No video
نم آنکھوں اور بوجھل دل کے ساتھ حسن نثار نے بڑی بات کہہ ڈالی ، ایک خصوصی ویڈیو
مولانا خادم رضوی کا انتقال : مجھے زندگی کی آخری سانس تک افسوس رہے گا ۔۔۔!!!کاش مجھے انکی زندگی میں اس حقیقت کا پتہ چل جااتا کہ ۔۔۔۔۔ نم آنکھوں اور بوجھل دل کے ساتھ حسن نثار نے بڑی بات کہہ ڈالی ، ایک خصوصی ویڈیو
subscribe our channel and hit the bell icon to get latest updates..
For More Details Visit
facebook: / hassan.nisar
website: hassannisar.pk/
twitter: / hassannisar
instagram: / hassannisarofficial
youtube channel: / hassannisarofficial
Пікірлер: 2 200
جس نے ختم نبوت پر پہرہ دیا ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام ❤❤❤
@AJ2DA629
Ай бұрын
laanat on khadam the satan 😂
اللّٰہ پاک خادم حسین رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے
بہت اچھی باتیں کیں .. کاش ہم سب کو بابا جی جیسا عشق نصیب ہو آمین
اللہ تعالی مولانا خادم حسین رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین ۔عجب مرد قلندر تھے ۔
@noorhiba
Жыл бұрын
__تاجدار ختم نبوت زندہ باد __💝💯💥💥
@mustansarhussain9421
6 ай бұрын
Ameen
ہمارے نبی اکرم خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم بڑی شان والے
@muhammadumair2368
3 жыл бұрын
بیشک
@qasmqxn5889
3 жыл бұрын
🌷
@PakWatanToons
3 жыл бұрын
Beshak
@aadilahmad9539
3 жыл бұрын
Beshak
@umairiqbal2492
3 жыл бұрын
*LABBAiK LABBAiK LABBAiK YA RASOOL ALLAH * **TAJDAR-E-KHATM-E-NABOWAT ZiNDABAD** *(Ap Per Be-HaD DarooD-O-SaLaaM).......
سچے عاشقِ رسولﷺ تھے علامہ خادم حسین رضوی صاحب ۔ اللہ پاک انکے درجات بلند کرے ۔ آمین
علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّٰہ تعالٰی علیہ، ایک عاشق رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم، عشق نبی کا بیج ڈال گیا ۔ پوری قوم کے سینے میں۔
لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
No words for Imam khadim hussain Rizvi r.a...speechless
علامہ خادم حسین رضوی صاحب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام تھے، عالم تھے، حافظ تھے، خادمِ اسلام تھے. انشاءاللہ، لاکھوں کروڑوں لوگ، جن کو انہوں نے بیدار کیا، ہم تمام دنیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دین پھیلائیں گے. لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Hum badnaseeb qaum Aashiq e Rasool say mehroom ho gaye. Unkay janay kay baad sab ko ehsaas ho raha hay. Allah Pak Maulana Khadim Hussain Rizwi Sahab ko Jannat ul Firdaus aur Rasool e Pak kay kadmon main jagah Ata fermaye Aameen
سچی بات یہ ہے کہ جس جس کے دل میں رتی بر ا بر بھی عشق رسول صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم ہے وہ بند ہ ہی ضرور با با جی کو یا د کر ے گا ۔۔۔
مانو یا نا مانو ۔۔پاکستان کا ہر شخص دل میں بابا جی کے لئے اداس ہے ۔۔
@khangul599
3 жыл бұрын
True wo ek suchay Ashiq e Rasool that😥😥😥😥
@shez373
3 жыл бұрын
بیشک
@romanumme5404
3 жыл бұрын
بیشک
@swe2k4
3 жыл бұрын
Udas Kiya bhai me Kal roya Tha bhot.. I am from Sindh Hyderabad
@azamkaliry8828
3 жыл бұрын
بیشک
الحمدللہ میں نے اس تاریخی نماز جنازہ میں شرکت کی سعادت حاصل کی ہے الحمدللہ
@shoaibkayani872
3 жыл бұрын
الحمدللہ مجھے بھی یہ سعادت نصیب ہوئی ہے
@jkmadop3594
3 жыл бұрын
@@shoaibkayani872 Masha Allah
@SyedAhmed0311
3 жыл бұрын
mene bohat koshish ki lekin waqt sath nahi de saka Allah pak humari bhi magfirat karen in saye me
