NAAM NIHAD AHLE HADEES NASIRUDDIN ALBANI KA FITNA || HAZRAT MAULANA MUFTI SAEED AHMAD SAHEB PALANPUR

#NAAM#NIHAD#AHLE#HADEES #NASIRUDDIN#ALBANI#KA#FITNA_

Пікірлер: 186

  • @irshad0333ahmed
    @irshad0333ahmedАй бұрын

    اللہ کریم نے ایک ھزار سال تک عالم اسلام اور بلاد حرمین کی۔قیادت و سیادت احناف ھی کو عطاء فرمائ ذلک فضل اللہ یؤتیہ

  • @AllaH-Hu-Akbar05

    @AllaH-Hu-Akbar05

    17 күн бұрын

    Kya bhai assalamualaikum Sab khairyat aapko Allah aur Nabi sallallahu alaihi wasallam aur Deen ka ilm nahi hai lagta hai Allah aapko hidayat ata kare ameen 😊😊😊😊 Assalamualaikum

  • @irshad0333ahmed

    @irshad0333ahmed

    17 күн бұрын

    @@AllaH-Hu-Akbar05 حدیث نبوی کی روشنی میں سورہ کہف کی ابتدائ دس ایات روزانہ اھتمام سے پڑھیں انشاء اللہ چھوٹے بڑے تمام دجالی فتنوں سے حفاظت رھے گی ۔۔۔۔۔مستقل مزاجی سے عمل۔کرکے رزلٹ دیکھیں انشاء اللہ صراط مستقیم پر ھی رھوں گے

  • @muhammadali-m5s
    @muhammadali-m5s25 күн бұрын

    اہل حدیث حضرات ضعیف احادیث کو بھی موضوع کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں آپ نے بالکل صحیح کہا اور آپ نے بالکل صحیح سوال اٹھایا ہے کہ ضعیف احادیث، احادیث ہیں یا نہیں؟ ❤

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    18 күн бұрын

    کیا آپ ان احادیث پر عمل کریں گے ، جو احناف کی کتابوں میں ہے ؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب ، کتاب الاثار سے شراب سے متعلق چند فتاوا ماخذ کتاب: کتاب الآثار از: امام محمد شیبانی، ترجمہ : مولانا محمد صدیق، ناشر: مکتبہ اعلیٰ حضرت، لاہور، صفحہ نمبر ۴۰۰( 1۔ حضرت امام ابوحنیفہ کے شاگرد حضرت امام محمد ’’رحمہ اللہ‘‘ فرماتے ہیں! ہمیں حضرت امام ابو حنیفہ ’’رحمہ اللہ‘‘ نے خبردی، وہ حضرت سلیمان شیبانی ’’رحمہ اللہ‘‘ سے اور وہ ابن زیاد ’’رحمہ اللہ‘‘ سے روایت کرتے ہیں! وہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر ’’رضی اللہ عنہا‘‘ کے ہاں افطاری کی تو انہوں نے ان کو ایک مشروب پلایا گویا اس نے ان پر اثر کیا جب صبح ہوئی تو پوچھا یہ کونسا مشروب تھا میں تو گھر جانے کی راہ نہیں پارہا تھا۔‘‘ حضرت عبداللہ ’’رضی اللہ عنہا‘‘ نے فرمایا ہم نے عجوہ (کھجور) اور منقی پر اضافہ نہیں کیا۔‘‘ حضرت امام محمد ’’رحمہ اللہ‘‘ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابو حنیفہ ’’رحمہ اللہ‘‘ کا بھی یہی قول ہے۔‘‘ 2۔ امام ابو حنیفہ کے شاگرد حضرت امام محمد ’’رحمہ اللہ‘‘ فرماتے ہیں! ہمیں حضرت امام ابو حنیفہ ’’رحمہ اللہ‘‘ نے خبردی، وہ حضرت حماد ’’رحمہ اللہ‘‘ سے اور وہ حضرت ابراہیم ’’رحمہ اللہ‘‘ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کھجور اور منقے کا نبیذ پینے میں کوئی حرج نہیں جب دونوں ملایا کو جائے یہ اس زمانے میں مکروہ تھا جب مسلمانوں کی معیشت تنگ تھی اور ابتدائی دور تھا جس طرح گھی اور گوشت مکروہ تھا۔‘‘ لیکن جب اللہ عز و جل نے مسلمانوں کو آسودہ حال کردیا تو اب اس میں کوئی حرج نہیں۔‘‘ حضرت امام محمد ’’رحمہ اللہ‘‘ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اورحضرت امام ابو حنیفہ ’’رحمہ اللہ‘‘ کا بھی یہی قول ہے۔‘‘ 3۔ ابو حنیفہ کے شاگرد حضرت امام محمد ’’رحمہ اللہ‘‘ فرماتے ہیں! ہمیں حضرت امام ابوحنیفہ ’’رحمہ اللہ‘‘ نے خبردی، وہ حضرت حماد ’’رحمہ اللہ‘‘ سے اور وہ حضرت ابراہم ’’رحمہ اللہ‘‘ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں نبیذ سے بچا کرتا تھا پھر میں حضرت ابراہیم ’’رحمہ اللہ‘‘ کے پاس گیا اور وہ کھانا کھارہے تھے میں بھی نے ان کے ساتھ کھانا کھایا پھر نبیذ کا پیالہ لایا گیا جب انہوں نے میرا پیچھے رہنا دیکھا تو فرمایا مجھ سے حضرت علقمہ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ نے حضرت عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا کہ وہ بعض اوقات ان کے پاس کھانا کھاتے تو وہ نبیذ منگواتے جو حضرت عبداللہ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ کی ام ولد (لونڈی) سیرین نے بنایا ہوتا تو وہ خود بھی پیتے اور مجھے بھی پلاتے۔‘‘

  • @dawateislam3771
    @dawateislam377110 күн бұрын

    بالکل صحیح فرمایا مفتی صاحب قدس سرہ نے

  • @mdalibadr
    @mdalibadr13 күн бұрын

    اللہ تعالیٰ آپ کو غریق رحمت فرمائے کہ آپ نے اتنی تفصیل سے بتائی کہ لگتا ہے جس طرح درس میں طالبعلموں کو پڑھایا جاتا ہے ۔

  • @saif14218
    @saif1421824 күн бұрын

    Bohot Bohot shukriya. Iss Video se Shaykh Al-Albani Rahimullah ki importance aur unka deen ke liye kaam aur zyada waaze hojata hai. Shaykh Al Albani jaisa Mujjadid sadiyon me ek bar paida hota hai. Shaykh Al Albani ne jo kitab me zaif aur maudu ko sathme leke unki wajah se hone wali deen pe nuksanat ko jo bataya hai uspe gaur karne ki zarurat hai. Hum Musalman is baat pe fakr karte hai ki Quran ek esi wahid kitab hai jo humesha jaisi nazil hui thi vesi he rahegi. usme koi jod tod nahi hoskta hai na he hoga. Phir jab hum RasulAllah SAW ki hadeeso me kese kautahi karskte hai. Sahih Hadeeso ko sahi batana aur zayif hadeese jisme chances hai ki authentic na nikle toh humein unke bare me malum hona chaiye. Jo Masayil apna zayif hadeese leke suljhaye hai usme bhi toh galti ho skti hai. sirf isi liye Shaykh Al Albani ko sada hua kehna kaha tak sahi hai ?

  • @tabassumnaaz123

    @tabassumnaaz123

    20 күн бұрын

    Bhai sheikh albaani ne btaya bukhari shreef me 30 se zyada zaif ahaadees h baqoul zuber ali zai k aap maante ho sheikh albaani ki ya baat

  • @mahmoodahmad9899

    @mahmoodahmad9899

    16 күн бұрын

    @@saif14218 jin ko hadees nhi manna wo dusron me kami nikalenge, shukria

  • @saif14218

    @saif14218

    11 күн бұрын

    @@tabassumnaaz123 Meri Behen... Shaykh Al Albani Ne "bataya" nahi kaho unhone ye "sabit" kiya hai kaho... ki bukhari me zayif hadeese hai. Aur vo zayif hadeese sanad ke eitbar se hai. Shaykh Al Albani koi ese vese rah chalte nahi hai. Vo apne zamane ke mujjaddid hai. Vo sabse intelligent muhaddiss hai. Apne Ilme k zariye sahih daleelo ke sath unhone kaam kiya hai. Shaykh Al Albani ke contribution ko Deobandi, aur baki School of thought ke scholars bhi sarahate hai. Afsos is baat ka hai ki itne bade Alim pe aam log sirf kisike kehne pe badgumani krte hai.

