امن و سلامتی کا جامع دینی نظام اور مغربی استعمار کا انسانیت دشمن شیطانی کردار

امن و سلامتی کا جامع دینی نظام اور
مغربی استعمار کا انسانیت دشمن شیطانی کردار
[Pre...Rec]
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 14؍ ذو الحجہ 1445ھ / 21؍ جون 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:
آیاتِ قرآنی:
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً، وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ، فَاِنْ زَلَلْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْكُمُ الْبَیِّنٰتُ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۔ (2 - البقرۃ: 208-209)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! داخل ہوجاؤ اسلام میں پورے، اور مت چلو قدموں پر شیطان کے، بے شک وہ تمہارا صریح دشمن ہے۔ پھر اگر تم پھسلنے لگو بعد اس کے کہ پہنچ چکے تم کو صاف حکم، تو جان رکھو کہ بے شک اللہ زبردست ہے حکمت والا“۔
احادیثِ نبوی ﷺ :
1۔ ”لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 15)
ترجمہ: ”تم میں سے کوئی شخص ایمان والا نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے“۔
2۔ ”الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 6169)
ترجمہ: ”انسان اس کے ساتھ ہے جس سے وہ محبت رکھتا ہے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
2:01 دینِ اسلام کی جامعیت اور انبیائے کرام علیہم السلام کی انقلابی جدوجہد
8:12 ’’مسلم‘‘ کی تعریف اور ابراہیمی تحریک کی دعوت اور اس کے لوازمات (امن و سلامتی کے پورے نظام کو قبول کرنا)
10:30 خطبے کی مرکزی آیت کا گزشتہ خطبہ جمعہ کی مرکزی آیات سے ربط اور تعلق
✔️ حضرت ادریس علیہ السلام کو انسانیت کی رہنمائی کے لیے پانچ بنیادی علوم دیے گئے
✔️ حضرت نوح علیہ السلام کی اپنی قوم کو دعوت اور اس کا تاریخی تسلسل
✔️ معاشرے میں امن و سلامتی کے نظام سے انحراف اور فاجر انسان کی نفسیات
✔️ قوم کے لیے امن و سلامتی کے نظام کی حفاظت اور قوموں پر عذابِ الٰہی کا ضابطہ
✔️ انسانیت کی ضمیر کی آواز اور اس کے عقل و شعور کے ادراکات کی طاقت
✔️ اللہ تعالیٰ کی صفاتِ عالیہ کی بنیاد پر اس کا تعارف اور اس کے تصرفات کا ضابطہ
✔️ شیطان کا مفہوم، اس کی دو بڑی اقسام اور ان کے کام کا طریقۂ واردات
✔️ شیطان کا قومی اور بین الاقوامی روپ اور انبیائے کرام علیہم السلام کی جدوجہد
✔️ قیصر و کسریٰ کی حکومتیں شیطانی نظام کی نمائندہ اور ترجمان تھیں
✔️ مغربی استعماری نظام‘ عہدِ حاضر کے شیطانی نظاموں کا نمونہ ہیں
✔️ ملکوں کی تقسیم میں مغربی استعماری نظام کی قانونی اور آئینی شیطنت کا کردار
✔️ مغربی استعماری نظام کی توسیع پسندی اور مسلمانوں کی فتوحات میں بنیادی فرق
✔️ برطانوی استعماری نظام کا امن و سلامتی اور معاہدات کے حوالے سے دوہرا معیار
✔️ برطانوی استعماری نظام کا عربوں اور فلسطینیوں کے خلاف گھناؤنا کردار
✔️ کیپٹل ازم کا بنیادی انسانیت دشمن نظریہ اور تاریخِ عالم میں انسان دشمن کردار
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
www.rahimia.org/
/ rahimiainstitute

Пікірлер: 17

  • @LiaqatAli-up3rq
    @LiaqatAli-up3rq15 күн бұрын

    حضرت اقدس نے استعماریت اور اسلام کے امن و امان کے نظام کی بڑی گہرائی میں وضاحت کی ہے۔اور موجودہ دور میں استعماری طاقتیں کیسے انسانی معاشروں کو تہہ دیکھ کر رہی ہیں اس کی وضاحت کی ہے۔اللہ تعالی حضرت کا سایہ تا دیر ہم پر قائم رکھے

  • @khanqahyasinzaisahban2793
    @khanqahyasinzaisahban279316 күн бұрын

    ماشاءاللہ

  • @javidafridijavid7754
    @javidafridijavid775416 күн бұрын

    ❤❤❤

  • @user-gz7id9gg1k
    @user-gz7id9gg1k17 күн бұрын

  • @tahiraziz9168
    @tahiraziz916817 күн бұрын

    Jeetain rahain meray peer Hazrat Aqdas aur Waliullahe Jamat ko salamt rakhy Allah ❤

  • @al-noor7271
    @al-noor727116 күн бұрын

    ہمیشہ کی طرح مکمل پیکج خطبہ جمعہ۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ayubkhanayubkhan6941
    @ayubkhanayubkhan694116 күн бұрын

    اللہ تعالیٰ حضرت صاحب کو صحت کاملہ کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین 🤲

  • @3977125

    @3977125

    12 күн бұрын

    Aameeen

  • @masim757
    @masim75714 күн бұрын

    الحمد للہ

  • @al-noor7271
    @al-noor727117 күн бұрын

    ❤❤❤❤❤❤

  • @akhlaqueahmedmemon6941
    @akhlaqueahmedmemon694116 күн бұрын

    نوح علیہ السلام 22:08 فاسق فاجر 27:18 جاہلیت اولیٰ 30:28

  • @subhanahmad1708
    @subhanahmad170817 күн бұрын

    Intehai tafseeli bayan... MASHAALLAH

  • @tahiraziz9168
    @tahiraziz916817 күн бұрын

    ADMIN bhae jeetain rahain

  • @rashidmehmood2669
    @rashidmehmood26698 күн бұрын

    ماشاءاللہ

  • @AbdulGhani-vy3vx
    @AbdulGhani-vy3vx16 күн бұрын

  • @AbdulGhani-vy3vx
    @AbdulGhani-vy3vx16 күн бұрын

    ماشاءاللہ

  • @khanqahyasinzaisahban2793
    @khanqahyasinzaisahban279316 күн бұрын

    ماشاءاللہ

Келесі