@naeemiqbal5819
3 жыл бұрын
O sharam kr Apni super intelligence ko khud sanbhal k rakh Kya bakwas kr rahy ho
@MahzeekiDiary
3 жыл бұрын
Ap zra Apni intelligence he Mutarif kra de
نظریہ پاکستان کی حفاظت نظام مصطفی کا قیام تحریک لبیک پاکستان، انتخابی نشان کرین
baba khadim Hussain Rizvi Bohat Bary Ashiqe Rasool Thy. Allah hamy un ki trha zindagi zuzarne ki taufeeq ata farmay Ameen
میرے پیا رے بھن اور بھائ ایک دفعہ درود شریف پڑ کر لائک کریں (شکریا)🤲
@lalbadsha9227
3 жыл бұрын
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
جب بندہ مر جاتا ہے پھر ہر کوٸ کہتا ہے بندہ بڑا اچھا تھا اور جب زندہ ہوتا ہے اس کو گالیاں دیتے ہے لوگ۔بابا جی سچے عاشق رسولﷺ تھے
@muhammadsiddiq9707
3 жыл бұрын
بیشک اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@rightway5514
3 жыл бұрын
Right
@mohdabdullah366
3 жыл бұрын
بیشک پھر بعد میں پچھتانے سے کیا فائدہ
@amiraliamirali2189
3 жыл бұрын
ماشاءالله سبحان الله
@umairiqbal2492
3 жыл бұрын
Thek kaha apne yh b kehtay thy k baba g member per beth kr galiya nikaltay hai yh kasy molvi hai'n
جناب نثار صاحب افسوس 😭 وہ کیا کہتے ھیں نا تیری یاد ائی تیرے جانے کے بعد
مجھ پر تحقیق میرے بعد کرے گی دنیا... مجھ کو سمجھیں گے میرے بعد زمانے والے...
انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام للہِ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا. رضوی ❤️😭
@tanveerhassan7504
3 жыл бұрын
Nic
@noorhiba
Жыл бұрын
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*
حسن نثار صاحب واقعی علامہ خادم حسین رضوی صاحب ایک سچے عاشق رسول ﷺ تھے اللّه پاک پیارے محبوب کے صدقے مرحوم کو جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین 😢😢😢
@shoaibkayani872
3 жыл бұрын
امین
@shoaibjhandeer4763
3 жыл бұрын
@@shoaibkayani872 آمین
@akabarpaki9897
3 жыл бұрын
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
@azharhashmiofficials7736
3 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@shoaibjhandeer4763
3 жыл бұрын
@Amir Hamza تم گمراہ ہو چکے ہو تمہاری عقل ختم ہو چکی ہے رب سے دعا مانگو ہدایت مانگو
حسن نثار صاحب تم نے علامہ اقبال کے خلاف بھی ایک دن پروگرام میں باتیں کی تھی,لاہور کے قلندر علامہ اقبال کے مزار پر جا کے توبہ کر لو
@MuhammadTariq-s7o
3 жыл бұрын
100% agree with you. Main ny bi wo video dekhy hai. Yeh hassan bara mafaq insan hai
@saabtazeem7113
3 жыл бұрын
Right abi to time h nisar sab k pas
@saabtazeem7113
3 жыл бұрын
Is bndy ki bat sun k gusa a ra tm unlo smjty Kia thy hr koi ap logun ki trh lalchi ni hota vo deen k nokr thy ab Kia faida tery bolny ka
@kinginthenorth7722
3 жыл бұрын
tobah q karlo alama iqbal koi pebghmar ta ke usse disagree nahe kia ja sakta ? alama iqbal ke apne bete ko apne walid se ikhtelaf he type karo or sun lo khud wo kia kehta he and secondly alama iqbal ke baray me nahe iqbal ko ghalat qoute karne walo ke baray me kaha he iske ghar me iqbal ka har kitab para he or isne 50 dafa saray phare he ap is se personaly milo ye iqbal ka har shair zubani bolta he or uski tashreh bi karta he .
@ammarhussain8236
3 жыл бұрын
Hassan Nisar ny poetry pr baat ki aur bohat se smjhdar poet abhi bhi us poetry ko poetry standard pr nhi smjhty.