  • @user-vo4rr3ry9b
    @user-vo4rr3ry9b Жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ کروڑوں رحمتیں نازل کرے محدث کبیر حضرت علامہ مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری قدس سرہ پر

  • @irshad0333ahmed

    @irshad0333ahmed

    Ай бұрын

    انگریز سے جماعت کا نام رجسٹرڈ کرانا کس ایت و حدیث کی روشنی میں ؟؟؟؟ القران ربنا وجعلنا مسلمنا لک ۔۔۔۔ لفظ مسلم کو قران میں سرچ کرلیں من القوم ؟؟؟ صحابہ کرام نے عرض کیا نحن السلمون ابن ماجہ قران و حدیث کے۔مقابل انگریز سرکار سے نام کی رجسٹری ؟؟؟؟؟؟؟ اللہ و رسول اکرم نے نام مسلم رکھا

  • @khatibayaz3890

    @khatibayaz3890

    23 күн бұрын

    ​@alatherislamiccentre2219 Kisne muhaddis kaha he albani sb ko..?

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    23 күн бұрын

    خوابوں کی بنیاد پر بنا مذھب ۔ دیوبند رسول اکرم ؐ کی صورت کا مولانا زکریا کی صورت کی شبیہہ ہونا دیو بندی عالم محمد عمر پالن پوری فرماتے ہیں ، پانولی کے اجتماع کے آخری دن فجر کی نماز کے بعد نیند آئی تو خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی، آپ کے قریب میں ایک اور صاحب بھی کرسی پر تھے، ان سے پوچھا کہ کون ہے؟ انھوں نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، پھر میں نے آپ سے بھی پوچھا کہ میں نے آپ کو صحیح نہیں پہچانا، فرمایا کہ میں اللہ کا رسول (ﷺ) ہوں، میں نے کہا ، آپ ؐ نے فرماتے تو بھی آپ ہی کی حدیث کی وجہ سے مجھے پکا یقین ہوتا کہ آپ اللہ کے رسول ہیں، کیونکہ شیطان آپ کی صورت میں نہیں آسکتا۔ مصافحہ ، معانقہ خوب اچھی طرح کیا، شروع میں دور سے تو حضرت شیخ کی شکل کے مشابہ شکل تھی، پھر دوسری شکل ہوگئی، وہی آخر تک رہی۔ فرمایا کہ کیا حضرت دہلی گئے ہیں، میں نے کہا، ہاں۔ فرمایا حضرت شیخ کا سفر کل ہے۔ میں نے پہلے تو کہا ہاں، پھر کہا ابھی تو کئی دن ہیں، میں سوال سے پہلے سمجھا کہ بمبئی کا سفر کل ہے؟ بعد میں جواب ہی میں احساس ہوا کہ مدینہ منورہ کا سفر مراد ہے تو عرض کیا کہ اس کو بھی کئی دن باقی ہیں، فرمایا بہت اچھا۔ )ماخذ: کتاب: سوانح عمر پالن پوری ، صفحہ 217(

  • @sherali64

    @sherali64

    22 күн бұрын

    Panipuri 😅 khata cada howa

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    22 күн бұрын

    @@irshad0333ahmed ابو جعفر احمد الطحاوی حنفی متوفی 321 ھجری شرح درمختار مطبوعہ مصر ، ص ۱۵۳ میں لکھتے ہیں کہ … اہل حدیث کون ہیں؟ ’’علماء اہل حدیث وہ ہیں کہ جنہوں نے صحیح حدیثیں جمع کیں جو کہ رسول اللہ ؐ کے اخبار میں آئی ہیں اور جو آپ کے اقوال اور آپ کے افعال اور آپ کے نشست و برخاست میں آئی ہیں اور صحابہ و مہاجرین و انصار ؓ اور تابعین ؒ کے متعلق آئی ہیں جیسے امام بخاری و مسلم اور ان کے سواء اور بھروسہ کے مشہور محدوثین کہ ان کی روایتوں پر جو ان کی کتابوں میں رسول اللہ ؐ کے احوال ہیں۔ یا صحابہ ؓ کے متعلق اہل مشرق و مغرب نے بھروسہ کرلیا ہے اور ان کو صحیح مان لیا ہے۔‘‘

  • @rajiulhiqeu5822
    @rajiulhiqeu5822 Жыл бұрын

    Ulamaye deoband zindabad

  • @user-ce8qe3xy1v
    @user-ce8qe3xy1v16 күн бұрын

    ماشاءاللہ ❤

  • @abdullahyousaf1125
    @abdullahyousaf112522 күн бұрын

    جزاک اللہ

  • @user-kp6eo8tz6d
    @user-kp6eo8tz6d23 күн бұрын

    ما شاءالله

  • @diysolutions4080
    @diysolutions408022 күн бұрын

    Mashallah

  • @AkhtarHussain-np8um
    @AkhtarHussain-np8um Жыл бұрын

    Jazakallah 6:15

  • @Alhamdulillah_..
    @Alhamdulillah_..4 ай бұрын

    ❤❤❤

  • @mdrayhann6484
    @mdrayhann648421 күн бұрын

    جزاك الله

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Жыл бұрын

    سن لو حق وہی ہے جو رشید احمد کی زبان سے نکلتا ہے اور میں بقسم کچھ نہیں ہوں مگر ھدایت و نجات موقوف ہے میری اتباع پر تذکرۃ الرشید جلد ۲ ص۱۰۳

  • @mohammedabuzar2884

    @mohammedabuzar2884

    Жыл бұрын

    poora mamoon padha karo hazaf krke q batate ho

  • @OsamaKhan-oc9vy

    @OsamaKhan-oc9vy

    Жыл бұрын

    @@mohammedabuzar2884 پورا مضمون لکھ کر دکھا دو اور سمجھا دو

  • @ubaid-qp8gd

    @ubaid-qp8gd

    17 күн бұрын

    ​@@OsamaKhan-oc9vyابے ہولے ! تو کیسا بے وقوف ہے پہلے پورا پڑھ پھر سمجھ پھر بولنے والی کی اپنے نبی سے سنت سے حدیث سے دین سے کتنی محبت تھی زندگی کیسی سنتوں سے معمور تھی معلوم کر پھر راٸے قاٸم کر ۔ خود کو غیر مقلد سمجھتے ہو اور حال یہ ھیکہ اندھی تقلید میں تمہاری کوٸی مثال نہیں ۔

  • @Abdemomin.
    @Abdemomin.18 күн бұрын

    MashaAllah bht zbrdast bayan ...Zaeef o mauzu ahadees ke drje me rkhna khud bari jahalat aor zalalat hai to yh kaam krne wala bhi jahil aor mudill hua naa....

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    18 күн бұрын

    کیا آپ ان احادیث پر عمل کریں گے ، جو احناف کی کتابوں میں ہے ؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب ، کتاب الاثار سے شراب سے متعلق چند فتاوا ماخذ کتاب: کتاب الآثار از: امام محمد شیبانی، ترجمہ : مولانا محمد صدیق، ناشر: مکتبہ اعلیٰ حضرت، لاہور، صفحہ نمبر ۴۰۰( 1۔ حضرت امام ابوحنیفہ کے شاگرد حضرت امام محمد ’’رحمہ اللہ‘‘ فرماتے ہیں! ہمیں حضرت امام ابو حنیفہ ’’رحمہ اللہ‘‘ نے خبردی، وہ حضرت سلیمان شیبانی ’’رحمہ اللہ‘‘ سے اور وہ ابن زیاد ’’رحمہ اللہ‘‘ سے روایت کرتے ہیں! وہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر ’’رضی اللہ عنہا‘‘ کے ہاں افطاری کی تو انہوں نے ان کو ایک مشروب پلایا گویا اس نے ان پر اثر کیا جب صبح ہوئی تو پوچھا یہ کونسا مشروب تھا میں تو گھر جانے کی راہ نہیں پارہا تھا۔‘‘ حضرت عبداللہ ’’رضی اللہ عنہا‘‘ نے فرمایا ہم نے عجوہ (کھجور) اور منقی پر اضافہ نہیں کیا۔‘‘ حضرت امام محمد ’’رحمہ اللہ‘‘ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اور حضرت امام ابو حنیفہ ’’رحمہ اللہ‘‘ کا بھی یہی قول ہے۔‘‘ 2۔ امام ابو حنیفہ کے شاگرد حضرت امام محمد ’’رحمہ اللہ‘‘ فرماتے ہیں! ہمیں حضرت امام ابو حنیفہ ’’رحمہ اللہ‘‘ نے خبردی، وہ حضرت حماد ’’رحمہ اللہ‘‘ سے اور وہ حضرت ابراہیم ’’رحمہ اللہ‘‘ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کھجور اور منقے کا نبیذ پینے میں کوئی حرج نہیں جب دونوں ملایا کو جائے یہ اس زمانے میں مکروہ تھا جب مسلمانوں کی معیشت تنگ تھی اور ابتدائی دور تھا جس طرح گھی اور گوشت مکروہ تھا۔‘‘ لیکن جب اللہ عز و جل نے مسلمانوں کو آسودہ حال کردیا تو اب اس میں کوئی حرج نہیں۔‘‘ حضرت امام محمد ’’رحمہ اللہ‘‘ فرماتے ہیں ہم اسی بات کو اختیار کرتے ہیں اورحضرت امام ابو حنیفہ ’’رحمہ اللہ‘‘ کا بھی یہی قول ہے۔‘‘

  • @muhammadyousaf8565
    @muhammadyousaf856520 күн бұрын

    اکہری تکبیر یا اقامت کی حدیث صحیح بھی ھے اور احناف مقلدین اس پر عمل نہیں کرتے کیاوجہ ھے ؟

