Nabi Pak Alehissalam Par Jadu Hone Ki Haqiqat | Jhoota Waqia | Sahih Riwayat, Sahih Bukhari |
Ойын-сауық
Nabi Pak Alehissalam Par Jadu Hone Ki Haqiqat | Jhoota Waqia | Sahih Riwayat, Sahih Bukhari
#jadu
#amaliyat
#sahihbukhari
#muftitariqmasood
#engineermuhammadalimirza
#drisrarahmed
#muftikamranshahzad
Sahih Bukhari Related Ahadees references:
Hadees: 3268
Hadees: 5763
Hadees: 5765
Hadees: 5766
Hadees: 6063
Hadees: 6391
Пікірлер: 252
پہلامفتی جس کو سننے میں مزہ آتا ہےاور علم میں بہت اضافہ ہو جاتا ہے ۔
@Umarvoice313.
22 күн бұрын
پہلا نہیں جناب آج تیس سال پہلے اس مسلہ جادو پر علماۓ اشاعت التوحید دیوبندیوں ایک عالم دین کو جماعت سے نکالا علامہ احمد سعید خان ملتانی جنہوں نبیﷺپر جادو کے اثر کو کفریہ عقیدہ ثابت کیا اور اج تک انکی جماعت اس مؤقف پر قائم ہے 2011میں فوت ہوۓ تھے یوٹیوب پر سرچ کریں علامہ احمد سعید ملتانی مسلہ جادو
الحمد اللہ ۔یہ بیان سن کر میرے علم میں قرآن اور حدیث سمجھنے مین اضافہ ہواشکریہ۔
@tariqbutt9559
Ай бұрын
اضافہ نہیں ھوا حدیث سے نفرت پیدا ہوئی ھے کیا آپ نے مفتی صاحب نے جو اپنے عقلی ڈکسولوں سے حدیث کو رد کرنے کی کوشش کی ھے اس کی تحقیق کی ھے؟
میرے اللہ اس مفتی صاحب نے تو ہمیں خواب غفلت سے جگایا ۔۔۔۔ سبحان اللہ اللہ تعالی آپ کی علم میں اور بھی نور ڈالے ۔۔ آمین
U deserve millions millions subscribers.
Excellent brother Mujhe lag raha tha ke me hi akela lad raha hu sab se Excellent bro Allah aap ke darjaat buland kare Aameen 👏👏👏
@tariqbutt9559
Ай бұрын
مفتی صاحب کے بیان پر جو اعتراضات میں نے اہل علم کے پیشِ کیے ہیں ان پر بھی نظر ڈال لیں معاملہ حدیث کا ھے اور یاد رکھیں کوئی صحیح حدیث قرآن سے نہیں ٹکراتی ۔
musalmanu ko ap jase mufti ki zaroorat hai.. allah pak ap ko salamat rakhy
Aaj phr ummat e muhammadi k ik fard ny namoos e risalat ka haq adaa kar dia Allah pak apko mehshar ma apny nabi ki shifat naseeb kry
سلام ہو اپر حضرت میں دکن ۔ حیدر آباد انڈیاسے ہو سورہ فلق ۔ ناس کی شان نزول بھی بیان کردے تاکہ وہاں پر جو غلطی ہور ی وہ بھی سمجھ سکے
You are New Great scholar of Pakistan
الحمدللّٰہ ، مفتی صاحب کو سننے سے پہلے بھی یہی موقف تھا جو مفتی صاحب نے بیان کیا۔۔۔ دین کو غارت کرنے والوں نے دین میں تھوک کے حساب سے ملاوٹ کی
@tariqbutt9559
Ай бұрын
مفتی صاحب نے مذید ملاوٹ کر دی ھے۔ برادر اگر حدیث کو درمیان سے ہٹا دیا جاے تو ہر کسی کو من مانی تاویلات کا ہتھیار ہاتھ آ جاتا ھے جس طرح مفتی صاحب نے حدیث پر اپنی خواہشات کا آرہ چلا دیا۔
