Podcast #13: Hassan Miraj's Journey from Soldier to Poet with Syed Mehdi Bukhari

Ever wondered how a soldier becomes a poet?
Dive into Podcast #13 with Syed Mehdi Bukhari as he uncovers Hassan Miraj's fascinating transformation from a military officer to a renowned poet. In this episode, Hassan shares how his experiences at Kakul Military Academy and beyond shaped his views and inspired his writing in 'Rail ki Seeti', a book that delves into the human side of the India-Pakistan partition. Listen as Hassan reveals the challenges he faced, his sources of inspiration, and how discipline in the army influenced his creative pursuits. Don't miss this engaging and heartfelt journey from discipline to creativity with Syed Mehdi Bukhari.
Connect with Syed Mehdi Bukhari for more insightful discussions:
TikTok: tiktok.com/@syed.mehdi.bukhari82
Instagram: s_m_bukhari
Facebook: mehdi.bukhari
Twitter: SMBUKHARI_PAK
#syedmehdibukhari #mehdibukhari #hassanMiraj #Podcastbymehdi #urdushayari

Пікірлер: 51

  • @muhammadmiraj5880
    @muhammadmiraj5880

    مہدی بھائی، آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس نشست کو ممکن بنایا۔ ہر سوال کے دامن سے ایک یاد کا چشمہ پھوٹتا ہے مگر کیا کیجے وقت کے بہائو کے مخالف تیرنا حوصلے کا کام ہے۔

  • @encryptedangel
    @encryptedangel14 күн бұрын

    کیا ہی خوبصورت انسان ہیں حسن معراج بھائی۔ اس انٹرویو کے لیے شدید والا شکریہ شاہ جی۔ پہچان تو گئے ہوں گے بھائی کو کھانے کی تصویر دیکھ کر۔ 🤓

  • @writeronbike7051
    @writeronbike705121 күн бұрын

    سلامتی کی دعائیں

  • @DeraBhattianDa
    @DeraBhattianDa

    انسان پیدائشی پنجابی ہو، پھر فوج کے زیرِ سایہ مشقیں اور زندگی کے داؤ پیچ سیکھیں ہوں۔ اسکے باوجود شخصیت میں مردم شناسی، حساسیت، دردِ انسانیت اور ادبی جمالیات کا شُستہ اردو لہجے میں اندازِ بیاں حسن معراج کی ذات اور اس "نشست" کو ممتاز بناتا ہے۔ ❤

  • @Rumiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
    @Rumiiiiiiiiiiiiiiiiiiii

    کیا ہی خوبصورت الفاظ کا چناؤ ہے، حسن معراج کو جب پڑھا تو خوب دل خوش ہوا اور آج تو کمال ہو گیا، خوبصورت، الفاظ اور خیالات دونوں ہی دل کو چھو لینے والے تھے، مہدی صاحب ایسے ہی باذوق لوگوں کو بلائیں تاکہ جو قحط الرجال کی کیفیت طاری ہے وہ کچھ تو کم ہو

  • @shahid.baloch092
    @shahid.baloch092

    ماشا اللہ، بہت اچھی گفتگو رہی۔ اچھا لگا اپنے شہر کا نام سُن کر۔ اوستہ محمد۔ اب تو یہ ضلع بن گیا ہے۔ بلوچستان کا وہ ضلع جو سندھ کے ضلع جیکب آباد سے ملتا ہے۔

  • @maliknaveed1368
    @maliknaveed136828 күн бұрын

    حسن معراج بھائی ایک خوبصورت انسان ہیں کیا ہی عمدہ گفتگو ہے نثر بھی ایسی لکھتے ہیں کے شاعری کا گمان ہوتا ہے دو سے زائد بار ریل کی سیٹی پڑھی ہے ہر بار الگ لطف آیا

  • @user-yo3co9ro7p
    @user-yo3co9ro7p

    واہ۔ یہ تو میرے اپنے شہر اور بہت پاس سے ہی نکلے۔

  • @ronsydney5973
    @ronsydney5973

    بہت خوب حسن بھی۔ کیا ہی خوبصرت دور تھا کیا ہے سادہ لوگ تھے ۔ وہ گرمیوں کی راتوں کو چارپائیاں باہر لگا کر سونا۔ میس کا چومین جو ہر جمعے کو تھا یہ بڑھ کی بریانی۔ پریپ روم کے سامنے باڈی باڈی کھیلنا۔ کمال۔ خوبصورت

  • @mangakhan3153
    @mangakhan3153

    حسن معراج صاحب اللہ تعالی اپ کو صحت والی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے بہت ہی خوبصورت بہت ہی پیارا انداز اور بہت ہی مزے والی باتیں کی ہیں اپ نے اللہ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اسی طرح اپ اپنے قلم سے لکھتے رہیں

  • @ishishow4778
    @ishishow4778

    لفظوں کے جادوگر وں کے درمیان پھنس کر پوری پوڈکاسٹ دیکھنی پڑ گئی

  • @SyedMehdiBukhari82
    @SyedMehdiBukhari8228 күн бұрын

    آپ سب کا بہت شکریہ

  • @m-arslan077
    @m-arslan077

    بہت شکریہ سر اس گفتگو کو ڈاکومنٹڈ کرنے کا۔

  • @NizameMehfil
    @NizameMehfil

    کیا خوبصورت الفاظ کا چناؤ ہمارے شہر کے باسی حسن معراج کی طرف سے. شاہ جی اس بار تھوڑا رف رہے شاید دوستی کی وجہ سے.

  • @babarchatha8200
    @babarchatha820021 күн бұрын

    Sir G waqar Malik ka bhi interview kren.

  • @sohaibiqbalviews376
    @sohaibiqbalviews37628 күн бұрын

    بہت ہی خوبصورت رکھ رکھاؤ والا لب و لہجہ،لگتے ہی نہیں فیصل آباد کے

  • @mudassariqbal1202
    @mudassariqbal1202

    Thank you for recording this Bukhari sb, wonderful life story told so well.

  • @mesmerizinginsigts3711
    @mesmerizinginsigts3711

    کیا ہی خوبصورت گفتگو اور الفاظ ہیں

  • @iftikharuttra2638
    @iftikharuttra2638

    Zbrdst shah sb

  • @aliabulhassan
    @aliabulhassan

    Hamesha ki tarha dilshasp, ba mani guftagoo.

Келесі