اللہ رے کیا بارگہِ غوثِ جلیؓ ہے گردن کو جُھکاۓ ہوۓ ایک ایک ولی ہے سب اُن کی عنایت ہے ، خفی ہے کہ جلی ہے ہر رسمِ کرم اُن کے گھرانے سے چلی ہے اولادِ حسنؑ ، آلِ حسینؑ ابنِ علیؑ ہے بیشک شہِؓ بغداد ، ولی ابنِ ولی ہے مَیں اُن کا ہُوں تا حشر نصیرؔ اُن کا رہوں گا صد شُکر کہ اُن سے مِری نسبت اَزَلی ہے۔ کتاب: فیضِ نسبت پیر نصیر الدین نصیر - گولڑہ شریف
@muhammadluqman7433 Жыл бұрын
ھو یا علی یا حسین جلی جلالہ ھو 🤲🙌
@balticlassicaltanmo7920
Жыл бұрын
Ya Ali❤
@user-sk4ek1xu5c9 ай бұрын
Very best you❤songs❤love❤soongs❤
@piyarali8993 Жыл бұрын
Mashallah
@nazimplays5884 Жыл бұрын
In qawali ki lyrics bhi agar ap upload krdain to behtreen hoga 👍❤️♥️
Пікірлер: 13
اللہ رے کیا بارگہِ غوثِ جلیؓ ہے گردن کو جُھکاۓ ہوۓ ایک ایک ولی ہے سب اُن کی عنایت ہے ، خفی ہے کہ جلی ہے ہر رسمِ کرم اُن کے گھرانے سے چلی ہے اولادِ حسنؑ ، آلِ حسینؑ ابنِ علیؑ ہے بیشک شہِؓ بغداد ، ولی ابنِ ولی ہے مَیں اُن کا ہُوں تا حشر نصیرؔ اُن کا رہوں گا صد شُکر کہ اُن سے مِری نسبت اَزَلی ہے۔ کتاب: فیضِ نسبت پیر نصیر الدین نصیر - گولڑہ شریف
ھو یا علی یا حسین جلی جلالہ ھو 🤲🙌
@balticlassicaltanmo7920
Жыл бұрын
Ya Ali❤
Very best you❤songs❤love❤soongs❤
Mashallah
In qawali ki lyrics bhi agar ap upload krdain to behtreen hoga 👍❤️♥️
❤❤❤❤❤❤❤❤ yam
@balticlassicaltanmo7920
Жыл бұрын
Thanks🙏🏻
Buht jaldi closeness dikha di hy
Ya kahang hai?
@balticlassicaltanmo7920
Жыл бұрын
Rawalpindi
Lyrics de do koi plzzzzzzzz
@balticlassicaltanmo7920
Жыл бұрын
🙏🏻🙏🏻🙏🏻