@tariqbutt9559
Ай бұрын
مفتی صاحب جادو اگر لوگوں کی آنکھوں پر ہو گیا تھا موسیٰ علیہ السلام کیوں ڈر گئے تھے؟
@tariqbutt9559
Ай бұрын
بریلوی مکتب فکر کے پیر کرم شاہ صاحب معترضین کے جواب میں فرماتے ہیں۔ان کے اعتراضات اور شکوک کے بارے میں اہل سنت یہ کہتے ہیں کہ حضورﷺ کی دو حیثیتیں تھیں۔ ایک حیثیت نبوت اور دوسری حیثیت بشریت۔ عوارض بشری کا ورود ذات اقدس پر ہوتا رہتا تھا۔ بخار، درد، چوٹ کا لگنا، دندانِ مبارک کا شہید ہونا، طائف میں پنڈلیوں کا لہولہان ہوتا اور احدمیں جبین سعادت کازخمی ہونا۔ یہ سب واقعال تاریخ کے صفحات کی زینت ہیں۔ یہ لوگ (معترضین) بھی ان سے انکار کی جرأت نہیں کر سکتے اور ان عوارض سے حضور کی شانِ رسالت کا کوئی پہلو اس سے متاثر نہ تھا۔ اگر ایسا ہوتا کہ اس جادو سے حضور کوئی آیت بھول جاتے یا الفاظ میں تقدیم وتاخیر کر دیتے یا قرآن میں اپنی طرف سے کوئی جملہ بڑھا دیتے یا ارکان نماز میں ردوبدل ہوجاتا تو اسلام کے بد خواہ اتنا شوروغل مچاتے کے الامان والحفیظ۔بطلان رسالت کے لیے یہی مہلک ہتھیار کافی تھا۔ انہیں دعوت اسلامی کو ناکام کرنے کے لیے مزید کسی ہتھیار کی ضرورت نہ رہتی۔ لیکن اس قسم کا کوئی واقعہ کسی حدیث اور تاریخ کی کتاب میں موجود نہیں۔ دشمنانِ اسلام نے آج تک جتنی کتابیں پیغمبر اسلامﷺ کے بارہ میں لکھی ہیں ان میں بھی اس قسم کا کوئی واقعہ درج نہیں۔ (ضیاء القرآن،۵ ص۷۲۵)
@tariqbutt9559
Ай бұрын
حافظ ابن قیم رحمہ اللہ زاد المعاد، ج۴ ص۱۲۴۔ وروح المعانی، ج۱۵، ص۲۲۶و۲۲۷ میں لکھتے ہیں کہ کچھ لوگ (معتزلہ اور منکرین حدیث (مفتی کامران شہزاد) منصب نبوت کے حق میں نقص اور عیب سمجھتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے نبیﷺ پر جادو چل جانے کا انکار کیا ہے۔ مگر ان کا یہ زعم صحیح نہیں کیوں کہ جادو ایک مرض ہے۔ جس طرح آپ کو بحثیت بشر دوسری امراض اور عوارض لاحق ہوتے رہے اسی طرح آپ جادو کی مرض کی لپیٹ میں آ گئے تھے۔ یعنی جس طرح آپ پر زہر اثر کر گیا تھا اسی طرح آپ جادو کی زد میں آ گئے اور جس طرح بخار اور دوسرے امراض بقول قاضی عیاض منصب نبوت کے منافی نہیں، اسی طرح جادو بھی قادح نہیں۔ رہا آپ کا کسی کام کے لیے یہ فرمانا کہ میں یہ کام کر چکا ہوں مگر نہیں کیا ہوتا تھا تویہ خیال منصب نبوت میں کسی خلل کا باعث ہرگز نہیں۔ کیونکہ میں آپ کی نبوت اور صداقت نہ صرف ناقابل تردید بکثرت دلائل قائم ہیں بلکہ اس پہلو سے آپ کی عصمت پر اجماع ہو چکا ہے۔ اور یہ چیز ان امور میں سے ہے جو دنیوی امور میں آپ پر واقع ہو سکتے ہیں، کیون کہ آپ ان کی وجہ سے مبعوث نہیں ہوئے اور نہ آپ کا فضل وکمال ان اسباب کا مرہون منت ہے۔ چوں کہ آپ بحثیت بشر دوسرے انسانوں کی طرح آفات کی زد میں ہیں۔ لہٰذا یہ کوئی بعید از عقل بات نہیں کہ آپ کو کوئی ایسا خیال آ جائے جس کی کوئی حقیقت نہ ہو بعدازاں وہ خیال ختم بھی ہو جائے