شیخ الحدیث اور اقبالیات پہ عبور رکھنے والے لوگ عام انسان نہیں ھوتے اور نہ روز بروز پیدا ھوتے ھیں ۔۔۔پوری صدی میں چند لوگوں کو ایسا مرتبہ ملتا ھے ۔۔ افسوس کا مقام یہ ھے کہ ایسے لوگوں کی قدر بعد میں معلوم ھوتی ھے ۔اللہ ان کا مقام بلند فرمائے آمین ۔۔۔۔
@rashidahmad3287
3 жыл бұрын
آمین یارب العالمین آمین یارب العالمین آمین یارب العالمین
@zafarriaz7870
3 жыл бұрын
ولیاں دے در ویکھ محمد دیوے ہمیشہ بلدے۔ مرد قلندر۔ جباری و قہاری و قدوسی و جبروت (مسلمان)۔
علامہ خادم حسین رضوی صاحب نے نوجوانوں کو عشقِ مصطفیٰ مرنا اور جینا سکھا دیا
@shahrukhzaman5749
3 жыл бұрын
Beskh
@akabarpaki9897
3 жыл бұрын
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
@aamirbutt3206
3 жыл бұрын
اب تو پھر پاکستان میں ہر بندہ ایماندار اور صادق آمین ہونا چاہیے ۔کچھ غلط کام بھی نہیں ہونا چاہیے پاکستان میں اب تو
@muhammadsiddiq9707
3 жыл бұрын
تھوڑی تبدیلی کے ساتھ شعر بابا جی کی خدمت میں پیش کر تاہوں بابا جی تیرا شکر یہ تونےمرناجیناسکھادیا
@fdrumors617
3 жыл бұрын
@Amir Hamza haha kia chutiya insan hai tu
اللہ پاک مولانا خادم حسین رضوی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
@naeemniaz5633
3 жыл бұрын
Ameen
@haroonparacha9582
3 жыл бұрын
Ameen sath or paros, محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم کا عطا ھو
ہماری ساری عزتین حضور کی چوکھٹ سے وابسطہ ہین. علامہ.خادم حسین رضوی پر سرکار کا خصوصی کرم تھا. علامہ خادم تو بظاہر دنیا سے رخصت ہوے ہین لیکن ہم غلامون کے دلون مین لبیک صدا کی حرارت چھوڑ گیے ہین. لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ فداک ابی امی و اخی یا رسول اللہ جس نے ختم نبوت پہ پہرہ دیا ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھون سلام
ابھی بھی دنیا میں مولانا الیاس قادری صاحب جیسی شخصیات موجود ھے آپ ان کی زیارت کر سکتے ہیں
@ghulamshabir9359
3 жыл бұрын
اللة پاک معاف فرماے الیاس قادری جیسے مولوی سے لوگوں کا امیان خراب کر راھا ھے
@syedkamranali7483
3 жыл бұрын
@@ghulamshabir9359 lakho Logo ko hidayat mil gye Bhai Toba kijie.
@masoodali6161
3 жыл бұрын
Nh bhai
@smalirizvi8026
3 жыл бұрын
Yaar in molvioyn k chungal se nikalna chahye abh. Bohot hogaya sab ka drama! Sunni/Shia/Wahabi koi bhi ho....
@syedkamranali7483
3 жыл бұрын
@@smalirizvi8026 chalu theak Hy mt jao molvi k peechy per janaza prhwany to molvi k pass Hy jayega na Bhai aur tumhary parents ka nikah b to kisi molvi ny hy prhaya hoga??
