New | Noha 2024 Marhaba Ya Hussainع Nawab Haider

BISMILLAH...
Noha Album 2024 | Muharram 1446
--------------------------------------
Releasing Soon Only On The Official
KZread Channel Of ( Zakir Ali Sher Abidi)
--------------------------------------
Title | Marhaba Ya Hussainع
Recited & Composed By | Nawab Haider Baloch
Poetry | Nawab Haider
Production ( Sukkur)
Mix & Master
Chorus | SM Production
Special Thanks | My Family
• Aai Qabar Batol Tay Ro...
(مرحبا یا حسین)
محمّد کے گھرانے سے جو پیار کرتا ہے
جنت میں اپنا گھر وه تیار کرتا ہے
ہر ایک عزاداروں کی آتی ہے یہ صدا
شبیر کرم ہم پے بیشمار کرتا ہے
(3)یا حسین حسین مولا
مرحبا یا حسین
ہر دل میں حسین
ہر جگہ یا حسین
مرحبا یا حسین
سرکار محمّد کا تو پاک نواسہ ہے
ہر ایک غریبوں کا تو دل کا دلاسا ہے
مولا حسین میرا
مولا حسین تیرا
مولا حسین ابن مرتضیٰ یا حسین
یہ مرتضیٰ کا دل ہے یہ فاطمہ کا چین
یہ آل محمّد کا یہ نور ہے حسین
شبیر بادشاہ ہے
شبیر شھنشاہ ہے
شبیر تو کریم کربلا یا حسین
اللّه کی مسجدوں کو آباد کر دیا
یزید لعنتی کو برباد کر دیا
کعبہ بچا لیا ہے
رب راضی کر دیا ہے
احسان دیں پے تیرا ہو گیا یا حسین
قائم رہیگی مولا یہ تیری عزاداری
کرتے رہنگیں مولا ہم تجھ سے وفاداری
ماتم کرینگے مولا
نوحہ پڑھینگے مولا
لبیک یا حسین کی ہے سدا یا حسین
اللّه کی رضا میں راضی رہا حسین
دین خدا بچاکر گھر دے دیا حسین
سجدے میں سر کٹایا
وعدہ کیا نبھایا
ایسا عظیم کام ہی کر دیا یا حسین
میدان کربلا میں شبیر اکیلا ہے
قاسم علی اکبر نہ عبّاس نہ رہا ہے
اصغر بھی نہ رہا ہے
سب کچھ ہی لٹ گیا ہے
ظالم کے آگے بھر نہ جھکا یا حسین
جس جس کی آرزو ہے کربوبلا پے جانا
نواب کی دعا ہے ان سب کو تو بلانا
دیکھیںگے روزہ تیرا
خوش ہوگا دل ہمارا
ایک روز ایسا وقت بھی آ ئگا یا حسین
مرحبا یا حسین

Пікірлер: 17

  • @JamalShiekh-ix3sg
    @JamalShiekh-ix3sg5 күн бұрын

    Masha Allah

  • @SaitAliSiyal
    @SaitAliSiyal27 күн бұрын

    Salam Ya Hussain AS

  • @user-fv1ym9zx6w
    @user-fv1ym9zx6w26 күн бұрын

    Moula Salamat rakhe Masha Allah

  • @Just_Islamic_topic
    @Just_Islamic_topic27 күн бұрын

    Ma sha Allah ❤️❤️

  • @SaitAliSiyal
    @SaitAliSiyal27 күн бұрын

    Sada Salamt Raho Azadar e Hussain AS

  • @akhtarhussainshabanioffici1655
    @akhtarhussainshabanioffici165527 күн бұрын

    ❤❤❤

  • @AbdulQayoomShanbani-r1n
    @AbdulQayoomShanbani-r1n13 күн бұрын

    MashaAllah❤❤

  • @sajidAli-x1s
    @sajidAli-x1s22 күн бұрын

    mashaAllah

  • @AbdulQayoomShanbani-r1n
    @AbdulQayoomShanbani-r1n13 күн бұрын

    MashaAllah

  • @akhtarhussainshabanioffici1655
    @akhtarhussainshabanioffici165527 күн бұрын

    Masha Allah Salamat Rahen

  • @nawazali3402
    @nawazali340221 күн бұрын

    Mashallah

  • @sajjadhaiderkarbalai313
    @sajjadhaiderkarbalai31326 күн бұрын

  • @SaitAliSiyal
    @SaitAliSiyal27 күн бұрын

    Masha Allah

  • @abrarhussain7940
    @abrarhussain794025 күн бұрын

    Mashallah

  • @MahbobAli-np8ss
    @MahbobAli-np8ss27 күн бұрын

    Masha Allah

  • @MahbobAli-np8ss
    @MahbobAli-np8ss27 күн бұрын

    Masha Allah

  • @imtiazechosound5645
    @imtiazechosound564527 күн бұрын

    Mashallah

Келесі