پنجاب میں سستی زمینیں کہاں ملتی ہیں؟
پنجاب میں سستی زمینیں کہاں ملتی ہیں؟
Like,Share,Subscribe
Facebook Page : profile.php?...
IMPORTANT
Please only use and share embed code of the original video.
Third party downloads and distribution is not permitted.
Whatsapp Number👉0300 6863884
#PropertyMandiOnline #landsinpunjab #cheaplandforsale #landforsale #land #agriculturelandforsale #agriculture #punjablandsforsale #landinpunjab #landinlahore #cheaplandforsaleinpunjab
#property #NaveedYousafiProperty
Пікірлер: 41
Masha Allah Very good information
excellent
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کے رزق کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین
سچیاں تے گلاں کیتیاں نہے نوید یوسفی صاحب 🌹
ماشاء الله تبارك الله لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم مرحبا مرحبا يا باكستان 🇵🇰 مرحبا
ویری گڈ بات کی ہے جناب بلکل سہی فرمایا ہے
Very good information
Totally agree.
Janab district Rajanpur me bhi zameeno ki upload karien
❤ MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH ❤
Masha ALLAAH good looking long live 🌹🧡🌹
Ma Shah ALLAH
Mashallah
Love u brother u r great
More professional good.
Masli ya lodhan main delo 10 lac se 15
❤❤❤
Rajanpur aur fazalpur tk ap zra idea bta den kitna raqba ml skta hy hm ap sy rabta kr len gy
Excellent information based on true analysis.
کالا باغ میں سستی زمین ہو تو بتاٸیں بھاٸی صب
السلام علیکم! اچشریف میں زراعی زمین چاہئے
Sir koi gujranwala ke be zameen ki video bany plz
@propertymandionline
Жыл бұрын
انشٕاللہ
ھیڈ محمد والہ کے قریب 5سے7کلو میٹر کے اندر ملتان سے بھی قریب ھو
نوید بھائ آپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں ۔کیا راولپنڈی میں یا ہری پور میں کہیں سستی جگہ مل سکتی ہے جہاں بڑی گاڑی کا راستہ اور بجلی بھی ہو ۔ میرے پاس چالیس لاکھ تک ہو سکتا ہے ۔ اور سستی زمین کتنی کنال مل سکتی ہے ؟
@propertymandionline
10 ай бұрын
جی وہاں نہیں ھے میرے پاس فی الحال
Kanab attocK ma koi sasti zameen mil sakti ha????
@propertymandionline
4 ай бұрын
جی
ریٹ
Mazrat k sath property dealer hamesha murghi phasany k chakar mein hota hai... dhoka Fareb jhot es paishay ka Lazim o malzoom hai... bht bura experience rha hai mra... kbhi b property dealer ko apna budget na btain... jab woh rate btaye to hamesha os se ziada nikalta hai jhot bol k logo ko visit kraya jata hai... or jo property boly mje kharcha dein os se muhtat rhein chaye wo jitny b darood o salam parhy... aisy property dealers k pass mehngi property hoti hain jo bikti nai asal mein yeh log ksi or agent ki property bech rhy hoti hain dosra agent Malik se aik rate fix kr k khud mehngi bechty hain... jo agent ksi dosry agent ki property bech rhy hoty hain wo advance kharcha mangty hain kyu k aisi property bikti nai to wo kharcha ly k zaleel krwaty hain fazol visit ap aa jain Malik yeh demand kr rha hai ap ajain Malik se bat kr k tor lein gy... akser to kch agent kharcha kha k aisi zameeno ka visit krwa dty hain baad mein pta chalta hai k yeh to bik he nai rhi... fraud ka karobar hai yeh
@propertymandionline
Жыл бұрын
پاکستان میں کرپشن کرنا لوگ اپناحق سمجھتے ہیں اور ڈیلر کو سرکاری ملازم سمجھ کر بھگاتے رہتے ہیں اور بیک وقت بیشمار ڈیلرز کو ٹاسک دے کر سبھی کو بھول جاتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں ڈایریکٹ ڈیل کرلیں انکے ساتھ ایسا ھی ہوتا ھے ہمارا تجربہ ھے جس کو زمین دکھاٸیں ایک گھنٹے بعد مالک سے رابطہ کرلیتا ھے شاید مالک سستی دے رہا ھوگا اور مالک جب دیکھتا ھے کہ اب کافی لوگ ڈیلرز کو چھوڑ چھوڑ کر ڈایریکٹ رابطہ کر رھے ہیں وہ چپکے سے قیمت میں اضافہ کردیتا ھے کوٸ ڈیلر احتجاج کرے اور ضد کرے کہ تم تو کچھ ھی دن پہلے ہماری منتیں کررھے تھے کہ ہماری زمین بیچ دو آج نخرے دکھا رھے ھو تو وہ فورا ڈیلر کو کہتا ھے اچھا جا تو میری زمین نہ بیچ میں خودہی بیچ لونگا ڈیلر مارکیٹنگ کرتا ھے خریدار ڈایریکٹ جاتا ھے سیلر کے نخرے بڑھاتا ھے اور بعد میں وھی بندہ ڈیلر پر بھونکتا ھے یہ تعداد کافی لوگوں کی ھے میرا روزانہ کا کام ھے ہاں اچھے بندے بھی کافی ہیں جنکی وجہ سے یہ کاروبار چل بھی رہا ھے الحمدو لاللہ
50 hzar😂😂😂😂
@propertymandionline
8 ай бұрын
جی ہاں ۔۔۔زمین کے کچھ خریدار بیک وقت پورے پنجاب کے ڈیلرز کو ٹاسک دے کر سوجاتے ہیں یا کافی دن بھگانے کے بعد کہتے ہیں زرا انتظار کرو ہم اپنی پراپرٹی فروخت کرلیں
40 lack he mere pas olive oil ke plants lgana chahta kahi sasti jaga le de
@propertymandionline
4 ай бұрын
جی ٹھیک ھے جی دعا کریں
سیدھے ہاتھ کی طرف پروفائل میں بچپن کی تصویر لگایا ہے ؟ 😁😁😁
@propertymandionline
Жыл бұрын
محترم کیا بچپن میں اتنی گھنی داڑی آجاتی ھے کیا دوسری بات یہ ھے کہ جب میں نے چینل بنایا تھا یہ پکچر اسی وقت کی ھے میں کالا کلر لگاتا تھا ابھی بھی گرین شرٹ یہی والی پڑی ھے اگر میں پہن کا بالوں کو کلر لگاکر پکچر بناوں تو ایسی ھی بن جاۓ گی تیسری بات یہ ھے کہ اس سے کسی کا نقصان نہیں ھورہا ورنہ نہ لگاتا چوتھی بات یہ ھے کہ اگر آپ خاتون ہیں تو آپکی دل آزاری ھوٸ ھوگی میں معزرت خواہ ہوں کچھ خواتین کو یہ بات ناگوار گزرتی ھے
@billkhan1896
Жыл бұрын
@@propertymandionline میرے بھائ معزرت خواہ ھوں اگر أپ کی دل أزاری ھوئ ھو۔ أپ ایک نفیس انسان ہیں ۔ زندگی میں کچھ شغل میلہ بھی ھونا چاہئے 😁😁
@propertymandionline
Жыл бұрын
@@billkhan1896 بہت بہت شکریہ سر جی
@KhawarAbbas-ue2om
Жыл бұрын
Mashallah live long 💓 janb