بڑی شان والے محمدﷺ ھمارے
آج وی میرے بابا جی دی کیا بات کیا بات امیر المجہادین علامہ خادم حسین رضوی کی 🌹🌹🌹🌹🌹خدمت میں لاکھوں سلام
Hmaray Pyaray Nabi Muhammad (S.A.W) Pr Darood Pak Zrur Parhein... ❤️❤️❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
بابا جی اپکی یاد آئی اپکے جانے کے بعد بابا جی کہتے تھے اج ساتھ دو ھمارا ! ھمارے جانے کے بعد یاد کرو گے لبیک لبیک یا رسول اللہ
@muhammadzubairawan2110
3 жыл бұрын
Rula diya
@afnannasir2021
3 жыл бұрын
Bilqul
@attaspeaks
3 жыл бұрын
kzread.info/dash/bejne/ZJqYm8WqoJuaiqQ.html
@noorhiba
Жыл бұрын
,,لبیک لبیک لبیک یار سول اللہ ,💯✔🕋↙️
مرحوم علامہ اقبال کے اردو اور فارسی کلام پہ زبردست دسترس رکھتے تھے اور اپنے خطبات میں برمحل استعمال کرتے تھے۔
حسن نثار خادم رضوی بہت بڑا انسان تھا بھائی جی وہ بہت بڑا انسان تھا وہ بہت بڑا انسان تھا وہ بہت بڑا انسان تھا ہم تو اس کے جنازہ میں پہنچ ہی نہیں سکے بہت زیادہ لوگ رہ گئے جنہوں نے جنازے میں شامل ہونا تھا کوئی پیسوں کی وجہ سے کوئی دوری کی وجہ سے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@muhammadramzanramzan2113
3 жыл бұрын
Aameen Suma Aameen
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدارِ ختم نبوتﷺزندہ پاکستان پائندہ باد انشاءاللہ مردہ دم تک امیر تحریک لبیک یارسول اللہ علامہ حافظ سعد رضوی صاحب کا ساتھ دیں گے انشاءاللہ
محمد صلی اللّہ علیہ وسلم کی محبّت سے معمُور ایک دل خاموشی سے دُنیا چھوڑ گیا، اللَّہَ تعالیٰ ان کے درجات دُنیا و آخرت میں بلند فرمائے آمین 🌹🌹
@shanije7728
3 жыл бұрын
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
@rightway5514
3 жыл бұрын
Absolutely
@rightway5514
3 жыл бұрын
AMEEN SUMA AMEEN
کچھ ایسے انسان ہوتے ہیں جن کی حقیقت دنیا سے جانے کے بعد پتہ چلتا ہے،، علامہ خادم حسین رضوی صاحب حقیقتاً درویش انسان تھے اللہ پاک غریق رحمت کرے
@MahzeekiDiary
3 жыл бұрын
Konsy Dehshat Gard Unho ne banaye?? kon unky haa Weapon k sath pakra gaya?? Sharam kro Khatm e Nabuwat pe Bat krny wala Tumhe Dehshat Gard nazar ata?? TUmne Deen e islam k liye kiya hy??
@MahzeekiDiary
3 жыл бұрын
@Amir Hamza Wo tere bap hongy Jo Kursiyo pe beth k peety hn... Ye halat mulk Un kutto ne bana diye hy.. ye mulk bana kis liye tha?? tumhara koi marta to pata chalta na.. Tumhara kaleja nhi hilla jb France ne kbaky bnay?? us time kaha thy tere Rozi roti dene waly?? School collage bnany waly?? jb Salman Taseer kuttay ne gustakhi ki tb kaha thy tere Collage k Students?? Yahi thy na??
@malikshokat4329
3 жыл бұрын
@@MahzeekiDiary لنعتی قادیانی کافروں بھو نکتے رھو
@MahzeekiDiary
3 жыл бұрын
@@malikshokat4329 Tera bap hoga Qadiyani
@malikshokat4329
3 жыл бұрын
@@MahzeekiDiary تیری تربیت بتا رھی ھے کہ کوی حلالی نہیں ھوی
جب نوجوان انکی تقاریر شعلہ بیان احادیٹ نبویؐ اور اقبال سناتے تو خدا کی قسم سننے والوں پر وجد طاری ہوجاتا اور یوں اور منظر کشی تو کیا کہنا
حسن نثار صاحب کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ھیں کہ علامہ خادم رضوی جیسے عالم، ایناندار، اور متقی لوگ پاکستان کی حکومت کے سربراہ اور اسمبلیوں میں ھونے چاھئیں
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
مجھے فخر ہے کہ مجھے اپنی زندگی میں ایک عظیم شخصیت کی نماز جنازہ میں شریک ہونے کا موقع ملا مجھے افسوس ہے کہ ان کا زمانہ پا کر بھی میں انہیں مل نہ سکا اور یہ افسوس مجھے آخری سانس تک رہے گا محمد اشفاق ساغر
تو صحافت چھوڑ دے اگر تمہیں اب تک پتا ہی نہیں تھا باقی سارے جہاں کا پتا تھا تجھے
@ahmarshahzad8657
3 жыл бұрын
Badtameez insan
@salmanshaziahmed2356
3 жыл бұрын
Agree
@servantofIslamA
3 жыл бұрын
بالکل صحیح کہا آپ نے
@saabtazeem7113
3 жыл бұрын
Right
@kurtaslan1511
3 жыл бұрын
Valid point
اللہ تعالیٰ انہیں كروٹ کروٹ جنت الفردوس میں بلندمقام عطاء کرے ۔
@khangul599
3 жыл бұрын
Aameen
@babarmehmood6668
3 жыл бұрын
Ameen
@tariqbabar1582
3 жыл бұрын
امین
@ahmedshaikh4219
3 жыл бұрын
Aameen Bijaahin Nabiyil Ameenul Kareem Raoofur Raheem Sallallaaho Aleika wa Aalehi wa Ashaabehi wa Azwajehi wa Ahle Baitehi wa Baarik wa Sallim.
