Muaviya Bin Yazeed - Marwan Bin Hakam - Molana Ishaq Madni
Muaviya Bin Yazeed - Marwan Bin Hakam - Molana Ishaq Madni RA. Mojooda Ahle Hadees ke liye 2 options. Inkar e Hadees ya Hussaini Fikr. Maulana Ishaq. Yazeed ka beta Muawia RA. Marwan bin hakam ki maut kaise hui?
معاویہ بن یزید اور مروان بن حکم۔۔ مولانا اسحاق مدنیؒ
#karbala #maulanaishaqmadni
Subscribe This Channel for more islamic videos.
/ @justislammaulanaishaq
Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
Moulana had a unique style with which he gave opinions on many Important Islamic issues. He was one of the very few religious Ulama who were both traditionalist and also pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions of Islam, but also convinced his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center Faisalabad, which was announced in his life.
May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq Sahab for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)
Пікірлер: 216
اب واقعی انکار حدیث کا فتنہ بڑھتا جا رہا ہے۔۔ صحابہؓ کے دفاع کے نام پر۔۔۔ جیسے ایک عالم ہیں جنہیں ہر حدیث کا متن ہی خراب نظر آتا ہے۔۔۔ ہر ایک کے پاس اپنا اپنا بہانہ ہے۔۔
@SlmpleTruth
Жыл бұрын
جی سر۔ بجا فرمایا۔ بخاری اور مسلم کے راویوں کو کذاب کہنے سے نہیں چوکتے۔ مجھے خوڈ کہا ایک عالم نے۔ یہ عالم ہی اسی لئے بنتے ہیں کہ اپنا منجھن بیچیں۔
@ahilkhan6280
Жыл бұрын
ایسے محقق بنے بیٹھے ہیں کچھ لوگ کہ انہوں حدیث عمار کے حوالہ سے یہ کہ دیا کہ اس میں ایک جملہ تھا ہی نہیں، وہ کسی نے بعد میں ڈال دیا۔۔۔ حد ہے کہ یہ لوگ پتا نہیں کس منہ سے کہیں گے کہ بخاری اصح الکتب بعد کتاب اللہ ہے۔۔
@SlmpleTruth
Жыл бұрын
@@ahilkhan6280 جب بات ماننی ہی نہیں تو وجوہ تلاش کرنا کون سا مشکل ہے۔ یہ لوگ اپنے عقیدے کے دفاع کے لئے کہیں دور کی کوڑی لاکر پھر بھنگڑا ڈالتے ہیں کہ دلیل مل گئی۔ اور جو بات ماننی نہیں اس کے لئے بخاری اور مسلم کی حدیث تک میں کیڑے نکال لیتے ہیں۔ This is how it is. This is how it's always been. We just didn't know that. But now Ali Bhai and Molana Ishaq Madni educated me to see through them.