  • @mahmoodahmad9899
    @mahmoodahmad989919 күн бұрын

    Deobandi ko hadees se kya matlab, ye qisse kahiyan sunane wale shaikh albani par lecture dene lag gye، fazail e aamal padho wahi bahut hae hadees pr amal nhi krna to padhne ka natAk mat kro,

  • @AllaH-Hu-Akbar05

    @AllaH-Hu-Akbar05

    17 күн бұрын

    Haa apne sahi kaha shaayad kuch log aise hain jinko hadison ka ilm nahi hai 😊😊😊 toh ye log Amal se bhi mehroom hai assalamualaikum 😊

  • @user-gc8ct3gw6u
    @user-gc8ct3gw6u3 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @KhadimHussain-zx5mp
    @KhadimHussain-zx5mp17 күн бұрын

    ❤❤❤🎉🎉🎉

  • @batmemer1382
    @batmemer138216 күн бұрын

    Imam nasiruddin albani rahimaullah❤❤❤❤

  • @Alhamdulillah_..
    @Alhamdulillah_..4 ай бұрын

    Albani sb ki isi ghalti pe tahir ul qadri sb ne bhi tanqeed ki h

  • @mudassir.mohammadiqbal
    @mudassir.mohammadiqbal28 күн бұрын

    7:22 imam muslim rahimaullah ne bhi to muslim sharif ke muqadme me zaif a hadees se us se ummat me kya asar ho sakte he us ke baare me bayata he.....

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    18 күн бұрын

    فقہ حنفی میں کونسی شراب حلال ہے اور اشربہ میں سے جو عامہ علماء کے نزدیک حلال ہے وہ طلاء ہے یعنی مثلث اور نبیذ تمر و مویز ہے کہ ان کا پینا اس قدر جس کے پینے سے نشہ نہ ہو بغرض گوارائے طعام واللہ تعالیٰ کی عبادت کے واسطے تقویت حاصل کرنے کے لئے جائز ہے اور اگر بغرض (موج و مستی) ہوتو نہیں جائز ہے اور ان میں سے اس قدر پینا کہ جس سے نشہ آجائے حرام ہے اور یہ قول عامہ علماء کا ہے اور جب ان کے پینے والے کو نشہ آجائے تو اس پر حد شرعی واجب ہوگی اور ان کی بیع جائز ہے اور ان کے تلف کرنے والے پر ضمان واجب ہوگی۔ یہ امام اعظم ؒ و امام ابو یوسف ؒ کا قول ہے و امام محمد ؒ سے دو روایتیں ہیں مگر دونوں میں سے اصح روایت موافق قول شیخین کے ہے اور دوسری روایت امام محمد ؒ سے یوں مروی ہے کہ ان شرابوں میں سے قلیل و کثیر سب حرام ہے لیکن ان کے پینے والے کو حد نہ ماری جائے گی جب تک اس کو نشہ نہ ہوجائے یہ محیط سرخسی میں ہے۔ (ماخذ کتاب : فتاویٰ عالمگیری، کتاب الاشربہ ، جلد ۹، صفحہ ۱۶۹)

  • @user-by6yk2hx2z
    @user-by6yk2hx2z19 күн бұрын

    Zubair ali zai taqleed ki haqeeqat dekhen aur campare karey.

  • @akhilkhalifah496
    @akhilkhalifah4966 ай бұрын

    # Shyakh Abu zaid Zameer ...

  • @faizahmed8076
    @faizahmed8076 Жыл бұрын

    Sheikh Albani rahimahullah....

  • @atiqmalik2268
    @atiqmalik226823 күн бұрын

    کوئی بھی بدعتی ایسا نہیں کہ جو محدثین سے بغض نہ رکھے۔ کسی کتاب میں پڑا تھا مینے

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    23 күн бұрын

    بغداد والے شیخ عبد القادر جیلانی کی کتاب غنیۃ الطالبین میں ہے

  • @user-su3wp6on8f

    @user-su3wp6on8f

    21 күн бұрын

    سعید احمد خود جلیل القدر محدث ہے اور محدث جرہ کر سکتا ہے

  • @irshad0333ahmed

    @irshad0333ahmed

    16 күн бұрын

    @@nazeerpasha2075 شیخ عبد القادر جیلانی ماشاء اللہ۔خود حنبلی المسلک شیخ تیمیہ اابن القیم شیخ السدیس سب ھی حنبلی

  • @buildingstips7220
    @buildingstips722022 күн бұрын

    Taqleed krnay ki koi daleel ha ?? Kesi imam kay baray siwal hoga qimat ko ? Imamat la license kis nay deyia ? Imam Bhukhari ki degree jali thi jo osko imam-hadees ni mantay ? Ye bi Angreez nay banayia ?? Bina kesi daleel kay hadees ka bugaz dil me rakhnaa ore apni fiqaa bachanaa yehi hanfi aqeeda ha.

  • @Abduzzzzzz
    @Abduzzzzzz17 күн бұрын

    Palampuri sb kuch bol de rhe ho ap Sahi chij janne ke bawjud glt byani kr rhe ho

  • @TheWajidtara
    @TheWajidtara10 күн бұрын

    Muqallid banney ki hidayat kon diye , kiyon ke allah ke nabi 'saws' tu nahi bole manmani tu nahi chalti, 4 ayemma barhaq bhi nahi bole sirf ek jamat jannat me jayegi jo mere aur mere sahaba ki itteba karegi.

  • @haniefbhat6695
    @haniefbhat66954 күн бұрын

    Kazaab bayani kar raha hai....Muhadis pey assey Jarah hoti hai kya ?

  • @tabassumnaaz123
    @tabassumnaaz12320 күн бұрын

    Sheikh albaani ne apni research se ye btaya bukhari shreef me 30 se zyada zaif hdees zaif h ahle hdees mslk ko maanne wale hzraat sheikh albaani ki baat tsleem krenge kya.. Gour frmaae

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    18 күн бұрын

    یہ ہے فقہ حنفی ۔ فقہ حنفی کے فحش اور شرمناک فتوے ۔ خواتین کا عورہ یعنی جسم کا چُھپانا ۔۔)ماخذکتاب:فتاویٰ عالمگیری، جلد ۲، صفحہ نمبر ۳۲۸( حنفی مفتی کہتے ہیں …انسان اپنی ماں، جوان بیٹی، بہن دیگر تمام محارم مثلاً دادی، نانی، پوتی، نواسی، پھوپھی اور خالہ کے بال، سینہ، زلفوں، پستان اور پنڈلی کو دیکھ سکتا ہے۔ پیٹھ، پیٹ اور ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنوں سمیت تک نہ دیکھے۔ اسی طرح رضاعی محارم کے مذکورہ جسمانی حصص بھی دیکھ سکتا ہے اور اسی طرح سسرالی محارم کے جیسے باپ یا دادے یا نانے کی بیوی، پوتے یا نواسے کی بیوی مدخولہ عورت کی بیٹی۔ زنا کرنے سے عورت کے جو رشتہ دار اس پر حرام ہوتے ہیں (جیسے اس کی ماں یا اس کی بیٹی) ان کے جسم کے مذکورہ بالا حصوں کو دیکھنا اور انہیں چھونا بعض کے نزدیک جائز نہیں لیکن شمس الائمہ سرخسی نے کہا کہ نہ صرف دیکھنا جائز ہے بلکہ چھونا بھی جائز ہے اور یہی صحیح ہے یاد رہے مذکورہ عورتوں کے جسم کے حصوں کو (جن میں پنڈلیاں اور پستان بھی شامل ہیں) دیکھنا جائز ہے انہیں بغیر کسی حائل کپڑے کے یعنی برہنہ کرکے ہاتھ لگانا اور ٹٹولنا بھی جائز ہے۔ استغفراللہ

  • @bindavid3647
    @bindavid364717 күн бұрын

    अहले सुन्नत वल जमाअत के किबार चीफ औलामा पर आप लोग अपना ताअसूब बयान कर के अपनी मुनाफिकत ही जाहिर कर रहे हों।

  • @SajjadAhmad-lh6lc
    @SajjadAhmad-lh6lc23 күн бұрын

    ہاہاہاہا متلد

  • @haniefbhat6695
    @haniefbhat66954 күн бұрын

    Allah apko Jahanam raseed karien

  • @aqheeltauferq1182
    @aqheeltauferq1182 Жыл бұрын

    Agar in ki baat sahi h to ak bar hum ko ahle hadees Aur albani par research karna hoga

  • @mohammedabuzar2884

    @mohammedabuzar2884

    Жыл бұрын

    oh wow ahle hadees site par 😂👌

  • @BookSummaries-kq4wu
    @BookSummaries-kq4wu11 күн бұрын

    Zaeef Riwayat bolo Maulana...

  • @m.r.ansari2946
    @m.r.ansari294621 күн бұрын

    Sk Nasiruddin Albani was a great scholar of Hadith, Who is criticising him as having no authority nor credibility.

