Program Hamary Madaris Eik din Jamia Dar ul Uloom Akora Khattak Mein!
پروگرام "ہمارے مدارس"
ایک دن جامعہ دارالعلوم اکوڑہ خٹک میں!
Program: Hamary Madaris
Topic: Eik din Jamia Dar ul Uloom Akora Khattak Mein!
#hamarymadaris
#jamiahaqqania
#akorakhatak
Пікірлер: 351
آپ اسی طرح ہمارے دینی مدارس کا تعارف کراتے ہیں اللہ رب العزت آپکو مزید ترقیات سے نوازے۔محمد عابد قاسمی فاضل دارالعلوم دیوبند
@amanpasand455
3 жыл бұрын
Qasmi shb Shayad yahan apke taruf ki zrorat nhi thi
@MUHAMMADILYAS-me6wn
3 жыл бұрын
Jazak Allah
@InfoLivePakistan
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
@mokaleemansariansari1274
3 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مولانا صاحب آپ کہاں سے ہیں
@abidqasmi2855
3 жыл бұрын
@@mokaleemansariansari1274 سنت کبیر نگر یوپی انڈیا
اللہ تعالیٰ دارالعلوم حقانیہ کو سلامت رکھے.آمین۔ محمد شہریار سہارنپوری متعلم دارالعلوم دیوبند
@naqshbandi5904
3 жыл бұрын
Aameen
اللہ پاک مولانا سمیع الحق شہید رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@RizwanKhan-th9iw
3 жыл бұрын
Aameen
@adilluqman6839
3 жыл бұрын
Ameen
ماشاء اللہ بہت خوب پروگرام.. عبدالقادر رحمانی تھانہ بھون انڈیا
@usamahaiderkhan4596
3 жыл бұрын
MashAllah bhai Allah apko salamat rakhe,❣️❣️❣️
جامعہ اسلامیہ دار العلوم دیوبند زندہ باد🇮🇳🇮🇳🇮🇳
یا اللہ اپکو محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا واسطہ ہمارے مدارس اور علماء کرام کی حفاظت فرما آمین
اللّٰہ اکبر یہ وہ مدرسہ ہے جہاں امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ نے تعلیم حاصل کی۔ اللّٰہ آپ رحمتہ اللہ علیہ کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
ماشاءاللہ🌹 الله تعالٰی دینی مدارس و مکاتب کی حفاظت فرمائے 🤲 سلمان احمد شریک دورۂ حدیث دارالعلوم دیوبند
ماشاءاللہ ہمارے مدارس کا ایک اور خوبصورت پروگرام پیش کرنے پر آپ سب کا شکریہ دارلعلوم حقانیہ پاکستان کے لئے دیوبند ثانی کی حیثیت رکھتی ہے اللہ پاک مدرسے کو مزید ترقی نصیب فرمائیں اور بری نظر سے بچائے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت پروگرام شروع کیا ہے جامعہ الرشید کراچی نے. اللہ سبحان و تعالیٰ آپ جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور ہمارے مدارس کو تا قیامت شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین دینی مدارس زندہ باد 💪
بہت خوبصورت پروگرام۔۔۔۔ضرب مومن کے بعد میڈیا کے میدان میں ایک اہم کاوش۔۔۔اللہ قبول فرمائے۔۔۔
@MUHAMMADILYAS-me6wn
3 жыл бұрын
Jazak Allah
ماشاءالله ۔۔اس طرح کے پروگرام آپ لا تے رہے ۔پاکستان کا ہر مدر سہ کا تعارف کراتے رہے ۔
اللہ ہمارے شیخ کو جنت میں عطافرے الخمداللہ یہ خقانیہ میرے گھر کے پاس ھے اس مدرسہ کی ہمارے پر بہت رخم ھے
الله پاک تمام حقانیہ کے شہدائے کے درجات بلند کرے امین
آپ کا یہ ہروگرام میں بہت شوق سے دیکھتا ہو۔ شکریہ JTR میڈیا ہاؤس 💖💖
@MUHAMMADILYAS-me6wn
3 жыл бұрын
Jazak Allah
@InfoLivePakistan
3 жыл бұрын
اللہ جزا ئے خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ دل خوش ہو گیا اللہ پاک اس ادارے کو ترقی دے آمین دارالعلوم کراچی اور جامعہ حسین مدارس کا بھی تعارف ہو ۔
ماشاء اللہ دارلغلوم حقانیہ کو اللہ پاک ہمیشہ قایم رکھیں ۔
