نیا سال 2024 🌟 ایک نیا آغاز

نیا سال 🌟 نیا آغاز
آئیے اس نئے سال کے پہلے دن کا آغاز پاکستان اور تمام اُمتِ مسلمہ کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کرنے کے عہد سے کریں۔
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ ، وَالإِيمَانِ ، وَالسَّلامَةِ ، وَالإِسْلامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ
"یا الله اس (نئے سال یا مہینے کو ) کو ہم پر امن اور ایمان کے ساتھ اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمان کی خوشنودی کے ساتھ اور شیطان سے حفاظت کے ساتھ داخل فرما."
آمین! 🤲
🎉 نیا سال مبارک 🎉
🌐 www.buraqcity.com.pk
#HappyNewYear #NewYear2024 #HappyNewYear2024 #Year2024 #GoodBye2023 #BuraqCity

Пікірлер

    Келесі