molana ilyas ghuman vs molana akram zahid sahb munazra in sialkot
molana ilyas ghuman vs molana akram zahid sahb munazra in sialkot mudassar majeed islamic center havali lakha #studio #munazradeobandivsahlehhadis #official
Жүктеу.....
Пікірлер: 219
@rizwanqasmi6199 ай бұрын
ماشاءاللہ دلائل کے بے تاج بادشاہ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب
@hafizfaiz4693 Жыл бұрын
اللہ پاک حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
@MuhammadAli-zr9dqАй бұрын
مولانا الیاس گھمن صاحب بہت آسان ا انداز سے سمجھا رہے ہیں جس سے ایک عام ادمی بھی اس مسئلے کو آسانی سے سمجھ سکتا ہے لیکن غیر مقلدوں میں ضد اور انا اس قدر ہیں کہ وہ مسئلہ کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے
@islamicrashidimedia4712Ай бұрын
ماشااللہ زبردست تقلید پر دلائل کے ڈھیر لگا دیے
@malikimranyaseen32855 ай бұрын
مولانا الیاس گھمن زندہ باد❤❤❤
@mdmuzzammil125229 күн бұрын
مولانا الیاس گھمن صاحب کے دلائل بہت مضبوط ہیں ❤❤
@nasirahmad9757Ай бұрын
مولانا الیاس گھمن کے دلائل مضبوط ہیں
@welcometoislam9153
21 күн бұрын
قرآن وحدیث کی دلائل مضبوط ہے۔ الحمدللہ
@abdulshakoor1272 жыл бұрын
علماء حق علماء دیوبند زندہ باد ،حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد
@musmanghani442629 күн бұрын
سلطان المماظرین مولانا الیاس گھمن زندہ باد
@saifkhansaif8886 Жыл бұрын
اہلسنت والجماعت کو سلام
@malikimranyaseen32853 ай бұрын
دلائل کے بے تاج بادشاہ مولانا الیاس گھمن❤❤❤❤❤❤❤
@zishan_khan123 Жыл бұрын
عالی مقام ہیں دیوبند والے ۔۔۔۔ اِس دھرتی پر کسی ماں کی کوکھ نے وہ بچہ نہی جنا جو علماء دیوبند کو دلائل میں ہرا سکے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ گممن صاحب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ❣️
@azeemattar
6 ай бұрын
Laffazi ko daleel nahi bolte
@barkaatmadni78152 жыл бұрын
کوٸ مقابلہ مولناالیاس کا نہیں ماشااللہ ❤
@user-kh9sq8wx2i
Ай бұрын
آپ نے لفظ ماشاءاللہ ھمزہ نہیں لکھا برائے مہربانی اس کو ٹھیک کریں یا ڈیلیٹ کریں
@shaikzakir59157 ай бұрын
فلا تقلدوہ سے تو شرک کا دعویٰ ثابت نہیں ہوتا
@Mukhtar-ny9jxАй бұрын
Ilam ka darya molana ilyas ghumman zindabaad
@hafizmalik3357 ай бұрын
امام ابوحنیفہ کے ماننے والوں کو کوئی شکست نہیں دے سکتا یہ 1300 سال سے قائم حقیقت ہے
@zaibkhan7000
21 күн бұрын
@@hafizmalik335 Qurban 🤗
@HurairahVoiceАй бұрын
غیرمقلد بس ٹائم پاس کر رہا ہے دلیل کوئی نہیں
@abdulkhaliq-uu4mqАй бұрын
ما شاء الله حضرت مولانا الیاس گمھن حفظہ اللہ کے دلائل کو ئ مقابلہ نہیں
@user-tw1up5dl1n Жыл бұрын
واقعیآجمعلومہو گیا ہے مولانا الیاس گھمن میدانمناظرہ کا شہسوار ھۓ
@user-dw4fc3qr4r
Ай бұрын
Waqi aj maloom ho giya k ghuman aik nakam munazir hai
@subhaniwazaif63882 жыл бұрын
,واہمولانا الیاس گھمن زندہ باد
@IslamicEducation73Ай бұрын
بھینس حلال ہے یا حرام بغیر اجتہاد و تقلید کے کتاب و سنت سے ثابت کردیں میں تقلید چھوڑ دوں گا
@Hidayatmedia1
17 күн бұрын
@@IslamicEducation73 پکی بات ھے چھوڑ دو گے؟؟؟
@islamicrashidimedia4712Ай бұрын
غیر مقلد عالم صاحب سمجھ کر بھی پیترا بدل دیتے ہیں حالانکہ مولانا الیاس گھمن صاحب کے دلائل بالکل واضح ہیں
@tanveerurrehman287511 ай бұрын
امام ابو حنیفہ کا مقلد نہیں ہونا مگر امام بخاری کا مقلد ہو جاؤ ۔۔۔۔ جہالت اور ضد کا دوسرا نام غیر مقلد
@StarBoysb
6 күн бұрын
@@tanveerurrehman2875 yahi to hat dharmi hai gair muqallidon ki
@MuhammadAhmad-oe7si2 күн бұрын
میرا مرشد الیاس گھمن زندہ باد
@sameebaksh65502 жыл бұрын
ماشااللہ مولانا الیاس گھومن صاحب زبردست
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك الله
@babarshahzad7403Ай бұрын
غیر مقلد کلمہ قرآن و حدیث ثابت نہیں کر سکتا۔نماز کے فرائض سنت واجبات وضو کے فرائض سنت واجبات قرآن و حدیث سے ثابت نہیں کر سکتا باقی دین کیا ثابت کرے کا۔
@MuhammadAsif-dy7pr2 жыл бұрын
Akram Zahid sahb 😃👍
@theultimateworrier64
17 күн бұрын
Allah ap ko samajh de
@preetamraj-yf2pn28 күн бұрын
me manazra dekhne ni aya bore ho raha tha socha akram zahid ki dulhayi dekh lon 😅
@hafizmalik3357 ай бұрын
اس قسم کے جوکرز کا الیاس گھمن سے کوئی مقابلہ نہیں۔
@user-pe1ce5sh6p
Ай бұрын
@@hafizmalik335 Han waqi AAP logon ka Qur'an o Hadees se Kiya taluq
@zaibkhan7000
21 күн бұрын
Hadees Imam Bukhari ne likhe hein uski taqleed jahiz or Abu Hanifa ki taqleed shirk wah bhaii😂😂
@hafizmalik3357 ай бұрын
duniya me koyi nahi jo Maulana illyas ghuman k samne tik sake
