Namaz me Jalsa istirahat Imam e Kaba keon Nhi Karte ? Eng Ali Mirza Exposed By Mufti Rashid Razvi
Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
Official KZread Channel
/ @muftirashidmahmoodrazvi
Short videos youtube channel
/ historicislam
Telegram Channel
t.me/muftirashid
Facebook pages
/ muftirashidmahmood
/ mrmrazvi
Instagram Link
/ mufti_rashid_mahmood_r...
Whatsapp group
chat.whatsapp.com/C6WgMQ5M5N2...
Contact Number For WhatsApp:
#Mufti_Rashid_Mahmood
#Ahle_Sunnat
#Engineer_Mirza_Exposed
Пікірлер: 307
آپ کی گفتگو دل کو سکون اور مطمئن کرتی ہے۔ اللّٰہ پاک آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔۔۔ اللّٰہ پاک تمام اہلسنت علماء کی خیر فرمائے آمین
ایک بار پھر مرشد کمال کر گئے مرزا جونیئر کی چھترول کرتے ہوئے Love you murshid 💕💕💕
استاد محترم مفتی مبشر رضا قادری ختم نبوت فورم نے آپکو خراج تحسین پیش کیا آج مدینہ کی پاک سر زمین سے.بہت بہت اچھا لگا ہمیں.اللہ کریم آپ پہ اپنا خاص فضل و کرم فرمائے مفتی صاحب.آمین
آپ کی گفتگو اتنی مدلل ہوتی ہے کہ اسلام کا بالکل بھی علم نہ رکھنے والا شخص آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔۔۔
@sadabbhaikhanbhai7982
2 жыл бұрын
صحیح✅
@syedirffi5818
2 жыл бұрын
Mufti jhoota,hae
@uhudmubarak9938
2 жыл бұрын
Bilkul
@camex911
Жыл бұрын
Ye jhoot bol raha hai
@FILADDIxZARII
6 ай бұрын
@@camex911😂😂😂 جاہل ہو پھر آپ
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
@muhammadasadullah7965
2 жыл бұрын
@Ex-ilmi kitabi firqa وعلیکم اسلام بھائی جان کیسے ہیں آپ
@muhammadasadullah7965
2 жыл бұрын
@Ex-ilmi kitabi firqa الحمدللہ رب العالمین زبردست گزر رہا رمضان۔ آپ اپنی ای میل ایڈریس دیں
ماشاءالله سبحان اللہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل صحت مے مزید اضافہ عطاء فرماۓ ۔ اہل سنت الجماعت زندہ باد 🌷🌷🌺
@syedirffi5818
2 жыл бұрын
Mufti bhagora
Allahu Akbar..Love from Kashmir
@Sahb213
2 жыл бұрын
Kashmir me kahan
ماشاءاللہﷻ❤ اللہ ﷻ آپ کی صحت میں برکت عطا فرماٸیں اور آپکے علم میں مزید اضافہ عطا فرماٸیں آپکو بے شک فصاحت عطا کی گی ہے کتنا خوبصورت انداز میں آپ ہمیں سمجھاتے ہیں اور الحَمْدُ ِللهﷻ ہمیں سمجھ بھی آ جاتی ہے کچھ ہوتے ہے جاہل جو جان کے سمجھنا نہیں چاہ رہے ہوتے وہ علیحدہ بات ہے لیکن بات ایسے ہی ہے عام شخص بھی میری طرح کا آسانی سے سمجھ جاتا ہے ساری بات کو اللہ ﷻ ہمیں راہ حق پہ چلنے کی توفیق عطا فرماۓ ہمارا مقصد تو محبوب علیہ الصلوة والسلام کے در تک پہنچانا ہے اور اپنا دل اپنے محبوب علیہ الصلوة والسلام کی رضا کے ساتھ جوڑنا ہے اور ان تک پہچنا ہی خدا تک پہچنا ہوتا ہے اور کوٸی راستہ نہیں ہے ان کے سوا اللہ ﷻ ہمارے لیے آسانیاں عطا فرماۓ اور ہمیں محبوب علیہ الصلوة والسلام کی چوکھٹ پہ پہچنے کی توفیق عطا فرماے مزید آسانیاں عطا فرماۓ ہمارے علم میں اضافہ عطا فرماۓ اللہ ﷻ سے آمین کے ساتھ دعا ہے