@tariqbutt9559
Ай бұрын
مولانا اشرف علی تھانویؒ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کے اثر اور علاج کو معوذتین کا شان نزول قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں:"حضرت جبرائیل ؑ امین سورتیں پڑھنے لگے ،ایک ایک آیت پر ایک ایک گرہ کھل گئی۔چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بالکل شفا ہوگئی۔
عالم مفتی کامران صاحب ایک بہت بڑے مجدد دین ہیں۔ ان کا علم کا انداز بلکل درست ہے۔ ان کا سمجھانے کا طریقا انتنا مطعسر کن ہے کہ بات دل کے اندر اتر جاتی ہے۔ ماشاللہ۔ اللہ پاک آپ کو ایک لمبی عمر عطا فرماے اور آپ اسلام کی تمام اختلافی بحث وں کو حل فرما دیں۔
Meri umar 40 sal he aur me aksar sochta tha ki aise kese mumkin he k Allah karim apne pyare nabi e pak sallallahu alayhi wasallam ki hifazat na kar sake Aaj sab dout clear ho gayi Zajakallah mifti sahab Allah aapke ilm aur umar me barkat ata farmave aur aap aise hi ummat ko fayda pahunchate raho Aamin summa Aamin
@tariqbutt9559
Ай бұрын
برادر یہ پڑھیں اور مفتی صاحب کے بیان پر جو آنہا نے بغیر تحقیق کے کہا ھے بلکہ حدیث دشمنی میں جو کہا ھے اس پر غور اور فکر کریں ائمہ لغت قرآنِ مجید، احادیث صحیحہ، فقہائے مذاہب، ائمہ محدثین اور جمہور علمائے اسلام کی تصریحات کے مطابق جادو ایک ٹھوس حقیقت ہے اور دیگر امراض وادوجاع کی طرح ایک مرض مگر بذاتِ خود مؤثر نہیں، بلکہ مشیت الٰہی کے ساتھ مشروط ہے۔ اہل سنت کے نزدیک رسول اللہﷺ کی دو حیثیتیں تھیں۔ ایک حیثیت بشریت اور دوسری حیثیت نبوت۔ عوارض بشری بخار وغیرہ کا ورود ذاتِ اقدسﷺ پر ہوتا رہتا تھا۔ منکرین جادو بھی ذاتِ اقدس پر عوارض بشری کے ورود کے قائل ہیں۔ اور ان عوارض سے رسول اللہﷺ کی شانِ رسالت اور حیثیت نبوت پر قطعاً کوئی اعتراض وارد نہیں ہوتا۔ اسی طرح یہاں بھی جادو کا اثر رسول اللہﷺ کی جسمانی صحت تک محدود رہا۔ آپ کی عقل، قلب اور اعتقاد وغیرہ رسالت کا کوئی پہلو اس سے متاثر نہ تھا۔ بالفاظ دیگر اس جادو کا اثر ذاتِ محمدﷺ پر تھا۔ نبوت محمدﷺ اس سے بالکل غیر متاثر رہی، یعنی آپ کی عقل، تمیز، قلب اور اعتقاد بالکل محفوظ رہے
I usually skip videos when ever i see the word mufti or maulana But you are different Ap ki do teen videos dekhi, kaafi different lage ap baaki muftia se..... An intellectual personality Inshallah will discover more of your content
@anwaransari9677
Жыл бұрын
Same to me.
