Noor e Mustafa |BY| Mufti Shamshad Ahmad Misbahi Sahab Qibla | Ghosi Sharif

Title :
#alazharinetwork #alazhari #alazharinetworkbhiwandi
Other :
Facebook || / www.facebook.alazharin...
Instagram || / alazhari.bhiwandi
Twitter || / networkazhari
Disclaimer - video is for educational purpose only.Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

Пікірлер: 16

  • @irshadahmadkhan7310
    @irshadahmadkhan73104 жыл бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ تعالیٰ مسلک اعلیٰ حضرت زنداباد خاندانِ اعلیٰ حضرت زنداباد فیضانِ حضور تاج الشریعہ زنداباد حضور مفتی شمشاد احمد مصباحی زنداباد

  • @fightark5578
    @fightark5578 Жыл бұрын

    اللہ سبحانہ تعالیٰ جل جلالہ و جل شانہ علماء حق کو سلامت رکھے اپنے حبیب پاک صاحب لولاک نور مجسم رحمت عالم شہنشاہ دو جہاں امام الانبیاء سید المرسلین حضرت احمد مجتبیٰ سیدی سرکار محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے میں آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💖💖💖💖💖💖💖🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @sunnihanafirazvinewtworkch2847
    @sunnihanafirazvinewtworkch28474 жыл бұрын

    اللہ تعالی میرے استاد محترم کے علم وعمل بے پناہ برکتوں کا نزول فرمائیں

  • @akhtarhusenrazvi6557
    @akhtarhusenrazvi65572 жыл бұрын

    SUBHAN ALLAH - MASHA ALLAH : ALLAH MUFTI SAMSHAD ALAM MISHBAHI SAHAB KI MAGFIRAT FARMAYE AUR OLEMA-E-AHLE SUNNAT KE SADKE TUFAIL ALLAH HAMARI BHI MAGFIRAT FARMAYE AUR AAP KE ILAM AMAL UMAR SEHAT AUR IZZAT ME BARKAT ATA KARE - AMIN. TAJDARE KHATME NABUVVAT ZINDABAD. MASLAKE AALA HAZARAT ZINDABAD. OLEMA-E-AHLE SUNNAT ZINDABAD.

  • @servitorofhuzurtajulfuqha8515
    @servitorofhuzurtajulfuqha85154 жыл бұрын

    SubhanAllah Huzur mufti shamsad Saheb Qibla zindabad

  • @mmahmoodamjadi5173
    @mmahmoodamjadi51733 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت لاجواب حضور

  • @shaiksaleem3744
    @shaiksaleem37442 жыл бұрын

    Suban allah

  • @AbdulKareem-cy4cm
    @AbdulKareem-cy4cm4 жыл бұрын

    Mufti shamshad Sahab qibla.achchi taqrir. Karten hai

  • @mdsamilahemadkadri5279
    @mdsamilahemadkadri52793 жыл бұрын

    بےشک

  • @royalchannel7788
    @royalchannel77884 жыл бұрын

    Subhan Allah

  • @ziyaiimranraza4802
    @ziyaiimranraza48024 жыл бұрын

    Mashallah

  • @fightark5578
    @fightark5578 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 💖💖💖

  • @jaffervali5303
    @jaffervali53033 жыл бұрын

    MashaAllah SubahanAllah

  • @RazaeHameed
    @RazaeHameed3 жыл бұрын

    Agar aap log Huzoor Tajush'shariah ki mubarak Awaz mein Takreer aur Naatein sunna chahte hai to hamare channel pe Aye Channel name Raza-e Hameed Islamic Mission