@HafizNadirsialkoti2 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك الله
@welcometoislam915321 күн бұрын
تقلید کی بہت سے کرامات و برکات ہے ۔۔ دنیا میں جتنے فرقے نمودار ہوے ہیں اور ایک دوسرے کے پیچھے نماز تک نہیں پڑتے ۔ کوئی قبر پرست کوئی پیر پرست کوئی بدعات و خرافات رسومات شرکیات قبریات پیریات تعویذیات وغیرہ میں پڑھے جاتے ہیں ۔۔ یہ سب تقلید کی کرامات و برکات ہے
@hassanhanfi5074Ай бұрын
❤Gohmaan ulmay deuband zindabad
@NomanKhan-ef3xu Жыл бұрын
Sar fakhar sar buland Deoband
@abdulqadir33482 ай бұрын
غیرمقلد اپنے لاشعور میں دوران مناظرہ بطور دلیل نفی تقلید میں جو کتابوں سےپیش کر رہا ہے کیا یہ تقلید و شرک نہیں ہے
@nusratsdiary9679Ай бұрын
میں عالم تو نہیں مگر یہ بات کہنے کی جسارت کرتا ہوں کہ اہل حدیث عالم کا طریقہ استدلال بلکل بچگانہ ہے ۔ محترم مولانا الیاس گھمن صاحب کو ایسے فضول شخص سے مناظرہ کرنا ہی نہیں چاہیے تھا ۔ عجیب بات ہے کہ اعشاریہ پانچ فیصد غیر مقلد 99.5 فیصد مقلدین کو مشرک ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
@user-lk8ri7md8r9 ай бұрын
Molana ilyas sahab mashallah mashallah mashallah
@mudassarstudio
9 ай бұрын
کیا حال ہے پیارے بھائی
@MohamadAli-gz9sh28 күн бұрын
dunya mai muqallid zeyadah hai ya muqallid muqallid zeyadah hai too taqlid sacca hai
@ShahidNabi-t5u17 күн бұрын
molana ilyas ghuman 💚💚💚💚
@AdnanMuhammad-eb8yzАй бұрын
Boht zbrdst bat ki Akrm sb ny jhan nbi ki hades aa jaey whan ksi imam ki ni chaly gi
@mubi102
Ай бұрын
یعنی مولوی اکرم معارض احادیث ، صحیح اور حسن احادیث کا تعین کرے تو ٹھیک اور امام کرے تو غلط واہ بھئی واہ۔۔جو لوگ قرون اولی میں ہوئے اور علم کے پہاڑ تھے ان کی قرآن و سنت کی فہم غلط اور اکرم صاحب کی فہم بلند۔۔واہ بھئی واہ۔۔اور مختتم بات آئمه احادیث کی کتب پر اعتماد کر کے ان کی کتب سے فائیدہ حاصل کرنا کیا ان آئمہ احادیث کی پیروری نہیں؟؟ بخاری اور مسلم کی بات ماننا کہ فلاں حدیث صحیح ہے یہ بخاری کی پیرور نہیں؟ بخاری یا مسلم نبی تو نہ تھے۔۔دین ہے ہی نقل سے اور نقل کے لئے اعتماد کرنا پڑتا ہے یہی تقلید ہے۔ہم مسائل اخز کرنے میں اکرم زاھد صاحب پر اعتماد کے بجائے امام شافعی،امام حنبل اور امام ابو حنیفہ کو زیادہ عالم اور مجتہد سمجھتے ہیں۔میں خود تو جاھل ہوں نہ مجھے عربی آتی ہے نہ مجھے قرآن کی تفسیر کا پتہ ہے اور نہ منقطع احکامات کا پتہ ہے۔۔نہ مجھے صحابہ کرام کے عمل کے بارے میں علم ہے تو میں خود جاھلانہ فیصلہ کرنے کے بجائے کسی محقق عالم کی بات مان لیتا ہوں۔ایک جاھل اگر انجئینر نہ ہونے کی بنا پر پل نہیں بنا سکتا تو بھائی دین اتنا لا وارث کیوں؟
@zaibkhan7000
21 күн бұрын
@@mubi102❤
@user-il4pn7fh2m2 ай бұрын
Mashallah Allah nay bri elmi baseret dy hy
@BilalAhmad-kh2wc2 жыл бұрын
Mashaalah
@ddanas46192 жыл бұрын
ilyas ghumman great❤️❤️
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك الله
@mdziauddin983
2 жыл бұрын
জালাকাল্লাহ
@faizuddinshaikh19506 ай бұрын
Haq hai Hazrat Ilyas Ghuman Zindabad
@mdziauddin9832 жыл бұрын
মাশাল্লাহ্ গুমমান
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
ji aap k coment ki samjh ni ai english mn reply kren
@shabazqureshi12542 жыл бұрын
Mashllha molna ilyas guhman shab zinda bad
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك اللہ
@laqitlaqit7657 Жыл бұрын
Mashallah
@mudassarstudio
Жыл бұрын
جزاك الله
@mdasadidrisi2342 жыл бұрын
ماشاءاللہ مولانا الیاس گھممن
@khppakistan81552 жыл бұрын
💢🍃🍃🍃🍃🌷💠🌷🍃🍃🍃🍃💢 داعیان و وارثان قرآن و حدیث الحمدللہ صرف اور صرف آھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل الحدیث 💠🍃🍃🍃🍃💠🌷💠🍃🍃🍃🍃🍃💠
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك الله
@sharifahmad83722 жыл бұрын
الیاس گھمن سے مناظره کرنا گویا کہ اپنا وقت برباد کرنا ہے
@AbdullahAbdullah-by6jx
4 ай бұрын
تمہارے ساتھ و طبق روشن ہو جائیں گے مناظرے میں
@Mukhtar-ny9jx
Ай бұрын
Molana se manazra buzdil ka Karam nahin
@samprince36536 ай бұрын
Maulana ilyas ghuman sahab aap ne ye sabit kardiya ke gair muqallid aap se kabhi jeet nahi sakta ye sirf idhar udhar ki haak te hai dawa kuch or likhte hai dalil kuch or dete hai dawe ke mutabik ek dalil bhi ye nahi padhte Allah aap ko salamat rakhe aap ne inka chahra hame dikhaya Teen gair muqallid or hai jin haqeeqat aapne bataye Umar siddiq- siddiq raza or zubai Ali zai in teeno ne bhi apne dawe par ek daleel bhi paish nahi ki thi dawa rafa yadain sunnat mutawatir ka likhe the or or daleel saboot par dete the phir bhi inke manne wale inko hi Haq samajhte hai allah in gumrah logo se ummat ki hifazat farmaye aameen
