New Naat Sharif 2023 | Nabi Ji Piyare Nabi ji |Hasrat e Dedar e Nabi | Hafiz Jalabeeb Qadri | JSM
Музыка
Title :Nabi ji piyare Nabi ji
Hasrat e Didar e nabi
Artist : Hafiz Jalabeeb qadri
Lyrics : Molana Abu Jafar India
Audio : TSD
Video: Marciful Nasheed
Production : JSM Releases
#NabiJi
#JameatusSwalehatMalegaon
#JSM_Releses
#naat
#naatstatus
Copyright Notice:
All rights of the audio and video production is reserved for Jameatus Swalehat Maligon. Hence, it's not permissible to reuploading without our permission. However, you may share this production on Social Media Platform.
Note:
If we have mistakenly uploaded any copyright material, please message us and we will take it down immediately.
Anasheed studio,Peace studio,Nasheed club,Naat 2023,New naat,Ramzan naat,New naat Ramadan 2023,Naat new 2023,Marhaba ramzan,Mahe ramzan aaya,New beautiful naat,Relaxing naat,Peaceful naat,Naat shrif,Atiqur Rahman naat,Jalbeeb Qadri naat,Tahir Qadri naat,Super hit naat,Jalalees official naat,Ramzan kalam,Hasrat e didare nabi,Mere aaqa,Khuda mahsher me puchy ga,JSm releases naat 2023,Nasheeds,Durood shrif,Durood e pak,Official vedio,Naat without music
Пікірлер: 1 100
واقعی میں آنکھوں سے اشک رواں ہیں ایسا کلام اس سے پہلے کبھی بھی نہیں سنا، انوکھی و نرالی نعتِ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے ۔ اللہ رب العالمین اس نعت کے توسط سے مثلِ شاعر ہمیں بھی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے، آمین ثم آمین۔۔ الفاظ و انداز کی مدح میں ناچیز الفاظ سے قاصر ہے۔۔😘 *JSM Ki Puri Team ko Hamara salaam..❤ بارگاہِ ربُّ العالمین میں ہم صرف اتنی دعا کر سکتے ہیں کہ اس نعتِ پاک کو لکھنے والے، پڑھنے والے اور دیگر تمام معاونین کو اللہ تعالی بہترین اجر عظیم نصیب فرمائیں ۔آمین ثم آمین ۔
@ruqsrasoi3016
Жыл бұрын
آمین
@henaasif8409
Жыл бұрын
Mashaallah
@muhammadmoavia8156
Жыл бұрын
Bashak
@tasmeemali8608
Жыл бұрын
Abojr
@tasmeemali8608
Жыл бұрын
😋🤣😂abojar
الحمدللہ میں نے ایک مرتبہ خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی سعادت حاصل کی ہے
@m.huzaifamehboob435
3 ай бұрын
❤
@HassanKhan-hb5ps
3 ай бұрын
Kese. Deodar huwa
@user-cs7pi7xt1p
2 ай бұрын
❤
@ashrafjahangeerkgn1361
2 ай бұрын
Assalamo Alekum bhai jaan aap ne mere aqa ko dekha hai tu mereliye aap duwa karna ke me bhi dekho apne pyare aqa ko
@sadiquekamal6556
2 ай бұрын
Asslamualikum bhai mashallah aapka aisa kya khaas amal tha ki allah ne deedar krwadia@@ashrafjahangeerkgn1361
ماشاءاللہ تبارک اللہ 😔😥 یہ وہ کلام ہے جس کو سن کر دل مچل جائے، دل مضطر کو تسکین مل جائے، آنکھوں کے سمندر میں طغیانی برپا ہوجائے، حسرتِ دیدارِ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں اضافہ ہوتا چلاجائے۔۔ حرف حرف قابل ستائش اور قابل داد و تحسین معلوم ہوتا ہے، شاعر جناب حضرت مولانا جعفر صاحب کو عمیق قلب سے مبارکباد پیش کرتی ہوں، اے کاش! اشعار یہ آپ کے ذریعہ نجات بن جائیں، بلکہ دل سے دعا ہیکہ سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور تمام عالم کے سامنے بروزِ محشر یہ نعت مبارکہ مثلِ خواب سنانے کا شرف نصیب ہو، سدا سلامت رہیں، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ 👍🏻🥰 خاکسارہ: فضاء فانیہ
جب بھی میں پریشان یا بے سکون ہوں تو یہ نعت سن کر سکون ملتا ھے۔
@mudassirahmadrahiofficil
5 ай бұрын
میری بھی یہی حالت ہے جب سے یہ نعت سُنا، کاش کہ ہوجائے دیدار نبی ﷺ کا❤
سُبْحَانَ اللّهِ
@user-cs3dp8nd2m
14 күн бұрын
سبحان الله
❤️💫❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️💫❤️