@moinuddinkhawaja7728
Жыл бұрын
Same are my comments he is super genius. Scholar. Masha Allah. Moinuddin. Khawaja. Madina Munawarah
@Houseofstartup
Жыл бұрын
He is absolutely genius bro
الحمداللہ۔۔۔میں بھی اسے درست نہیں سمجھتا۔۔۔نبی کی شان بہت بلند ہے جو لوگ باتیں بناتیں ہیں۔۔۔بہت عمدہ علمی گفتگو
@tariqbutt9559
Ай бұрын
جی درست انبیاء علیہ السلام کی شان بہت بلند ہوتی ھے اس میں کوئی شک نہیں لیکن یہ مفتی صاحب نہ صرف انبیاء علیہ السلام کی شان کم کر رہے ہیں بلکہ قرآن کی بھی
Allah Ap ko shaad baad rkhy. Buht different soch hay Ap ki 2sron say. Best molvi
@tariqbutt9559
Ай бұрын
جی بالکل مختلف سوچ ھے اور یہ سوچ منکرین حدیث کی ھے نہ کہ اہل سنت علماء کی
سلام علیکم: بھائی محترم مفتی کامران شہزاد صاحب آپ کی تقریباً تمام ویڈیوز دیکھی ھیں آپ نے حق گوئی کا حق ادا کیا ۔{ حق بات کہو چاہے تمہارے خلاف کیوں نہ ھو} اللّہ تعالیٰ آپ کو ان رواتی علماء سے محفوظ رکھے ۔ اس پُر فتن دور میں حق بات کہنا کسی جہاد سے کم نہیں ماشاء اللّٰہ آپ نے اس حق گوئی کی دوڑ میں علی مرزا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اللّہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے { آمین یارب العالمین } وسلام
@tariqbutt9559
Ай бұрын
مفتی کامران شہزاد صاحب نے بخآری و مسلم اور دیگر کتبِ حدیث میں درج حدیث کا رد کیا ھے بخآری و مسلم کی احادیث پر امت مسلمہ کا اجتماع ھے اور اس حدیث پر علماء اہلسنت نے اس حدیث پر کیا فرمالیا ھے کومنٹس کی صورت میں پڑھ لیں اور اپنے کومنٹس بھی دیں
Hazrat Allah pak ap k ilam may izafa farmey ameen hazrat ap nay Quran ka haq ada kardia .
ایک نہایت اہم اور نیا پہلو جس سے آپ روشناس فرمارہے ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ
@tariqbutt9559
Ай бұрын
یہ نیا پہلو نہیں ھے آپ کے سامنے نیا آیا ھے اس پہلو کا علماء اہلسنت شافی جواب دے چکے ہیں اور مفتی صاحب کے خیالات رذیلہ کا رد بھی کر چکے ہیں
❤السلام علیکم ، سر اپ کا علم اپ کی سوچ اپ کا بیان ماشاءاللہ بہت خوب ہے اپ حق بات کہتے ہیں اللہ اپ کو جزائے خیر دے
Hazrat ap ko Allah ne bahut ilm Diya hae Masha allah ap ki tahkik bahut hae
@tariqbutt9559
Ай бұрын
اس کو تحقیق نہیں دجل فریبی کہتے ہیں جو سوالات کومنٹس کی صورت میں میں نے اٹھاے ہیں مفتی صاحب سے کہیں کہ ان کے جواب دیں پھر دیکھتے ہیں
مَاشَاءَاللّٰہ! اَللّٰه ﷻ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اچھّی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا کرے۔ آمین مشکلِ خویش بر پیرِ مغان بردم دوش کو بتاییدِ نظر حلِ معمّا می کرد
مفتی صاحب قبلہ نے بڑی محنت سے علم حاصل کیا ہے۔اللہ آپ کے اساتذہ کو اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
@lonesaleem6283
3 ай бұрын