  • @aasimraza8449
    @aasimraza8449 Жыл бұрын

    Subhanallah

  • @Mufti_Suhail_Sadi_amjadi
    @Mufti_Suhail_Sadi_amjadi4 жыл бұрын

    *👈 آخرکون ہیں حضور گلزار ملت؟؟؟* 🖊🖊🖊🖊🖊🖊🖊🖊🖊 *انداز فکر از :-سعدی اسماعیلی* غلام رسول🎙اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ غلام غوث🎙وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ غلام رسول 🎙آپ کیسے ہیں ؟ غلام غوث🎙جی الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔ غلام رسول 🎙 کیا میں آپ سے ایک سوال کرسکتا ہوں ؟ غلام غوث🎙 جی بالکل فرمایۓ کیا سوال ہے ؟ غلام رسول🎙ابھی چند سال قبل میں نے ایک ولی صفت بزرگ کا نام سنا جن کو دنیا حضور گلزار ملت کے نام سے موسوم کرتی ہے ۔ میرے سطح ذہن پرروزانہ ایک سوال آتا ہے ۔ *آخر کون ہیں حضور گلزار ملت؟* جن کا شہرہ جن کا نعرہ جن کی عظمت کا ڈنکا صرف ہند ہی میں نہیں بلکہ بیرون ممالک میں بھی بجتا ہے ۔ سوشل میڈیا کی تو بات مت پوچھو جس ایپ پر دیکھو بس *گلزار ملت گلزار ملت* خواہ وہ یو ٹیوب ہو یا وہاٹس ایپ ہر جگہ ان کی دھوم مچی ہے ۔حتی کہ اب تو حال یہ ہے کہ چھوٹے چھوٹے بچے بھی گلزار ملت گلزار ملت کا نعرہ لگانے پر ناز کرتے ہیں ۔ خیر بات کو طول نہ دیتے ہوۓ عرض یہ ہے کہ *آخرکون ہیں حضور گلزار ملت*؟ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 غلام غوث 🎙تعجب ہے غلام رسول بھاٸ آپ عاشق تاج الشریعہ ہیں اور حضور گلزار ملت کو نہیں جانتے ۔ آپ کے سوال کا جواب حاضر ہے ۔ وہ حضور گلزار ملت جو 19 August 1974 مطابق ١٠ /ذوالحجہ کو سرزمین مسولی شریف میں جلوہ افروز ہوۓ ۔ وہ گلزار ملت 🌹جن کی آمد کی خبر کٸ سال پہلے سنا دی گٸ۔ وہ گلزار ملت 🌹جن کی مقبولیت کے چراغ کی روشنی زمانے نے دوران تعلیم ہی دیکھ لی تھی ۔ وہ گلزار ملت🌹 جن کے اخلاق حسنہ سے اپنے تو اپنے ہیں غیر بھی متاثر ہوۓ ۔ وہ گلزار ملت🌹 جن سے ملنے والا یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ حضرت سب سے زیادہ مجھے چاہتے ہیں ۔ ہاں ہاں وہی گلزار ملت جن کا یہ قول(میں بریلوی سید ہوں ) حاسدین کے لۓ ایک زور دار طمانچہ ہے ۔ وہ گلزار ملت 🌹جنہوں نے الجامعة الاسمٰعیلیہ قاٸم فرماکر علم دین کے حصول کا ایک عظیم ذریعہ عطا فرما دیا ۔ الحَمْدُ ِلله وہ گلزار ملت🌹 جو خانقاہ اسمٰعیلیہ کے سجادہ نشیں ہیں ۔ وہ گلزار ملت 🌹جن کے اندر موجود خدمت علم دین کے حوصلے کو دیکھ کر اپنے وقت کے جاں باز فکر میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔ حضور گلزار ملت کے قاٸم کردہ الجامعة الاسمٰعیلیہ میں الحمد للہ بچوں کو علم دین کے ساتھ ساتھ تربیت کے زیور سے بھی مزین کیا جاتا ہے۔ ہاں ہاں وہی حضور گلزار ملت جنہیں وارث جبٸہ مولاۓ کاٸنات کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت ساری باتیں ہیں جن کے بیان کرنے لۓ کافی وقت درکار ہے۔ فراغت کے بعد ان شا ٕ اللہ بات کریں گے۔ غلام رسول🎙جزاک اللہ بھاٸ غلام غوث ۔بڑی خوشی ہوٸ آپ سے ملکر ۔ ان شا ٕ اللہ پھر ملاقات کریں گے ۔ غلام غوث 🎙جی اجازت ہے اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ غلام رسول 🎙وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ *🎙Second Meeting🎙* غلام رسول 🎙السلام علیکم و رحمۃ اللہ غلام غوث🎙و علیکم السلام ورحمتہ الله غلام رسول 🎙اسماعیلی صاحب باخیر ہیں آپ ؟ غلام غوث🎙جى الحمدلله با خیر ہوں پیر و والدین کی دعائیں شامل حال وقال ہیں۔ غلام رسول 🎙اگر آپ عجلت میں نہ ہوں تو براےَ کرم حضور گلزار ملت کے متعلق چندباتیں اوربیان کر دیں۔ غلام غوث 🎙 بھائی حقیقت یہ ہے کہ اگر حضور گلزار ملت مد ظلہ العالی کی ذات کےمتعلق معلومات سپرد قرطاس کی جاے تو کئی سو صفحات پر مشتمل ہوسکتی ہے سیدی کےاوصاف حمیدہ میرے جیسے گناہ گار کیا بیاں کریں جن کی ذات دور حاضر میں مرجع عوام و خواص ہے۔ خیر آپ کے حکم کی تکمیل کرتے ہوئے میں چند باتیں پیش کرتا ہوں سماعت کریں۔ وہ گلزار ملت 🌹جو خانقاہ اسماعیلیہ میں موجودہ تبرکات مثلاً (موے مبارک،غلافِ کعبہ، تسبیح فاطمہ، جبہ علی اور ان کےعلاوہ بہت سے تبرکات موجود ہیں جن کے وارث ہمارے گلزار ملت ہیں۔ وہ گلزار ملت 🎙جو عالم باعمل، رہبر راہ شریعت و طریقت، منکسرالمزاج، تواضع صفت اور ان کے علاوہ بے شمار خوبیوں کے مالک ہیں مثلاً چھوٹا ہو یا ضعیف،ناتواں ہر شخص سے خندہ پیشانی سے پیش آتے ہیں۔ وہ گلزار ملت 🌹جن کا اسم گرامی آج ہندوستان کے اکثر اجلاس کے پوسٹروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ وہ گلزار ملت 🌹جن کی بارگاہ میں اگر کوئی روتا ہوا آۓ تو ہنستا ہوا جاتا ہے۔ وہ گلزار ملت 🌹جن کی نشست میں بیٹھتے ہی امام حسین رضی اللہ عنہ کی یاد تازہ ہوجاتی ہے آپ جب مسلک اعلی حضرت کی بات کرتے ہیں تو ایمانی کھیتی ہری بھری ہوجاتی ہے۔ مسلک کی نشرواشاعت آپ کا اہم ہدف ہے۔ دعا ہے🤲🤲 کہ مولی ہم سب کو حضور گلزار ملت مد ظلہ العالی کے فرامین وفرمودات پر عمل پیرا ہوکر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور سیدی کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے۔ *مدحت گلزار کیا سعدی کرے* *خود مسولی آکے عظمت دیکھ لو* غلام رسول 🎙بہت بہت شکریہ آپ کا جز اک الله فی الدارین۔ غلام غوث 🎙اچھا اب اجازت دی جائے کیونکہ گھر پہ کئی کام انجام دینا ہے کسی چیز کی نالج اگر کرنا ہو تو اس نمبر پہ آپ کال کر لینا ۔ 👈7380886178 اچھا السلام علیکم و رحمۃ اللہ غلام رسول 🎙و علیکم السلام ورحمۃ اللہ جی بالکل الله آپ کو سلامت رکھے آمین۔ ازقلم🖊 :- از سگان سرکار گلزار ملت مد ظلہ العالی *محمد سہیل سعدی اسمٰعیلی* مسولی شریف بارہ بنکی یوپی براۓ رابطہ 👇👇👇👇 ☎☎☎☎ 7380886178 Please Share. 🚁🚁🚁🚁🚁🚁🚁

Келесі