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ دلنششششین دلپسسسسسند دلکششششش قابل رششششششک کلام و آوااااز ❤❤❤❤ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤❤
ماشاء اللہ..... بہت ہی خوبصورت نعت پاک صلی اللہ علیہ وسلم
قربان میں اپنے نبی ﷺ پر کیوں کہ آپنے ہمارے لئے بہت تکلیفیں برداشت کۓ ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
صلی اللہ علیہ وسلم بہت ہی شااااندار نعت لکھی جعفر بھائ نے اور پڑھنے والی کی آواز بھی پر کیف ہے جتنی مرتبہ سن لوں تشنگی رہ جاتی ہے اللہ جزاے خیر دے ان حضرات کو اور ہمیں بھی دیدار نبی ﷺ عطا فرمائے آمین ثم آمین نعت کے ہر لفظ سے لگتا ہے ہمارے دل کی آواز کو الفاظ میں ڈھالا گیا ہے نہایت شااااااندار کلام و آواز😢
@Malomateindia
Жыл бұрын
والے
@zunaidshaikh508
Ай бұрын
Sachchi bat hai
A thousand greetings to your soul.... اللہم صل و سلم و بارک علی سیدنا محمد ﷺ dear heart# Habibi MUHAMMED ﷺ♥🤍♥
ماشاءاللہ
قسم ہے خدا کی مجھے اپسے ہے محبت نبی جی ❤😢❤❤😢😢😭😭💖😭😭😭😭😭
ماشااللہ بہت خوبصورت کلام بے ❤❤❤ میرے انکھوں میں آنسو آگئے 🥺😢😭
فِدَاکَ اُمِیْ وَاَبِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ ﷺ💞💞
ﷺ
صلی اللّٰه علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌸
بہت پیارا کلام کلام انداز کلام وآواز بھی سبحان اللہ ماشا ءالله
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے صلی اللہ علیہ وسلم_____💫✍🏻
ما شاء اللہ بہت بہت بہت بہت زیادہ خوب آپ کی محبت میں ڈبا دینے والی
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥺💕✨ یا رسول اللہ میں قربان آپ پے 💖☺️
صل اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت ہی عمدو
میں میرے ماں باپ آپ صل اللہ علیہ والہ و سلم پر قربان ❤❤
@craftycorner2793
9 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@eshaalkhan2802
6 ай бұрын
❤
جزاک اللّٰہ خیر کیثرا فی الدنیا والآخرۃ بہت ہی خوبصورت اور بہترین ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ماشااللہ کیا نعت پڑھی ہے میرے بھائی نے ۔ دل کو ایک سکون سا مل جاتا ہے۔ آنکھوں سے آنسو رواں ہو چکے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اس نعت شریف کے بدلے اجر عظیم عطا کرے اور ڈیروں کامیابیاں آپ کا مقدر ہوں❤❤❤
@HarishKhan-jq1wj
Жыл бұрын
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ یا اللہ ہمیں بھی حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرما، آمین یارب العالمین
beshaq... is naat pdhne wale ki kia mohabbat hogi Nabi se. jisne esi pyari naat pdhi. . subhan allah ❤
@saimayousaf2791
Ай бұрын
I Love my Nabi Muhammad SAWW ❤❤❤❤❤❤
اللھم ارنی وجه حبیبی ونبی محمد صل اللہ علیہ وسلم
ماشا ءاللہ بہت پیارہ انداز ہے اللہ قبول فر ما ے
مولانا جعفر صاحب نے بہت ہی غضب کے ماشاءالله اشعار لکھیں ہیں اور اس بڑھ کر جلابیب بھائی نے کمال انداز میں کلام کو چار چاند لگائیں ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ دل کو چھو لینے والی نعت رسول ہے
سبحان اللہ... بہترین خوووب صورت کلام واندااااز لاجواااب.. اللہ قبول فرمائے.. آمین
Byshaq Qurban jaoun mere sweetest nabi salallahualyhiwasalam k❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم ،💓
صلی اللّٰہ علیٰ سید نامحمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
ماشاءالله بہت خوب
سبحان اللہ ❤❤❤
بہت ہی پیا را کلام ہے سن کر آنکھوں سے آنسو رواں ہوگۓ سبحان اللهسبحان اللهماشاءالله
Masha Allah beautiful Naat ❤. Very deep lines😍🤲
@user-cr7dv9zm2c
Жыл бұрын
Good 👍
صلی اللہ علیہ والہ وسلم یا اللہ پاک تومدینہ منور کادیدار عطا فرما آمین ثم آمین
ماشاء اللہ بہترین کلام اور بہترین آواز 💐💐
Masha Allah. Bohut khoob.