Aameen
True Mujaddid of islam 💚
@umairalavi7676
Ай бұрын
Absolutely Right
ما شآء اللہ تبارک و تعالی ۔بہت خوب لا جواب ویڈیو ۔ ان مفتی صاحب کے لیکچر سن کر بہت مزہ آیا اور دل کو انتہائی اچھی اور سچی لگیں۔
@MirNazirAhamed
10 ай бұрын
Macha Allah 19:55
Masha Allah....Allah aap ko jazae khair kasrat ke saath ataa kare..aapne ham jaise musalmano ko gumraah hone se bacha lia
استاد محترم! یقین کیجیے بہترین گفتگو کی گئی ہے۔ دل باغ باغ ہوگیا۔
@myasir9793
Жыл бұрын
Sir 17 mint 35 second py jo ayt kot ki gai hy us ka number mily ga kya
alama sahib dil khush kar diya app nein allah app ko mazeed himat jurahat ata kare haq biyani ki sach jhoot ko juda karne ki
الحمدللہ " اللّٰہ کریم کا کڑوڑوں شکر ھے ، کہ اللّٰہ رسول کریم صلی اللہ علیہ کی امت میں ایسے لوگ اللّٰہ بھیجتا رھتا ھے، جو دین اور حدیث کی باریک بینی سے تحقیق کر کے سچ اور جھوٹ سب کے سامنے رکھ دیتے ھیں،
Kamran sb. Sir ji u R Great.. Bundle of thanks. Boht Barri Confusen khatm kr di
ماشاءاللہ 👏👏 دل خوش ہو گیا مفتی صاحب جزاک اللہ خیرا
Hazrat aaj ap ny khawaish pure kar di Allah pak apko aabad rakhy
Mera nabi na kabi bahka h or na kbhi bhka ga. . . (Al_Quran)
سبحان اللہ مفتی صاحب قبلہ اللہ آپ کو اس عظیم نعمت سے اور نوازے۔
Jazak Allah o khair, well explained
@zahraraja4216
Жыл бұрын
I always thought that it's impossible that our nabi paak s.a.w got compromised by any magic.And today I got the right answer.jazakillahu khaira sir.
جیوے او شیرا ❤ شالا خوش رہو
واااااااااااااہ میرے شیر اللہ سلامت رکھے
Sir mashallah bhut coherent and sound analysis Kiya.Bra e karm is jhoote aur mungharat waqae ko kitaboun se hazaf Kiya jae bra e krm
اسلام علیکم ؛ محترم مفتی صاحب، اللہ بادشاہ آپ کو برکتیں عطاء فرمائے ،آمین، اس بات پر بہت سے مسلمان کو اس غلط فہمی میں مبتلا کیئے ہیں، کہ ھمارے رسول اللہ صلعم پر بھی جادو ہو گیا تھا، پلیز اس حقیقت کو عام کیا جائے، بہت بڑی غلط فہمی ہے،
Kamran Saab inthai gehrai say or ghouro fiqar k sath byan karte Hain . Buhat achay say samjh bhi aati hai
زبردست ماشاء اللّٰہ سلامت رہیں شاد و آباد رہیں آمین
Asa.Mashallah bohat acha explain kiya hy app nay allah app ko jazay khair day ameen
جزاک اللہ!
Kabhi socha hi nahi yr... Absolutely perfect 👍👍👍
Mashallah Sir Bohat Khooob Ap Or Is Tarha Ki Videos Banae Har Topic Pe
Maa Shaa Allaha.All truth close to my heart.❤
Bhatreen sir........kamal kar diyaaaaa
MashAllah...well explained..respect from Australia 🇦🇺
سلامت رہیں کامران شہزاد صاحب سبحان اللہ دل مطمءن ہو گیا ۔واہ واہ واہ۔۔۔۔
Wah. Beshak.. Very good...