اللہ ﷻ آپ جیسے اشخاص کا ہمارے سروں پہ سایہ قاٸم فرماۓ اور ہمیں قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے کیا لفظ ہوتے ہے ماشاءاللہﷻ❤ آپ کے کتنا خوبصورت انداز ہے میرے نزدیک تو دورہ حاضر میں یوں والد بھی بچوں کو یوں نہیں سمجھاتے جیسے آپ سمجھاتے ہیں اللہ ﷻ ہمارے علم میں اضافہ عطا فرماۓ اور عمل کی توفیق عطا فرماۓ اور جو والدین ان کو یوں نہیں سمجھاتے وہ وہ لوگ ہے جو ان باتوں کو اور آپ کی باقی ویڈیوز دیکھ لینے کے باوجود بھی جاہل کا جاہل ہے اس میں اسکی اپنی جاہلیت ہے 😢 اللہ ﷻ ہمارے گناہوں سے در گزر فرماۓ اور آپ کو مزید کامیابی اور کامرانی عطا فرماۓ آمین کے ساتھ ان شاء اللہﷻ آپ کی محنت بہت رنگ لیے کر آرہی ہے اور آنے والے وقت میں بہت رنگ لیے کے آۓ گی دورہ حاضر میں آپ جیسی شخصیات کی بہت ضرورت ہے اللہ ﷻ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرماۓ آمین یا رب العالمین❤
@sadabbhaikhanbhai7982
2 жыл бұрын
صحیح
Sir bohut bohut shukriya muhy is type ka bayan chahiye tha ku k mery dost mirza joiner jelmi ko bohut sunty hn to ono ny mujy kaha k daleel do k rafa yadyn ni krna chahiye or na hi akhri sajdy mai bethna chahiye.. (Allah ap ko lambi zindghi ata farmay ) ap ny mery mushkil asan krdi ab mn ye download kr k video on ko send kro gha Allah hafiz
@ameerabbas2199
2 жыл бұрын
Allah azzawajal ap k dosto ko haq bat qabool krne ki tofeeq ata farmaye ameen 🤲
کیا بات ہے مفتی صاحب 💚 ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب۔ علمی کتابی جواب ۔
Mashallah Great Work Mufti Rashid Mahmood Sahab ❤️
@syedirffi5818
2 жыл бұрын
Mufti bhagora
@sportsandnature258
2 жыл бұрын
@@syedirffi5818 jawo kahi dimaag ka ilaaj karwa Gatiya insaan
مفتی صاحب آپ کی عظمت کو سلام!
ناقابلِ تسخیر عالم. باکمال عالم مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سلام ❤
@sadabbhaikhanbhai7982
2 жыл бұрын
صحیح
آپ کو دیکھ کر یقین ہوگیا ہے کہ استاد کی نگرانی میں کتابیں پڑھنا کتنا ضروری ہے اور خود سے علمی کتابی بننا کتنا نقصان دہ ہے ، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجرے عظیم عطا فرمائے
@MuhammadUsman-zr1yj
2 жыл бұрын
میرے دل کی بات کی آپ نے
ماشاءاللہ کمال کر دیا مفتی صاحب
Mufti rasheed saab best
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب ♥️
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بہت خوب ماشاء الله، تبارك الله ایک عرض تھی اگر اسکی چوری اور اسکا مختصر جواب 30 30 سیکنڈ کے کلپ کی صورت میں مل جائیں تو ہم خوب واٹس اپ اسٹیٹس پر لگا کر اس کی اصلیت کو واضح کرنے میں مزید کامیابی حاصل کر سکتے ہیں جزاک الله خيرا
@islamicvideos2439
2 жыл бұрын
@@GULAMAMustaf فنجعل لعنۃ اللہ علی الکذبین القرآن الکریم
@waqasmemon5880
2 жыл бұрын