@saqibansari5411 Жыл бұрын
Ulama Deoband zindabad ❤❤❤
@user-qi6fg6tq7o8 ай бұрын
Guhman sahib. Kay. Dalail. Zaberdast. Hain
@SaleemAli-Siddeeqi
6 ай бұрын
Kon Si Daleel Di Hai.Molana Iliyash Ne Taqleed Wazib hone par
@irfankhan-ve6pl11 күн бұрын
Ghumen❤
@mrsim52242 жыл бұрын
Deoband ka sher jeet gaya
@haquekiaawaz2 ай бұрын
چاروں ائمہ سے زیادہ کے غیر مقلد قران حدیث سمجھ رہے ہیں اور صحابہ رسول شاگرد
@muhammadadeel73892 жыл бұрын
Truly Maulana Ilyas Ghuman bohat mazboot aalim hein mujhe aaj Pata chala... The opponent has only satha'i type of ilm
@shafiqurehman809727 күн бұрын
مولانا الیاس کے دلاءل کافی کمزور ھیی
@theultimateworrier64
17 күн бұрын
Allah se daro kyun gumrah kar rahe ho apne aap ko
@haquekiaawaz2 ай бұрын
اپ علیہ الصلاۃ والسلام جن کی تقلید کرنے کو منع کہا وہ غیر عالم جس کو علم کا سوج بوجھ نہ ہو
@Mukhtar-ny9jx
Ай бұрын
Garmuqalad ke pass koie those daleel nahin
@ShahidAli-rl4lu2 жыл бұрын
گھمن زندہ باد
@ashalrabbani7912Ай бұрын
قرآن کریم میں
@tahairramay844110 ай бұрын
Hazrat ghuman sb dairy karwTy ho muddai ho taqleed shakhsi k wajab ho pr dlil do jis me taqlid k lafz ho
@Hidayatmedia117 күн бұрын
اہل حدیث تو دلیل دے رھا واضح
@RasheedAhmed-zt9qdАй бұрын
مولانا الیاس صاحب کی دلایل کا جواب نا بن سکا غیر مقلد کے پاس
@user-qi6fg6tq7o8 ай бұрын
Garmukalid mulavi. Sahib. Bilkul. Farig. Hai. Aik. Hi. Bat. Per. Bar. Bar. Dauhra Raha. Hai
ہمیشہ کی طرح اس مناظرہ میں بھی غیر مقلد ڈھیٹ پن کا مظاہرہ کر رہا ہے
@AsadUllah-dl9sjАй бұрын
Dore hazir ka azeem fitna ahle hadees jo k asal me munkir hadees hain
@MuhammadUmar-bm1ut29 күн бұрын
جس دماغ میں صاف ستھرا مغز ھوگا وہ نہ مشرک نہ غیر مقلد نہی ھو سکتا
@anayatullah626428 күн бұрын
دلائل کو اگر مسلک پرستی سے ہٹ کر دیکھا جاۓ تو غیر مقلد حق پر ہیں
@theultimateworrier6417 күн бұрын
Hazrat molana Ilyas ghumman sahab se munazra karna asaan nahi
@user-dw4fc3qr4rАй бұрын
Ahlehadees hi ahlehaq hain alhamdulillah
@imranmoosa7283
Ай бұрын
Ahle Quran Haq Nahin Kya?
@bilal313918 күн бұрын
مولانا الیاس گھمن صاحب کے دلائل کا جواب کسی مولوی کے پاس نہیں ہے
@Islamicvideos8879Ай бұрын
Akram Zaid sahab❤❤❤
@NomanKhan-ef3xu Жыл бұрын
Ap galat baat kar rahe hain akram sahab
@muhammadkazi1313Ай бұрын
لفظ تقلید انڈیا اور پاکستان کی صناعت ہے
@muftiramzankhakwanisahb20 Жыл бұрын
مولانا اکرم زاھد بھٹوی صاحب کو حاسدین کے حسد سے شریر لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور علماۓ اہلحدیث کی حفاظت فرماۓ آمین
@mudassarstudio
Жыл бұрын
آمین
@abdullatief1599
26 күн бұрын
@@mudassarstudio جاہل بھٹوی
@muhammadkazi1313Ай бұрын
یہ اصطلاح صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی نہی ہے
@waqas76816 ай бұрын
Gaer muqlid bus sor macha sakte hn asal me ye log munkre hades hn
@tahairramay844110 ай бұрын
Ghuman galat kh rhy he ulam darty he me khan he kh unki taqleed kro
@hakeemshoaibnadeem705320 күн бұрын
تقلید کی شرعی حیثیت افادات: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی جمع و ترتیب: محمد ارمغان ارمان (فرقہٴ غیر مقلدین جو ”عمل بالحدیث“ کے دعوے دار اور ”اہلِ حدیث“ کے نام سے موسوم ہیں؛ مگر عملاً بہت سی صحیح احادیث کا انکار کرتے ہیں۔ تقلید کو شرک و حرام کہتے ہیں؛جبکہ خود اپنی جماعت کے نام نہاد علماء اور اُردو تراجمِ کتب کی تقلید کرتے نظر آتے ہیں۔ اپنے آپ کو ”سلفی“ کہلاتے ہیں؛ مگر اُمت کے اکابرو اسلاف یعنی ائمہٴ مجتہدین، فقہا، علماء، صوفیاء اور صالحین (حتیٰ کہ صحابہٴ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین) کی بے ادبی و گستاخی اور توہین و تذلیل کرتے ہوئے بھی نہیں شرماتے۔ عوام الناس کی سادہ لوحی و کم علمی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ”قرآن و حدیث“ کے نام پر اپنے آزاد مشرب و موقف کو رائج و عام کر رہے ہیں، اور لوگوں کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ صرف اہلِ حدیث ہی راہِ حق پر ہیں، اس کے بر خلاف اہل السنة والجماعة یعنی ائمہٴ اربعہ اور ان کے مقلدین گمراہ اور مشرک ہیں۔ یوں اُمتِ مسلمہ میں اتفاق و اتحاد کے بجائے افتراق و انتشار اور لوگوں کے دلوں میں شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں۔ الحمدللہ! مسئلہ ”تقلید و اجتہاد“ اور اس پر کیے گئے اعتراضات و شبہات کے جوابات پر بے شمار کتابیں مفصل و مدلل لکھی جا چکی ہیں، اُنھی میں سے ایک نمونہٴ اسلاف شیخ الاسلام فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کی ”تقلید کی شرعی حیثیت“ بھی ہے جو کہ مختصر؛ مگر نہایت جامع، آسان زبان اور اکابر و اسلاف اہل السنة والجماعة کے موقف کی صحیح ترجمان ہے؛ اس لیے اس کتاب کا خلاصہ اِفادہٴ عام کی غرض سے پیش کیا جا رہا ہے؛ تاکہ تقلید کی حقیقت و ضرورت اور ترکِ تقلید کے نقصانات سے آگاہی ہو) تقلید کی حقیقت اس بات سے کسی مسلمان کو انکار نہیں ہو سکتا کہ دین کی اصل دعوت یہ ہے کہ صرف اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی جائے، یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت بھی؛ اس لیے واجب ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قول و فعل سے احکامِ الٰہی کی ترجمانی فرمائی ہے،کون سی چیز حلال ہے؟ کون سی چیز حرام؟ کیا جائز ہے؟ کیا ناجائز؟ ان تمام معاملات میں خالصةً اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنی ہے، اور جو شخص اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بجائے کسی اور کی اطاعت کرنے کا قائل ہو اور اس کو مستقل بالذات مُطاع سمجھتا ہو، وہ یقینا دائرہٴ اسلام سے خارج ہے۔ لہٰذا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ قرآن و سنت کے احکام کی اطاعت کرے۔ لیکن قرآن و سنت میں بعض احکام تو ایسے ہیں کہ جنھیں ہر معمولی لکھا پڑھا آدمی سمجھ سکتا ہے، ان میں کوئی اِجمال (اختصار)، اِبہام (غیر واضح) یا تعارض (مخالفت، باہمی ضد) نہیں ہے؛ بلکہ جو شخص بھی انھیں پڑھے گا وہ کسی اُلجھن کے بغیر اُن کا مطلب سمجھ لے گا۔ (ص:۷) جیسے: پانچ نمازیں، زکوٰة، روزے اور حج وغیرہ کی فرضیت، اور زنا، لواطت، شراب نوشی، چوری اور قتل وغیرہ کی حرمت۔ قرآن و سنت کے ان متفقہ اور قطعی احکام میں کسی اجتہاد و تقلید کی ضرورت پیش نہیں آتی اور نہ ہی جائز ہے؛ کیونکہ اس میں کوئی پیچیدگی اور اشتباہ نہیں۔ اس کے برعکس قرآن و سنت کے بہت سے احکام وہ ہیں جن میں کوئی اِبہام یا اِجمال پایا جاتا ہے، اور کچھ ایسے بھی ہیں جو قرآن ہی کی کسی دوسری آیت یا آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی کسی دوسری حدیث سے متعارض معلوم ہوتے ہیں۔ (ص:۸) جیسے: عبادات اور معاملات وغیرہ کے فروعی مسائل، جن میں اجتہاد کیا جاتا ہے اور علماء کا اختلاف ہوتا ہے۔ اب قرآن و حدیث سے احکام کے مستنبط کرنے کی دو صورتیں ہیں: ایک صورت تو یہ ہے کہ ہم اپنی فہم و بصیرت پر اعتماد کر کے اس قسم کے معاملات میں خود کوئی فیصلہ کر لیں اور اس پر عمل کریں۔ اور دوسری صورت یہ ہے کہ اس قسم کے معاملات میں از خود کوئی فیصلہ کرنے کے بجائے یہ دیکھیں کہ قرآن و سنت کے ان ارشادات سے ہمارے جلیل القدر اسلاف نے کیا سمجھا ہے؟ چنانچہ قرونِ اولیٰ کے جن بزرگوں کو ہم علومِ قرآن و سنت کا زیادہ ماہر پائیں، ان کی فہم و بصیرت پر اعتماد کریں اور انھوں نے جو کچھ سمجھا ہے اس کے مطابق عمل کریں۔ (ص:۹،۱۰) ان دونوں صورتوں میں سے پہلی صورت خاصی خطرناک ہے، اور دوسری صورت بہت محتاط۔ (چند وجوہات ذکر کرنے کے بعد فرمایا) ان تمام باتوں کا لحاذ کرتے ہوئے اگر ہم اپنی فہم پر اعتماد کرنے کے بجائے قرآن و سنت کے مختلف التعبیر پیچیدہ احکام میں اس مطلب کو اختیار کر لیں جو ہمارے اسلاف میں سے کسی عالم نے سمجھا ہے، تو کہا جائے گا کہ ”ہم نے فلاں عالم کی تقلید کی ہے“؛ یہ ہے تقلید کی حقیقت۔ (ص:۱۰)
@sdsanta671228 күн бұрын
Maulana Ilyas sb ki sadgi dekhen.... Aur Maulana akram sb usool se baat hi nahi karrahe the kisi time... Sirf dawa karrahe hain ek hi baar bar ki taqleed shirk hai . Isko sahi se kahan sabit kar sake aur Dalil mangbrahe hain wajib hone ki.. Pehle ek sawal pura karen fir dusre me aana chahiye
Molana Akram sahab aap ne haq wajeh kardiya bahot khoob
@hanikhanawan10 күн бұрын
تقلید شرک ہے۔ یہ دعوی تھا لیکن تقلید کے شرک ہونے پر کوئی دلیل پیش نہیں کی بجائے اس کے دوسرے مسائل پیدا کئے، جن مسائل پر بات بعد میں ہو سکتی تھی اتنی واضح باتیں سن کر بھی غیر مقلد اپنی بات پر بضد کہ وہ حق پر ہیں،
@jabberali20022 жыл бұрын
Akram zahid zinda abad
@mrjanaab399819 күн бұрын
Deen mein aalim ki taqleed na karo, ek hadees hai Dusri hadees hai k mujtahid ki raay par amal karne par agar galat ho to ek ajar aur sahih ho to double ajar.. Ab confusion hai.. Gair muqallid ab kaisa decide karenge. Gair muqallid hadees ka matlab hi nahi samjhe hain.. jahan taqleed nahi karne ki baat hai wo aise hi jaise jhoote nabi ko nabi nahi manna hai waise hi jhoote aalim ki taqleed nahi karni hai