  • @AllaH-Hu-Akbar05

    @AllaH-Hu-Akbar05

    17 күн бұрын

    Yes ofcourse he was

  • @AllaH-Hu-Akbar05

    @AllaH-Hu-Akbar05

    17 күн бұрын

    Alhamdulillah we are so lucky that we had a great scholar who had a good lim alhamdulillah 😊 assalamualaikum

  • @jio0rJine2

    @jio0rJine2

    16 күн бұрын

    Ab-e who gave you authority to justify that Satan ALBANI ,are you a jurist (muhaqqiq or faqeeh) ... You might be a scholar in modern education but a jahil in islamic education

  • @lovinglife5375
    @lovinglife537522 күн бұрын

    Pehle thanvi Rasool-Allah ka jawab dee doo. Phir dooosroo pe criticise karna.

  • @abdullateef3162
    @abdullateef316221 күн бұрын

    Allah marhoom ki maghfirat farmaye!

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    18 күн бұрын

    منکر حدیث تھا ۔ جہنم میں جلے گا یہ پالنپوری

  • @aneesbhiwandiwala6211
    @aneesbhiwandiwala621117 күн бұрын

    Albani Rejected Some Bukhari Ahadith after around 1200 years ! All others in between years scholars were sleeping aur incompetent? How Albani investigated after 12 centuries

  • @emandear4235
    @emandear423517 күн бұрын

    Bus Allah he hafiz hai aisay molviyo ka.

  • @shekhmohammadvakas6611

    @shekhmohammadvakas6611

    17 күн бұрын

    Pehle usoole hadith sikho fir ye likhna jisko iska ilm nahi he usko esi coment ka haq nahi he ye KZread wale scholar nahi he ustad ul ulma he aur Bukhari Shareef aur digar hadith ki kitab ke ustad he. Aur aap?

  • @mukhtarahmed9136
    @mukhtarahmed913619 күн бұрын

    Sheikh Nasiruddin al bani bhi pehel Hanif the bad mein Ahle Hadees ho gaye the

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    18 күн бұрын

    فقہ حنفی کی کتاب ھدایہ میں ہے ۔۔ نماز مکمل کر نے کے لۓ وإن تعمد الحدث فی هذہ الحالة، أو تکلم ، أو عمل عملا ینافی الصلاۃ، تمت صلاته یعنی اگر سلام کی جگہ زور سے پاد ( گیاس خارج کرنا ) ار دے یا بات چیت کرے یا ایسا عمل کرے جو نماز کے منافی ہے تو نماز مکمل ہو جائے گی۔ (ھدایہ کتاب الصلوۃ ، باب الحدث فی الصلوۃ ج۱ ص ۲۸۶) اس میں تین باتیں کہی گئی ہیں نمبر ایک اگر نماز میں سلام کی جگہ زور سے پاد / ریح خارج کردے نمبر دو بات چیت کرے نمبر تین ایسا عمل کرے جو نماز کے منافی ھو

  • @user-by6yk2hx2z
    @user-by6yk2hx2z19 күн бұрын

    Apni ilmi dalil pesh karey.illzam na lagain😮

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Жыл бұрын

    تحزیرالناس میں مولانا قاسم نانوتوی لکھتے ہیں اگر بالفرض نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئ نبی پیدا بھی ہو جائے ختم نبوت پر کوئ فرق نہیں پڑے گا تحزیرالناس ص ۲۴

  • @mohammedabuzar2884

    @mohammedabuzar2884

    Жыл бұрын

    اگر بالفرض آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی آجائے ، تب بھی آپ کی ختم نبوت پر کوئی زد نہیں پڑتی ہے ، یہ عبارت حضرت مولانا قاسم نانوتویکی ہے ، بعض بریلوی اس بات کر لے کر حضرت نانوتوی پر الزام لگاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ( نعوذ باللہ ) حضرت نانوتوی ختم نبوت زمانی کے منکر تھے ،حالانکہ یہ بالکل جھوٹ اور افتراء ہے ، حجة الاسلام نے اپنی کتاب تحذیر الناس میں ختم نبوت کے تین درجات اور تین مراتب بیان فرمائے ہیں (۱) ختم نبوت مرتبی (۲) ختم نبوت مکانی (۳) ختم نبوت زمانی اور تینوں اعتبار سے آپ کا خاتم النّبیین ہونا ثابت فرمایا ہے ، بعض بریلوی پورا مضمون حذف کر کے درمیان کی ایک عبارت لے کر تلبیس کرتے ہیں۔ عبارات اکابر مولف سرفراز خان صاحب صفدر علیہ الرحمة میں بعنوان مسئلہ ختم نبوت اور حضرت نانوتوی علیہ الرحمة ۱۱۹تا ۱۲۹پر اس اشکال کا تحقیقی جواب مذکور ہے ، اگر تفصیل مطلوب ہو تو اس کتاب کا مطالعہ کرلیں۔

  • @OsamaKhan-oc9vy

    @OsamaKhan-oc9vy

    Жыл бұрын

    @@mohammedabuzar2884 اتنی خرابیاں ہیں کے دفاع کرتے کرتے زندگی ختم ہوجائے گی

  • @user-mb6xe1xg5r

    @user-mb6xe1xg5r

    3 ай бұрын

    بات پوری سیاق و سباق کے ساتھ نقل کیجئے دجل و فریب نہ کیجئے

  • @OsamaKhan-oc9vy

    @OsamaKhan-oc9vy

    3 ай бұрын

    @@user-mb6xe1xg5r امداد اللہ مہاجر مکی مولانا قاسم نانوتوی کو کہتے ہیں کہ یہ نبوت کا آپ کے قلب پر فیضان ہوتا ہے جو ثقل وحی کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوتی تھی اللہ تعالی کو وہ کام لینا ہے جو نبیوں سے لیا جاتا ہے سوانح قاسمی۔ جلد ۱ ص ۲۵۹

  • @OsamaKhan-oc9vy

    @OsamaKhan-oc9vy

    3 ай бұрын

    @@user-mb6xe1xg5r سن لو حق وہی ہے جو رشید احمد کی زبان سے نکلتا ہے اور میں بقسم کچھ نہیں ہوں مگر ھدایت و نجات موقوف ہے میری اتباع پر تذکرۃ الرشید جلد دوم ص

  • @sm_shdsyd5577
    @sm_shdsyd55777 күн бұрын

    چلو مان لیتے ہیں کہ ضعیف حدیث سے بھی استدلال کیا جاسکتا ہے،، لیکن صحیح حدیث کے موجود ہوتے ہوۓ صحیح حدیث کو چھوڑ کر ضعیف حدیث کیوں پکڑلی جاتی ہے - اس پر بھی کبھی تقریر کردیں

  • @tabassumnaaz123
    @tabassumnaaz12320 күн бұрын

    Zaif hdees k bina koi bhi shaqs apni nmaaz saabit nhi kr skta kisi bhi mslq ko maanne wala.sheikh albaani waqai gumrahi pr mbni soch musalmano ko dete h...1400 saal wala purana deen asal h fiqh ahnaaf alhmdulillah

  • @Hafiz7410

    @Hafiz7410

    20 күн бұрын

    😂😂😂 ap log pagl ho kaha likha hai sabit karai ki hanafi tha

  • @tabassumnaaz123

    @tabassumnaaz123

    20 күн бұрын

    Pehle likhna to seekh lo kya keh rhe ho kya likh rhe ho kuch pta nhi chl rha......bs musalmano ko pagal mushriq kaafir kehne me hi lge rehna qabar me bhi jaana h waha ki tayyari kro deen seekho bugz nhi

  • @sachwalapb
    @sachwalapb19 күн бұрын

    Khud etni umar pa kar koi hasil na ska to chale Albania Rahm. Ko ghalat kehne. Jo kam unhone kia wo adna sa bhi aapke pas nhi.

  • @user-xx5ek5fj6k
    @user-xx5ek5fj6k5 күн бұрын

    Musalmano ulamao ke aktilaf me zuban darazi se bacho mai ek ahle hades hun lekin zuban darazi nahi karta.4 imamo me ektilaf tha lekin har ek dusre ki ezzat karte the tum log kaisi bate karte hun pardh kar sharm aata hai ye jo shaikh hai enke dill me allah ka quran hifz hai.aap log me se kis ne hifz kiya hai Quraan.

