Qari Ahsan Mohsin|अल्लाह अल्लाह बोल नात|Viral Kalam Ahsan Mohsin|Mujahid Hasnain Habibi|Seelampur

Ойын-сауық

Qari Ahsan Mohsin|अल्लाह अल्लाह बोल नात|Viral Kalam Ahsan Mohsin|Mujahid Hasnain Habibi|Seelampur Jalsa
Natiya Mushaira Seelampur Market Delhi Qari Ahsan Mohsin naat
nizamat Mujahid Hasnain Habibi
#viral_naat
#allah_allah_bol
#ahsan_mohsin

Пікірлер: 8

  • @motivationvideo3792
    @motivationvideo3792Ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @mohdtayyib5329
    @mohdtayyib53298 ай бұрын

    Mashaallha

  • @kmmpernambut6667
    @kmmpernambut66676 ай бұрын

    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao17398 ай бұрын

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاک اللہ خیراً کثیرا بہت خوب جناب حضرت مولانا قاری احسان محسن صاحب

  • @sobansobanqureshi3507
    @sobansobanqureshi35078 ай бұрын

    Masallha

  • @user-jk8vc5sv7c
    @user-jk8vc5sv7c8 ай бұрын

    ماشاءاللہ

  • @hamidhusain9680
    @hamidhusain96808 ай бұрын

    اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ بول اللہ اللہ بول رے بندے اللہ اللہ بول ۔اسکاجلوہ دیکھ سکے گا دل کی آنکھیں کھول۔۔۔۔۔تخت خلافت پر آدم کو لا کے بٹھائے وہ اللہ۔اور ان کو سب انسانوں کا باپ بنائیں وہ اللہ۔عیسی کو بن باپ کے پیدا کر کے دکھائے وہ اللہ۔حوا کو بن ماں پدرت کی راہ دکھائے وہ اللہ۔مانگنا ہے جو مانگ مانگنا ہے جو مانگ اسی سے پھینک دے یہ کشکول ۔۔اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ بول۔۔جس نے بنایا ہے شمس وقمر اور جگمگ تارے وہ اللہ ۔جس نے نبی پر قراں کے نازل کیے پارے وہ اللہ۔جس نے سجائے دھرتی پر پرکیف نظارے وہ اللہ۔ جس نے بھری دنیا میں بہائے رزق کے دھارے وہ اللہ۔بجےہیں اس کی ثنائ کے بجے ہیں اس کی ثنائی کے سارےجہاں میں ڈھول اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ بول اللہ اللہ بول رےبندے اللہ اللہ بول اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ بول اللہ اللہ بول رے بندے اللہ اللہ بول۔پیٹ مچھلی کےیونس کی آہ سماعت کس نے کی۔یوسف کو تاریک کنویں میں رکھ کے حفاظت کس نے کی۔موسی کو فرعون کے گھر میں لا کے کفالت کس نے۔آگ کو ابراہیم پہ اک گلزار کی حالت کس نے۔بول اسی کے بول ۔ بول اسی کے بول رے بندے ذکر ہے یہ انمول ۔اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ بول اللہ اللہ بول رےبندے اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ بول اللہ اللہ رےبندے اللہ اللہ بول ۔آدم کا یہ بلند رتبہ توبہ و استغفار سےہے ۔شیطان مردود پہ لعنت سجدے کے انکار سے ہے ۔ناری ہے وہ دوستی اس کی فجار و ذونار سے ہے۔اس کو عداوت عابد زاہد ذاکر اور ابرار سے ہے۔ذکر اللہ سے توڑدے۔ذکر اللہ سے توڑ دے بند ے شیطانوں کا غول۔اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ بول ۔حشر کے دن میزان عمل میں جب بھی تولا جائے۔ لا الہ الا اللہ کا پلڑا بھاری پائے گا۔نفسی نفسی کے عالم میں کام نہ کوئی آئیگا ۔اللہ اللہ ہی کا وظیفہ بیڑا پار لگائے گا ۲۔۔نام اسی کا دل میں بسا لے۔نام اسی کا دل میں بسا لے گندہ ہے ماحول۔اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ بول اللہ اللہ بول رے بندے اللہ اللہ بول۔تجھ کو خدا نے پیر دیے ہیں زمیں پہ چل کرد یکھ۔پیڑ اور پودےکھیت خیاباں جھیل سمندر دیکھ ۔تجھ کو رب نے دی ہے بصیرت آنکھ اٹھا کر دیکھ۔دیکھ ذرا افلاک کے اوپر دیکھ مکرر دیکھ۔ کوئی شگاف نہیں ہے اس میں۔کوئی شگاف نہیں ہے اس میں کہیں نہی ہے جھول۔اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ بول اللہ اللہ بول رے بندےاللہ اللہ بول اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ بول اللہ اللہ بول رےبند اللہ اللہ بول۔ 0:45

  • @faisalkhan6314
    @faisalkhan63144 ай бұрын

    😅😢

Келесі