@sukainapurki2125
Жыл бұрын
íkkggguihgíhgggggghíhgggggggg .😢
@aamirkhawaja45
Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں باغ فرماہے امین اپ عالم باعمل اور اھل بیت واولاد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت سے بھرپور تھے اللہ تعالیٰ اس محبت کے صدقے انکی بشری غلطیوں کو معاف فرماہے ھمیں اور ان کو اپنے فضل وکرم کے ساہے میں رکھے امین
اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے حضرت مولانا محمد اسحاق نے مجھ سمیت ہزاروں لاکھوں لوگوں کی آنکھیں کھول دیں انہیں معاویہ کی محبت سے آزاد کیا اہل بیت کی محبت ان کے دلوں میں ڈال دی
@gulnazfatima3456
23 күн бұрын
بیشک❤❤
علم کا بہتا دریا تھے۔۔۔ امام وقت۔۔۔ اللہ درجات بلند فرمائے ۔۔
@masroor5672
Жыл бұрын
@@khadijabibi9685 کونسا پنگا۔۔۔ ؟؟
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے، انھوں نے حق و سچ بیان کیا ببانگ ودہل بیان کیا
@bhatwajid6901
Жыл бұрын
آمین اللہ آمین ❤
@tickday
Жыл бұрын
amin
@user-qr4ly7tq4w
Жыл бұрын
Aameen
@ghulamhussain9383
11 ай бұрын
آمین
اتنا سچ تو مولانا اسحاق ہی بول سکتے ہیں ۔ حیران کن حد تک حق شناس اور حق گو ۔ اللہ مغفرت فرمائے ۔
سچا عالم دین اللھ جنت میں عالہ مقام عطا فرماے جان ھتیلی پ
اللہ ان کےدرجات بلند فرمائے اور دین کو بدلنے والوں کی حمایت کرنے والوں کو غرق کرے امین
صَلَّى اﷲُ عَلٰى مُحَمَّد وّآلِ مُحَمَّد
1 b alame deen molana ishaq jesa nahi dekha allah paaq darjat buland farmaee
اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
الھی علمائے حق کی دنیاوی و اخروی منازل آسان فرما آمین
اللہ پاک مولانا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اللہمہ آمین ثمہ آمین
Allah Hussain(a.s) ka naam lene walon ko donon jahan men Imam Hussain (a.s) k saath rakhay aor Mawya ,Yazid k chahnay walon ko donon jahan men unhi k saath rakhay..ameen Takay hr aik khush rahay
اللہ تعالی اسحاق مدنی صاحب کو جنت نصیب فرمائے ان کی سچی اور کھری باتیں سن کر دل چیخ چیخ کر رونے کو کرتا ھے یہ کس قسم کے مسلمان تھے اور ھیں جنھوں نے نہ ھی رسول پاک ص کی کوئی بات مانی اور نہ ہی اللہ تعالی کا خوف کیا بلکہ دنیا کو ھی سب کچھ سمجھ لیا
الله سبحانه و تعالیٰ مولانا اسحاق رحمہ اللّٰه کہ درجات بلند فرمائے آمین
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور مرحوم کی درجات بلند فرمائے آمین
Mashaa Allah ❤❤❤ he was a truth lover and Justice loving scholar.
اللہ تعالیٰ مولانا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Allah pak molana ko janatul Firdus me aala mokaam attaa farmaey aameen Ye eak azeem insan they sach samney laney ka hak adaa kar deya
Allah Pak Molana sb ko jannat ul firdos me aala muqam ataa furmaae aamin
اللہ پاک مولانا اسحاق رحمہ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے آمین
سچا محب اہل بیت علیہ سلام اجمعین ۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔ آمین
Dua ha Allah Kareem molana Ishaq ko janatul firdost main dakhil farmay Ameen
ALLAH PAK JANNAT ME ALA MUQAM ATA FARMAAY MOLANA SB ❤
Allah Pak beshumar rehmaten nazil farmaye is mard e mujahid per aameen sum aameen
@user-qr4ly7tq4w
Жыл бұрын
Aameen
May Allah keep Moulana Ishaq in Heaven, aameen..
Allah Moulana Ishaq r.a k darjat buland Kare.
Allah pak janatul ferdos mn ghar kare, kia behtaren Alam thay.
❤mashallah, great men Allah pak magfirat farmai ameen.
لبیک یا حسین علیہ السلام ❤
خق سچ کی آواز
Jo haq aur sach bole ga munafiq us ko apnon se nikal dain ge wah mlvi ishaq sb jannat mn jagah ho aap ki
حق سچ کی آواز مولانا اسھاق
اے اللہ پاک شیخ الاسلام مولانا اسحاق مدنی رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرما آمین 🤲🤲🤲💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💐💐💐🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️
❤ میرا اللہ پاک ❤جناب مولانا محمد اسحاق مدنی رح کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️
اللہ مولانا اسحٰق پر رحمت فرمائے ❤
مولانا کی بات درست ہے
Seen asal may wohi ha ji Molana sb rh btatay hain . Allah in k drajat buland farfae or him sub ko hedayat naseeb farmae Aameen, Syed Haleem Shah Lhr
دونو حق اور سچ کے امیر مولانا اسحاق اور پیر نصیر خاکسار
Molana ishaq is a true alam.