@Mmsa2004ttp27 күн бұрын
مولانا الیاس گھمن صاحب۔ صحابہ کرام اور علماء میں فرق کو سمجھیں۔ ابوبکر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ تو سید الصحابہ ہیں۔ آپ صحابہ کرام کے فضائل کو علماء کی تقلید میں شمار نہیں کر سکتے کیونکہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث بھی تو سنو۔ لشکر جھنگوی زندا باد 🌹⚔️🌹 میں صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کا مقلد ہوں۔ جس پر کوءی اعتراض و اختلاف نہیں کر سکتا۔
@information-jj5ugАй бұрын
غیرمقلدهے نهیں
@aishurrahman87525 ай бұрын
Ahle hadees zindabad🥰🥰🥰
@ahhsjijust21532 жыл бұрын
تقلید کے موضوع پر اھلحدیث علماء کا کوئی مقابلہ نہیں 👍🏻
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك الله
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
بےشک
@user-dw4fc3qr4r
Ай бұрын
Beshak
@hakeemshoaibnadeem7053
20 күн бұрын
@@ahhsjijust2153 غیر مقلد پورا کلمہ قرآن و حدیث سے ثابت نہیں کرسکتے تو تقلید پرکیا بات کریں گے
@mujahidstudio2931 Жыл бұрын
Akram zahid sahb zinda abad
@mohammadshahnawaz7995 Жыл бұрын
Abe zaid akram tu sirf taime pass karraha he tere pas jwab nhi he ilyas ghumman zinda baad
Пікірлер: 219
ماشاءاللہ دلائل کے بے تاج بادشاہ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب
اللہ پاک حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
مولانا الیاس گھمن صاحب بہت آسان ا انداز سے سمجھا رہے ہیں جس سے ایک عام ادمی بھی اس مسئلے کو آسانی سے سمجھ سکتا ہے لیکن غیر مقلدوں میں ضد اور انا اس قدر ہیں کہ وہ مسئلہ کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے
ماشااللہ زبردست تقلید پر دلائل کے ڈھیر لگا دیے
مولانا الیاس گھمن زندہ باد❤❤❤
مولانا الیاس گھمن صاحب کے دلائل بہت مضبوط ہیں ❤❤
مولانا الیاس گھمن کے دلائل مضبوط ہیں
@welcometoislam9153
21 күн бұрын
قرآن وحدیث کی دلائل مضبوط ہے۔ الحمدللہ
علماء حق علماء دیوبند زندہ باد ،حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد
سلطان المماظرین مولانا الیاس گھمن زندہ باد
اہلسنت والجماعت کو سلام
دلائل کے بے تاج بادشاہ مولانا الیاس گھمن❤❤❤❤❤❤❤
عالی مقام ہیں دیوبند والے ۔۔۔۔ اِس دھرتی پر کسی ماں کی کوکھ نے وہ بچہ نہی جنا جو علماء دیوبند کو دلائل میں ہرا سکے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ گممن صاحب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ❣️
@azeemattar
6 ай бұрын
Laffazi ko daleel nahi bolte
کوٸ مقابلہ مولناالیاس کا نہیں ماشااللہ ❤
@user-kh9sq8wx2i
Ай бұрын
آپ نے لفظ ماشاءاللہ ھمزہ نہیں لکھا برائے مہربانی اس کو ٹھیک کریں یا ڈیلیٹ کریں
فلا تقلدوہ سے تو شرک کا دعویٰ ثابت نہیں ہوتا
Ilam ka darya molana ilyas ghumman zindabaad
امام ابوحنیفہ کے ماننے والوں کو کوئی شکست نہیں دے سکتا یہ 1300 سال سے قائم حقیقت ہے
@zaibkhan7000
21 күн бұрын
@@hafizmalik335 Qurban 🤗
غیرمقلد بس ٹائم پاس کر رہا ہے دلیل کوئی نہیں
ما شاء الله حضرت مولانا الیاس گمھن حفظہ اللہ کے دلائل کو ئ مقابلہ نہیں
واقعیآجمعلومہو گیا ہے مولانا الیاس گھمن میدانمناظرہ کا شہسوار ھۓ
@user-dw4fc3qr4r
Ай бұрын
Waqi aj maloom ho giya k ghuman aik nakam munazir hai
,واہمولانا الیاس گھمن زندہ باد
بھینس حلال ہے یا حرام بغیر اجتہاد و تقلید کے کتاب و سنت سے ثابت کردیں میں تقلید چھوڑ دوں گا
@Hidayatmedia1
17 күн бұрын
@@IslamicEducation73 پکی بات ھے چھوڑ دو گے؟؟؟
غیر مقلد عالم صاحب سمجھ کر بھی پیترا بدل دیتے ہیں حالانکہ مولانا الیاس گھمن صاحب کے دلائل بالکل واضح ہیں
امام ابو حنیفہ کا مقلد نہیں ہونا مگر امام بخاری کا مقلد ہو جاؤ ۔۔۔۔ جہالت اور ضد کا دوسرا نام غیر مقلد
@StarBoysb
6 күн бұрын
@@tanveerurrehman2875 yahi to hat dharmi hai gair muqallidon ki
میرا مرشد الیاس گھمن زندہ باد
ماشااللہ مولانا الیاس گھومن صاحب زبردست
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك الله
غیر مقلد کلمہ قرآن و حدیث ثابت نہیں کر سکتا۔نماز کے فرائض سنت واجبات وضو کے فرائض سنت واجبات قرآن و حدیث سے ثابت نہیں کر سکتا باقی دین کیا ثابت کرے کا۔
Akram Zahid sahb 😃👍
@theultimateworrier64
17 күн бұрын
Allah ap ko samajh de
me manazra dekhne ni aya bore ho raha tha socha akram zahid ki dulhayi dekh lon 😅
اس قسم کے جوکرز کا الیاس گھمن سے کوئی مقابلہ نہیں۔
@user-pe1ce5sh6p
Ай бұрын
@@hafizmalik335 Han waqi AAP logon ka Qur'an o Hadees se Kiya taluq
@zaibkhan7000
21 күн бұрын
Hadees Imam Bukhari ne likhe hein uski taqleed jahiz or Abu Hanifa ki taqleed shirk wah bhaii😂😂
duniya me koyi nahi jo Maulana illyas ghuman k samne tik sake