جزاك الله خيرا
MashaAllah bht acha explain kiya he. Allah sabko hidayat ata farmae. Ameen
@AbdulSamad-qk1od
Жыл бұрын
Taez raftaar guftagu ku samajhna aam aadmi ke liye dushwaar hai,
Allaha jazayae khair dayae
Jazakallah Khairah
Excellent work
Jazakallaah.
Masahallha bhoat acche tarike se samjaya aap ne
Allah es mufti ki umer daraz kry aur jahil molvion se bachaye aameen
MASHA ALLAH
Masha Allah
MashaAllah
Kya baat hy ❤️
مفتی صاحب تسی کون او یار..؟؟ یہ بات مجھے پوری زندگی ہضم نہیں ہوئی آپ کی باتوں نے بہت حد تک ذہن کو پرسکون کر دیا ہے...
Parwez saab ke baad agr koi aqalmand aalim nazar aaya hai to wo mufti kamran saab hain ❤
Vvvvvv. Good
Subhan Allah
Well explained sirji ye sari kharabi hamaray deen mein ye Jamaatu ki di hoee hai - Tableeg - Ahele Hadees - Barelvi aur khas kar India - Pakistan - Bangladesh. Ye sab Suffism se mutasir hai .
Mera dimak nahi manta tha ki nabi pak pe jadu ho sakta hai aij yakin ho geya masahallha allhamdullha..
Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar nabi Apne Allah ki hifazat mein rahe to Jo Allah ki hifazat mein ho usse Kaun jadugar aur Kaun falana dhinga Allah ki kasam dimag khul gaya dimag khul gai Allah sabko hade de Ameen aur shukriya bhai aapka bhi samjhane ka insan hone ke naate hak Sach ki ek minut se pahle samajh a jaati hai Allahabad hai man kar aur munafik na mane to labbaik ya Rasool Allah labbaik ya Rasool Allah Allah Hu Akbar Allah Hu Akbar yahi huk Sach hai
سبحان اللہ اس واقعہ پر مجھے کبھی یقین نہ تھا
True ❤
MashaAllah. Hazrat aapka dars kahan aur kab hata hy ?
Subhaan allaah bahut khubsoorat jawaab diya hai aapne , ,hazrat, , , pyaare aaqua ke shaane aqdas ke mutaabique❤❤❤❤❤,,,
شروع سے ہی میرا دل اس حدیث پر نہیں جما میرے دل میں بھی یہی بات تھی۔ ہو اللہ کا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اور جادو جیسی شیطانی چیز کا عمل نہیں ہو سکتا
❤️
Janab app say ek sawal hai adam ale salam kay mamlay main jo quran main zikr hai us mamlay main app kiya farmain gay
Nabi pe Jadu hona Nabi ki shan ki khelaf hai
@nismo4321
Жыл бұрын
Beshak. So many fake hadith like this.
Javed ahmed ghamidi is the best, eng mirza and tareq masud are just comedian.
محدثین کی عصمت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عصمت زیادہ اھم ھے
مفتی صاحب تسی گریٹ ہو میں اس حدیث کو ہمیشہ تنقیدی طور پر رد کرتا تھا مگر آپ کی گفتگو کے بعد اب کسی کو بھی تسلی کروا سکتا ہوں کیونکہ پہلے کسی درجے میں صحیح حدیث ہونے کے ناطے ڈر لگتا تھا
Sir is pr hawala dete hai molana ki sure nas or sure falaq tbhi najil huyi thi
Well .. ziada better hota k app sath sath references ki photo b lgaty
AOA Please try to show a little clip of the videos of the persons in the picture
Mashallah Saat saat Quran aur hadees ka reference bhi dedo . jazakallah khair
Sir please Clear age of mother of Islam 👏👏👏