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha207523 күн бұрын

    خوابوں کی بنیاد پر بنا مذھب ۔ دیوبند رسول اکرم ؐ کی صورت کا مولانا زکریا کی صورت کی شبیہہ ہونا دیو بندی عالم محمد عمر پالن پوری فرماتے ہیں ، پانولی کے اجتماع کے آخری دن فجر کی نماز کے بعد نیند آئی تو خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی، آپ کے قریب میں ایک اور صاحب بھی کرسی پر تھے، ان سے پوچھا کہ کون ہے؟ انھوں نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، پھر میں نے آپ سے بھی پوچھا کہ میں نے آپ کو صحیح نہیں پہچانا، فرمایا کہ میں اللہ کا رسول (ﷺ) ہوں، میں نے کہا ، آپ ؐ نے فرماتے تو بھی آپ ہی کی حدیث کی وجہ سے مجھے پکا یقین ہوتا کہ آپ اللہ کے رسول ہیں، کیونکہ شیطان آپ کی صورت میں نہیں آسکتا۔ مصافحہ ، معانقہ خوب اچھی طرح کیا، شروع میں دور سے تو حضرت شیخ کی شکل کے مشابہ شکل تھی، پھر دوسری شکل ہوگئی، وہی آخر تک رہی۔ فرمایا کہ کیا حضرت دہلی گئے ہیں، میں نے کہا، ہاں۔ فرمایا حضرت شیخ کا سفر کل ہے۔ میں نے پہلے تو کہا ہاں، پھر کہا ابھی تو کئی دن ہیں، میں سوال سے پہلے سمجھا کہ بمبئی کا سفر کل ہے؟ بعد میں جواب ہی میں احساس ہوا کہ مدینہ منورہ کا سفر مراد ہے تو عرض کیا کہ اس کو بھی کئی دن باقی ہیں، فرمایا بہت اچھا۔ )ماخذ: کتاب: سوانح عمر پالن پوری ، صفحہ 217(

  • @mammokhan6868
    @mammokhan68687 күн бұрын

    یہ تو شکر کہ پہلے زمانے میں غیر مقلدین نہیں ہوتے تھے ورنہ اگر یہ احادیث کے راوی ہوتے تو سارے کا سارا ذخیرہ احادیث ضعیف ہوتا اس لئے کہ یہ سارے ننگے سر پھرتے ہیں تو اگر راوی ننگے سر بازاروں میں پھرنے والا ہو تو کہتے ہیں کہ راوی صاحب مروت نہیں لہذا حدیث ضعیف ہے

  • @sm_shdsyd5577
    @sm_shdsyd55777 күн бұрын

    حنفی اصول الکرخی ہر بھی کبھی تقریر کردیں اور اپنے حنفی مقلدین کو بتائیں کہ حنفی علماء کس طرح نہ صرف صحیح احادیث بلکہ قرانی آیات کو بھی رد کردیتے ہیں اگر قرانی آیت یا صحیح حدیث اپنی مرضی کی بات نہ کررہی ہو - اس پر بھی تقریر کریں

  • @irshad0333ahmed
    @irshad0333ahmedАй бұрын

    امام بخاری امام مسلم امام ترمذی کے وطن میں بخار نیشا پور ثمر قند اور کل عالم اسلام میں اسلام کی دعوت امام ابوحنیفہ اور ان کے اصحاب نہیں بلکہ حضرت محمد کے تربیت یافتہ صحابہ کرام کی مقدس جماعت لے کر گئ امام بخاری مسلم ترمذی ابن ماجہ نسائ ابوداؤد کے وطن میں صدیوں سے جی ھاں صدیوں سیے کتنےںدرجن غیر مقلدین رھتے ھیں اور کتنے فٹ کی غیر مقلدین کی مساجد پورے۔خطے میں موجود ھیں ؟؟؟؟؟؟

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    18 күн бұрын

    یہ ہے اپ کی فقہ حنفی ۔ فقہ حنفی کے فحش اور شرمناک فتوے ۔ حرمت مصاہرہ ۔۔۔ محرمات ابدی حرمت مصاہرہ کن صورتوں میں واجب ہوگی؟ شہوت مرد کی حد یہ ہے کہ مرد کے آلہ تناسل کو انتشار ہو یا اگر منتشر ہوتو انتشار میں زیادتی ہوجائے … …اور مشائخ نے فرمایا کہ اگر مرد نے کھڑی ہوئی عورت کی فرج vulva کو دیکھا تو حرمت مصاہرہ ثابت نہ ہوگی اور داخلی فرج vaginaمیں جب نظر پڑے گی کہ جب وہ عورت تکیہ لگائے بیٹھی ہو یعنی دونوں ٹانگیں کشادہ ہوں یہ فتاویٰ قاضی خان میں ہے۔ ماخذ : فتاوی عالمگیری، جلد ۲ ، کتاب النکاح ، صفحہ ۱۳۲ چھونے سے حرمت )فتاوی عالمگیری ، جلد ۲، باب الزنا، کتاب الحدود… جلد۲، صفحہ نمبر ۲۷۵( اور چھونے سے حرمت مصاہرت تب واجب ہوتی ہے جب دونوں کے درمیان کپڑا حائل نہ ہو اگر کپڑا حائل ہوتو اگر وہ اتنا موٹا ہو کہ چھونے والا لڑکی سے لمس کی حرارت محسوس نہ کرے تو حرمت مصاہرت ثابت نہ ہوگی گو اس دوران میں اس کا آلہ منتشر ہی کیوں نہ ہو جائے اور اگر کپڑا اتنا باریک ہو کہ لمس کی حرارت اس کے ہاتھ تک پہنچ گئی تو مصاہرت ثابت ہوجائے گی۔ آدمی کا اپنی بیٹی کو شہوت سے دیکھنا فتاوی عالمگیری ، جلد ۱، … صفحہ نمبر ۲۷۴( اور جب آدمی نے اپنی بیٹی کی شرم گاہ کو شہوت کے بغیر دیکھا تو اس کے دل میں خیال پیدا ہوا کاش اس کی کوئی لونڈی اس جیسی ہوتی۔ اس نظر بازی سے اس کی شہوت بیدار ہوگئی فقہائے کرام نے کہا ہے کہ شہوت بیٹی کی شرم گاہ دیکھنے سے پیدا ہوئی تب تو اس پر اس کی ماں یعنی بیوی حرام ہوجائے گی اور اگر شہوت لونڈی کے خیال سے پیدا ہوئی تو پھر بیوی حرام نہ ہوگی کیوں کیاس صورت میں بیٹی کی شرم گاہ کو دیکھنا شہوت کے ساتھ نہ رہا یعنی دھیان بیشک بیٹی کی شرم گگاہ کی طرف ہے مگر تخیل معشوق کی جانب ہے۔ خواتین کا عورہ یعنی جسم کا چُھپانا ۔۔۔۔۔ ماخذکتاب:فتاویٰ عالمگیری، جلد ۲، صفحہ نمبر ۳۲۸( حنفی مفتی کہتے ہیں …انسان اپنی ماں، جوان بیٹی، بہن دیگر تمام محارم مثلاً دادی، نانی، پوتی، نواسی، پھوپھی اور خالہ کے بال، سینہ، زلفوں، پستان اور پنڈلی کو دیکھ سکتا ہے۔ پیٹھ، پیٹ اور ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنوں سمیت تک نہ دیکھے۔ اسی طرح رضاعی محارم کے مذکورہ جسمانی حصص بھی دیکھ سکتا ہے اور اسی طرح سسرالی محارم کے جیسے باپ یا دادے یا نانے کی بیوی، پوتے یا نواسے کی بیوی مدخولہ عورت کی بیٹی۔ زنا کرنے سے عورت کے جو رشتہ دار اس پر حرام ہوتے ہیں (جیسے اس کی ماں یا اس کی بیٹی) ان کے جسم کے مذکورہ بالا حصوں کو دیکھنا اور انہیں چھونا بعض کے نزدیک جائز نہیں لیکن شمس الائمہ سرخسی نے کہا کہ نہ صرف دیکھنا جائز ہے بلکہ چھونا بھی جائز ہے اور یہی صحیح ہے یاد رہے مذکورہ عورتوں کے جسم کے حصوں کو (جن میں پنڈلیاں اور پستان بھی شامل ہیں) دیکھنا جائز ہے انہیں بغیر کسی حائل کپڑے کے یعنی برہنہ کرکے ہاتھ لگانا اور ٹٹولنا بھی جائز ہے۔ استغفراللہ

  • @akhtarshabong3637
    @akhtarshabong363718 күн бұрын

    Tu jo koi bhi hai zara apna chehra aina me dehlo Shaikh ke khilaf bolne se pehle

  • @mmohammadakram
    @mmohammadakram23 күн бұрын

    اب فضائلِ اعمال پڑھنے والے بھی البانی کے بارے میں بات کریںگے

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Жыл бұрын

    فقہ حنفی کی سڑی سڑی باتیں کب نکالو گے؟

  • @kmohammed3087
    @kmohammed308717 күн бұрын

    tum shaik Nasiruddin Albani ki jooti ki dhool bhi nai ho

  • @haroonjed
    @haroonjed21 күн бұрын

    Zaeef hadees Quran aur sahih hadees ke khilaf nahi li ja sakti, aqeede me nahi li ja sakti, ahnaf Quran and sahih hadees ke muqable me zaeef hadees lete hain. Misaal, weh datul wajood, tawheed ki zid hai, osko lete hain, bukhari me namaz ka sahih ahadees ki bunyaad pe tariqa hai, osko chood kar zaeef ahadees lete hain. Gour farmaye

  • @mohammadzaidm8568

    @mohammadzaidm8568

    11 күн бұрын

    Abe tere dimag ki khrabee hai to koi kiya kare jin ulma ne mazkora masel ko akhz kiya hai oh tochh se ziyada hadees ko jante hai

  • @mohammadazeem9175

    @mohammadazeem9175

    11 күн бұрын

    وحدت الوجود 😂😂😂 تف ہے آپ کی عقل پہ

  • @AbdullahMunaaf-dj2bs
    @AbdullahMunaaf-dj2bs28 күн бұрын

    Allama.ramzan.boti.shafi.zindabad.garmoqallid.fasadi.