@@GULAMAMustaf Beta apna ilaj karwa kisi ache Doctor se karamat k peche lagne se koi faida nhi allah jese chata ha apni rehmat se taqak deta ha abb tumhe or tumharay jese gande aqeday walo ko samajh na aai to apni samajh ka ilaj karwao Quran me hazrat aasif bin barkhiya ka waqia karamat k sabot k liye kafi he الحمد لله رب العالمين
ماشاء اللہ مفتی صاحب ❤💞🌹 جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیئے ہیں اللہ پاک آپ کو نظر بد سے بچائے آپ کی ہر طرف سے حفاظت فرمائے اور آپ کو طویل عمر خیر و عافیت والی عطا فرمائے۔ آمین
@syedirffi5818
2 жыл бұрын
Mufti Rashid bhagora
@nisarshah6410
2 жыл бұрын
@@syedirffi5818 تم ہو ہی محروم لوگ
@islamicvideos2439
2 жыл бұрын
@@syedirffi5818 kis se bhage hn mufti zara batao aur na bata sko to فنجعل لعنۃ اللہ علی الکذبین mufti sb to kai saal se Mirza ko challenge kr rhe hain wo kya kehte hain Ulta Chor Kotwaak ko Dante
@islamicvideos2439
2 жыл бұрын
@@syedirffi5818 wese ye tariqa acha hai apni Mahroomi chupane kay liay doosre pr attack kr do ta k khud ka defense krna hi na pre
@uhudmubarak9938
2 жыл бұрын
Ameen
ماشاءاللّٰه بہت عمدہ جواب ہے مفتی صاحب۔ مرزا جہلمی نوں تن کے رکھو۔ تن میں ت کے اوپر پیش پڑھی جائے۔ بہت شکریہ یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْؕ-وَ مَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُؕ-وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ(۹) ترجمہ: کنزالایمان اے غیب بتانے والے (نبی) کافروں پر اور منافقوں پر جہاد کرو اور ان پر سختی فرماؤ اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور کیا ہی بُرا انجام
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔ لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ ♥️ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللّہ 🌹🌹🌹 اللّہ عزوجل ، آپ کی علم عمر عمل میں برکات عطا فرمائے۔
JazakAllah Shukriya Shukriya
اللہ اکبر کبیرا ۔۔ مفتی صاحب کمال کمال بہت کمال۔ ہماری جان خدمت حدیث پر قربان
Haq farmaya aapne hazrat
Mufti Rashid Mahmood Razvi Sb ka Andaz-e-byan boht khubsurat aur la jawab hy. Ma Shaa Allah 💓💓💕💕❤️❤️💗💗🌹🌹🌺🌺💟💟❣️❣️
انا اول مشاھد
Geo Rizvi shab
Maslak e ala hazrat zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشااللہ مفتی صاحب👍❤
JAZZAK ALLAH MUFTI SAHAB ALLAH AP KO JAZYE KHEER DE
مفتی صاحب اللہ پاک آپکو برکت عطا فرمائے
لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
ae ALLAH kai piyare RASOOL صلى الله عليه وسلم ap par salam
جزاک اللہ خیراً کثیرا 😊
Masha Allah, buht hi pyari aur elmi guftugu farmayi hai, mufti sb ne
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
اللہ کریم آپکو سلامت رکھے آمین
مفتی صاحب ماشإ اللہ اللہ عزوجل آپ کی عمر میں مزید برکت عطاء فرمائے آمین
Ya NABI (SAW) ap par salam
Great tarjuman of Ahl e sunnah
ya NABII صلى الله عليه وسلم ap par salam
Jazak Allah.. Ustad e muhtaram..