Allah Pak Jannat Naseeb karein mulana Sahab ko
MashaAllah bhot piara Biyan Allah Pak Ham Sab piare musalmano ko Hadaiyat de Aor Deen e Islam ko samajhne aor is parr Ammal karne ki Tofeeq Ataa Kare Aameen Summa Aameen 🙏
Vere.nic.molna Eshak
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین،آمین
اللہ مولانا کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے حق اور سچ بیان کیا ❤
A straight and clear headed person Haqparast and true Muslim beyond firqa wariat
May Allah rest his soul in Janatul-Firdous. Aameen
آمین اللہ پاک مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے
Subhanallah
Greatest scholar of this century
SUBHANALLAH , sir great discussion and really appreciate and tons of thanks to CORRECT THE HISTORY.
Jazakallah khair Ameen mufti ishaq sahab ko Allah qarwat qarwat jannat naseeb kry Ameen
@mjamilawan7747
Жыл бұрын
آمین
Jazak Allah Allah
دنیا کھاں چلی گئ اور ھم کھاں رھ گیے ۔
Wah g wah khoob g
Lots of Love and Huge Respect from Amritsar
❤❤❤Love you Ishaq Ra
شیخ الحدیث والتاریخ محمد اسحاق رحمت اللہ علیہ
MashAllah
Mashallah
Jazakallah
Subhan ALLAH - Jazak ALLAH
ماشاءالله ❤
اسلام کا چہرہ مسخ کرنے والوں اور آج بھی ان کی حمایت کرنے والوں کو اللہ دنیا و آخرت میں ذلیل کرے مولانا کو آخرت میں بلند مقام عطا ہو آمین
Allahummagfir
Great man.
اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Bhut he buland BAAT Ki bhut khob Haq bayan kya
Bilkul suche bat hy
Great man he was
Alvid converted political Khilafat into religious Khilafat ... And had not twelve but many many imams.. changed the religion the most.. belief having direct hadiat from Allah SWT..
Such ka pata chalta hy jub apka Dars suna
Allah janat main aalah maqam atta kere slute he jurt ko
ALI MAWIYAA BHAI BHAI
Allah Imam Ishaq pr bohot Karam farmae,or in k sadqay hamari magferat farmae Aameen, Syed Haleem Shah Sunni Syed Lhr
لو یو اسحاق جان
@ishaqahmad3732
25 күн бұрын
پکی گل اے ❤
Marwan aur Yazeed pe lannat.
خالد بن یزید کے خطبہ کا بخاری شریف سے حوالہ دیں حدیث نمبر بتائیں
LOVE U EMAM.
❤❤❤❤
Siasat aur hakoomat ki apni najboorian.... Syedna Ali appointed how many governors from own clan, Ashtar, and Muhammad bin Abu Baker...
@sabirahmed6590
3 ай бұрын
او بے غیرت ۔۔۔ مالک اشتر یمن سے تھے اور علی بنو ہاشم سے ۔۔۔ محمد بن ابوبکر ۔۔۔ حثرت ابو بکر کے بیٹے تھے ۔ معاویہ کو بچانے کے لئیے علی پر الزام لگاتا ہے ۔ اللہ کی لعنت
Jab Bani Umayia were removed by Alvid / Banu. Hashim... They established Election Commission and ruled Umma for 500 years through fair election..... ????????
Maviaa was basis of Fitnaa all Fitnaa Starts from MAVIA
Alee Muhammad a.s k hr dushman py lanaat
Howmany Sahaba and Banu Hashim stood with Syedna Hazrat Hussain...
نہ انکار حدیث نہ ۔ ۔ ۔ ۔ فکر و افکار ! صرف اسلامی و محمدی (صلی اللہ علیہ و سلم) فکر ، سنت سیدنا محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر عمل ! یہی طریق و فکر راہ ہدایت اور راہ نجات ہے ، و الحمد للہ !