  • @sadrealamqasmi7708
    @sadrealamqasmi770810 күн бұрын

    ماشاءالله، بيان بالكل صحيح ہے، اور شیخ البانی کو احادیث صحيح علم بھی حاصل نہیں تھا، کیوں کہ صحيح علم اس کو حاصل ہوتا ہے جو سینہ بہ سینہ حاصل ہو اور اساتذہ سے پڑھا ہو، اور شیخ البانی نے صحاح ستہ : بخاری، مسلم، ابوداود، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ جیسی اہم کتابیں کسی اساتذہ سے نہیں پڑھی ہیں، صرف مطالعہ سے صحيح علم حاصل نہیں ہوتا ہے، اس لیے شیخ البانی کی صحت وضعف میں محدثین نے اختلاف کیا ہے ، تناقضات البانی پڑھیں حقیقت واضح ہوگی، اگر کسی کو میری بات غلط لگے تو اس پر ضروری ہے کہ وہ ثابت کرے کہ شیخ البانی نے صحاح ستہ فلاں فلاں استاذ پرھی ہے، ان کےاساتذہ کا نام بتائیں ۔ لیکن یاد رکھیں کتب ستہ کےان اساتذہ کا نام بتائیں جن سے کتابیں پڑھ کر اجازت ملی ہو، نہ کہ بغیر پڑھے اعجازی اور تعلق کی بنیاد پر اجازت؟

  • @faizahmed8076
    @faizahmed807614 күн бұрын

    علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق سے خود دیوبندی دیوبندی علماء اج فائدہ اٹھا رہے ہیں پاکستان کے مفتی تاریخ مسعود کو ہی دیکھ لو وہ بار بار البانی رحمہ اللہ کی حجت حدیث کو استعمال کرتے ہیں الحمدللہ ثم الحمدللہ البانی رحمہ اللہ کی عزت کو کسی کی الزام تراشی سے کچھ ہونے والا نہیں ہے انشاء اللہ تعالی البانی رحمہ اللہ کی تحقیقات سے سارا عالم فائدہ اٹھایا ہے اور قیامت تک اٹھاتا رہے گا ان شاء اللہ تعالی اور ان کی حقانیت کے لئے یہی کافی ہے کہ اج ان کے مخالفین خود ان کا نام لینے پر مجبور ہیں

  • @user-kc5bp2zs7f
    @user-kc5bp2zs7f12 күн бұрын

    😊palanpuri tu jahale molvi ha

  • @WARISEENEAMBIYA

    @WARISEENEAMBIYA

    12 күн бұрын

    To jahil terea bap jahil

  • @gamings584
    @gamings58421 күн бұрын

    O ashraf ali rasool party

  • @khasimshaik4354
    @khasimshaik435420 күн бұрын

    Dargah Taveez = shirk

  • @syeddadmohammed7419
    @syeddadmohammed7419 Жыл бұрын

    Yah Bakwas hai.

  • @SalafiDawah-js3wd
    @SalafiDawah-js3wd21 күн бұрын

    Ise Tassub nahi toh kya kehnge, ye Taqleed mein andhien hogaye hain. Allah Hifazat karein

  • @user-ws1wp8yj9b
    @user-ws1wp8yj9b Жыл бұрын

    میں الاعلان کہتا ہوں یہ مفتی جوٹا ہے

  • @user-gc8ct3gw6u

    @user-gc8ct3gw6u

    3 ай бұрын

    میں کون؟

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    23 күн бұрын

    پالنپوری کذاب ہوتے ہیں ۔ ایک محمد عمر پالنپوری بھی تھا ۔ وہ کہتا ہے رسول اکرم ؐ کی صورت کا مولانا زکریا کی صورت کی شبیہہ ہونا دیو بندی عالم محمد عمر پالن پوری فرماتے ہیں ، پانولی کے اجتماع کے آخری دن فجر کی نماز کے بعد نیند آئی تو خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی، آپ کے قریب میں ایک اور صاحب بھی کرسی پر تھے، ان سے پوچھا کہ کون ہے؟ انھوں نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، پھر میں نے آپ سے بھی پوچھا کہ میں نے آپ کو صحیح نہیں پہچانا، فرمایا کہ میں اللہ کا رسول (ﷺ) ہوں، میں نے کہا ، آپ ؐ نے فرماتے تو بھی آپ ہی کی حدیث کی وجہ سے مجھے پکا یقین ہوتا کہ آپ اللہ کے رسول ہیں، کیونکہ شیطان آپ کی صورت میں نہیں آسکتا۔ مصافحہ ، معانقہ خوب اچھی طرح کیا، شروع میں دور سے تو حضرت شیخ کی شکل کے مشابہ شکل تھی، پھر دوسری شکل ہوگئی، وہی آخر تک رہی۔ فرمایا کہ کیا حضرت دہلی گئے ہیں، میں نے کہا، ہاں۔ فرمایا حضرت شیخ کا سفر کل ہے۔ میں نے پہلے تو کہا ہاں، پھر کہا ابھی تو کئی دن ہیں، میں سوال سے پہلے سمجھا کہ بمبئی کا سفر کل ہے؟ بعد میں جواب ہی میں احساس ہوا کہ مدینہ منورہ کا سفر مراد ہے تو عرض کیا کہ اس کو بھی کئی دن باقی ہیں، فرمایا بہت اچھا۔ )ماخذ: کتاب: سوانح عمر پالن پوری ، صفحہ 217(

  • @akhtarbhatti3924
    @akhtarbhatti392421 күн бұрын

    Sheikh Albani ek buhat bady Mohaddis thy ap log to un k pass ko bhi nahi

  • @muftimustafa8317

    @muftimustafa8317

    19 күн бұрын

    انا لللہ وانا الیہ راجعون

  • @a.rsulaim4502
    @a.rsulaim450213 күн бұрын

    Bahut bugaaz hai. Itnay baday aalim k zaban sey a sahi nahi hai.

  • @aqheeltauferq1182
    @aqheeltauferq1182 Жыл бұрын

    Allaah ap ki awaz ko band karday Dunya kay ak baday muhades ko gali dayray kitna NAFRAT h in ko jo haq par h un say

  • @minhajtayyabansari9154

    @minhajtayyabansari9154

    Жыл бұрын

    Albani communist propaganda ka hissa tha aur musalamano ko gumrah kiya

  • @SuperAsim20

    @SuperAsim20

    5 ай бұрын

    Konsa muhaddis

  • @adgjpmwt
    @adgjpmwt21 күн бұрын

    Jahiliyat se bhara hua byan diya ... Aimma me se kisi ne nahi kaha ki daeef hadees se koi wajib ya mustaheb amal sabit ho sakta hai..

  • @shamimakhtar8586
    @shamimakhtar858622 күн бұрын

    تقی عثمانی صاحب کوپھرسےحدیث کوحدیث سمجھ کراور تقلیدکےپردہ کقاٹھاکرپڑھنےکی ضرورت ہےجوحدیث کوصرف تبرک کےلئےپڑھےاس کوحدیث کامقام کیاسمجھ میں ائیگا

  • @sherali64
    @sherali6422 күн бұрын

    Ye buzurgwar frustrated hai bechara is ka kasoor hai tabiyat he jahilo nay key hai Sahi ilim aur Alim say toh nafrat he hogi ab toh qabar may he isko pata lagay ga😅 hasad may bechara jal raha hai

  • @umairhassan1667
    @umairhassan1667Ай бұрын

    Deobandi bhi inkar e hadees hai. Ab yeh albani ra pr kalaam karega😂😂😂

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    23 күн бұрын

    احناف تو ھمیشہ سے ہی منکرین حدیث رہے ہیں ۔ دیوبندی شیخ الاسلام تقی عثمانی تقلید کے قوانین کو بیان کرتے ہوئے رقم طراز ہیں: اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جائے کہ وہ کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف پاکر امام کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے، تو اس کا نتیجہ شدید افراتفری اور سنگین گمراہی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔(تقلید کی شرعی حیثیت، ص ٨٧) ان لوگوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ جس حدیث کو مقلد اپنے امام کے مسلک کے خلاف پا کر چھوڑے گا وہ صحیح ہے یا ضعیف بس اس حدیث کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ امام کے مسلک کے خلاف ہے۔کہاں مقلدین کا ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنے کا جھوٹا دعویٰ اور کہاں یہ کلام کے ہر حدیث چھوڑ دو جو تمہارے امام کے خلاف ہو۔ نہ جانے اللہ کو چھوڑ کر اپنے علماء کو رب بنا لینا اور ان کی عبادت کرنا اس کے علاوہ بھی کچھ اور ہے؟ مقلدین کی جسارت ملاحظہ ہو کہ حدیث پر عمل کو تو سنگین گمراہی قرار دے رہے ہیں لیکن امام کے مسلک پر عمل چاہے وہ لاکھ قرآن و حدیث کے خلاف ہو کو عین ہدایت بتا رہے ہیں۔