@FA-kv2oc
3 жыл бұрын
A’ameen
حسن نثار صاحب آپ ناراض نہ ہونا,, آپ کبھی اپنی ذات سے نکل کر سوچیں تو بہت لوگ ہیں .....
@muhammadakrammirza8220
3 жыл бұрын
Very right
@jamilmirza5468
3 жыл бұрын
حسن نثار نے جھو ٹ بول بول کر پیسا بنایا ۔جس کی اپنی اولاد اس پر لعنت بھیجتی ھے۔ یہ منافق کیا جانے اللہ والوں کی کیا شان ھوتی ھے
انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا بابا جی آپکی عظمت کو سلام
اللہ کریم تمام مسلمانوں کو فکر رضوی عطا کرے۔آمین لبیک یا رسولﷺ لبیک
اللہ تعالی خادم حسین رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین آج پاکستانی ایک عظیم انسان سے محروم ہو گیے ہیں
ان کے جنازے میں تو ابھی وہ لوگ تھے جو پہنچ سگے ۔ مگر اس زیادہ ہی تعداد وہ ہے جو جنازے پہ نہیں پہنچ سگی😭😭
سچے عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے اللہ جناب حافظ خادم حسین رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
پاکستانی قوم کو اب ہر گذرتے دن کے ساتھ احساس ہوگا کہ انہوں اپنے حقیقی خیرخواہ کو کھو دیا۔ 😭
@rashidahmad3287
3 жыл бұрын
صرف احساس نہیں بلکہ یہ قوم چیخیں مار مار کر روے گی۔ بابا جی اس قحط الرجال کے دور میں ایک بہت بڑی نعمت تھے۔
@aliff1225
3 жыл бұрын
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اختلاف تو کسی حد تک تھا لیکن ان کا اس طرح اچانک چلے جانے پر دل بہت غمگین ہے بہت اداسی ہے اور دل ہی دل میں افسوس ہے کہ کاش ہم نے قدر کی ہوتی
اللہ پاک خادم رضوی صاحب موحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے
@MAdi-1836
3 жыл бұрын
آمین
@akabarpaki9897
3 жыл бұрын
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
@aziaelahi6606
3 жыл бұрын
Ameen
خلق خدا کی محبت دیکھ کر کسی سے محبت کی تو کیا کی ؟؟ عشاقان اور خادمان رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم سے ویسے ہی محبت کرنا چاہئے ۔ عالم اسلام کا ایک بہادر اور جری ترجمان اور ناموس رسالت کا پہریدار رخصت ہوا ۔ یہ عالم اسلام کا باالخصوص اور پوری دنیا کا باالعموم ایک بڑا نقصان ہے ۔ اللہ تبارک و تعالی' حضرت امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب مرحوم رحمت اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھردے، انہیں قبر میں روزانہ نبئ محتشم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار عطا فرمائے، اور انکے لواحقین و پسماندگان کو، ان کے کارکنان کو اور ہم جیسے گناہ گاروں کو بھی صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ۔ ارشد نعیم خان از مانٹریال، کینیڈا ۔ 🇵🇰🇨🇦🇸🇦🇵🇰🇨🇦🇸🇦🇵🇰🇨🇦🇸🇦
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌹❤️🕋
Sir you rightly said that no one knew how popular he was as a follower of the holy Prophet PBUH
@tinkopinko8518
3 жыл бұрын
ان کو معلوم ہی کیا ہے ۔۔۔ بس سیاست
مجھ پہ تحقیق میرے بعد کرے گی دنیا. مجھے سمجھیں گے میرے بعد زمانے والے
@aizashabbir3684
3 жыл бұрын
Right
@allamakhadim1:@allamakhadim1::جس نے ختمِ نبوّت پہ پہرا دیا۔ اس خادم کی خدمت پہ لاکھوں 😭😭😭😭😭سلام
اللہ تعالیٰ بابا جی کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد الجہاد الجہاد لبیک لبیک الجہاد الجہاد لبیک لبیک الجہاد الجہاد لبیک لبیک
