Mir Hasan Mir || Suraj Ye Keh Kay Deen Ka Ubhra Ghadeer Mai || Jashan Eid e Ghadeer || Incholi

Пікірлер: 7

  • @anuuanuu8870
    @anuuanuu88703 жыл бұрын

    🥰🥰 subhanaallah ❤️❤️. ❤️❤️ Mashallah 🥰🥰. ALI Haiderrrrrrrrrrrrrrrrrr ✋♥️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️. Mir Bhai Allah Pak AP ko zindagi sehat tandarusti ata farmyn 🤲. Mola as AP ko AP k bachoun k naseeb yawar karein 🤲. Elahiameen 🤲🥰💞🥰💞❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @AbuMustafaTvRecords

    @AbuMustafaTvRecords

    3 жыл бұрын

    Elahi Aameen

  • @sapak2961
    @sapak2961 Жыл бұрын

    سورج یہ کہہ کہ دین کا ابھرا غدیر میں تکمیل آج پائے گا کلمہ غدیر میں اعلانِ جبرئیل یہ گونجا غدیر میں مولا بنائے جاتے ہیں مولا غدیر میں بازو بلند کر کہ دکھاتے رہے رسول اندھوں نے پھر بھی کچھ نہیں دیکھا غدیر میں رستہ بھٹک گیا تھا مسافر غدیر کا حر بس ذرا سی دیرسے پہنچا غدیر میں صدیوں کا فاصلہ ہے میرے اُن کے درمیاں لیکن میں جانتا ہوں کہ میں تھا غدیر میں

  • @AbuMustafaTvRecords

    @AbuMustafaTvRecords

    Жыл бұрын

    Thanks

  • @AliRaza-ch7gy
    @AliRaza-ch7gy Жыл бұрын

    داد دینی بھی نہیں اتی منقبت کا ایک شعر بھی سمجھ نہیں ارہا۔ بھا یون پھلے شعر مکمل تو کرنے دو پہر داد دینا

  • @sapak2961

    @sapak2961

Келесі