Taqreeban itney dinn pehlay jitney dinn pehlay apney video upload ki k meney apney Bhai ko kaha k ye baat mei nahi manta k janab Rasool ALLAH s a w parr jado howa aur Bhai Mera Quran wa sunnah mei bs karraha hai
Dua kre hzrt mere liye bht preshan hu insb chizo s
Well done mufti saab aap ny bohat zabrdast explanation ki Allah pak apko zindgi tandrusti aur sahat dy ameen aur next time bhi sahee deen samjhany ki toofiq ata farmaye ameen
بخاری و مسلم میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ لبید بن عاصم یہودی نے رسول اللہ ﷺ پر جادو کیا جس کا اثر آپ ﷺ پر اس طرح ظاہر ہوا کہ آپ نے ایک کام نہیں کیا ہوتا تھا، لیکن سمجھتے کہ اسے کر چکے ہیں۔ امام ابوبکر الجصاص اس روایت کی سخت الفاظ میں تردید کرتے ہیں: ومثل ھذہ الاخبار من وضع الملحدین ..... والعجب ممن یجمع بین تصدیق الانبیاء علیہم السلام واثبات معجزاتھم وبین التصدیق بمثل ھذا من فعل السحرۃ۔ (احکام القرآن للجصاص:۴۹/۱) ’’اس طرح کی روایات ملحدین کی وضع کردہ ہیں۔ ان لوگوں پر تعجب ہے جو انبیاء علیہم السلام کی تصدیق کرنے اور ان کے معجزات کو ماننے کے ساتھ ساتھ یہ بھی مانتے ہیں کہ جادوگر انبیاء کے ساتھ ایسا کرسکتے ہیں۔‘‘
@drsohailzafar4865
Жыл бұрын
نبی کو تو قتل بھی کیا گیا. جادو بھی ایک طرح كا وار ھے
@ParvezAlam-pt5zu
Жыл бұрын
@@drsohailzafar4865 Qatl karne aur jaadu karne me koi farq nazar nahi aata aap ko? Nabi par Jaadu hone ka matlab hai ilm-e-Shaitaani Nabi ki zaat par ghaalib aa gaya. Ba-haisiyat Nabi aap ki bashariyat ke tahat aap ko Qatl kiya ja sakta hai, zakhmi kiya ja sakta hai, ye sab maaddi hamle hain jo Nabi ki zaat par ho sakte hain lekin jaadu ka taalluq Shaitaan se hai. Raaviyon ki pooja paath karne ke bajaaye hame unki jama karda rivayaat par sanad, matan aur diraayat ke usoolo ko saamne rakh kar tahqeew karni chahiye.
YaAllah hzrt apne rula diya😭😭😭😭
مفتی صاحب آپ کی بحث بہت مدلل اور قوی ھے, لیکن جوش خطابت میں ایک بات آپ بار بار غلط بیان کر رھے ہیں کہ نبی ﷺ کا دماغی توازن متاثر ھوا تھا (نعوذ باللہ)۔ درست مفہوم یہ ھے کہ نبی ﷺ کی یادداشت متاثر ھوئی تھی نہ کہ دماغی توازن۔ دونوں کیفیات میں زمین و آسمان کا فرق ھے۔
You are great / without xeryfying text hadees must not to be accepted
Jo hadess Quran se takray vo hadess hee nahee vo manafqeen ke mangharath hae.Molana sahib ne Haqq fermaya.
Sir ap to wo kam kr rhe hain jis pr buht se ulma ko rashk krna chahiye
@sk-Muhammadi
7 ай бұрын
bilkul sahi keh rahain hain ap
Kitne barre baree zulm in musalmanon ne Allah aur Allah ke nabi ke sath kie hain.
Aoa mai b yaihi phele sochti thi k nabi pak saw ko shetaan kabi gumrah ya hawi ya nuksaan nai karsata tha to jado to shetani Amal hai to yai kaisai hosakta hai . phir jab baro se suna k wo hum ummat k liye tha ta k log akhri 2 kul parhai or apne upar dum karai .
Azmat e mustafa zrori
Sir nabiyo se satetan door raheta hai to aadam alahe Salam k bare me aap ki kya rae hai
Dant tootny wali riwaet py b kalam karain
Akhiri 2 qul tafseer bataye
Is Mufti sahab ne kahan se Iftah kiya Hai, yani kahan ke farig hain?