  • @aqheeltauferq1182
    @aqheeltauferq1182 Жыл бұрын

    Ya saheb gumrha karray

  • @mohammadmuinuddin2784
    @mohammadmuinuddin2784Ай бұрын

    بھرے اسٹیٹ پر علامہ رمضان بودی شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے علامہ ناصر الدین البانی سے کہا تم اپنا شرک دھولو ہم اہلحدیث ہو جائیں گے سوال کیا کہا کی ایک شخص ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتا ہے ہر رکعت میں لیکن وہ ایک ہی قاری قاری عاصم کوفی کی قرات میں نماز پڑھتا ہے 6 قاریوں کی قرات میں وہ کبھی بھی نماز نہیں پڑھتا ایک قاری کی قرات میں سورہ فاتحہ پڑھنے والا مشرک ہے یا مقلد یا مقلد کہو یا مشرک اگر ایک قرات میں قران پڑھنے والا مقلد ہے تو علامہ ناصر الدین البانی سے کہا کہ تم بھی مقلد اپنے اپ کو لکھ دو اور اگر ایک قرت میں قران پڑھنے والا مشرک ہے تو اپنا شرک تم دھو دو سات قرات میں صرف سورہ فاتحہ سنا دو۔ علامہ ناصر الدین البانی قبر میں چلے گئے اور ان کا یہ فرقہ اہل حدیث جسے بڑھاوا دے رہے تھے سارے کے سارے قبر میں چلے گئے۔ اج تک اپنا شرک دھو نہ سکے اہل حدیثوں کی گردن پر یہ شرک کی تلوار ہمیشہ لٹکی رہی اج تک لٹکی ہوئی ہے

  • @mansooryousuf9784
    @mansooryousuf97843 ай бұрын

    Ye galat bayani hai sheikh albani aur degar aslaf ke bare main galat kha aapne ki Sheikh Albani ne zaeef ko mawzoo kaha hai ye jhoot hai

  • @mohammadwaseem6028
    @mohammadwaseem602818 күн бұрын

    غیر مقلدین ہاہاہاہاہاہاہا

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    18 күн бұрын

    یہ مسائل اپنے افراد خاندان کے ساتھ پڑھۓ ۔ فقہ حنفی کے فتوے ۔ خواتین کا عورہ یعنی جسم کا چُھپانا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ماخذکتاب:فتاویٰ عالمگیری، جلد ۲، صفحہ نمبر ۳۲۸( حنفی مفتی کہتے ہیں …انسان اپنی ماں، جوان بیٹی، بہن دیگر تمام محارم مثلاً دادی، نانی، پوتی، نواسی، پھوپھی اور خالہ کے بال، سینہ، زلفوں، پستان اور پنڈلی کو دیکھ سکتا ہے۔ پیٹھ، پیٹ اور ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنوں سمیت تک نہ دیکھے۔ اسی طرح رضاعی محارم کے مذکورہ جسمانی حصص بھی دیکھ سکتا ہے اور اسی طرح سسرالی محارم کے جیسے باپ یا دادے یا نانے کی بیوی، پوتے یا نواسے کی بیوی مدخولہ عورت کی بیٹی۔ زنا کرنے سے عورت کے جو رشتہ دار اس پر حرام ہوتے ہیں (جیسے اس کی ماں یا اس کی بیٹی) ان کے جسم کے مذکورہ بالا حصوں کو دیکھنا اور انہیں چھونا بعض کے نزدیک جائز نہیں لیکن شمس الائمہ سرخسی نے کہا کہ نہ صرف دیکھنا جائز ہے بلکہ چھونا بھی جائز ہے اور یہی صحیح ہے یاد رہے مذکورہ عورتوں کے جسم کے حصوں کو (جن میں پنڈلیاں اور پستان بھی شامل ہیں) دیکھنا جائز ہے انہیں بغیر کسی حائل کپڑے کے یعنی برہنہ کرکے ہاتھ لگانا اور ٹٹولنا بھی جائز ہے۔ استغفراللہ

  • @Innocent84
    @Innocent8422 күн бұрын

    Bakwas bakta hai hadees ka ABC nhi janta

  • @siratuljannat5712
    @siratuljannat571223 күн бұрын

    Mujhe aapki bewaqoofi par hasi aati hai aap kahte hai ki sanad zaeef hoti hai hadees to fir jab seene par hath bandhna ki bari aati hai to q kahte ho ke hadees zaeef yu kahi na ki sanad zaeef hai Allah hidayat de aapko

  • @khurshidalam8127

    @khurshidalam8127

    19 күн бұрын

    Deobandiyon ko Alhamdulillah Allah ne hidayat de Diya hai... Tum apne liye dua kro.. Allah samjhne ki taufeek de

  • @Kashifkhan-vf9pf

    @Kashifkhan-vf9pf

    18 күн бұрын

    Bilkul 💯 ​@@khurshidalam8127

  • @AllaH-Hu-Akbar05

    @AllaH-Hu-Akbar05

    17 күн бұрын

    ​​@@khurshidalam8127 hlo bhai Zara apna akal toh istemal kiya karo tum kya hidayat Nabi sallallahu alaihi wasallam ke sunnat ko tukhrana kehte hai kya Allah ne tumhe hidayat di ya gumrahat soncho Zara teh keeq Karo Allah Hume aur aap ko sahi galat mein faraq ki samaj dein Ameen ya rabbul alamin 😊😊😊 Assalamualaikum

