena men Ashab e Rasool saw Imam A. S k hum rekaab kyo na hvy? Bad men inteqam k liey bhi kuch bhi nh kia woh bhi shea he othey aur on nab karon se inteqam lia aur onko kaifr e kirdar tak punchaya. Aj Gaza k liey 22 Arab aur kul 57 Islami mulkon k arbon muslims nuclear power bhi ha ek be panah wasail hn 9 mah ho gy zulm ko lamha ba lamha televised well documneted zulm kyo nh larrte fatwa tak nh aya kyo khamosh hn khof zada hn bethe hn

  • @yaallahsahil504
    @yaallahsahil50426 күн бұрын

    فتویٰ کا معاملہ ۔۔۔شاعر سے معذرت کے ساتھ مفتیاں لگ گئے شکووں میں جب وقت فتویٰ آیا

  • @HabibUllah-su7iw
    @HabibUllah-su7iw26 күн бұрын

    محرم الحرام کی اس تیسری تاریخ کی مجلس کے ویڈیو کے55منٹ تا 56:30 منٹ میں استاد محترم آغا جواد نقوی کسی روایت کو مذکور کرتے ہوئے درج ذیل نکات بیان کرتے ہیں: 1-امیر المومنین علیہ السلام سے کسی مسلہ پر گواہ مانگے گئے، تو مولاؐ نے حسنؐ علیہ السلام اور اپنے کسی قنبرب کو پیش کر دیا جو کہ مولاؐ کے **بینیفشری** تھے. 2-قاضی نے یہ گواہیاں جھٹلا دیں، آغا جواد نقوی کہتے ہیں کہ قاضی کا فیصلہ ٹھیک تھا کیونکہ گواہیاں ٹھکرانا عین اسلامی اصولوں کے مطابق تھا. 3-آغا جواد نقوی کے نزدیک چونکہ گواہیاں ٹھکرانا ٹھیک تھا اس لیے امیر المومنین علیہ السلام نے قاضی کے فیصلے کو قبول کر لیا تھا اور یہ نہیں کہا کہ تُو نے غلط فیصلہ کیا. ان تینوں نکات کو ذہن میں رکھیں ، آغا جواد نقوی دراصل عمری محدث ابو نعیم اصفھانی متوفی 430 ھجری کی روایت کو بیان کرتے ہیں. اسی واقعہ کو امام محمدؐ باقر علیہ السلام نے بیان فرمایا ہے، جسے شیخ کلینی رہ نے الکافی میں نقل کیا ہے، " امام محمد باقر علیہ السلام سے ایک گواہی اور قسم کے بارے میں سوال کیا گیا تو امام ص نے یہ واقعہ تفصیل سے بیان فرمایا مفہوم اس کا یہ ہے کہ : ایک روز امیر المومنین ص منبر کوفہ پر تشریف فرما تھے کہ دیکھا ایک شخص جس کا نام عبد اللہ بن قفل التمیمی تھا وہ طلحہ لع کی زرہ لیے جا رہا تھا ، امیر المومنین ص نے فرمایا کہ یہ طلحہ کی زرہ ہے جو بصرہ کے دن (جنگ جمل) حاصل کی گئی، تمیمی نے کہا کہ اپنے ص اور میرے درمیان ایک قاضی مقرر کریں مولا ص نے شریح لع کو مقرر کیا ، اور قاضی شریح نے مولا ص سے گواہ طلب کیے. سب سے پہلے مولا علیہ السلام نے مولا حسن علیہ السلام کو بطور گواہ پیش کیا جنہوں نے گواہی دی لیکن قاضی شریح لع نے کہا کہ دوسرا گواہ پیش کیجئے ، تب مولا ص نے جناب قنبر کو پیش کیا لیکن قاضی شریح لع نے اس گواہی کو یہ کہہ کر ٹھکرا دیا کہ یہ تو غلام ہے اس کی گواہی کیونکر قبول کی جا سکتی ہے. اس پر مولا علی علیہ السلام نے فرمایا کہ اس قاضی لع نے تین مرتبہ فیصلے میں ظلم کیا ہے. قاضی شریح لع نے پوچھا کہ کیسے؟ امام علیہ السلام نے فرمایا تجھ پر ویل ہو پہلا یہ کہ تو نے مجھ سے ایسے معاملے میں گواہ طلب کیا ہے کہ جس کے بارے میں رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ نے فرما رکھا ہے کہ چوری شدہ جنگی غنائم جہاں کہیں ملیں انہیں تحویل میں بغیر شہادت کے لیا جائے. دوسرا ظلم یہ ہے کہ تو نے ایک گواہی کو جھٹلایا جبکہ رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ نے ایک گواہی اور قسم پر فیصلہ کیا. اور تیسرا ظلم یہ ہے کہ ، جب ایک غلام عادل گواہی دے رہا ہے تو اس میں کیا مضائقہ ہے کہ اس کی گواہی کو قبول نہ کیا جائے؟ آخر میں مولا علیہ السلام نے فرمایا تجھ پر ویل ہو ، امام علیہ السلام، مسلمین کے امور میں معتمد ہوا کرتا ہے جو اس معاملے سے بہت بڑے معاملات ہیں. الکافی جلد 7 ، صفحہ 38

  • @alinaqikhan8091
    @alinaqikhan809124 күн бұрын

    قبلہ کیا آپ مناسب نہیں سمجھتے کہ مصائبِ اہلِ بیت ع و اصحابِ اہلِ بیت ع بیان کرتے وقت احتراماً اپنا عمامہ اتار دیا کریں سر سے ؟؟

  • @yaallahsahil504
    @yaallahsahil50426 күн бұрын

    فتویٰ کا معاملہ ۔۔۔شاعر سے معذرت کے ساتھ مفتیاں لگ گئے شکووں میں جب وقت فتویٰ آیا

Келесі