پشاور ایئرپورٹ؛ طیارے سے مسافروں کا ہنگامی انخلا

پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی پرواز سے مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا۔ جمعرات کو جہاز کے لینڈنگ گیئر میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ حکام کے مطابق ہنگامی انخلا کے دوران سلائیڈز سے اترنے والے چند مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Пікірлер: 5

  • @mkk3895
    @mkk389519 күн бұрын

    Always incomplete news by urdu news agencies. They dont have sense of responsibility to tell why there was an emergency landing or evacuation?

  • @Baloat12345
    @Baloat1234519 күн бұрын

    ❤❤❤🎉

  • @jamanwar3441
    @jamanwar344119 күн бұрын

    جیسے بچپن میں کھیلا کرتے تھے وہی موقع دیا ہے کہ یاد کر لو ان دنوں کو😂😂😂😅

  • @supergamesvideos8450

    @supergamesvideos8450

    19 күн бұрын

    😂

  • @kitchenest2452
    @kitchenest245219 күн бұрын

    کیا ہوا اس طیارے کو ؟