Natural Morality فطری اخلاق - Ahmad Javaid | احمد جاوید
Fitri Akhlaq - Ahmed Javed
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (Reasons for the rise and fall of nations - قوموں کے عروج و زوال کے اسباب)
03:46 (Example of Athens and Sparta - ایتھینز اور سپارٹا کی مثال)
05:37 (Example of Buddhism - بدھ مت کی مثال)
08:20 (The Cure for Suffering by Buddha - دکھ کا علاج از مہاتما گوتم بدھ)
12:49 (Ashoka's reign - اشوک کی حکومت)
14:21 (Expulsion of Buddhists from India - بدھسٹوں کی ہندوستان سے بے دخلی)
16:40 (One of our major difficulties - ہماری ایک بڑی مشکل)
17:50 (Sufis and ethics - صوفی اور اخلاق)
22:52 (Major cause of decline - زوال کا بڑا سبب)
25:00 (Ruth Pfau)
27:00 (Ihsan framooshi - احسان فراموشی)
34:13 (The Tragedy of Current Religious Discourse - موجودہ مذہبی ڈسکورس کا المیہ)
39:00 (Selflessmness - بے غرضی )
44:09 (Elders - بزرگوں کی سختی)
निर्वाण Nirvana نروان
गौतम बुद्ध Gautam buddha گوتم بدھ
धम्मपद Dhammapada دھمپد
अशोक
बुद्ध धर्म Buddhism بدھ مت
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#Natural_Morality
#Fitri_Akhlaq
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial
Пікірлер: 22
"God, please make good people religious, and, God, please make religious people good." A child's prayer
جناب احمد جاوید صاحب کی خدمت میں گذارش ہے کہ فطری اخلاق کو زندہ کرنے کیلئے جو جوہری اعمال ہیں انہیں ترتیب وار بیان کردیں تاکہ ہم نوجوانوں کیلئے ان کو جزء عمل بناسکیں۔ جزاک اللہ خیرا
رزق میں برکت کا نسخہ
سبحان اللہ سبحان اللہ
کیا اعلیٰ بات ھے سر
Kamal kardia ........Jazak Allah Khair.
Bht khub,bht shukria
Allah ap ko salamat rakhe..kash hamian ap ki mulakat naseeb hoti.
Says Shakespeare in Hamlet: I do repent: but heaven hath pleased it so, To punish me with this and this with me, That I must be their scourge and minister. I will bestow him, and will answer well The death I gave him. So, again, good night. I must be cruel, only to be kind: Thus bad begins and worse remains behind. One word more, good lady. (3.4.174-181)
Religion Inc. and its opportunistic entrepreneurial practitioners: Once there was a time when man considered himself to be Imago Dei---made in the image/form of God, when he was a reflection of the Celestial on the temporal plane. Now, in the "reign of quantity and end of times", man wants his customized God to be a reflection of his own depleted and corrupted self: God as nothing but a projection of his image, made in his own image (nauz o billah).
24:02 جو لوگ جاہلیت میں اچھے تھے، وہ جب ایمان لاتے ہیں تو باقیوں سے اگے ہوتے ہیں پرانے مومنوں سے بھی۔ کیوں کہ وہ اچھے تھے جاہلیت میں تو یہاں (اسلام میں) آکر انہیں اچھائی نہیں سیکھنی ایمان سیکھنا ہے ۔ اچھے وہ پہلے سے ہیں ۔ ❤
Bahut khub perfect lecture ❤
❤❤❤❤❤
بڑوں کی ڈانٹ کیسے رحمت ہے؟ اور ڈانٹ اچھی لگنا کیسے فطری ہو سکتا ہے؟ آدمی کڑوی اور ناگوار چیزوں سے بھاگتا ہے اور میٹھی خوشگوار چیزوں کی طرف کشش محسوس کرتا ہے۔ دوسرا ڈانٹ ڈپٹ اگر اتنی ہی اچھی شئی ہوتی تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت میں رہنے والے لوگوں پر اتنی ڈانٹ ڈپٹ کیوں نہیں ہوئی؟ دوسرا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھوٹوں پر شفقت کرنے کے لیے فرمایا ہے۔ چھوٹوں کو ڈانٹ کر کیسے شفقت کا اظہار ہوتا ہے؟
@shifa6874
20 күн бұрын
اس ایک جملے کی آڑ میں ہمارے بڑوں نے کتنا ہی چھوٹوں کا استحصال اور تذلیل کی ہے۔ اس سوال کا جواب مجھے بھی درکار ہے
Barkat kia Hoti he ,zaror batain
Rohangiya ke musalmanoon ko qatal ker ke tukkray tukkray kernay walay Buddhist nahi thay? PLEASE REPLY IN NEXT LECTURE. ITs VERY IMPORTANT.
@abidattari2438
3 ай бұрын
❤❤❤وہ لوگ بدھ کے نام پر isisi ہیں۔۔۔
کیا 'دین' اور 'فطرت' بنیادی طور پر دو الگ حقیقتیں ہیں؟
@M.S.K-es2cw
3 ай бұрын
فطرت، دین سے مشابہ ہے! فطری اخلاق انسان کی پیدائشی مزاج کے مطابق بیرونی قوتوں سے ازاد اندرونی اخلاق کی طرف کشش ہے جو انسان کی طبع مزاج میں گھوندا گیا ہے
صوفیاء نے سیاست چھوڑ دی ۔۔۔ اور کامیاب رہے۔۔۔ جبکہ باقیوں نے سیاسیت جاری رکھی اور ناکام رہے۔۔۔۔۔ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔کیا اسلام میں سیاست اضافی چیز ہے؟