Ma Sha Allah
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك الله
تقلید کی بہت سے کرامات و برکات ہے ۔۔ دنیا میں جتنے فرقے نمودار ہوے ہیں اور ایک دوسرے کے پیچھے نماز تک نہیں پڑتے ۔ کوئی قبر پرست کوئی پیر پرست کوئی بدعات و خرافات رسومات شرکیات قبریات پیریات تعویذیات وغیرہ میں پڑھے جاتے ہیں ۔۔ یہ سب تقلید کی کرامات و برکات ہے
❤Gohmaan ulmay deuband zindabad
Sar fakhar sar buland Deoband
غیرمقلد اپنے لاشعور میں دوران مناظرہ بطور دلیل نفی تقلید میں جو کتابوں سےپیش کر رہا ہے کیا یہ تقلید و شرک نہیں ہے
میں عالم تو نہیں مگر یہ بات کہنے کی جسارت کرتا ہوں کہ اہل حدیث عالم کا طریقہ استدلال بلکل بچگانہ ہے ۔ محترم مولانا الیاس گھمن صاحب کو ایسے فضول شخص سے مناظرہ کرنا ہی نہیں چاہیے تھا ۔ عجیب بات ہے کہ اعشاریہ پانچ فیصد غیر مقلد 99.5 فیصد مقلدین کو مشرک ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
Molana ilyas sahab mashallah mashallah mashallah
@mudassarstudio
9 ай бұрын
کیا حال ہے پیارے بھائی
dunya mai muqallid zeyadah hai ya muqallid muqallid zeyadah hai too taqlid sacca hai
molana ilyas ghuman 💚💚💚💚
Boht zbrdst bat ki Akrm sb ny jhan nbi ki hades aa jaey whan ksi imam ki ni chaly gi
@mubi102
Ай бұрын
یعنی مولوی اکرم معارض احادیث ، صحیح اور حسن احادیث کا تعین کرے تو ٹھیک اور امام کرے تو غلط واہ بھئی واہ۔۔جو لوگ قرون اولی میں ہوئے اور علم کے پہاڑ تھے ان کی قرآن و سنت کی فہم غلط اور اکرم صاحب کی فہم بلند۔۔واہ بھئی واہ۔۔اور مختتم بات آئمه احادیث کی کتب پر اعتماد کر کے ان کی کتب سے فائیدہ حاصل کرنا کیا ان آئمہ احادیث کی پیروری نہیں؟؟ بخاری اور مسلم کی بات ماننا کہ فلاں حدیث صحیح ہے یہ بخاری کی پیرور نہیں؟ بخاری یا مسلم نبی تو نہ تھے۔۔دین ہے ہی نقل سے اور نقل کے لئے اعتماد کرنا پڑتا ہے یہی تقلید ہے۔ہم مسائل اخز کرنے میں اکرم زاھد صاحب پر اعتماد کے بجائے امام شافعی،امام حنبل اور امام ابو حنیفہ کو زیادہ عالم اور مجتہد سمجھتے ہیں۔میں خود تو جاھل ہوں نہ مجھے عربی آتی ہے نہ مجھے قرآن کی تفسیر کا پتہ ہے اور نہ منقطع احکامات کا پتہ ہے۔۔نہ مجھے صحابہ کرام کے عمل کے بارے میں علم ہے تو میں خود جاھلانہ فیصلہ کرنے کے بجائے کسی محقق عالم کی بات مان لیتا ہوں۔ایک جاھل اگر انجئینر نہ ہونے کی بنا پر پل نہیں بنا سکتا تو بھائی دین اتنا لا وارث کیوں؟
@zaibkhan7000
21 күн бұрын
@@mubi102❤
Mashallah Allah nay bri elmi baseret dy hy
Mashaalah
ilyas ghumman great❤️❤️
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك الله
@mdziauddin983
2 жыл бұрын
জালাকাল্লাহ
Haq hai Hazrat Ilyas Ghuman Zindabad
মাশাল্লাহ্ গুমমান
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
ji aap k coment ki samjh ni ai english mn reply kren
Mashllha molna ilyas guhman shab zinda bad
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك اللہ
Mashallah
@mudassarstudio
Жыл бұрын
جزاك الله
ماشاءاللہ مولانا الیاس گھممن
💢🍃🍃🍃🍃🌷💠🌷🍃🍃🍃🍃💢 داعیان و وارثان قرآن و حدیث الحمدللہ صرف اور صرف آھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل الحدیث 💠🍃🍃🍃🍃💠🌷💠🍃🍃🍃🍃🍃💠
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك الله
الیاس گھمن سے مناظره کرنا گویا کہ اپنا وقت برباد کرنا ہے
@AbdullahAbdullah-by6jx
4 ай бұрын
تمہارے ساتھ و طبق روشن ہو جائیں گے مناظرے میں
@Mukhtar-ny9jx
Ай бұрын
Molana se manazra buzdil ka Karam nahin
Maulana ilyas ghuman sahab aap ne ye sabit kardiya ke gair muqallid aap se kabhi jeet nahi sakta ye sirf idhar udhar ki haak te hai dawa kuch or likhte hai dalil kuch or dete hai dawe ke mutabik ek dalil bhi ye nahi padhte Allah aap ko salamat rakhe aap ne inka chahra hame dikhaya Teen gair muqallid or hai jin haqeeqat aapne bataye Umar siddiq- siddiq raza or zubai Ali zai in teeno ne bhi apne dawe par ek daleel bhi paish nahi ki thi dawa rafa yadain sunnat mutawatir ka likhe the or or daleel saboot par dete the phir bhi inke manne wale inko hi Haq samajhte hai allah in gumrah logo se ummat ki hifazat farmaye aameen
Ulama Deoband zindabad ❤❤❤
Guhman sahib. Kay. Dalail. Zaberdast. Hain
@SaleemAli-Siddeeqi
6 ай бұрын
Kon Si Daleel Di Hai.Molana Iliyash Ne Taqleed Wazib hone par
Ghumen❤
Deoband ka sher jeet gaya
چاروں ائمہ سے زیادہ کے غیر مقلد قران حدیث سمجھ رہے ہیں اور صحابہ رسول شاگرد
Truly Maulana Ilyas Ghuman bohat mazboot aalim hein mujhe aaj Pata chala... The opponent has only satha'i type of ilm
