Pakistani drama Actress Yashma Gill Wedding video

سوشل میڈیا پر گردش کرتی شادی کی افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے یشما نے اپنی انسٹا سٹوری میں ایسی تمام افواہوں کے بے بنیاد قرار دیتے ہوئے لکھا کہ " یہ ہسپتال کے عملے کی غلطی تھی یہاں پر واضح دکھائی دے رہا ہے کہ میرے نام کے سپیلنگ بھی غلط لکھے گئے ہیں، براہِ کرم ایسی افواہیں اب ختم ہوجانی چاہئی#yashmagill#pakistani #Darmaactorent

Пікірлер

    Келесі