@sabirahmed6590
3 ай бұрын
اسلامی فکر کس سے لینی ہے ۔۔۔ علی علیہ السلام سے یا معاویہ بدبخت سے
P.d.m bhe bano omiya ban chuki hy
ادب کی تعریف ھےوہ ھماری انا سے ھم آھنگ ھوتاھے اس سے ھمیں مسرت حاصل ھوتی ھے اسی لیے اللہ نے انسان کو آزاد نہیں چھوڑا ھدایت بھی ساتھ دی دین قرآن و سنت ھے تاریخ وروایات یا کوٸ ادب نہیں قرآن سمجھ سےپڑھیے اسپر عمل کیجیے سکھی رھیے
Msh
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے حدیثیں محدثین نے روایت کی ہیں ہاں یزید سے روایت کرنے سے منع کیا گیا ہے
Which book is he reading?
Jo sach bole ga us k coment no show baqi hr ghlt ki ijazt in media servic
Aaj k iss dour main b malookiayat hi, jamhoriyat tou nai hi
Agar muslim apni tareekh say sabaq nahi hasil karaingay. Allah kisi aur qom ko mansib day day ga. Shayayad aisa kaam shrou ho be chuka ho. Let us see
@justislammaulanaishaq
Жыл бұрын
مسلمانوں میں سے ہی ان لوگوں کو منصب مل جائے گا جو سبق لینے والے ہوں۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ ہمارے مقتول اور معاویہ رضی اللہ عنہ کے مقتول جنتی ہیں (مصنف ابن ابی شیبہ)
@sabirahmed6590
2 ай бұрын
اور بتاو علی علیہ السلام نے معاویہ کے بارے میں کیا کہا ۔
@mzeeshan-qe6rv
28 күн бұрын
Isi kitaab my mola ali ny kanooot-e-Nazala ki hy😂😂😂😂
@rayyanbhatti1381
28 күн бұрын
Reference please 🙏🙏🙏
@muzharali3904
25 күн бұрын
اپنے دماغ کا علاج کرو۔
Maarwaan was great Fitnaa and responsible for Martyrdom of Hazraat Usmaan,RA
❤😊❤
Do
کوئی بھی نظریہ، فکر، دین،مذہب آفراد کے ذریعے انے والی نسلوں کو منتقل ہوتا ہے۔ اس کی بنیاد پر اس دین( مراد مکمل فیصلہ کر دینے والا نظام) مرتب ہوتا ہے۔ جس کا بیچ ایمانیات ہیں۔ جس کی بنیاد پر نتائج بعد از مرگ مرتب ہونگے۔ اور اس دنیا میں اس ایمان کے تحت اعمال ، عبادت، اعمال دنیا ( تہذیب و تمدن ، معاشرت) اختیار کیے جاتے ہیں۔ مسلمین کا اختلاف یہود، نصاریٰ ، اثناء عشریہ، شیعہ، نظاری، ںوہری شیعہ، یا قادیانی حضرات سے اعمال کے وجہ سے نہیں۔ بلکہ ہمارے ادیان ایمانیات کی بنیاد پر جدا ہیں۔ کچھ مقدس ناموں کو اشتراک ہمیں ایک ملت نہیں بناتا۔ ان ناموں کو مانا کیسے جاتا ہے، وہ ایک ملت بناتا ہے، محترم اسحاق صاحب اور ان کی طرح دوسرے حضرات کے مد نظر یہ نکتہ نہیں ہوتا۔
@sabirahmed6590
3 ай бұрын
اللہ کی لعنت تجھ پر ۔۔۔ تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی ماننے والوں کو ۔۔۔ قادیانیوں اور یہودیوں کے ساتھ رکھتا ہے ۔ اللہ تجھے علی کی دشمنی کی وجہ سے زلیل کرے
اگر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ حکمرانی کے لئے نااہل تھے تو سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ کے حق میں دستبردار کیوں ہوئے یہ بھی بخاری میں ہے
@justislammaulanaishaq
Жыл бұрын
kzread.infoNaAHo2As7ss