🇵🇰💞🇵🇰ماشاء اللہ بہت خوب 🇵🇰💞🇵🇰
ما شاء اللہ
❤❤❤ Bahut khubsurat Poet 🖕 hai سبحان اللہ
This naat broke my emotions I'm almost to cry ' #nabiJii AAQA Muhammad PBUH 😫😫💔
@asmayounus7424
Жыл бұрын
True ❤
@mauaimaallahabad6171
9 ай бұрын
kzread.info/dash/bejne/g36upbGxYKeqYMo.html
بہت خوب ماشاء اللہ
Masha Allah bohat payary naat hai❤
mashallah butyful naat Shareef ❤❤❤
سبحان اللہ ما شاء اللہ 😭
Ma sha Allah heart touching voice😊 Ma sha Allah Ma sha Allah❤❤❤❤❤❤
صلی اللہ علیہ وسلم❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🥺🥺🥺🥺🥺❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah Mas shaa Allah ❤❤❤
ماشااللہ۔ ماشااللہ 😊💖
Mashaallah ❤❤
Mai ye nat sone waqt roz sunti hu allah shyd meri gunahgar akho ko aisy hasti ka didar ho jaye hazar bar ye nat sunne ke bad bhi dil nhi bharta h allah is nat ke likhne wale ko ajr azeen ata frmaye
Bahut hi khubsurat naat Shareef hai ❤
05:15 dil tadap utha yar didare mustaf ke liye mashallah ek bar ye sadat milchuki hai 😢😢
Ma Sha allah
Every day i listen this naat before going to bed and this naat makes me cry every day... Kabhi khwab me jalwa farmayiye na aqa sallelahu alihuwasallm amin
@mauaimaallahabad6171
9 ай бұрын
kzread.info/dash/bejne/g36upbGxYKeqYMo.html
بہت عمدہ ❤️ آنکھیں نم ہو گئیں اللہ اپنے حبیب کی سچی محبت اور کامل اطاعت نصیب فرمائے۔۔۔۔
ماشاء الله ۔ ماشاء الله ❤ باغ باغ ہوگیا جزاکم الله
Masha Allah 🎉
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام ہے
Very beautiful heart touching Nasheed❤
Masha Allah
ماشاءاللہ بہت ہی خوب نعت رسول ﷺ ہے۔
وہ حقیقت بیان کی گئی ہے جس کااعتراف ہر مسلمان کو کرنا چاہیے پڑھنے والے نے بھی کمال انداز اپنایا
ماشاءاللہ بہت خوب صلی اللہ علیہ وسلم❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت عمدہ کلام اور انداز ❤❤❤❤ الفاظ قاصر ہیں ❤ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
Masha Allah,extremely soothing and true depiction of the centiments attached to our beloved Prophet(PBUH).❤❤
May Allah accept this beautiful naat❤❤
اللھم زد فزد بھائی
Ma Sha allah waqai behad khoobsurat naat hai Dil ki awaaz Hain
Ma sha allah
Can't stop tears, beautiful naat with beautiful voice ❤❤🎉 mashallah
MashaAllah
ماشاء اللہ بہت ہی پیاری نعت ہے
ماشاءاللہ ، بہت عمدہ کلام
Mashallah ❤❤❤❤
ماشاءاللہ😍💓😢 مزا آگیا۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😢
ماشاء اللہ دل میں اتر گئی یے نعت اللہ ھم سب کو ہدایت دے 😢 صلی اللہ علیہ وسلم ❤
ما شا اللہ روح کو تروتازہ کر دیا۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ماشااللہ بھت خوب اتنا پیارا انداز دل کو سکون ملتا ھے جب بھی میں یہ نعت سنتا ہوں❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ❤۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا ایمان تازہ ہو گیا
ماشاء اللّٰہ جذبات کو الفاظ مل گئے ہو جیسے بہت۔ جزاک اللّہ بھائی اتنی خوبصورت کلام سنانے کے لیے ایسے لگا جیسے آقا سامنے ہی ہو اللہُ اکبر رونگٹے کھڑے ہو گئے اور اشک جاری جزاک اللّہ بھائی اللّٰہ آپکی ہر جائز خوا ہش کو پورا کرے
Mashaallah mashaallah... fabulous nazam...plz do continue...m crying many time when I listened this namaz....Our beloved Nabi.
Masha allah
ماشا اللہ بہت خوب صلی اللہ علیہ و السلم
Mashllah Mashllah ❤
Ma sha Allah bht khubsurat Alfaz ka chunao kiya gya ha lovely❤❤❤❤❤❤
Zabardast MaashaaAllah ❤ lyrics composition tone everything is perfect SubhanAllah
ماشاء اللہ بہت خوب بھائی جان. بہترین کلام کے ساتھ درد میں ڈوبی ہوئی آواز
Mashalla
Masha Allah beautiful naat🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Subhanallah❤
بہت پیاری
MASHAALLAH ❤❤❤