پر اسرار نیبرا اسکائی ڈسک کا راز | The riddle of the sky disc
جرمن شہر ہالے کے ما قبلِ تاریخ کے اسٹیٹ میوزیم میں دنیا کے آثارِ قدیمہ کی اہم ترین دریافتوں میں سے ایک محفوظ ہے۔ تین ہزار چھ سو سال پرانی اسکائی ڈسک، جس پر بتیس ستارے اور ہلال کی صورت چاند کے ساتھ ساتھ سورج کی بھی شبیہ موجود ہے۔ شاید تبھی سے قَمری کیلنڈر کا بھی آغاز ہوا ہو۔ آئیے دیکھتے ہیں ما قبل تاریخ کے کچھ عجوبے۔
The sky disc from Germany is one of the world's most significant archaeological finds ever. The 3600 years old disc representated of 32 stars, a sickle moon and a golden circle۔ This group of seven stars must be the Seven Sisters, also known as the Pleiades۔ The monitoring of the moon and the Pleiades position give a rule for inserting an extra intercalendary month in the year.
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
Пікірлер: 37
آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ جو آپ اتنی معلوماتی وڈیوز بناتے ہیں اور وہ بھی اردو میں آپ کی ٹیم کے لئے میں دعا گو ہوں
پچلے ساتھ ماہ سے آپ کی وڈیوز یکھنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا کہ آپ کی وڈیوز انتہائی مفید اور معلوماتی شاہکار پر مبنی ہوتی ہے DW کی اردو ٹیم کو سیلوٹ
بہت شکریہ میں آپکی ویڈیوز بہت شوق سے دیکھتا ہوں
Jazak-Allah
Good job dw
Love DW transmission
Nice information
DW Sky Disk descoveriy nice cannal Thanks. DW and Team
nice video
Mashaall
Achi reporting ha.
سبحان الله العظيم❤️❤️
Great info
Thanks dw
Great work 🤗
Nyc
Nice
Wao
I like the anchor
Great work keep it up
لاجواب!!!!
عمدہ کام کی ایک جھلک. شکریہ( اردو DW)
Islami kitabo main b hain pehle k log 1 izafi mahina ya izafi 10 ya 15 din manate te ..
kindly put detailed documentary in urdu
they should try to focus on ottoman jawels and designs
@syedwaqas7128
4 жыл бұрын
So you are watching Ertugrul.great!
Dw urdu nashriye ke liye bbc aur voa ke tarz par program hona chahiye iske alawa sainci aur tafreehi mawad shamil karein
@DWUrdu
5 жыл бұрын
امیر احمد صاحب آپ کی رائے کے لیے شکر گزار ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کا مکمل میگزین شو سوال ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے، دیکھ کر اس حوالے سے بھی رائے ضرور لکھیے گا۔
یا تو سائنس جھوٹ ہے یا پھر مذاہب کا آخری وقت آ چکا ہے
Pakistan ka unadr be kya koy ase lebotry h
Human rat se q nafrat krta hai please tell me i want to know?
@mujeebay_
4 жыл бұрын
I love who says we hate it?
@zubairhussain976
3 жыл бұрын
I think only you hate nobody hate