New Green Line Express Train Detailed Review and Travel | Islamabad to Karachi Cantt
This Video is about restoration of 5UP and 6DN Green Line Express Train with new chinese CRRC TANGSHAN passenger coaches
Green line train was suspended since 5 months due to flooding in Pakistan,
Green line express is restored with New Rake composition having ac business class, AC Standard class, Economy class and Parlour Car coaches are also included in Green line express train
I booked Parlour Car seat to travel Karachi Cantt Railway Station from Margala Station Islamabad,
I paid 8500 Rs for single seat, all complementary services are included in seat fare,
Green line express took its first run on 27th January 2023
My Instagram / sites_and_sounds
follow Us on KZread for more videos and please subscribe to the channel thanks
/ sitesandsounds
Facebook page for more action
/ sites-and-sounds-10332... #karachi
#greenlineexpress #pakistanrailways #crrc #greenline #islamabad #greenlinefare #royalswiss #trains #sitesandsounds #vlog #travel #traintravel #journey #entertainment #travelvlog #updates #information #railway #locomotive #railwaystation #fasttrains #pakistan
Video Filmed on. GoPro Hero8 Black
Video Edited on. Sony Xperia XZ2 Premium
#gopro #sony #xperia
Пікірлер: 505
جناب فہیم بھائی ٹرین 🚆 کی ابتدا ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے لیکن اکثر دیکھا یہ گیا ہے کہ کچھ عرصہ گزرنے کے ساتھ ساتھ سہولیات کم ہونا شروع ہو جاتی ہیں مثلاً اگر کوئی فین خراب ہو جائے تو اس کی جگہ دوسرا فین نہیں لگایا جاتا یہ ایک چھوٹی سی مثال ہے ۔میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جو سہولیات پہلے دن دی گئی ہے اس میں گذرتے وقت کے ساتھ اضافہ تو ہو مگر کمی نہیں انشاء اللہ تعالیٰ امید ہے ایسا ہی ہو گا ۔۔اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ ۔
ماشاءاللہ بہترین ویڈیو فھیم بھائی اب پاکستان ریلوے کو بند روٹس کی بند ٹرینوں کو دوبارہ سے چلانا چاہیے تب ہی پاکستان ریلوے ایک منافع بخش ادارہ بنے گا
Hearty congratulations to Pakistan Railways for the new train set from your neighbors 🇮🇳
میں نے گرین لائن ٹرین میں بمعہ فیملی 27 تاریخ بروز جمعہ کراچی سے اسلام آباد کا سفر کیا۔ٹرین آرام دہ اور اسٹاف صاف ستھرا تھا مگر مس مینجمنٹ بہت نظر ائی۔ رات دس بجے سفر شروع ہوا واش روم میں فجر کے وقت پانی ختم ہوچکا تھا جو خانیوال سے بھرا گیا، پورے سفر کے دوران وائی فائی بند تھا، کئی بار شکایت کرنے پر بھی اسے نہیں کھولا گیا! صبح تک پینے کے لئے پانی کی بوتلیں نہیں فراہم کی گئیں، متعدد بار شکایت کرنے پر چار افراد کو صرف دو بوتلیں فراہم کیں۔ کھانا مزیدار تھا مگر ٹھنڈا سرو کیا گیا۔ چائے کا انتظام نہیں تھا سردی کے موسم میں جوس دیا گیا۔ تکیہ رضائی لاہور پہنچنے سے پہلے واپس لے لی گئیں۔ کولنگ کا نظام خراب تھا نہیں تھا پنکھے چلانے پڑے۔ چارجنگ سویچز چار تھے مگر ان میں سے صرف ایک کام کررہا تھا۔ افسوس کی بات ہے کہ افتتاحی ٹرین مس مینجمنٹ کی نظر ہوگئی!
During a long journey as this one, how on earth the authorities don’t realize that people have to eat. I’ve traveled on Amtrak from Chicago to Denver. Not only they have observation car but an excellent dining car and a cafe for all passengers to have excellent quality food service, with manus. Pakistan is a poor country but they can add dinning cars for people to have some food. If not traveling on business class, at least they can buy food from the cafe when they are hungry. It’s all about who they select as the caterers, and strictly controlling the quality.
Love from Balochistan 🥀
اللہ آپ کو خوش رکھے.Profesional skill زبردست۔۔ا ایک ویڈیو ہم جیسے سٹھیائے بزرگوں کے لئے بنائیں اس میں بتائیں کہ کن ٹرینو ں پر بزرگ شہریو ں کے لئے کتنی رعائت ہے خوش رہیں
ماشاء االلہ فہیم بھائی، کل کراچی کینٹ اسٹیشن پر آپ کا دیدار ہوا مگر ہاتھ نہیں ملا سكا اور بات بھی نہیں ہوسکی۔ بُہت اچھا ریویو کل سے انتظار تھا، انشا اللہ پھر کبھی ملاقات ہوگی۔
بہت الجھن ہوتی ہے ان سگریٹ پینے والوں سے ۔
ماشاءاللہ سر زبردست آپ کا ولاگ دیکھ کے اس بات پر خوشی ہوتی ہے کہ آپ غلط انفارميشن بلکل بھی نہیں دیتے اور جو چیز اچھی ہے اس کی آپ تعریف کرتے ہیں اور جو ٹھیک نہیں ہے اس کی نشاندہی بھی کرتے ہیں سب اچھا اچھا نہیں کہتے میں بھی آپ کی پوری ویڈیو دیکھ کے پھر اپنی راۓ کا اظہار کرتا ہوں اللہ پاک سر آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین 💝
ایسے لگ رہا ہے جیسے میں خود ٹرین میں سفر کر رہا ہوں ۔
MaShaAllha beutifull journey sir Allha pak aap ko sheath dy or bohat zyada khushyan
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ مبارک ہو جناب ٹرین چل پڑی ماشااللہ فہیم بھائی آپ کو بھی مبارک ہو آپ کی تمام ویڈیوز بہت شوق سے دیکھتا ہوں شکریہ جناب
Aap ki es Green line wali video Ka Bari besabarii sy intezair tha
Very beautiful train traveling video so beautiful
Masha Allah 🌹
Pak railography and you are meet in one train and travel is the best moment
Masha Allah Allah kamyab kare apko aur Pak railway ko ! Bahut Shukriya for sharing
الحَمْدُ ِلله پاکستان کی سب سے اچھی ٹرین دوبارہ چل پڑی۔ زبردست ویڈیو استاد جی 😍😍😍
I watch this video without skipping and wait for second part