انا للّٰه وانا اليه راجعون، باعمل عالمِ دین، خاتم النبیین حضرت محَمَّد مصطفیٰ صلّى اللّٰه عليه وآله وسلّم سے سچّی اور خالص محبّت رکھنے والے، ناموسِ رسالت اور ختمِ نبوّت کے پہرے داروں میں ایک نمایاں ترین مقام رکھنے والے مولانا خادم حُسین رضوی کی اللّٰه ربُّ العِزّت مغفرت فرمائے اور جنّتُ الفِردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے.. آمــــیـن ثُـــم آمــــیـن یا رب العالمین
@mazharhussain2062
3 жыл бұрын
As Salam o alaikum Bhai mashallah bohat acche baat karah hai allama Khadim Hussain rizvi Ra hazro saal nargis apne benooori pe roti bade mushkil se chaman Mei dedawar paida Allah uke qabar pe lakhoo karoo rehmat Sarkar Saw se wafa tu hum tere hai yeah jaha cheez Kiya lo wa qalam labik ya rasool saw labik ya rasool saw labik ya rasool saw labik ya rasool saw 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💞💞💞💞💞💞💞🕋🕋🕋🕋💌💌💌🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 woh Sach aishq raah e haq ke sache raahi hai
@khangul599
3 жыл бұрын
Aameen
یہ ہوتی ہے خدمت یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے وزن یہ ہوتی ہے بات خودی نہ بیچ غریبی میں رہ کر نام پیدا کر
@khankhurram1
3 жыл бұрын
لبيك يا رسول الله لبيك
@theanatomist8575
3 жыл бұрын
Zabardast baat mere bhai
@akabarpaki9897
3 жыл бұрын
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
@theanatomist8575
3 жыл бұрын
@@akabarpaki9897 yar mun na khulwaen Baba g ka gham na hota to tje ye dekete krna parta.
@dilwale6388
3 жыл бұрын
@Amir Hamza توبہ نعوذ بااللہ من ذالک
آج بھی سعدحسن رضوی کی صورت میں خادم حسین رضوی زندہ ہیں❤
اس کی اتنی عزت صرف اسکا سچا عاشق رسول ھونا تھی۔ایسی دیوانہ وار عاشقی اللہ ھر مسلمان کو عطا کرے۔
ذرا سوچیں آگر ان کی زندگی میں آپ ان کے ساتھ کھڑے ہوتے۔😟
حسن نثار صاحب اگر آپ کو خادم رضوی صاحب کی papolairti کا اندازہ نہیں تھا ۔اس کی وجہ آپ کی دین سے اور علما کرام سے دوری ہے معذرت کے ساتھ
@mazharhussain2062
3 жыл бұрын
As Salam o alaikum Bhai mashallah bohat acche baat karah hai allama khidim Hussain rizvi Ra hazro saal nargis apne benooori pe roti bade mushkil se chaman Mei dedawar paida Allah uke qabar pe lakhoo karoo rehmat Sarkar Saw se wafa tu hum tere hai yeah jaha cheez Kiya lo wa qalam tere 😭😭😭🤲🤲💓😭🤲 rehe Hassan nisar sahab ke baat tu mere Bhai aik baat yaad rekhe humko Allah ke raza Mei razi rehe na hai khalas labik ya rasool saw
@malikfaaique9825
3 жыл бұрын
Ye deen se doori nahin hai hazrt blky ye baat k inko ab unki qdar o mnzlt ka pta chala hai ye is baat ki trf isharah hai k allah apny khas bndon ki qdar o mnzilt ko chupa kr rakhta hai or unky jany k baad zahir frmata hai .plz dnt condemn others for this unawearness
@SAli-ym4cr
3 жыл бұрын
Popularity
@AbdullahKhan-gy8th
3 жыл бұрын
@@SAli-ym4cr mere dil ki baat ki bhi apne allah apko kush rakhy
@babarmehmood6668
3 жыл бұрын
آپ نے درست کہا کہ دین سے دوری کے باعث جسن نثار علامہ کے مقام و مرتبے کو نہیں جان سکے لیکن ان کی یہ بڑائی ہے کہ انہوں نے برملا اس بات کا اعتراف کیا کہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ علامہ خادم رضوی سے لوگ اس حد تک پیار کرتے ہیں ، اللہ کریم خادم رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے
لبّیک لبّیک لبّیک یا رسول الله
🌹 جس نے حق خطابت ادا کر دیا 🌹 🌹 خدمت دین کا وعدہ وفا کر دیا 🌹 🌹ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 🌹
