Pehle Naajayaz Bacha Paida Ki Phir Uski Lan Leli Or Balti Me Dal Kar Kheton Mein Phenk Diya

Pehle Naajayaz Bacha Paida Ki Phir Uski Lan Leli Or Balti Me Dal Kar Kheton Mein Phenk Diya
Anchor: Tehmina Sheikh
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint.com/

Пікірлер: 498

  • @arifnoor100
    @arifnoor100 Жыл бұрын

    Astaghfirullah ۔۔۔I am a proud father of two baby girls and I love them both more than my own life ۔۔۔Daughters are Way to Jannah if Carefully and treat them with love 💖

  • @Citizan
    @Citizan Жыл бұрын

    اللہ پاک اس معصوم بچی کو دیکھ کر اسکی جان بچانے والےتمام لوگوں جزائے خیر عطا فرمائے انکو میرا سلام ہے کہ یہی وہ لوگ ہیں کہ جن میں خدا ترسی اور انسانیت ہے

  • @zzdx9957
    @zzdx9957 Жыл бұрын

    مارنے والے سے بچانے والا طاقت ور ہے

  • @revelationestateoffical
    @revelationestateoffical Жыл бұрын

    شکر ھے اسکی زندگی بچ گئ ۔بچانے والوں کو الله ضرور اجر دے گا

  • @princeali3020
    @princeali3020 Жыл бұрын

    People who save these kids are True Angel 😇 Allah bless them

  • @qaisarmahmood9359
    @qaisarmahmood9359 Жыл бұрын

    ینگ بلڈ فاونڈیشن ڈسکہ کی ایک فلاح تنظیم ہے اور یہ تنظیم تنویر احمد مغل بلا اور دوسرے بہت سارے ڈسکہ کے لوگ اس تنظیم کو لوگوں کی خدمت کے لیے بہت اچھے طریقے سے چلا رہے ہیں تنویر احمد بلا کو سیالکوٹ کے ایدھی کا خطاب بھی ملا ہے اللہ ہمارے پاکستان کو سلامت رکھے اور ایسی تنظیموں کو سپورٹ کریں جو انسان کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں

  • @Islamforeveryone0
    @Islamforeveryone0 Жыл бұрын

    اللّه پاک سب کی بچیوں کو ہدایت دے اور نیک کرے یہ بہت بڑا ظلم ہے 😭😭😭😭🙏

  • @Danivlogs252
    @Danivlogs252 Жыл бұрын

    Jin logon NY Jaan bchai Allah on ko zayada rizq Ata kry

  • @hasangul7078
    @hasangul7078 Жыл бұрын

    Thankyou very much Sir for proving humanity at its peak, first you provided aid services than adoption! Gentle gesture

  • @khalidaashfaq6503
    @khalidaashfaq6503 Жыл бұрын

    یاد رکھیں ناجائز بچہ پیدا نہیں ہوتا، وہ عورت اور یا مرد ناجائز ہوتا ہے جو یہ کام کرتا ہے. بچہ ہمیشہ اچھی فطرت پر پیدا ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس میں اپنی روح سے کچھ پھونکا ہوتا ہے.(سورۃ الحجر)

  • @itsbella354
    @itsbella354 Жыл бұрын

    Wah meray Mola teray Rang hum jesay taras rahy hain or in jesay na qadri kr rahy hain

  • @MuhammadAbdullah-bx7em
    @MuhammadAbdullah-bx7em Жыл бұрын

    ایک طرف انسان کی درندگی کہ نومولود بچی کے ساتھ ظلم وبربریت کا مظاہرہ ۔۔۔۔اور۔دوسری۔طرف انسانیت کی اعلی ترین مثال

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 Жыл бұрын

    حضور نے فرمایا زنا دل کو سخت کر دیتا ہے

  • @expandinguniverse595
    @expandinguniverse595 Жыл бұрын

    Alhamdulillah bacchi zinda hai

  • @BackPack1
    @BackPack1 Жыл бұрын

    What is lan... Lgtah title type krnay wala washroom se type kr raha tha

  • @vlogwithahmad1197
    @vlogwithahmad1197 Жыл бұрын

    آو ملکر دین اسلام کو تخت پر لائے اور پاکستان میں نظام مصطفی لائے اور تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دے

  • @wickybhai5127
    @wickybhai5127 Жыл бұрын

    ALLAH paak ajar dain jinhon ny ye Pyari c jaan ko tahafuz diya ALLAH k karam sy. Salute to these kind of people's.

  • @germanyfamilytv
    @germanyfamilytv Жыл бұрын

    توبہ استفار ظلم پے ظلم اپنا گلہ کٹ لیتی ۔گنا نہ کرتی ۔ بچی کا کیا قصور ۔اتنے لوگ جو اولاد کے لیے ترستے 😭

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 Жыл бұрын

    حضور نے فرمایا ماں باپ کو چاہیے اپنے بچوں کی شادی جلد کر دیں تاکہ وہ گناہ گار ہونے سے بچ جائیں

  • @Khawarziaabbas
    @Khawarziaabbas Жыл бұрын

    ALLAH HO AKBAR

Келесі