Namoos Risalat | Dr Ashraf Asif Jalali | Full Byan |

Пікірлер: 4

  • @user-mf5fw1hd7x
    @user-mf5fw1hd7x2 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب مرشد

  • @AdnanAli-kp4bg
    @AdnanAli-kp4bg2 жыл бұрын

    میں صدقے جاؤں جلالی صاحب آپ پر

  • @islamicscholars4435
    @islamicscholars4435 Жыл бұрын

    🌹🌹🌹 سنیوں کے شہنشاہ: عرفان شاہ عرفان شاہ سنیوں نے شیر پالا: عرفان شاہ بھکی والا 🌹🌹🌹 شیر اہلسنت حجتہ الاسلام پیر سید عرفان شاہ مشہدی صاحب 🌹🌹🌹

  • @user-cq6cg5zv9w
    @user-cq6cg5zv9w2 жыл бұрын

    *2007 سے 2021* تک کا میرا مذہبی مسلکی سفر بحمد اللہ تعالیٰ جاری ہے۔۔۔۔۔ اپنی جاگتی آنکھوں سے مسلک حق اہل سنت و جماعت کی آبیاری کے لئے جتنی قربانیاں، میں نے اس شخص کی دیکھی ہیں شاید ہی کوئی دوسرا اس مشکل سفر میں کھٹن و دشوار راستے پر چل سکتا۔۔۔ میں ان کا مرید نہیں ہوں مگر اپنے پیر صاحب کے بعد اگر میں نے کسی کو مسلک اعلی حضرت پر مضبوط پایا تو وہ آپ کی مبارک شخصیت ہے۔۔۔۔۔ داتا حضور علیہ رحمہ غائبانہ نماز جنازہ سیمینار کے بعد ادارہ صراط مستقیم پاکستان تحریک صراط مستقیم پاکستان تحریک رہائی غازی ممتاز حسین قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ جیسی عظیم تحریکوں کی بنیاد آپ نے رکھی۔۔۔۔۔ لاتعداد غیر مقلدین کو آپ نے اہلسنت و جماعت حق پرستوں کا سبق پڑھایا بے شمار لاتعداد اہل سنت و جماعت کی آبیاری کے لئے سیمینارز کیے اور کر رہے ہیں آج بھی جب اہل سنت کسی مشکل میں پھنس جاتی ہے تو آپ کی جانب ہی دیکھتی ہے۔۔۔۔۔ آج بھی اگر وھابیوں کے سامنے آپ کا نام مبارک لیں تو ان کی ٹانگیں کانپتی ہے ہر اٹھنے والے نئے فتنے کا پیروکار آپ کا نام مبارک سن کر بھاگتا ہے۔۔۔۔۔ آپ کو دیکھ کر اپنے اسلاف کی یاد تازہ ہوتی ہے کے کس طرح انہوں نے دین حق کی سربلندی کے لیے تنہا اکیلے اسلام کا پرچم بلند کیا۔۔۔ حضور قائد اہل سنت امام عزیمت آپ کی استقامت پہ لاکھوں سلام

Келесі