حسن نثار بھائی اپ کا نرم گوشا دل بہت خوش ہوا محبتوں بھرا سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@akabarpaki9897
3 жыл бұрын
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
اچھا آدمی تھا یہ الفاظ سننے کے لیے صاحب مرنا پڑتا ہے 💔
@deesx7246
3 жыл бұрын
اللہ پاک نے علامہ صاحب کو اعلی علم سے نوازا ان کے کاندھوں پہ بہت ذمہ داریاں تھی انہوں نے ہر ذمہ داری کو نبھانے کی کوشش کی زندگی کا وقت ختم ہوا اور وہ واپس چلے گئے آخر ایک دن اس دنیا فانی سے رخصت ہو جانا ہے اللہ پاک بزرگوں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔تاجدار ختم نبوت زندہ باد لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@blackeaglethunder7057
3 жыл бұрын
درست کہا
@MrHammadakhtar
3 жыл бұрын
Nice said dear, its reality
@akabarpaki9897
3 жыл бұрын
Evil man 👨 Kadim Rizivi Kafar soor Ahemdi ki ullad
@abdullahjutt5389
3 жыл бұрын
@@akabarpaki9897 بس اللہ آپ کو ہدایت دے ۔۔۔۔ اور کچھ نہیں
REALLYYY yeh dukh rahe ga k itne azeem insan ko pehchana nai or unka sath nai de sakay. Ya ALLAHH Pak hame muaf farma or inke darjaat buland farma. Ameeen
جس نے حق عاشقی کا ادا کر دیا ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 😢😢😢😢😢I missing you baba jani
اللہ تعالٰی عزوجل بابا خادم رضوی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اللہ تعالٰی عزوجل پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شفاعت عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ کے ولی کو نا کوئی خوف ہوتا اور نا وہ ڈرتے ہیں خادم۔رضوی علیہ رحمہ کی زندگی تازہ مثال ہے
حسن نصار صاحب نبی رحمت کی محبت اگر دل میں نہیں تو کیا ہے مسّلم کی اوقات ؟ اور فرانس کے صدر کی اتنی ہمت کیسے پیدا ہوئی ؟ یقینن ہماری غیرت کو دیکھ کر جو ن ہونے کے برابر رہ گئی ۔۔۔ ورنہ اسکی ہمت نا ہوتی
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ جنت عطا فرمائے امین یا رب العالمین اس عاشق رسول صلی اللہ کو ہزاروں سلام آپ کا شکریہ
باباخادم حسین رضوی رحمت اللہ کواللہ عزوجل جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطاریے
ہزار خوف ہوں زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق (اقبال )
@wisdomseeker6804
3 жыл бұрын
سبحان اللہ
@rashidahmad3287
3 жыл бұрын
ماشاءاللہ، صحیح عکاسی کی ہے اس شعر میں۔ جزاک اللہ
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤️🌹🕋
حسن بھائی حافظ خادم حسین رضوی صاحب بہت نرم دل محبت کرنے والے انسان تھے لالچ انکے دل میں نہیں تھا ان کا سارا جاہ و جلال اسلام دشمن اور قادیانیوں کے ایجنٹوں کےلئے تھا
@amtulahmad2210
3 жыл бұрын
Hammaad mughul Sahib. Yaad rukhain Allah aut uskay rasool say mohubbut kurnay wala hur insaan say mohubbut kurta heir bulky khuda nay to janwuron say there rehum is salook kurnay ko kaha hei
وہ عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اتنے سچے تھے کہ اللہ اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے دلوں میں ان کا عشق پیدا فرما دیا۔
حسن صاحب مولانا بہت زبردست اور سچے خوبصورت انسان تھے ایسے لوگ روز روز نہیں پیدا ھوتے صاف اور شفاف بات کرنے والے انسان تھے اللہ تعالی مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ بابا جی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
