Molana Abdul Rauf Yazdani topic quran o sunnat 2017.zafar okara

Molana Abdul Rauf Yazdani topic quran o sunnat 2017.zafar okara
Hmaray channel zafar okara ko subsribe kary is video ko like kary subscribe kary
Hamara contect Number Hai +923006953681

Пікірлер: 41

  • @azharsahi4717
    @azharsahi47174 жыл бұрын

    ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ بہت پیارا بیان ھے

  • @tanveerliqat6621
    @tanveerliqat66212 жыл бұрын

    Jazak allah g

  • @arslanJutt-nv1bz
    @arslanJutt-nv1bz10 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️🌹♥️

  • @hafizsohaib3226
    @hafizsohaib3226 Жыл бұрын

    Masha allah

  • @tanveerliqat6621
    @tanveerliqat66212 жыл бұрын

    MASHA ALLAH G

  • @m.shahbazmughal2168
    @m.shahbazmughal21685 жыл бұрын

    Yazdani sahib zinda bad

  • @tanveerliqat6621
    @tanveerliqat66212 жыл бұрын

    SUBHAN ALLAH G

  • @tanveerliqat6621
    @tanveerliqat66212 жыл бұрын

    Tsi great o

  • @KhalidMehmood-gb8yy
    @KhalidMehmood-gb8yy2 жыл бұрын

    Okay 👍

  • @vintagefurnishers5270
    @vintagefurnishers52704 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اس طرح بولنے توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @haseebhussainh.r67aka62
    @haseebhussainh.r67aka624 жыл бұрын

    Mashalla pai zafar mashalla

  • @masmar9211
    @masmar92115 жыл бұрын

    Mashallah subhanallh

  • @tanveerliqat6621
    @tanveerliqat66212 жыл бұрын

    Shehzada

  • @mudassiraslmmudassiraslm2049
    @mudassiraslmmudassiraslm20492 жыл бұрын

    MAA SHA ALLAH

  • @ghulammustafa-iu7cm
    @ghulammustafa-iu7cm4 жыл бұрын

    Masha ALLAH

  • @binyaminkhokhar3750
    @binyaminkhokhar37505 жыл бұрын

    mashallah

  • @ghafizji
    @ghafizji Жыл бұрын

    Allah o Akbar

  • @tayyabzia9891
    @tayyabzia98914 жыл бұрын

    Masha Allah...

  • @shilohkristian966

    @shilohkristian966

    2 жыл бұрын

    instablaster...

  • @sohaibali6970
    @sohaibali69703 жыл бұрын

    Mashala kmaaaaal

  • @haseebhussainh.r67aka62
    @haseebhussainh.r67aka624 жыл бұрын

    Allah ap ko syhat wali lambi zindgi da

  • @zaibakhan2104

    @zaibakhan2104

    4 жыл бұрын

    ,aameen summa aameen 👏👌

  • @jabbarkhan2830
    @jabbarkhan28306 жыл бұрын

    Allaha ap ki khair kaery...

  • @mohamedsarwar5311

    @mohamedsarwar5311

    4 жыл бұрын

    Pp

  • @zaibakhan2104

    @zaibakhan2104

    3 жыл бұрын

    آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @harisrai8877
    @harisrai88776 жыл бұрын

    masallah subhanAllah

  • @hamadgondal6956
    @hamadgondal69566 жыл бұрын

    Mashalllah

  • @abdullahmansha5217
    @abdullahmansha52173 жыл бұрын

    Abdullah

  • @user-xh8ye1lv3j
    @user-xh8ye1lv3j8 ай бұрын

    ❤❤

  • @umairismail9762
    @umairismail97624 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @AliHassan-uu1sy
    @AliHassan-uu1sy Жыл бұрын

    Mubsharmaan

  • @ShahbazAli-yo4my
    @ShahbazAli-yo4my4 жыл бұрын

    MashaAllah

  • @ateequlrehman8334
    @ateequlrehman83343 жыл бұрын

    namaz kaim karo bahi

  • @ghafizji
    @ghafizji Жыл бұрын

    Ahlehaees zibadabad

  • @ghafizji

    @ghafizji

    Жыл бұрын

    Ah Allah yazidin sehad ka darjat bulind fermay AMEEN summa ameen ya rabbilallah ameen

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22354 жыл бұрын

    یہ آدمی عبدالرؤف ایک نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے اپنا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثال دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)؛ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں پڑ جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق پڑتی ھے۔ یاد دلا دوں کہ یہ پوری امت کے اجماعی مسائل ہیں۔ اور عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں۔

  • @MrBeatsB1

    @MrBeatsB1

    4 жыл бұрын

    tynu bota pta a tada ahle sunnat dusra firqa aaaaa

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22354 жыл бұрын

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ آدمی عبدالرؤف اہلِ سنت سے نہیں بلکہ ایک نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے اپنا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، اور اہلِ سنت کی مسجدوں کو چھوڑ کر اپنی مسجدیں بھی الگ بنائیں جن پر لکھا ہوتا ھے "فلاں مسجد اہلِ حدیث" ، "فلاں جامع اہلِ حدیث" اور "فلاں مرکز اہلِ حدیث" اور "فلاں جمعیتِ اہلِ حدیث" ۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

  • @ranazulqurnain5134

    @ranazulqurnain5134

    2 жыл бұрын

    To mushrak ha or raha ga.

  • @mohammedyaseen2235

    @mohammedyaseen2235

    2 жыл бұрын

    @@ranazulqurnain5134 سب لوگ فرقہ "اہلِ حدیث" کے آدمی رانا ذوالقرنین کا comment پڑھیں، مجھے کہتا ھے: "تو مشرک ھے" (یعنی کافر) ؛ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ فرقہ "اہلِ حدیث" والے پوری دنیا کے مسلمانوں کو، جو سب کے سب اہلِ سنت والجماعت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) ہیں، اُن کو اس فرقے والے مسلمان نہیں سمجھتے ۔ آپ نے دیکھ لیا کہ میں نے جو اوپر والے comment میں لکھا تھا کہ یہ امتِ اسلامیہ سے الگ ایک فرقہ ھے، وہ درست تھا۔ اب آپ نے خود اس فرقے کے آدمی رانا ذوالقرنین کی اپنی زبان سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے بارے میں اس فرقے کا عقیدہ جان لیا۔ اس سے آپ کو اس فرقہ کی حقیقت بھی پتہ چل گئی ہو گی، اور یہ بھی پتہ چل گیا ہو گا کہ یہ فرقہ اسلام اور مسلمانوں کے لیئے کتنا بڑا خطرہ ھے۔

  • @ranazulqurnain5134

    @ranazulqurnain5134

    2 жыл бұрын

    Allah pak tujay hadayat day

Келесі