یونیورسٹی آف طالبان جامعہ حقانیہ اللہ پاک شاد و آباد رکھے۔
ماشاء اللہ ۔۔ JTR بڑے مدارس کیساتھ ساتھ پسماندہ مدارس کو بھی پروموٹ کرے تو مدارس کا بہتر نقشہ دنیا کے سامنے پیش ہو سکتا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
شکریہ جامعتہ الرشید اللہ تعالی ہمارے مدارس کو قائم ودائم رکھے اور ہمارے علماء کرام کی زندگی میں برکت عطا فرمائے ۔یہ وطن عزیز کا بہترین سرمایہ ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ جناب مولانا محمد عبدالودود صاحب۔ اللہ تبارک و تعالی آپ کے اس نیک عمل کو خوب قبول فرمائے۔۔ ہم خواہش کرتے ہیں کہ آپ کا یہ پورا جی ٹی آر میڈیا ٹیم ایک بار دارالعلوم دیوبند تشریف لائیں۔ محمد معصوم بنگلور انڈیا،
@MUHAMMADILYAS-me6wn
3 жыл бұрын
W salam, Insha Allah
جامعہ دارالعلوم کراچی اور مولانا طارق جمیل صاحب کے مدرسے کا بھی تعارف ہوتو کیا اچھا ہو
ماشاءاللہ بہت خوب صورت جی
ماشااللہ
اللہ دار العلوم حقانیہ کومزید مقبولیت عطا۶ فرماٸیں اللہ دارالعلوم حقانیہ کے بانیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا۶ فرماٸیں اللہ تعالی ہمارے جامعات ومدارس وعلما۶ کرام کی خصوصی حفاظت عطا۶ فرمائے
Dil khush ho gaya. Meri bhi neeyat hai ek madarsa ki taameer karu.Dua ki darkhwast...
ماشاءاللہ الحمد لله 2000 سے 2003 تک اس بندہ ناچیز کو جامعہ حقانیہ سے فیض ملا۔
@SaeedAhmed-do1se
3 жыл бұрын
Maashaa Allah
@miansajjadnazir6999
3 жыл бұрын
بھائی مجھ سے رابطہ کریں
@fawadshahzad345
3 жыл бұрын
@@SaeedAhmed-do1se جزاک الله
@fawadshahzad345
3 жыл бұрын
@@miansajjadnazir6999 ??
بھارت میں رهتے ہو ے بہت سوچتا تھا کہ جید علماے حق سے موسوم دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کیسا ہوگا, جس مدرسہ کے طلبہ نے دیوبند کے طلبہ سے ذیادہ حق پرستی کے کارنامہ انجام دیے اور کفر کے ایوانوں میں کھلبلی مچا رکھی ہیں اسکو دیکھا جاے , آپکی مہربانی سے مراد پوری ہوئی, اپ اس درسگاہ کے نصاب پر بھی ویڈیو بنا سکے تو مہربانی ہوگی,
اے میرے اللّٰہ! میر ے اکابرین کے درجات بلند فرمائے ھمیں بھی ان کے نقوش طیبہ سے کسب فیض کی توفیق مرحمت فرماۓ آمین،
اللہ تعالی تمام مدارس اسلامیہ کی حفاظت فرمائے میں محمد اقبال قاسمی جموں کشمیر سے
ماشاءاللہ آپ نے جو سلسلہ شروع کیا ہے اس سے مدارس کے بارے بہت معلومات فراہم ہو جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اپ
@MUHAMMADILYAS-me6wn
3 жыл бұрын
Ameen Jazak Allah
ماشاءاللہ
MashaAllah Allah madaras ki hafazt farmay
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت وزٹ ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے سروں کے تاج 👑 علمائے کرام کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین۔ ہمارے سروں کے 👑 علمائے دیوبند زندہ باد
ما شاء االلہ اللہ کا بہت کرم ہے پاکستان پر اور پاکستان ان ہی لوگوں کی وجہ سے آباد ہے
Mashallah subhnallah jazkalla 🤲🤲😘😘🥰😘
سبحان اللهسبحان الله
آپکا پروگرام دیکھا واقعی بوہت اچھا لگا. ماشاللہ آپ ایسے ہی پروگرام کرتے رہیں . دین کیلئے واقعی علماء کی بوہوت خدمات ہیں . اس پروگرام سے ایک اچھا تاثر عوام میں گیا ہے اور منفی سوچ کو مثبت سوچ میں تبدیل کیا ہے . آپ ایسے پروگرام کرتے رہیں تاکے لوگوں کے دلوں میں دین کی موحبّت پیدا ہو. الله آپکو جزے خیر آتا ہ فرماے .
