Qaidi No 804 ki Jeet | Nawaz Sharif in Trouble | Imran Riaz Khan VLOG

Qaidi No 804 ki Jeet | Nawaz Sharif in Trouble | Imran Riaz Khan VLOG
قیدی نمبر 804 کی جیت: نوازشریف کا ٹھنڈا لاوا | علماء کی بھی گواہی: ایس ایس پی کی انگلی: سابق چیف کا چیلنج | کپتان کی منتیں: خواجہ سرا کہاں گئے؟ | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanKZreadChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Пікірлер: 3 400

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471Ай бұрын

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

  • @JalalUDin-xu7pt
    @JalalUDin-xu7ptАй бұрын

    امت مسلمہ کا بہادر لیڈر عمران خان

  • @ikramulhaqkhan283
    @ikramulhaqkhan283Ай бұрын

    اللہ عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @khushbakhtzahra9586
    @khushbakhtzahra9586Ай бұрын

    بشریٰ بی بی سے معافی مانگی چاہیے عمران خان ژندہ باد سلامت رہیں آمین ❤

  • @ArshadKhan-wj4ld
    @ArshadKhan-wj4ldАй бұрын

    یہ بندہ اصلی شیر ہے بھئی۔۔۔ اللہ انہیں اپنی امان میں رکھے۔۔

  • @user-pr2mz3wu9o
    @user-pr2mz3wu9oАй бұрын

    ❤❤❤ عمران خان ❤❤❤ زندہ باد ❤❤❤ مرشد تیرے جاں نثار بے شمار ❤❤❤

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vjАй бұрын

    عمران خان پاکستان کا کوئی عام آدمی نہیں ہے وہ قوم کا ہیرہ ہےیاد رکھے ✌💚❤🇵🇰

  • @Adnan-fp2nc
    @Adnan-fp2ncАй бұрын

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض جرات کو سلام پیش کرتا ہوں

  • @UmairNasir838
    @UmairNasir838Ай бұрын

    پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو عمران خان کو لانا ہے

  • @nighatperveen9343
    @nighatperveen9343Ай бұрын

    عدت کیس میں غلط فیصلہ دینے والے جج کے خلاف بھی صحیح کارروائی ہونی چاہیے تاکہ آئندہ ججز بھی انصاف کے فیصلے کرسکیں ۔

  • @ihsanullah1885
    @ihsanullah1885Ай бұрын

    یا اللہ عمران خان کو لمبی عمر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین اللہ عمران خان کا حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اللہ عمران خان کا مدد فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @MohdburhanSajid-jo9uh
    @MohdburhanSajid-jo9uhАй бұрын

    شکریہ بھای صاحب اپ کا بہت شکریہ بھای

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471Ай бұрын

    میری امی جان کہتی ہیں جتنے بڑے اسکول ، کالج میں پڑہ لو ، مگر انسان بننے کے لئے “ قرآن پاک “پڑہنا پڑے گا ۔۔۔🤔

  • @user-hw7zt5cs7k
    @user-hw7zt5cs7kАй бұрын

    محترم جناب اللّٰہ تعالٰی آپ کو خان صاحب کو اہل اسلام کو اہل فلسطین کو اہل پاکستان کو سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندھ باد پاکستان پائندہ باد

  • @nazneentariq9858
    @nazneentariq9858Ай бұрын

    عمران ریاض اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔ آپ سچ کی آواز ہیں اور عمران خان پاکستان کے روشن مستقبل کی امید ۔

  • @kishwaraman7299
    @kishwaraman7299Ай бұрын

    بہت شاندار عمران بھائی بہت شاندار آپ کی ہر بات ہوتی ہے اوورسیز پاکستانی آپ کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین۔✌️

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471Ай бұрын

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @user-se3zl8tb8j
    @user-se3zl8tb8jАй бұрын

    عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین پوری ٹیم کو ❤❤❤❤❤

  • @pinkdiamond8107
    @pinkdiamond8107Ай бұрын

    عمران ریاض زندہ باد حق کی بات کرنے والے ارشد شریف مرحوم

  • @naseemakhan9920
    @naseemakhan9920Ай бұрын

    بلکل درست فرمایا، اقتدار ملنا مقصود ھے،

  • @user-ng8gp2nh1p
    @user-ng8gp2nh1pАй бұрын

    عمران ریاض خان تجھے سلام ، بلکل درست باتیں کی اسلام آباد پولیس کے بارے میں

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982
    @captainmuhammadaslammuhamm7982Ай бұрын

    یا اللہ امت مسلمہ پر فلسطین اور پاکستان پر مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

  • @user-md2qz3yc5p
    @user-md2qz3yc5pАй бұрын

    انشااللہ۔امریکہ میں جو ورلڈ کپ ھو رھا ھے۔وھاں بھی روزانہ کی بنیاد پر نعرہ لگے گا۔عمران ذندہ آباد

  • @fazalraziq9295
    @fazalraziq9295Ай бұрын

    اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کو سلامت رکھے آمین

  • @SiddiqueBrohi
    @SiddiqueBrohiАй бұрын

    عمران خان ایک شعر ہے عمران خان حق اور سچ پے لڑتا ہے عمران خان عوام کا مقبول لیڈر ہے عمران ریاض بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے خوش رہو

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702Ай бұрын

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @NoorMohammad-nm5sh
    @NoorMohammad-nm5shАй бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور بہترین تجزیہ بھائی صاحب❤

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vjАй бұрын

    جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب🌹🌹🇵🇰👍

  • @taufeeqahmad8626
    @taufeeqahmad8626Ай бұрын

    عمران خان ایک عظیم اور نڈر لیڈر ہے

  • @ranaafzal3665
    @ranaafzal3665Ай бұрын

    آئی لو عمران ریاض خان بھائی

  • @danishkhandanishkhan2066
    @danishkhandanishkhan2066Ай бұрын

    سر آپ بہت بڑے صحافی ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @muhhmadabuhuraira4078
    @muhhmadabuhuraira4078Ай бұрын

    اللّٰہ پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی علیہ السلام کے صدقے سبھی کے والدین کو بہن بھائیوں کو عزیز و اقارب کو اولادوں کو ان سے وابستہ لوگوں کو خوشیوں بھری نیک لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہم سب کو ہر جانی مالی آزمائش سے محفوظ فرمائے اور سب مسلمانوں کو آزادی دے آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم

  • @user-jk2ge3hp3w
    @user-jk2ge3hp3wАй бұрын

    جئ عمران خان جئ عمران ریاض جئ حق سچ جئ تحریک انصاف زند آباد جئ پاکستان زند باد ❤❤

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330Ай бұрын

    اللّٰہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤️

  • @muhammadnaseem7793
    @muhammadnaseem7793Ай бұрын

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ. اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین

  • @Abdullahkhan-xp5sh
    @Abdullahkhan-xp5shАй бұрын

    قیدی نمبر 804 عمران خان زندہ باد 🎉🎉🎉

  • @emanfatima1134
    @emanfatima1134Ай бұрын

    عمران ریاض خان اور عمران خان ذندہ باد ہماری دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ساتھ ہیں انشاللہ عوام کی جان ہیں آپ اللہ پاک کی مدد فرمائیں آمین ثمہ امین 🤲🏼

  • @shahzain7207
    @shahzain7207Ай бұрын

    جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے

  • @farhatjaved6559

    @farhatjaved6559

    Ай бұрын

    Insha Allah

  • @gurujee1

    @gurujee1

    Ай бұрын

    کاش ہم سب بزدلوں کی غیرت جاگ جائے اور تمام ملک دشمن عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں اب بہت ہو گیا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے اب ہم سب کو ایک قوم بن کر اس ظلم کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا

  • @user-eo7wi5zn3x

    @user-eo7wi5zn3x

    Ай бұрын

    Insha Allah ❤❤❤❤

  • @chshabbir2074
    @chshabbir2074Ай бұрын

    اللہ پاک میرے پاکستان پر خصوصی رحم فرما اور پاکستانی عوام پر خصوصی رحم فرما اور عظیم لیڈر عمران خان نیازی کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین❤