حسن صاحب ہم پاکستانیوں کا مسئلہ ہی یہی ہے کہ ہم کسی بھی بڑی شخصیت کو اس کی زندگی میں اس اصل مقام پہچاننے اور اس کو عزت دینے میں بہت کنجوس اور جاہل واقع ہوئے ہیں حقیقت یہی ہے کہ علامہ خادم رضوی کی وفات پاکستان کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@MAdi-1836
3 жыл бұрын
آمین بہت شکریہ بھائی جان
Allah Un ke darjaat buland Farmaye ... I never got to know him when he was alive but I thought of researching on him and watching his videos after seeing the fact with my eyes that Allah SWT gave so much respect to his soul departed and then I am left with only tears in my eyes along with regret of not knowing him when he was alive... He was a true Aashiq e Rasool and I find his bayan so full of knowledge . It’s a great loss for Ummah indeed but I am proud that he belonged to Pakistan
قدر نبی دا اے کی جانن دنیا دار کمینہ قدر نبی دا جانن والے سوگے وچ مدینہ 💓
واہ رضوی صاحب یہ بندا حسن نثار جو ہمیشہ خلاف بولتا رہا ہے آج یہ بھی رضوی صاحب کو مان گیا۔
ممتاز قادری کے پاس بھی اپنا گھر نہیں تھا لگتا ہے اس کا بھی آپ کو اپنی آخری سانس تک دکھ رہے گا
@AbidHussain-vt1ll
3 жыл бұрын
سچ کہا محترم آپ نے
When an old man dies, a library dies.
@szuberi
3 жыл бұрын
His library was that of hatred and violence. Good riddance
@AbdulRazzaq-zf6fm
3 жыл бұрын
@@szuberi my remarks are general in nature. Thanks 👍.
@shahidnasir7851
3 жыл бұрын
He was 54 years young
@scimranz
3 жыл бұрын
Kia tatti liabray hogi wo?? i mean jaan chooti shaitaan say!
@YtAnnu
3 жыл бұрын
@@scimranz apni aukat dekh beta
رضوی مشن جاری رہےگا۔🌹♥️🕋
الله ہمارے قائد کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مرتے دم تک ان سے پیار کرتے رہیں اور ان کے نقش قدم پر چلتے رہیں ۔ آمین
ہم نئے امیر تحریک لبیک پاکستان سعد حسین رضوی صاحب کی قیادت کو دل سے قبول کرتے ہیں اور ان کے ساتھ چلنے کا عزم کرتے ہیں اور پہلے سے زیادہ قوت اور محنت سے تحریک کا کام کریں گے انشاء اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جس سے اللہ محبت کرتا ھے اللہ لوگوں کے دل میں اسکی محبت ڈال دیتے ھیں
I request From Kashmir To The Youth Of Pakistan To Join Tehreek Labbaik Pakistan To Implement NizameMustafa On Throne
پھلے تو آپ بھی بابا جی کو برا بھلا کھتے تھے اب سمجھ آئی ھے بابا جی کو پیچان نے میں کاش دنیا میں بابا جی کی قدر کرتے
@mjmasood6457
3 жыл бұрын
حسن نسار منافق اعظم ہے. واللہ اعلم
بابا جی کی خدمت پر لاکھوں سلام اللہ خیرا کثیرا
That is because he was sincere in his love for Rasoolallah..
*LABBAiK LABBAiK LABBAiK YA RASOOL ALLAH * **TAJDAR-E-KHATM-E-NABOWAT ZiNDABAD** *(Ap Per Be-HaD DarooD-O-SaLaaM).......
So far khadim rizvi remains the most tremendous leader of Muslim ummah in current century
بیشک قائد محترم سادہ لوح انسان تھے اللہ درجات بلند فرمائے
ايک بار صرف چند سيكنڈز كيليے بابا جي رحمت الله عليه كو سنا تها اور وجيه كي شخصيت اور عشق رحمت للعالمين كا پتہ چل گیا، اور اب جنازے نے سب عياں کر دیا. ہم محروم اور يتيم ہو گئے، انا لله وانا اليه راجعون اللهم أجرني في مصيبتي وأخلف لي خيرا منها اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد ﷺ وعلى آله وصحبه أجمعين
@Dastaweez
3 жыл бұрын
لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم