Pehle Keh Bethe Mera Gala Kharab Hai, Tilawat e Quran, Qari Saeedullah Saeed
#MSISLAMICMOVIES#MSISLAMICOFFICIAL#MSISLAMICMOVIESSTUDIO Pehle Keh Bethe Mera Gala Kharab Hai, Tilawat e Quran, Qari Saeedullah Saeed Ms islamic movies studio faisalabad pakistan 03455998487 mazeed islamic videos k liye channel ko Subscribe zaroor karen shukriya..
Пікірлер: 65
قرآن کی تلاوت ۔۔۔اور سٹیج پر بیٹھے ملاں خوش گپیاں اور شغل تماشا ۔۔ اور واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔شاید تقشعر من الجلود......یہی ھوتا ھے
یآ اللہ ہماری آنے والی نسلوں کو باعمل حافظ قاری عا لم مفتی بنا اور مکہ اور مدینہ کا امام بنا آمین 🤲 تم آمین 🤲
@junaidsaud7693
2 жыл бұрын
Ameen suma Ameen
Mashallah❤🤲🤲 SubhanAllah
ماشاءاللہ لاقوتہ الا باللہ
ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ
برک اللہ فی عمرک وصوتک
MA SHA ALLAH
سبحان اللہ العظیم سبحان اللہ
SUBHANLLAH ALHMDULLH ALLAH HO AKBAR. PAKISTAN ISLAAM ISLAAM ISLAAM ZINDAA BAAD JAZAKLLH
SubhanALLAH SubhanALLAH MAAShaaALLAH 🥰🥰
Subhan Allah
Allah hmeen quran ko smjh bojh k sath prhny ke tofeek ata frmay
ماشاءاللہ بھت خوب
ماشاءاللہ
Mashaallah
ماشاء اللہ۔۔بہت خوب
SubhanAllah
Mashaallah 👍
Masha Allah
Mashallah buht Pyari awaz
بہت خوب صورت قرائت کی ے
Masha Allah ❤️ Subha Allah
ماشاء اللہ
ماشاءالله تبارك الله
Mashallah qari sabb
❤ subhanullah mashallah
Masallha subhanallha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ماشاءالله ﻻقوة اﻻبالله جزاكم الله خيرا كثيرا في الدارين اللهم امين يارب العالمين
Masha allah...
Allah amal ki tofeeq day ane wali nasal ko b or mujood nasal ko b ,Quran ko adab say sonana chaye ye Allah ka kalam hyn
@skiller544
2 жыл бұрын
👍
@skiller544
2 жыл бұрын
Sahi kaha, Video me kuch aisa e lag raha hai,
تو مرا حاجى بگو ۔۔۔۔من ترا حاجی بگویم الله تعالی اخلاص عطا فرمائے ۔۔۔ریا کاری اور سمعہ کی بیماری سے شفا دے
Ma sha Allah
Mashallah mashallah nice qari saahb
MashaAllah
SUBHAN ALLAH
SUBAN ALLAH
استغفر اللہ قرآنِ کریم کی تلاوت سوز اور رقت کے ساتھ کرنی چاہیے اور اسے تلاوت کی سب سے بہترین خوبی قرار دیا گیا ہے، فرمانِ نبویﷺ ہے: «إِنَّ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ صَوْتًا بِالْقُرْآنِ، الَّذِي إِذَا سَمِعْتُمُوهُ يَقْرَأُ، حَسِبْتُمُوهُ يَخْشَى الله»[6] رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'سب سے خوبصورت آواز کے ساتھ قرآن پڑھنے والوں میں وہ آدمی ہے جسے تم سنو تو ایسے لگے جیسے وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔' 6] سنن ابن ماجہ 1339، تحقیق محمد فواد عبد الباقی، طبع دار احیاء کتب العربیۃ، قال الالبانی : صحیح... محدثِ شام شيخ شعيب ارناؤوط نے ا س حدیث کی جمیع اسناد ذکر کرکے اسے حسن لغیرہ قرار دیا ہے۔ مزید تحقیق حدیث کے لیے دیکھیں: اخلاق حملۃ القرآن از آجری حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تمہارے بارے میں چھ باتوں سے ڈرتا ہوں بیوقوفوں کی حکومت سے، خون ریزی سے، حکم کی بیعت سے، قطع رحمی سے، نوجوانوں کا قرآن مجید کو گانے کے انداز میں پڑھنے سے اور پولیس کی کثرت اسے طبرانی نے روایت کیا ہے۔ صحیح الجامع الصغیر وزیادتہ البانی جزء الاول رقم الحدیث 214 بھائیوں یہ آپ نےکیا طریقہ اختیار کر لیا ہے کہ تلاوت قرآن مجید پر پھول برسائے جا رہے ہیں ہاتھوں کو بلند کیا جا رہا ہے جیسے کسی شاعر کو داد دی جا رہی ہو اور ایسے سر دھنا جا رہا ہے جیسے کوئی موسیقی کی محفل ہو ۔سٹیج پر بیٹھے ہوئے اشخاص میں سے کوئی ایک بھی قرآن کے الفاظ کے معنی پر غور کرتا تو ان کے چہرے کے اثرات یہ نہ ہوتے جو ہیں بلکے خشیت کے اثرات واضح ہوتے۔ اللہ پاک ہمیں درست عمل کرنے کی توفیق دے اور ہدایت پر کار بند رکھے آمین۔
Mashallah
یا اللہ ہمارے بچوں کو بھی حافظ بنا دے آمین
@ifranbhatti8394
2 жыл бұрын
Aameen
❤️
ماشاءالله
🌹🌹🌹💖💗💝اللہم بارک فی تلاوة القران الكريم ماشاءالله احسنت اجملت زيينت القران بصوتك الله الله الله الله💝💖💗🌹💝
و علیکم السلام و رحمة الله و بركاته
😍😍😍
Ma shaa Allah nice voice and recitation But peechay log hansny or bateyin kartny main masroof thy in ko sharm karni cheyie
@skiller544
2 жыл бұрын
👍
علامه جزریؒ فرماتے هیں قرآن کریم کو بغیر تکلف کے لطف کے ساتھ پڑھنا چاهیے
🤝👍🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
yeh qari sab kahan se hain
ye stage py beity logon ko quran sunny ky adaab nh aty kya
Mahaz rita Qari dekhawa
یہ قاری حضرات تلاوت کرتے مونہہ کیوں چھپاتے ھیں ۔۔۔۔کیا یہ سنت ھے
لیلتہ القدر خیر من الف شہر ـ یہاں ایک غلطی کی ہے انہوں نے ذرا غور فرمائیں
پیچھے والے بھائ کو کوئی قرآن کا ادب سکھاؤ
Peechy log apni baton mn lgy hoy... Tilawat pe koi dhyan nai day raha
@muhammadtahir1683
2 жыл бұрын
Masha allah Qari saheb ne bahut behtareen tilawat ki he, Afsoos ye he k Koch log fhotographi me lge hen.
Quran majeed sunna farz h
Mashaallah mashaallah mashaallah
MAA Sha Allah
*MA SHA ALLAH*