  • @EmrankhanFan
    @EmrankhanFanАй бұрын

    HAQ Or Insaaf Ki Jeet Hogi Inn Sha ALLAH ♥ LOve u From Lahore

  • @user-pr7mr8wx7d
    @user-pr7mr8wx7dАй бұрын

    اللہ اپکو لمبی۔ زندگی۔ دے۔ عمران۔ ریاض۔ صاحب۔ ھمارے۔ دعائے آپ۔ کے۔ ساتھ۔ ھے

  • @arshadjamil4977
    @arshadjamil4977Ай бұрын

    عمران ریاض خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور کامیابی عطا فرمائے

  • @attiyazafar5846

    @attiyazafar5846

    Ай бұрын

    آمین یارب العالمین ❤

  • @haqnawaz8346
    @haqnawaz8346Ай бұрын

    ذبردست تجزیا عمران بھائی ❤

  • @rana66616
    @rana66616Ай бұрын

    ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پولیس جس طرح کا احترام اور حفاظت ریاست کی عوام کا کر رھی ھے۔ ۔اس پر تو۔۔۔انا،للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔

  • @nadeemaftab4838
    @nadeemaftab4838Ай бұрын

    عمران خان صاحب زندہ آباد ❤❤❤804

  • @sherdill8833
    @sherdill8833Ай бұрын

    وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے

  • @ZaheerKhan-rv8lr
    @ZaheerKhan-rv8lrАй бұрын

    صدا جگری سب دا یار قیدی نمبر 804 عمران خان زندہ باد

  • @umhassan8077
    @umhassan8077Ай бұрын

    زبردست عمران بھائی 👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @soldiersoldier2728
    @soldiersoldier2728Ай бұрын

    رب العزت آپ کی حفاظت فرمائے عمران ریاض خان بھائی 🎉اور مرشد عمران خان 🎉

  • @azamshah1218
    @azamshah1218Ай бұрын

    ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ❤

  • @DjhdhdVvdvdvd-sk3yc
    @DjhdhdVvdvdvd-sk3ycАй бұрын

    عمران ریاض صاحب،👍👍👍

  • @fauzia1000
    @fauzia1000Ай бұрын

    Bohat khoob IRK !!! Imran Khan Zindabad 🇵🇰

  • @zahoorkhan2465
    @zahoorkhan2465Ай бұрын

    پاکستان کا بہادر نہ ڈر بیٹا.. حق و سچ اور پاکستانی عوام کی ترجمانی کرنے والا عمران خان ریاض ❤️🇵🇰

  • @QaziShahbaz-ix8fr
    @QaziShahbaz-ix8frАй бұрын

    اللہ تعالیٰ آپ کو آپنے حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین

  • @chshabbir2074
    @chshabbir2074Ай бұрын

    جیو جیو ہزاروں برس عمران ریاض خان اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین❤❤

  • @farhatjabeen7937
    @farhatjabeen7937Ай бұрын

    عوامی انداز میں زبردست تجزیہ 👌👌👌

  • @user-nv2uu3bj4u
    @user-nv2uu3bj4uАй бұрын

    مولا آپ کو سلامت رہیں دشمنوں کی شر سے بچائے آمین

  • @farhatjaved6559

    @farhatjaved6559

    Ай бұрын

    Ameen Summa Ameen

  • @Rashidkhan-sq3lo

    @Rashidkhan-sq3lo

    Ай бұрын

    آمین ثم امین

  • @shaguftatasleem9561

    @shaguftatasleem9561

    Ай бұрын

    Ameen 🤲

  • @SulimanShah-po7iw
    @SulimanShah-po7iwАй бұрын

    اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے۔ کامیابی وہ خود دیتا ہے

  • @mohammadsohrab6735
    @mohammadsohrab6735Ай бұрын

    اصولوں کی سیاست اور اصولوں پر مبنی وی لاگ قابل تحسین اور قابل ستائش ہیں آپ دونوں شخصیات اور برطانیہ میں مقیم غیور پاکستانیوں کو سلیوٹ۔😊عمران خان زندہ باد ❤🤲

  • @tayyabasad6000
    @tayyabasad6000Ай бұрын

    Imran Khan and imran riaz zindabad

  • @muhammadjahangir156
    @muhammadjahangir156Ай бұрын

    زبردست عمران ریاض خان صاحب

  • @zillehassnainsyed2927
    @zillehassnainsyed2927Ай бұрын

    مولا آپ کو سلامت رہیں دشمنوں کی شر سے بچائے

  • @tanveerahmad9812
    @tanveerahmad9812Ай бұрын

    ماشاءاللہ

  • @ashfaqhussain9536
    @ashfaqhussain9536Ай бұрын

    یارب کریم عظیم قومی ہیرو قائد اعظم ثانی عظیم مسلم انٹرنیشنل لیڈر سٹار محترم جناب عمران خان کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین ثم آمین یارب العالمین ❤

  • @noshadqureshi7472
    @noshadqureshi7472Ай бұрын

    اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ. عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین

  • @HashimkhanKhan-eh6fx
    @HashimkhanKhan-eh6fxАй бұрын

    اللہ تعالی آ پ کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @mianiftikhar6645
    @mianiftikhar6645Ай бұрын

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور عمران ریاض کی حفاظت فرمائے آمین

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2obАй бұрын

    عمران خان صاحب زندا باد ❤

  • @aftabserai7986
    @aftabserai7986Ай бұрын

    واہ، کیا جملہ بولا آپ نے، عمران خان نے حکومت اور اقتدار میں فرق سمجھا دیا۔ 🎉🎉

  • @tariqsabir7251
    @tariqsabir7251Ай бұрын

    الحمدللہ علی سلامہ

  • @tariqsabir7251
    @tariqsabir7251Ай бұрын

    قدر اللہ و ما شاء فعل

  • @ghulamahmad8954
    @ghulamahmad8954Ай бұрын

    کہاں خواجہ سرا اور کہاں اسلام آباد پولیس !

  • @noorislam3166

    @noorislam3166

    Ай бұрын

    Khawajasra Bhadur hai Islamabad Police se.....Police daarti hai khawajasra se

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330Ай бұрын

    وقت کے فرعونوں کے خلاف جہاد لڑنے والے غازی ، عمران خان اور عمران ریاض بھائی کی اللہ تعالی حفاظت فرمائے ، سب کہو امین ۔

  • @khizarhayat70711
    @khizarhayat70711Ай бұрын

    سر آپ نے سینیٹر مشتاق صاحب کے احتجاج میں شرکت کر کے اور ان سے اظہار یکجہتی کا اظہار جس انداز میں کیا ہے اللہ ہی آپ کو اجر عظیم عطا۶ فرماے۔ آپ نے اقبال کے شعر کا حق ادا کر دیا۔ آئین جواں مرداں حق گوئی و بے باکی

  • @rabishah3078
    @rabishah3078Ай бұрын

    آپ کی ہر بات ہمارے دل کی آواز ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @user-pp2do3st5n
    @user-pp2do3st5nАй бұрын

    عمران بھای أپ ھمارے ھیرو ھیں کرسچن دنیا کی سب سے بڑی قوم ھے ھمارے پاکستان کرسچن اقلیت ھیں أپ نے اب تک سرگودھا مجاد کالونی سانحہ پر کوی بات کی جس کا ھمیں أپ پر دلی افسوس ھے کے أپ کرسچنیوں کے لیے بالکل نہیں بولے اب تک بقی پھر بھی ilove you

  • @baylagtabsrey3010
    @baylagtabsrey3010Ай бұрын

    شیر افضل کا بیان 100 فیصد درست اور وقت کی اہم ترین ضرورت۔

  • @NoorKhan-to6nd
    @NoorKhan-to6ndАй бұрын

    شیر افضل مروت صاحب ہم ہرحد تک جانے کے لیے اپ کے ساتھ ہے ہم قبضہ معافیا کو نہیں مانتے

  • @user-nv2uu3bj4u
    @user-nv2uu3bj4uАй бұрын

    سلامت رہیں عمران ریاض بھائی

  • @farhatjaved6559

    @farhatjaved6559

    Ай бұрын

    Ameen Summa Ameen

  • @ubaidullahtoheedi8899
    @ubaidullahtoheedi8899Ай бұрын

    عمران ریاض خان صاحب آپ کا ولاگ شروع ہونے سے پہلے ہی میں لائک کردیتا ہوں اس لئے کہ آپ کی سچائی پر ہمیں اعتماد ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @zahidawaheed6460
    @zahidawaheed6460Ай бұрын

    Free free imran khan free free imran khan ✌️

  • @shehrozhassan638
    @shehrozhassan638Ай бұрын

    وعلیکم اسلام عمران بھائی❤❤❤

  • @zulfqarali4916
    @zulfqarali4916Ай бұрын

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی خفظ وامان میں رکھے

  • @khushalnoorkhushalnoor4120
    @khushalnoorkhushalnoor4120Ай бұрын

    عمران خان ریاض آللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @salesdawlancefoam2885
    @salesdawlancefoam288529 күн бұрын

    اللّٰہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @user-in4cf4ng6p
    @user-in4cf4ng6pАй бұрын

    Long live Imran Khan

  • @khichistudio6402
    @khichistudio6402Ай бұрын

    عمران خان کے لیے ایک لائک ❤❤❤

  • @user-th5zk9kn8i
    @user-th5zk9kn8iАй бұрын

    اللہ اپ کو سلامت رکھے عمران ریاض بھائی

  • @kamranbhati5110
    @kamranbhati5110Ай бұрын

    Great ledar khan zindabad Pakistan zindabad

  • @YahyaYahya-jm9us
    @YahyaYahya-jm9usАй бұрын

    وعلیکم السلام

  • @Jamilgujjar0056
    @Jamilgujjar0056Ай бұрын

    جیتے رھو بھائی عمران ریاض صاحب الللہ پاک آپ کوسلامت رکھے امین

  • @muhammadhayat259
    @muhammadhayat259Ай бұрын

    جیو شہزادے اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @khizarhayat70711
    @khizarhayat70711Ай бұрын

    سر مثالی پولیس کو آپ نے اس کی صحیح اوقات یاد دلائی ہے

  • @user-ui3tn5ky5z
    @user-ui3tn5ky5zАй бұрын

    ❤️❤️❤️ 👆🏼786👆🏼👆🏼👆🏼❤️❤️❤️ Imran Riaz Khan 👍❤️✌️Zindadabad Imran Khan ✌️❤️✌️❤️Zindadabad Pakistan 🇵🇰✌️❤️Zindadabad ❤️✌️

  • @abdulbasirdoust4315
    @abdulbasirdoust4315Ай бұрын

    عمران ریاض صاحب بھت خوب دیا آپ نے مصطفیٰ کمال صاحب کو

  • @majeedbajwa4217
    @majeedbajwa4217Ай бұрын

    عمران ریاض بھائی اللہ پاک آپ کو اپنی حفاوامان میں رکھے

  • @kaleemkashmiri6807
    @kaleemkashmiri6807Ай бұрын

    بسم اللّٰہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم• اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡن

  • @freezingcold1622
    @freezingcold1622Ай бұрын

    Jeet Haqq ki ho gii Baatil mitay gaa Allah ghaibi madad farmaye

  • @user-dh8mr2zo6z
    @user-dh8mr2zo6zАй бұрын

    عمران خان زبردست سیاستدان ہیں عوامی نمائندہ ہے عمران خان کو عوام اپنا لیڈر مانتا ہے

  • @issawelcomes7242

    @issawelcomes7242

    Ай бұрын

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین الہی آمین❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @saifullahsaifullah5476
    @saifullahsaifullah5476Ай бұрын

    پاکستانی قوم کی آ واز ہیں آپ ۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ پرخاص کرم فضل فرمائے آمین یارب العالمین ❤

Келесі