Mufti Mukhtar Ahmad Naeemi Sab // Shan e risalat

Пікірлер: 33

  • @muzzammilumarkazmi
    @muzzammilumarkazmi Жыл бұрын

    میں نے الحمد للہ 18 سال پہلے کیسٹوں پر ان کے سارے بیانات سننے کا شرف حاصل کیا۔۔

  • @peaceinfo6661
    @peaceinfo66613 жыл бұрын

    عظیم باپ کے عظیم بیٹے اللہ تعالی درجات بلند فرماے

  • @sahibzadazubair
    @sahibzadazubair Жыл бұрын

    Wah wah ماشاءاللہ تبارک اللہ وتقبل اللہ تعالیٰ

  • @hussainmbbs959
    @hussainmbbs959 Жыл бұрын

    Ma Sha Allah

  • @AsadAli-cs7md
    @AsadAli-cs7md2 жыл бұрын

    Allah ap k darjaat buland kry. amin.

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    مفتی مختار آمد نعیمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے بیان اپلوڈ کرنے پر آپ کو سلام

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    سدا سلامت رہو آپ نے دل خوش کردیا

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی مختار الدین عینی رحمۃ اللہ علیہ کا بیان اپلوڈ کار کے آپ نے دل خوش کردیا

  • @shafqaatchaudhry7032

    @shafqaatchaudhry7032

    3 жыл бұрын

    مفتی مختار الدین نہیں مختار احمد

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    یار آپ نے بہت اچھا کام کیا اللہ آپ کو جزائے خیر دے

  • @muhammadrafiq9258
    @muhammadrafiq92582 жыл бұрын

    ماشاء الله مفسر قرآن وتفسير نعمي مفتى أحمد يار خان نعمي رحمة الله عليه أور بيتا مفتى محمد مختار احمد نعمي رحمة الله عليه

  • @alzahoorchannel3997
    @alzahoorchannel39974 жыл бұрын

    ماشاء اللہ

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    مفتی مختار منائی میں رحمتہ اللہ علیہ بہت پاہ کی خطیب زبردست عالم دین اور بڑے باپ کے بیٹے تھے

  • @AhmadRaza-lj1ge
    @AhmadRaza-lj1ge3 жыл бұрын

    Mazeed bayan mil jayan to bohat nawazish ho gi

  • @bilalm392
    @bilalm3924 жыл бұрын

    Thanks for sharing.

  • @shoukathussain8782
    @shoukathussain87823 жыл бұрын

    Mufti sb ka bayan milad e mustfa

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    ان کے مزید بیانات بھی اپلوڈ کردے مفتی مختار منی میں مفتی اقتدار احمد نعیمی

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے تین مختار احمد نعیمی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا بیان اپ لوڈ کیا قرآن سن کر بڑا لطف آیا سائیاں

  • @aftabhussain7380
    @aftabhussain73802 жыл бұрын

    بیان نمبر 2 بھی پلیز اپ لوڈکریں

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    اللہ عزوجل آپ کو عشرہ رحمت کی برکتوں سے مالا مال فرما یا آپ کے ادارے کو کامیاب فرمائے

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    پیر ابو داود صادق رضوی رحمتہ اللہ علیہ ان کے بیانات بھی اپلوڈ کردی

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    ان کے سارے موضوعات مل جائیں تو مدینہ مدینہ میٹھا مدینہ

  • @AsadAli-cs7md
    @AsadAli-cs7md2 жыл бұрын

    mery pas b aik bayan ha mufti sb ka rooh k bary me

  • @sahibzadazubair
    @sahibzadazubair Жыл бұрын

    شہباز خطابت صاحب زادہ سید فیض الحسن شاہ رحمتہ اللہ علیہ ۔ آلو مہاروی کے خطابات بھی ھیں آپ کے پاس ؟

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    جو بھی بزرگ علماء ہے ان کے بیان ضرور ایک دو اپلوڈ کر دیا کریں اس سلسلے میں ادارہ رضائے مصطفی چوک درس سلام والے آپ کی مدد کرسکتے ہیں

  • @shoukathussain8782
    @shoukathussain87823 жыл бұрын

    اسلام علیکم مفتی صاحب کا بیان میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا موضوع ہے واذاخذ اللہ میثاق النبیین یہ والا بیان اپلوڈ کر دو جزاک اللہ

  • @aftabhussain7380
    @aftabhussain73802 жыл бұрын

    کیا آپ مفتی صاحب کی اور تقاریر یو ٹیوب پہ ڈال سکتے ہیں

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    مزید مفتی مختار احمد نعیمی میں اور ان کے بھائی مفتی اقتدار احمد نعیمی سید یعقوب حسین شاہ صاحب یقوب شاہ صاحب پھالیہ والے

  • @shafqaatahmed2620
    @shafqaatahmed26204 жыл бұрын

    قبلہ مفتی صاحب میرے والد صاحب کے دوست تھے اور میرے دادا جان کی سالانہ برسی پر 1971 سے 1990 تک مسلسل ھمارے گاؤں چک نمبر 112 شمالی سلانوالی روڈ سرگودھا تشریف لاتے رھے۔ آپ جیسا نقطہ ور مقرر دوسرا نہیں دیکھا

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    پیرسید یقوب حسین شاہ صاحب پھالیہ شریف والے ان کے بیان بھی آپ اگر کوشش کرے تو وہ بھی ادارہ رضائے مصطفی گوجرانوالہ والوں سے مل جائیں گے پلیز وہ بھی اپ لوڈ کر دیں

  • @ghazanfarattari2431
    @ghazanfarattari24314 жыл бұрын

    یار ایسے ولیوں کے بیان اپلوڈ کریں گے تو آپ کا ادارہ دیکھیں پھر کتنا دن دگنی رات چگنی ترقی کرتا ہے

  • @fazalerabbi266
    @fazalerabbi266 Жыл бұрын

    مفتی محمد مختار احمد نعیمی کی طرز پر آج کل ان کے شاگرد یا اولاد میں کوئی بیان فرماتے ہیں ؟ ان کا بیان سن کر ایمان تازہ کرنا چاہتے ہیں ۔