ما شاء اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب ۔مفتی صاحب کو اللہ تعالیٰ درازی عمر بالخیر عطا فرمائے
mashallah mufti sahab kia bt hai apki
Baki Allah Mufti Sahab ko Duniya O Akhirat dono mein kamyaabi Ata farmaye , is Ramadan k sadkay
جزاک اللہ حیر
اگر مناسب سمجھیں تو جن احادیث کا ذکر کرتے ہیں ان کی تصویر کا کتاب سے پیسٹ ںھی سکرین پر لگا دیا کریں ۔ یہ بہت اچھا ہوگا۔ بارک اللہ فیک
Ya RASOOL (SAW) Salam o alikya💖
Masha ALLAH mufti Sahab 💝💝💝💝💝💝
Labaik ya RASOOL صلى الله عليه وسلم
ya RASOOL صلى الله عليه وسلم ap par salam
Labaik ya NABI (SAW)
ya NABI صلى الله عليه وسلم salam o alikya
Ya NABI صلى الله عليه وسلم Salam Alayka
Hadees ke numbers ke liye shukriya ❤❤
یہ نمبر سکرین پر دکھانے والا طریقہ اچھا ہے اس طرح نمبر ذہن میں محفوظ ہو جاتے ہیں اسی طرح کتابوں کے اسکینز بھی دکھا دیا کریں ہائی لائٹ کر کے تا کہ ہم حوالہ جات محفوظ کرسکیں جزاک اللہ خیرا
Mufti Sahab Allah Tala aapko umra hijari ata farmae
A Great Scholar of Islam. ماشااللہ۔ ۔
ماشاءاللہ. بھت خوب 🌷🌷🌷🌹
آعلیٰ آعلیٰ آعلیٰ آعلیٰ ❤❤😍❤
بہت خوب مفتی صاحب🌹💚💚🌹
Great work 👍
Beshak
Masha Allah mufti Sahab ❤❤❤❤
ya HABIB صلى الله عليه وسلم ap par salam
Mash allah
Masha Allah
Subhan allah
ya RASOOL صلى الله عليه وسلم salam o alikya
Ya RASOOL (SAW) Salam o alikya
Ya RASOOL صلى الله عليه وسلم Salam Alayka
Mofte sb Allah Pak ap ko Salamat rkha
Allah pak khush rkhy ap ko❤️
ALLAH O akbar
Masha Allah ❤️
کمال
Bahut hi achy points diye ap ny ❣️❣️
Masha ALLAH Mufti Sab ALLAH AP ko jzaay Khair ata kary
Keep it mufti Sahab
Labaik ya HABIB (SAW)
ALLAH hame hidayat dai
ماشاء اللہ
Jazak Allah
مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ ہمیں ( نماز پڑھ کر ) دکھلاتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح نماز پڑھتے تھے اور یہ نماز کا وقت نہیں تھا۔ چنانچہ آپ ( ایک مرتبہ ) کھڑے ہوئے اور پوری طرح کھڑے رہے۔ پھر جب رکوع کیا اور پوری طمانیت کے ساتھ سر اٹھایا تب بھی تھوڑی دیر سیدھے کھڑے رہے۔ ابوقلابہ نے بیان کیا کہ مالک رضی اللہ عنہ نے ہمارے اس شیخ ابویزید کی طرح نماز پڑھائی۔ ابویزید جب دوسرے سجدہ سے سر اٹھاتے تو پہلے اچھی طرح بیٹھ لیتے پھر کھڑے ہوتے۔ (Saheh Bukhari# 802) ایک شخص مسجد میں داخل ہوا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے۔ اس نے نماز پڑھی اور پھر حاضر ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وعلیک السلام واپس جا اور دوبارہ نماز پڑھ، کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ واپس گئے اور نماز پڑھی۔ پھر ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) کے پاس آئے اور سلام کیا آپ نے فرمایا وعلیک السلام۔ واپس جاؤ پھر نماز پڑھو۔ کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ واپس گیا اور اس نے پھر نماز پڑھی۔ پھر واپس آیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سلام عرض کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں فرمایا وعلیکم السلام۔ واپس جاؤ اور دوبارہ نماز پڑھو۔ کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی۔ ان صاحب نے دوسری مرتبہ، یا اس کے بعد، عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے نماز پڑھنی سکھا دیجئیے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب نماز کے لیے کھڑے ہوا کرو تو پہلے پوری طرح وضو کیا کرو، پھر قبلہ رو ہو کر تکبیر ( تکبیر تحریمہ ) کہو، اس کے بعد قرآن مجید میں سے جو تمہارے لیے آسان ہو وہ پڑھو، پھر رکوع کرو اور جب رکوع کی حالت میں برابر ہو جاؤ تو سر اٹھاؤ۔ جب سیدھے کھڑے ہو جاؤ تو پھر سجدہ میں جاؤ، جب سجدہ پوری طرح کر لو تو سر اٹھاؤ اور اچھی طرح سے بیٹھ جاؤ پھر سجدہ میں جاؤ، جب سجدہ پوری طرح کر لو تو سر اٹھاؤ اور اچھی طرح سے بیٹھ جاؤ ۔ یہی عمل اپنی ہر رکعت میں کرو۔ اور ابواسامہ (راوی) نے بعد یوں کہا کہ پھر اٹھو یہاں تک کہ سید ھے کھڑا ہو جاؤ۔(SAHEH BUKHARI#6251) آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب طاق رکعت میں ہوتے تو اس وقت تک نہ اٹھتے جب تک تھوڑی دیر بیٹھ نہ لیتے۔ (SAHEH BUKHARI#823) میں نماز پڑھا رہا ہوں لیکن میری نیت کسی فرض کی ادائیگی نہیں ہے بلکہ میں صرف تم کو یہ دکھانا چاہتا ہوں کہ نبی کریم کس طرح نماز پڑھا کرتے تھے۔ ایوب سختیانی نے بیان کیا کہ میں نے ابوقلابہ سے پوچھا کہ مالک رضی اللہ عنہ کس طرح نماز پڑھتے تھے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ ہمارے شیخ عمرو بن سلمہ کی طرح۔ ایوب نے بیان کیا کہ شیخ تمام تکبیرات کہتے تھے اور جب دوسرے سجدہ سے سر اٹھاتے تو تھوڑی دیر بیٹھتے اور زمین کا سہارا لے کر پھر اٹھتے۔(SAHEH BUKHARI#824) ابوسلیمان مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ ہماری مسجد میں آئے تو انہوں نے کہا: قسم اللہ کی میں تمہیں نماز پڑھاؤں گا، میرے پیش نظر نماز پڑھانا نہیں بلکہ میں تم لوگوں کو دکھانا چاہتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس طرح نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ راوی کہتے ہیں: میں نے ابوقلابہ سے پوچھا: انہوں نے کس طرح نماز پڑھی؟ تو ابوقلابہ نے کہا: ہمارے اس شیخ- یعنی عمرو بن سلمہ کی طرح، جو ان کے امام تھے اور ابوقلابہ نے ذکر کیا کہ ابوقلابہ نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ جب پہلی رکعت کے دوسرے سجدے سے اپنا سر اٹھاتے تو ( تھوڑی دیر ) بیٹھتے پھر کھڑے ہوتے ۱؎۔ (Sunan ABU DAWOOD#842)
ماشاءاللہ سچی بات سن کر روح خوش ہوئی..
ماشاءاللہ 🌹
Mashaallah mufti sahab bahot khub ❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللّٰه
Hazrat ye mirza har baat logon pr zabardasti thopta hai aur bat ka credit khud leta hai
@trueislam2366
2 жыл бұрын
@@GULAMAMustaf 🤣🤣🤣🤣sbse pehli bat to awwal no. Ka jahil hai bahjatul asrar kitab ko kehta hai bad k bande ne likhi hai... O.. Beta g apke berozgar mirza jaisa banda nhi hai vo samjhe aur bahjatul asrar me waqiyat sanad k sath maujood hai aur us kitab ko authentic mana jata hai...🤣🤣🤣 Dusri bat ye jahil ek waqiya nhi samajh sakta to baki bat kya samjhega waqiya ye hai k gaus e pak jalal me ae to vo murid dar gya gaus e pak ne mara nhi balki murid unke itna adab aur khauf krte the ki apni galti pr khaufzada ho gae aur us khauf ki vajah se rooh parvaz kar gai... Peerane peer ne use nhi mara 🤣🤣🤣 aur jo ye lecture de rha isko kisi normal bande k samne baithao vo bhi iska mu band kr dega....
@trueislam2366
2 жыл бұрын
@Ex-ilmi kitabi firqa ye bachche bachungde chuze gali muhalle k launde khud ko muhaqqiq samajhte hain🤣🤣🤣 Aur isi tarah ki chote chote clips bna k dalte hain ab inke samne jawab dene wala koi rehta nhi hai to sochte hain hm hi is daur k muhaddis hain...
@islamicvideos2439
2 жыл бұрын
@@GULAMAMustaf o pagal kyun baar baar aik hi comment kr ke zaleel ho rhe ho jao dekho us video ke neeche mn nay aik phakki di hai us naam nihaad hafiz ko
,👌💖
*Masha Allah* ❤️ *Very Nice Video Mufti Sahab*
Good welldon Rashid
ماشاءاللہ احسن
Good explanation
Ma sha Allah