North Nazimabad Block L Office Firing case, Eye Witness interviews

#helmsmenofficecase
#fizaandburhanfiringcase
#officekandeefiring
#breakingnews #karachi
#fizzajawaid

Пікірлер: 3

  • @mrdwrd
    @mrdwrd2 ай бұрын

    Koi update is news ki ?

  • @aamirmajeed55

    @aamirmajeed55

    2 ай бұрын

    کراچی:نارتھ ناظم آباد میں دفتر میں خاتون کے قتل کے بعد نوجوان کی خودکشی کا معاملہ برہان کو اسلحہ کہاں سے ملا تحقیقات میں پیشرفت برہان دفتر سے کچھ دیر کے لیے کورنگی گیا اور پھر اسلحہ لے کر لوٹا، پولیس برہان نیا اسلحہ لے کر ایا تھا، جس پر رجسٹریشن نمبر درج نہیں تھا ، پولیس گولیاں نائن ایم ایم کی برآمد ہوئیں کراچی:فائرنگ کا واقعہ رشتہ نہ دینے پر پیش آیا، پولیس تحقیقات میں انکشاف کراچی:برہان نے ڈھائی ماہ قبل فضا کے گھر رشتہ بھیجا تھا،پولیس کراچی:فضا کے گھروالوں نے رشتے سے انکار کردیا تھا،پولیس کراچی:فضا اور برہان کا موبائل کا کال ڈیٹا ریکارڈ بھی پولیس نے حاصل کرلیا کراچی:سی ڈی آر میں فضا اور برہان کے موبائل فون نمبروں پر بات کرنے کے ثبوت نہیں ملے

  • @mrdwrd

    @mrdwrd

    2 ай бұрын

    @@aamirmajeed55 رشتہ بھیجنے والی بات درست نہیں برھان نے اپنا موباٸل نمبر لکھ کر فضاء کو دیا تھا جس پر فضاء نے یہ پرچہ اپنے باس کو دے کر شکایت کی بس اسی وقت سے وہ نفسیاتی کشمکش میں مبتلا رھا اور قتل کردیا اس کمپنی میں سب اسٹاف أپس میں رشتہ دار ھیں مطلب فیملی بزنس اسی نے کیمرہ أف کیا پھر گولی ماری ایک کیمرے کی وڈیو بھی أچکی ھے

Келесі