Mashallah
ماشاءاللہ۔
ماشاءاللہ بہت خوب جامعہ حقانیہ دیکھنے کی دلی خواہش پوری ہوئی JTRٹیم کا شکریہ اللہ تعالی آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے
@islamicreactionvideo13
3 жыл бұрын
Ap kaha se hain bhai
ماشاء اللہ
Masha Allah sar bakaf sar buland diyoband diyoband gairat mand jurat mand diyoband diyoband zindabad zindabad sahaba zindabad
سبحان الله اللہ تعالیٰ شیخ المشائخ شیخ الحدیث مولانا عبدالحق اکوڑہ خٹک رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کی آولاد پر ہمارے دل دھڑکن ہے جامعہ اسلامیہ حقانیہ . ماشاءاللہ
ماشاءاللہ اللہ پاک اس مدارس کو رات دن دوگنی ترقی عطاء فرما اللہ تعالی مداروسوں کی حفاظت فرما اس مدارس کے جتنے معتم وفات پاگے ان کو جنت الفردوس اعلی مقام عطاء فرما جتنے ذندہ ہیے ان کی لمبی عمر دراز عطاء فرما آمین نصر سعودی عرب
ماشاءاللہ ،جامعۃ الرشید میڈیا ہاؤس کا بہترین پیشکش 👌👌👌
Alhamdu Lillah,,, mai aap ka yeh wala episode "Ek Din Madrasa Mai" kabi miss nhi karta hoon... Love from Kashmir
ماشاالله تبارك الله
🌻🌹🌹ماشاءاللہ🌻🌹🌹
Masha Allah
اللہ تعالی دونوں کاجنت فردس فرمائ
مولانا عبد الودود بھت اعلی خدمات سر انجام دے رہے ہو۔۔
Hamaray Payaray Nabi Hazrat Muhammad S.A.W Sy Kon Kon Payar Karta Ha ( Like Karay )
الحمد لله ہر پرگرام دیکھتا ہو بڑی خوشی ہوتی ہے مدرسوں کا تعارف ایک نرالے انداز سے ۔کر رہے میں اسے اگے بھی شیئر کرتا ہو۔۔۔
@MUHAMMADILYAS-me6wn
3 жыл бұрын
Jazak Allah
رحم الله شيخنا عبدالحق الحقاني مؤسس هذه الجامعة العظيمة جعلها الله صدقة جارية وعلما نافعا وبارك في أولاده الصالحين
@shinagilgity6098
2 жыл бұрын
Ameen
ماشاءاللّٰه
ماشاءللہ عبدالودود بھائی گزارش ہیکہ کبھی مولانا حق نواز جھنگوی شہید کا گلشن جامعہ محمودیہ جھنگ کا بھی ویزٹ کرائیں بڑی مہربانی ہوگی
زبردست❤️❤️❤️
Mashallah,great,may Allah save All ulmas and madaris.
@kaniajander
3 жыл бұрын
Ameen
اے اللہ ساری دنیا کو ہدایت دے اور تمام مسلمانوں کو ایمان والی زندگی اور کلمے والی آسان موت موت عطا فرما اور جب تم سے ملنے(موت) کا وقت ہو تو تو ہم سے راضی ہو آمین
SUBHAN ALLAH
بہت شکریہ جناب مفتی محمد عبدالودود صاحب دلی خواہش تھی جامعہ حقانیہ دیکھنے کی جو آپ نے پوری فرمائ ۔۔جزاکم اللہ خیرا
Allah tamam ahl e haq madaris ki hifazat farmay aur tamam ahl e haq madaras masajid khanqaoon tableeghi marakiz aur jahadi marakiz ki nooraniat ko qiamat tak jari farmay ameen aur in sub ka faiz poori dunia main pooncha day ameen
مرکز ایمانیہ حقانیہ حقانیہ
Bundle of thanks to the all team of jamia tur Rashid specially who`s come to our dar ul uloom haqqani akora khattak.And help us for cleaning consipt of normal people abuot jamia haqqania.
