Pak Army Relly Mumtaz Ali Chang
گزشتہ روز پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے چانگ ہاؤس نوازآباد سے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و سابق ایم پی اے ممتاز خان چانگ نے کی،
مختلف مقامات سے قافلے چانگ ہاؤس نوازآباد جمع ہوئے،
ریلی نواز آباد سے پریس کلب صادق آباد کے سامنے اختتام پزیر ہوئی،
پاک فوج سے محبت میں ہزاروں لوگوں کا سمندر سینکڑوں گاڑیوں کے ساتھ شامل ہوا اور پاکستان آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کی،،
Пікірлер: 7
پاک فوج زندہ باد سردار ممتاز علی خان زندہ باد
Pakistan Zindabad 🇧🇩🇵🇰
❤❤❤❤
My favourite police Kashif sir very good
Vadera Allah Bakshi ❤ mumtaz Chang jindabad ❤❤
Mashallah
Good work