مولانا الیاس کے دلاءل کافی کمزور ھیی
@theultimateworrier64
17 күн бұрын
Allah se daro kyun gumrah kar rahe ho apne aap ko
اپ علیہ الصلاۃ والسلام جن کی تقلید کرنے کو منع کہا وہ غیر عالم جس کو علم کا سوج بوجھ نہ ہو
@Mukhtar-ny9jx
Ай бұрын
Garmuqalad ke pass koie those daleel nahin
گھمن زندہ باد
قرآن کریم میں
Hazrat ghuman sb dairy karwTy ho muddai ho taqleed shakhsi k wajab ho pr dlil do jis me taqlid k lafz ho
اہل حدیث تو دلیل دے رھا واضح
مولانا الیاس صاحب کی دلایل کا جواب نا بن سکا غیر مقلد کے پاس
Garmukalid mulavi. Sahib. Bilkul. Farig. Hai. Aik. Hi. Bat. Per. Bar. Bar. Dauhra Raha. Hai
MOLANA ILYAS GHUMMAN 😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘🌹😘😘😘😘😘😘
Akram ke pass dleel mahin
Alhe Hadess Ki baat me Wazan hain
غیر مقلد اور عقل دونوں متتضاد چیزیں ھیں
Akram Zahid sahib graet
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك الله
ہمیشہ کی طرح اس مناظرہ میں بھی غیر مقلد ڈھیٹ پن کا مظاہرہ کر رہا ہے
Dore hazir ka azeem fitna ahle hadees jo k asal me munkir hadees hain
جس دماغ میں صاف ستھرا مغز ھوگا وہ نہ مشرک نہ غیر مقلد نہی ھو سکتا
دلائل کو اگر مسلک پرستی سے ہٹ کر دیکھا جاۓ تو غیر مقلد حق پر ہیں
Hazrat molana Ilyas ghumman sahab se munazra karna asaan nahi
Ahlehadees hi ahlehaq hain alhamdulillah
@imranmoosa7283
Ай бұрын
Ahle Quran Haq Nahin Kya?
مولانا الیاس گھمن صاحب کے دلائل کا جواب کسی مولوی کے پاس نہیں ہے
Akram Zaid sahab❤❤❤
Ap galat baat kar rahe hain akram sahab
لفظ تقلید انڈیا اور پاکستان کی صناعت ہے
مولانا اکرم زاھد بھٹوی صاحب کو حاسدین کے حسد سے شریر لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور علماۓ اہلحدیث کی حفاظت فرماۓ آمین
@mudassarstudio
Жыл бұрын
آمین
@abdullatief1599
26 күн бұрын
@@mudassarstudio جاہل بھٹوی
یہ اصطلاح صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی نہی ہے
Gaer muqlid bus sor macha sakte hn asal me ye log munkre hades hn
Ghuman galat kh rhy he ulam darty he me khan he kh unki taqleed kro
تقلید کی شرعی حیثیت افادات: شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی جمع و ترتیب: محمد ارمغان ارمان (فرقہٴ غیر مقلدین جو ”عمل بالحدیث“ کے دعوے دار اور ”اہلِ حدیث“ کے نام سے موسوم ہیں؛ مگر عملاً بہت سی صحیح احادیث کا انکار کرتے ہیں۔ تقلید کو شرک و حرام کہتے ہیں؛جبکہ خود اپنی جماعت کے نام نہاد علماء اور اُردو تراجمِ کتب کی تقلید کرتے نظر آتے ہیں۔ اپنے آپ کو ”سلفی“ کہلاتے ہیں؛ مگر اُمت کے اکابرو اسلاف یعنی ائمہٴ مجتہدین، فقہا، علماء، صوفیاء اور صالحین (حتیٰ کہ صحابہٴ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین) کی بے ادبی و گستاخی اور توہین و تذلیل کرتے ہوئے بھی نہیں شرماتے۔ عوام الناس کی سادہ لوحی و کم علمی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ”قرآن و حدیث“ کے نام پر اپنے آزاد مشرب و موقف کو رائج و عام کر رہے ہیں، اور لوگوں کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ صرف اہلِ حدیث ہی راہِ حق پر ہیں، اس کے بر خلاف اہل السنة والجماعة یعنی ائمہٴ اربعہ اور ان کے مقلدین گمراہ اور مشرک ہیں۔ یوں اُمتِ مسلمہ میں اتفاق و اتحاد کے بجائے افتراق و انتشار اور لوگوں کے دلوں میں شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں۔ الحمدللہ! مسئلہ ”تقلید و اجتہاد“ اور اس پر کیے گئے اعتراضات و شبہات کے جوابات پر بے شمار کتابیں مفصل و مدلل لکھی جا چکی ہیں، اُنھی میں سے ایک نمونہٴ اسلاف شیخ الاسلام فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کی ”تقلید کی شرعی حیثیت“ بھی ہے جو کہ مختصر؛ مگر نہایت جامع، آسان زبان اور اکابر و اسلاف اہل السنة والجماعة کے موقف کی صحیح ترجمان ہے؛ اس لیے اس کتاب کا خلاصہ اِفادہٴ عام کی غرض سے پیش کیا جا رہا ہے؛ تاکہ تقلید کی حقیقت و ضرورت اور ترکِ تقلید کے نقصانات سے آگاہی ہو) تقلید کی حقیقت اس بات سے کسی مسلمان کو انکار نہیں ہو سکتا کہ دین کی اصل دعوت یہ ہے کہ صرف اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی جائے، یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت بھی؛ اس لیے واجب ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قول و فعل سے احکامِ الٰہی کی ترجمانی فرمائی ہے،کون سی چیز حلال ہے؟ کون سی چیز حرام؟ کیا جائز ہے؟ کیا ناجائز؟ ان تمام معاملات میں خالصةً اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنی ہے، اور جو شخص اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بجائے کسی اور کی اطاعت کرنے کا قائل ہو اور اس کو مستقل بالذات مُطاع سمجھتا ہو، وہ یقینا دائرہٴ اسلام سے خارج ہے۔ لہٰذا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ قرآن و سنت کے احکام کی اطاعت کرے۔ لیکن قرآن و سنت میں بعض احکام تو ایسے ہیں کہ جنھیں ہر معمولی لکھا پڑھا آدمی سمجھ سکتا ہے، ان میں کوئی اِجمال (اختصار)، اِبہام (غیر واضح) یا تعارض (مخالفت، باہمی ضد) نہیں ہے؛ بلکہ جو شخص بھی انھیں پڑھے گا وہ کسی اُلجھن کے بغیر اُن کا مطلب سمجھ لے گا۔ (ص:۷) جیسے: پانچ نمازیں، زکوٰة، روزے اور حج وغیرہ کی فرضیت، اور زنا، لواطت، شراب نوشی، چوری اور قتل وغیرہ کی حرمت۔ قرآن و سنت کے ان متفقہ اور قطعی احکام میں کسی اجتہاد و تقلید کی ضرورت پیش نہیں آتی اور نہ ہی جائز ہے؛ کیونکہ اس میں کوئی پیچیدگی اور اشتباہ نہیں۔ اس کے برعکس قرآن و سنت کے بہت سے احکام وہ ہیں جن میں کوئی اِبہام یا اِجمال پایا جاتا ہے، اور کچھ ایسے بھی ہیں جو قرآن ہی کی کسی دوسری آیت یا آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی کسی دوسری حدیث سے متعارض معلوم ہوتے ہیں۔ (ص:۸) جیسے: عبادات اور معاملات وغیرہ کے فروعی مسائل، جن میں اجتہاد کیا جاتا ہے اور علماء کا اختلاف ہوتا ہے۔ اب قرآن و حدیث سے احکام کے مستنبط کرنے کی دو صورتیں ہیں: ایک صورت تو یہ ہے کہ ہم اپنی فہم و بصیرت پر اعتماد کر کے اس قسم کے معاملات میں خود کوئی فیصلہ کر لیں اور اس پر عمل کریں۔ اور دوسری صورت یہ ہے کہ اس قسم کے معاملات میں از خود کوئی فیصلہ کرنے کے بجائے یہ دیکھیں کہ قرآن و سنت کے ان ارشادات سے ہمارے جلیل القدر اسلاف نے کیا سمجھا ہے؟ چنانچہ قرونِ اولیٰ کے جن بزرگوں کو ہم علومِ قرآن و سنت کا زیادہ ماہر پائیں، ان کی فہم و بصیرت پر اعتماد کریں اور انھوں نے جو کچھ سمجھا ہے اس کے مطابق عمل کریں۔ (ص:۹،۱۰) ان دونوں صورتوں میں سے پہلی صورت خاصی خطرناک ہے، اور دوسری صورت بہت محتاط۔ (چند وجوہات ذکر کرنے کے بعد فرمایا) ان تمام باتوں کا لحاذ کرتے ہوئے اگر ہم اپنی فہم پر اعتماد کرنے کے بجائے قرآن و سنت کے مختلف التعبیر پیچیدہ احکام میں اس مطلب کو اختیار کر لیں جو ہمارے اسلاف میں سے کسی عالم نے سمجھا ہے، تو کہا جائے گا کہ ”ہم نے فلاں عالم کی تقلید کی ہے“؛ یہ ہے تقلید کی حقیقت۔ (ص:۱۰)
Maulana Ilyas sb ki sadgi dekhen.... Aur Maulana akram sb usool se baat hi nahi karrahe the kisi time... Sirf dawa karrahe hain ek hi baar bar ki taqleed shirk hai . Isko sahi se kahan sabit kar sake aur Dalil mangbrahe hain wajib hone ki.. Pehle ek sawal pura karen fir dusre me aana chahiye
AKRAM ZAHID sahb zonda abad
سربکف سربلند سربکف سربلند سر وقت سربلند سربکف سربلند سربکف سربلند دیوبند دیوبند سربکف سربلند دیوبند دیوبند سربکف سربلند دیوبند دیوبند سربکف سربلند دیوبند دیوبند سربکف سربلند دیوبند دیوبند
Molan.ilyas.sahab.gohman.zindabad
Molana Akram sahab aap ne haq wajeh kardiya bahot khoob
تقلید شرک ہے۔ یہ دعوی تھا لیکن تقلید کے شرک ہونے پر کوئی دلیل پیش نہیں کی بجائے اس کے دوسرے مسائل پیدا کئے، جن مسائل پر بات بعد میں ہو سکتی تھی اتنی واضح باتیں سن کر بھی غیر مقلد اپنی بات پر بضد کہ وہ حق پر ہیں،
Akram zahid zinda abad
Deen mein aalim ki taqleed na karo, ek hadees hai Dusri hadees hai k mujtahid ki raay par amal karne par agar galat ho to ek ajar aur sahih ho to double ajar.. Ab confusion hai.. Gair muqallid ab kaisa decide karenge. Gair muqallid hadees ka matlab hi nahi samjhe hain.. jahan taqleed nahi karne ki baat hai wo aise hi jaise jhoote nabi ko nabi nahi manna hai waise hi jhoote aalim ki taqleed nahi karni hai
مولانا الیاس گھمن صاحب۔ صحابہ کرام اور علماء میں فرق کو سمجھیں۔ ابوبکر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ تو سید الصحابہ ہیں۔ آپ صحابہ کرام کے فضائل کو علماء کی تقلید میں شمار نہیں کر سکتے کیونکہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث بھی تو سنو۔ لشکر جھنگوی زندا باد 🌹⚔️🌹 میں صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کا مقلد ہوں۔ جس پر کوءی اعتراض و اختلاف نہیں کر سکتا۔
غیرمقلدهے نهیں
Ahle hadees zindabad🥰🥰🥰
تقلید کے موضوع پر اھلحدیث علماء کا کوئی مقابلہ نہیں 👍🏻
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
جزاك الله
@mudassarstudio
2 жыл бұрын
بےشک
@user-dw4fc3qr4r
Ай бұрын
Beshak
@hakeemshoaibnadeem7053
20 күн бұрын
@@ahhsjijust2153 غیر مقلد پورا کلمہ قرآن و حدیث سے ثابت نہیں کرسکتے تو تقلید پرکیا بات کریں گے
Akram zahid sahb zinda abad
Abe zaid akram tu sirf taime pass karraha he tere pas jwab nhi he ilyas ghumman zinda baad
Ilyaas ghumman jindabaad