@MuhammadAbdulWadoodTalks
3 жыл бұрын
Pleasure
@MUHAMMADILYAS-me6wn
3 жыл бұрын
Jazak Allah
MashAllah
میرے دل خوش ہوا ۔۔اپنے اکابریں کی قربانیوں کو دیکھ کر ۔۔۔ اللہ پاک اس پھلتے پھولتے اسے ادارے کو قائم دائم رکھے۔۔۔آمین
Masha Allah bohat acha laga ap ki Baton sy ap k milny sy ap k ulama sy mil k. Allah ap ko lambi zindgi ata kry. Ameen
ماشاءاللہ دیکھ کر طبیعت خوش ہو گءی میں نسیم افضل انڈیا سے۔ سابق طالب علم دیوبند
Ma Sha ALLAH
Hayee ma qurban ho jawo in madrasro pe
Masha Allah aj ham dawatae tablig ki barkat sy is ba barkat jaga ki ziyarat Allah Pak nay karwai h aj ham sab jamia madrasa m h
Mashaa Allah soo nice efforts👍👍
ماشاءاللہ بہت خوبصورت۔ الحمدللہ ہمیں بھی اس جامعہ سے فیض حاصل ہوا ہے
MASHALLAH
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔ اللہ سلامت رکھے۔۔۔آمین۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Allah sab ko aidar janay ke tofeeq ata farmay ameen
Aoa abdul wadod bhai allah pak ap ko or ap ki team ko khush rakhy ap k program hmary madaras mene dekhna soro kia hai mera eman taza ho gia hai or main deen ki trf ana soro ho gia hon allah pak ap ko zindgi de
Love this madrasa haqqania❤️.........
آپ کے ایک اسلامی ایمانی بھائی کا بھارت سے محبت بھرا سلام پیش خدمت ہے.... ماشاءاللہ.... بہت مفید اور دلچسپ سلسلہ ہے...آپ کی یہ کا وشِ پیہم اور جُہدِ مسلسل بہت اہم دستاویزی حیثیت رکھتی ہے...... بطورِ خاص ہم لوگوں کےلئیے نعمتِ عظمی ہے... یقیناً آپ کی فہرست میں دارالعلوم کراچی تو ہوگا ہی..... ہمیں اس کا بھی شدت سے انتظار رہے گا.... فجزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاءفی الدارین
@MUHAMMADILYAS-me6wn
3 жыл бұрын
انشاءاللہ بہت جلد
Ma Sha ALLAH . Jitni tareef ki jayay kam hy! Daik k bht khushi hoi. Managment deserves Salute
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آ مین بلال گجر کوریا
Masha allah yeh hain hamare madaris kitni saadgi aur utni hi shaan hai.
ماشاء الله....❤❤❤
ماشاء اللہ جی آپ نے اتنا اچھا تعارف کروایا یہاں پر ہمارے اکابر کی سب نشانیاں مو جود ہے اللہ ہمارے اکابرین علماء دیوبند کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ۔۔
Wah kia madressa hey yr ❤🇵🇰
Ma Sha allah ❤️ Allah salamt o abad rkhen amen
بہت خوب ماشاءاللہ اللہ کامیابیاں عطا کرے آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ سب کی خدمات کو قبول فرمائے اور دونوں جہاں میں بہترین بدلہ عطا فرمائے _ آمین ثم آمین یارب العالمین
@MUHAMMADILYAS-me6wn
3 жыл бұрын
Ameen, Jazak Allah
واہ واہ کیا خوبصورت ہے ماشاءاللہ
Masha Allah Masha Allah. ALLAH hamary madaris ko din dugni raat chugni taraqi aata frmaye. Or hamary olama ki hamesha hifazat frmaye. Or Allah hamary Tamam olama ky maban ittefaq qaem frmaye ameen
ماشاء الله ربنا يبارك فيك و في جهودك
الحمدللّٰه .🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Massallah sub ky comments achy hy yeh akabir ki Nissani hy Ulama_e_Dueband Zindabad
Ma sha ALLAH welcome to our city and our madrassa 😊
@MUHAMMADILYAS-me6wn
3 жыл бұрын
You are welcome, Jazak Allah
@crickettube6131
3 жыл бұрын
Assalam o alikum bhai darse nizami ka nisab urdu me he ya pashto me
@InfoLivePakistan
3 жыл бұрын
@@crickettube6131 Nisab is ame as Wifaq ul Madaris , Ofcourse in arabic and urdu
Mashallha bahut dill khush ho gys
ماشاء اللہ. Allah JTR media ko oor taraki de. Ameen.
MashaAllah❤