qatar main phatkari ka istamal itna kuen ho raha ha | MSR

#meresathraho
#kahaniyan
#digestion

Пікірлер: 5

  • @user-hx8jr6ur1h
    @user-hx8jr6ur1h25 күн бұрын

    Wonderful velog

  • @SamakhanKhan-lg1ps
    @SamakhanKhan-lg1ps22 күн бұрын

    Hamal me istemal kar sakty hai k nhi

  • @KhanKhan-gi2gf
    @KhanKhan-gi2gf2 ай бұрын

    ماشاء اللہ بہت پیارے وڈیو بجا ہیں اپ مہربانی کرکے وڈیو فس بک میں بج دو

  • @oquais_zahid
    @oquais_zahid17 күн бұрын

    😂😂😂😂😂😂

  • @abushamaazmi062
    @abushamaazmi0622 ай бұрын

    السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ، محبت؛ محبت انا نہیں ہوتی، محبت جھگڑا نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت سجدہ ہوتی ہے۔ محبت حساب نہیں ہوتی، محبت کتاب نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت بے نیاز ہوتی ہے۔ محبت حزن نہیں ہوتی، محبت ملال نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت توکل ہوتی ہے۔ محبت حبس نہیں ہوتی، محبت موسم نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت ابد ہوتی ہے۔ محبّت شکایت نہیں ہوتی، محبّت عادت نہیں ہوتی، محبّت ہونے پہ آے تو، محبّت فطرت ہوتی ہے۔ محبّت بدگمان نہیں ہوتی، محبّت پریشان نہیں ہوتی، محبّت ہونے پہ آے تو، محبّت دھیان ہوتی ہے۔ محبت تنہا نہیں ہوتی، محبت شکستہ نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت فتح ہوتی ہے۔ محبت نحیف نہیں ہوتی، محبت ناتواں نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت طاقت ہوتی ہے۔ محبت غافل نہیں ہوتی، محبت کاہل نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت جاوداں ہوتی ہے۔ محبت مردہ نہیں ہوتی، محبت افسردہ نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت شہید ہوتی ہے۔ محبت فنا نہیں ہوتی، محبت بقا نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت محبوب ہوتی ہے۔ محبت بحث نہیں ہوتی، محبت ضد نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت رضا بہ قضا ہوتی ہے۔ محبت تھکن نہیں ہوتی، محبت پژمردہ نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت حرارت جان ہوتی ہے۔ محبت فتنہ نہیں ہوتی، محبت فساد نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت آداب ہوتی ہے۔ محبت ہوس نہیں ہوتی، محبت عریاں نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت لباس ہوتی ہے۔ محبت رنجش نہیں ہوتی، محبت سازش نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت آخرش ہوتی ہے۔ محبت تکلیف نہیں ہوتی، محبت ازیت نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت راحت ہوتی ہے۔ محبت سزا نہیں ہوتی، محبت دغا نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت وفا ہوتی ہے۔ محبت آنسو نہیں ہوتی، محبّت مسکان نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت شکر ہوتی ہے۔ محبت قابض نہیں ہوتی، محبت بد دعا نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت دعا ہوتی ہے۔ محبت جادو نہیں ہوتی، محبت شعبدہ نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت معجزہ ہوتی ہے۔ محبت کذب نہیں ہوتی، محبت کرب نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت حق ہوتی ہے۔ محبت شکوہ نہیں ہوتی، محبت آہ نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت صبر ہوتی ہے۔ محبت حاصل نہیں ہوتی، محبت لاحاصل نہیں ہوتی، محبت ہونے پہ آے تو، محبت قناعت ہوتی ہے۔