  • @rsstetus2524
    @rsstetus2524Ай бұрын

    دو سو سال کیا 2ہزار سال بہی کوشش کر لو مٹا نہیں پاؤ گے

  • @hakeemmaraazdehelvi3980
    @hakeemmaraazdehelvi398011 ай бұрын

    جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہو

  • @WARISEENEAMBIYA

    @WARISEENEAMBIYA

    11 ай бұрын

    آمین تم سے بڑا جھوٹا کون ہے

  • @shoaibshakeel572
    @shoaibshakeel57222 күн бұрын

    *خاتمۃ المحدثين ومجدد العصر شیخ البانی رحمہ اللہ...* جناب مولانا تقی عثمانی دیوبندی و اشعری صاحب نے شیخ البانی رحمہ اللہ کے بارے میں کہا ہے کہ: وہ حدیث کی تصحیح و تضعیف میں حجت نہیں ہیں...الخ مولانا تقی عثمانی صاحب کا یہ کلام شیخ البانی رحمہ اللہ کے بارے میں اتنا ہی اہمیت کا حامل ہے جتنا زاہد الکوثری جہمی کا کلام شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے بارے میں اہمیت رکھتا ہے.. سچ تو یہ ہے کہ اللہ رب العالمین نے پورے عالم اسلام میں شیخ البانی رحمہ اللہ کے علم اور ان کی تحقیق حدیث کو پہنچا دیا ہے، اپنے تو اپنے غیر بھی شیخ البانی رحمہ اللہ کے علم سے استفادہ کرتے ہیں... بلکہ چشم فلک نے ایسے افراد بھی دیکھے ہیں کہ جو رات کے اندھیرے میں شیخ البانی رحمہ اللہ کی تخریج سے استفادہ کرتے تھے اور صبح کا سورج نکلتے ہی شیخ البانی رحمہ اللہ کے خلاف بولنا شروع کر دیتے تھے.. شیخ البانی رحمہ اللہ کے معاصرین اہل علم نے ان کی تصحیح و تضعیف پر اعتماد کیا ہے، چنانچہ شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے شیخ البانی رحمہ اللہ کو تصحیح و تضعیف کے باب میں "عمدہ" قرار دیا ہے. شیخ عبد المحسن العباد حفظہ اللہ اپنی کتابوں میں احادیث پر شیخ البانی رحمہ اللہ کا ہی حکم نقل کرتے ہیں، دنیا بھر کی یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اور ایم اے کے مقالات و رسائل میں شیخ البانی رحمہ اللہ کے حکم پر اعتماد کیا جاتا ہے... حرمین کے منبر و محراب سے شیخ البانی رحمہ اللہ کی تصحیح تضعیف پر اعتماد کیا جاتا ہے. کیا خود مولانا تقی عثمانی صاحب علم حدیث میں اس مقام و مرتبہ ہر ہیں کہ ان کی بات قابل حجت ہو؟ ان کی بات شیخ البانی رحمہ اللہ کے بارے میں سرے سے قابل قبول ہی نہیں، اس کی دو وجہیں ہیں: پہلی: مولانا تقی عثمانی صاحب کا عقیدہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے مخالف ہے. دوسری: مولانا تقی عثمانی صاحب اس مقام پر نہیں کہ ان کی بات حدیث و محدثین کے سلسلے میں قابل حجت ہو. اور محدثین ان دو اسباب کی بنیاد پر جارح کا جرح رد فرما دیا کرتے تھے. مزید یہ کہ مولانا تقی عثمانی صاحب کو چاہیے کہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے خلاف بولنے کے بجائے خود جن کی تقلید کرتے ہیں - یعنی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ - ان کا مقام و مرتبہ محدثین کے نزدیک کیا ہے اسے بھی بیان کر دیں!!! امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث کے سلسلے میں تصحیح و تضعیف کو تو چھوڑیں، بالاتفاق محدثین نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو حدیث میں ضعیف قرار دیا ہے، یعنی جس حدیث کی سند میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہوں گے وہ حدیث ضعیف ہوگی.... مولانا تقی عثمانی صاحب نے شیخ البانی رحمہ اللہ پر سلف صالحین کے حق میں بے ادبی کا الزام لگایا ہے.. در اصل یہ مولانا تقی عثمانی صاحب کا تقلیدی مزاج اور اہل حدیث و سلفیت کے تئیں ان کی نفرت بول رہی ہے، ورنہ شیخ البانی رحمہ اللہ جس قدر سلف صالحین کا اور ان کے اقوال کا احترام کرتے ہیں اس کی مثال پوری دیوبندیت میں نہیں ملتی... شیخ البانی رحمہ اللہ نے تو صفہ صلاۃ النبی کے مقدمے میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا دفاع کیا ہے، مختلف مقامات پر ائمہ احناف، جیسے ابن ہمام، انور شاہ کشمیری وغیرہما رحمہما اللہ کا ذکر بڑے عزت و احترام سے کیا ہے... کاش کہ مولانا تقی عثمانی صاحب زاہد کوثری جہمی، غماری اور ابو غدہ وغیرہم کی کتابوں اور مقالات و رسائل کا بھی جائزہ لے لیتے تو اندازہ ہوجاتا کہ سلف صالحین کے حق میں کھل کر یا بین السطور بے ادبی و بد زبانی اور گستاخی کس نے کی ہے؟ پوری دیوبندیت سلف صالحین کے نام پر صرف ان علما کرام کا احترام کرتی ہے جو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہوں، باقی ائمہ کو تو یہ لوگ پر کاہ کی بھی حیثیت نہیں دیتے... خود مولانا تقی عثمانی صاحب پر تصوف غالب ہے، اور ان کی حالت یہ ہے کہ جب چاہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو خواب میں دیکھ لیتے ہیں اور اس خواب پر دنیاوی حکم کی بنا بھی رکھ دیتے ہیں، آپ قارئین کو کورونا کا خواب تو یاد ہی ہوگا جس کا ذکر مولانا تقی عثمانی صاحب نے کیا تھا... اس قسم کے مفتیان شیخ البانی رحمہ اللہ پر کلام صرف انہی دو اسباب کی بنیاد پر کرتے ہیں جن کا ذکر میں نے اوپر کیا. كناطحِ صخرةٍ يوما ليُوهِنَها فلم يَضِرْها، وأوْهى قَرنَه الوَعِلُ آخری بات: محدث مدینہ شیخ عبد المحسن العباد حفظہ اللہ فرماتے ہیں: جو مقام امام احمد رحمہ اللہ کا ان کے زمانے میں تھا وہی مقام شیخ البانی رحمہ اللہ کا آج کے زمانے میں ہے. یہ بات وہی سمجھ سکتا ہے جسے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی فقہ کے ساتھ ان کے عقیدے سے نیز ائمہ اربعہ کے عقیدے سے بھی محبت ہو، لیکن مولانا تقی عثمانی صاحب صرف فقہ میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو اپنا امام مانتے ہیں، اور عقیدے میں منصور ماتریدی، اور صوفیت میں کسی اور کو مانتے ہیں، جو اپنے امام کیلئے مخلص و وفادار نہیں، جنہیں اپنے امام کے عقیدے سے محبت نہیں وہ شیخ البانی رحمہ اللہ کے مقام و مرتبہ کو کیا سمجھیں گے.. واللہ المستعان ابو احمد کلیم الدین یوسف الجامعه الإسلامية بالمدينة المنورة..

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    18 күн бұрын

    جو ادارہ فضائل اعمال اور تاریخ مشائخ چشت جیسی واہیات کتا بیں تصنیف کرنے والے زکریا کاندھلوی کو شيخ الحدیث کا درجہ دیتے ہیں ، ان سے آپ کیا توقع کر سکتے ہیں ۔؟ گنگا جل پینے والوں کو آب زمزم پسند نہیں آتا ۔

  • @faizahmed8076

    @faizahmed8076

    14 күн бұрын

    Mashallah... Bilkul saheeh

  • @shamsuddinmohammed416
    @shamsuddinmohammed41622 күн бұрын

    Jhoot mat bolna saheb Allah ko Kiya muh dikhayenge

  • @GhulamBogdadi
    @GhulamBogdadi23 күн бұрын

    Shaitan to farishtoun ka shagird nhin, shaitan k farishte shagird thy,_ Tareeq e islam ki roushni may ye bat ayan hoti hai k adab he ki bina pr Hazrat jibraial alaihis salam sayyad ul malaika bane, Aur be adabi ki waje se Moul'ilm Al malai'ka Azazil shaitan mardud bana...! MA Dble PhD, M.phil Durvesh Yezdani's University of psychologist in foreign languages analysis_

  • @adilnawaz7963
    @adilnawaz796324 күн бұрын

    Inki aukat to dekho imam nasiruddin albani rahimullah ko galat kahrha ilm dekho iska 😂

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    23 күн бұрын

    احناف تو ھمیشہ سے ہی منکرین حدیث رہے ہیں ۔ دیوبندی شیخ الاسلام تقی عثمانی تقلید کے قوانین کو بیان کرتے ہوئے رقم طراز ہیں: اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جائے کہ وہ کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف پاکر امام کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے، تو اس کا نتیجہ شدید افراتفری اور سنگین گمراہی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔(تقلید کی شرعی حیثیت، ص ٨٧) تبصرہ ۔ ان لوگوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ جس حدیث کو مقلد اپنے امام کے مسلک کے خلاف پا کر چھوڑے گا وہ صحیح ہے یا ضعیف بس اس حدیث کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ امام کے مسلک کے خلاف ہے۔کہاں مقلدین کا ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنے کا جھوٹا دعویٰ اور کہاں یہ کلام کے ہر حدیث چھوڑ دو جو تمہارے امام کے خلاف ہو۔ نہ جانے اللہ کو چھوڑ کر اپنے علماء کو رب بنا لینا اور ان کی عبادت کرنا اس کے علاوہ بھی کچھ اور ہے؟ مقلدین کی جسارت ملاحظہ ہو کہ حدیث پر عمل کو تو سنگین گمراہی قرار دے رہے ہیں لیکن امام کے مسلک پر عمل چاہے وہ لاکھ قرآن و حدیث کے خلاف ہو کو عین ہدایت بتا رہے ہیں۔

  • @user-su3wp6on8f

    @user-su3wp6on8f

    21 күн бұрын

    Hindustan me is waqt ilme hadis ki sanad ka ek minar hai. 10 Albani saeid ahmad ke barabar nhi ho sakte.

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    21 күн бұрын

    @@user-su3wp6on8f عقیدت میں اندھے لوگ اپنے اکابر کی عقیدت میں غلو کرتے ہیں

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    18 күн бұрын

    یہ مسائل اپنے افراد خاندان کے ساتھ پڑھۓ ۔ فقہ حنفی کے فتوے ۔ خواتین کا عورہ یعنی جسم کا چُھپانا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ماخذکتاب:فتاویٰ عالمگیری، جلد ۲، صفحہ نمبر ۳۲۸( حنفی مفتی کہتے ہیں …انسان اپنی ماں، جوان بیٹی، بہن دیگر تمام محارم مثلاً دادی، نانی، پوتی، نواسی، پھوپھی اور خالہ کے بال، سینہ، زلفوں، پستان اور پنڈلی کو دیکھ سکتا ہے۔ پیٹھ، پیٹ اور ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنوں سمیت تک نہ دیکھے۔ اسی طرح رضاعی محارم کے مذکورہ جسمانی حصص بھی دیکھ سکتا ہے اور اسی طرح سسرالی محارم کے جیسے باپ یا دادے یا نانے کی بیوی، پوتے یا نواسے کی بیوی مدخولہ عورت کی بیٹی۔ زنا کرنے سے عورت کے جو رشتہ دار اس پر حرام ہوتے ہیں (جیسے اس کی ماں یا اس کی بیٹی) ان کے جسم کے مذکورہ بالا حصوں کو دیکھنا اور انہیں چھونا بعض کے نزدیک جائز نہیں لیکن شمس الائمہ سرخسی نے کہا کہ نہ صرف دیکھنا جائز ہے بلکہ چھونا بھی جائز ہے اور یہی صحیح ہے یاد رہے مذکورہ عورتوں کے جسم کے حصوں کو (جن میں پنڈلیاں اور پستان بھی شامل ہیں) دیکھنا جائز ہے انہیں بغیر کسی حائل کپڑے کے یعنی برہنہ کرکے ہاتھ لگانا اور ٹٹولنا بھی جائز ہے۔ استغفراللہ

  • @zarifkhann4155
    @zarifkhann41552 ай бұрын

    ❤❤❤

Келесі