Meri Yaden Darul Uloom Deoband Mein

Meri Yaden Darul Uloom Deoband Mein ‎@NoorTVJeddah V/S Student of Darul Uloom Deoband
#darululoomdeoband
#Noortvjeddah
#munazra
#islamic
#speech
#hadith
#quran

Пікірлер: 314

  • @mohdshahalamansari9823
    @mohdshahalamansari98236 ай бұрын

    ناصر بھائی آپ نے حق ادا کیا ہے صدر شعبہ مناظرہ کا اللّٰہ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے آمین یارب العالمین

  • @ArifKhan-tl2tz
    @ArifKhan-tl2tz6 ай бұрын

    دیوبند کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو دیوبند تو ہر دور میں انمول رہا ہے ❤

  • @MdDaoodAshrafi-si6wz
    @MdDaoodAshrafi-si6wz6 ай бұрын

    بھائی ماشاءاللہ واقعی دارالعلوم دیوبند کے حقیقی سپوت ہونے ثبوت پیش کردیا، علماء دیوبند کی جانب سے فرض کفایہ ادا کردیا جو کہ ضروری ہے علماء دیوبند زندہ باد

  • @truthseekerIndian

    @truthseekerIndian

    5 ай бұрын

    Yahoodi ulema hai devbandi

  • @user-ne1rl9do7e
    @user-ne1rl9do7e6 ай бұрын

    ماشاء اللہ صدیق محترم مولوی ناصر نعمانی اور جنید اکرم کی کاوش قابل تحسین ہے

  • @rehnumaeilaj2732
    @rehnumaeilaj27323 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند

  • @malicknoor1654
    @malicknoor16546 ай бұрын

    اللہ کریم علماء اہل سنت والجماعت احناف دیوبند اکابر و اصاغر گزر گئے اور حیات سب پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین

  • @truthseekerIndian

    @truthseekerIndian

    5 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/iHmj25aueKjLiLw.htmlsi=DOMvvwOw_iKch4jo Same video... Noortv Jeddah per... Bhai nay 3 Hadith pesh ki... Usper dev bani Firqay ka Amal nahi

  • @mdtaiyab925
    @mdtaiyab9256 ай бұрын

    نانو تو دور کی بات اب نانو کی پریاں بھی اپنے بچوں کو دار العلوم ہرگز جانے کی اجازت نہیں دیں گی😂

  • @mohdshahalamansari9823
    @mohdshahalamansari98236 ай бұрын

    اللّٰہ آپ کو ہندوستان کا گھمن۔ اور قریشی بناۓ آمین یارب العالمین

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    6 ай бұрын

    دیوبند کے اکا برین کی کتابوں میں عقائد میں بدعات کی چند مثالیں ۔ اللہ تعالی کہاں ہے ؟ ۔۔۔۔ جہمیہ عقیدہ ۔ اللہ تعالی کو عرش پر نہ ماننا اللہ تعالی کا دیدار خواب میں ۔۔ دیوبندی کہتے ہیں امام ابو حنیفہ نے 99 دفعہ خواب میں اللہ تعالی کا دیدار کیا۔ لوح محفوظ ۔ محی الدین ابن عربی متوفی 1240 عیسوی کی رسائ لوح محفوظ تک ۔۔ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی دیوبندی فنا فی اللہ اور تصرف کا عقیدہ ۔۔ اندھوں کو بینا کرنا اور مردوں کو زندہ کرنا۔ انسان میں اللہ تعالی کی صفا ت ۔ مفتی تقی عثمانی اور زکریا کاندھلوی کی تصانیف ایمان کم و زیادہ نہیں ہوتا ۔۔ ماتریدی عقیدہ ۔۔ احناف کا عقیدہ سماع موتی ۔۔ مردہ سنتا بھی ہے ، دیکھتا بھی ہے اور دنیا میں واپس آ کر مد د بھی بھی کرسکتا ہے روح کی واپسی کا عقیدہ ۔ جسم مثالی کا عقیدہ وسیلہ ، سفارش ۔۔ فوت شدہ کو اللہ تعالی سے دعا کرتے وقت وسیلہ بنانا قبروں پر مر ا قبہ ، قبروں سے فیوض و برکت کا عقیدہ رسول اللہ کے لۓ ' نور من نور اللہ ' کا عقیدہ وحدت الوجود کا عقیدہ ۔ محی الدین ابن عربی کو شیخ العارفین اور شیخ الاکبر کا درجہ دینا اولیاء اللہ کی حکومت کا عقیدہ ، قطب ، ابدال وعیرہ نبی با الذا ت ، نبی با لعرض ، امکان نبی ، مثل نبی ، رسل الا نبیاء ، بروزی نبی کا عقیدہ ۔۔ قاسم نانوتوی ، قاری طیب ، خواجہ غلام فرید اور احمد رضا خاں اور میرزا قادیانی( مردود) تصور شیخ کا عقیدہ ۔۔ مصیبت میں شیخ انجا ن طریقہ سے مرید کی مد د ہے ۔ فخرالدین دیوبندی اور رھزنوں کا قصہ اوتا ر کا عقیدہ ۔۔ اللہ تعالی کا مھاجر مکی کے روپ میں آنا اور کشتی / ناؤ کو طوفا ن سے نکالنا

  • @mohammedyaseen2235

    @mohammedyaseen2235

    6 ай бұрын

    ​@@nazeerpasha2075 دیوبند کے اکابرین کی کتابوں کو چھوڑو، اپنے نانو محمد عاقل کی خیر مناؤ۔ سب نے تمھارے نانو کا جھوٹ اور ہیرا پھیری دیکھ لی۔

  • @user-eb4iq9gz6j
    @user-eb4iq9gz6j6 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💐 بہت ہی زبردست چمنستانِ قاسمیہ کے نو شگفتہ پھولوں آپ ہمیشہ کامیاب رہو سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند ❤ علماء دیوبند زندہ آباد ،طلبہ دارالعلوم زندہ آباد

  • @Mdkaif1739
    @Mdkaif17394 ай бұрын

    ماشاء اللہ زبردست بھائی اللہ دار العلوم اور دار العلوم کے تمام خیر خواہاں کی حفاظت فرمائے آمین

  • @mohdriyazuddin6752
    @mohdriyazuddin67526 ай бұрын

    عمدہ... شان دار.. بہترین دھلائی..! جاء الحق و زهق الباطل...! ہمارے مناظر قابل مبارک باد... جزاہ اللہ عنی و عن جمیع الاحناف خیرا و احسن الجزاء.

  • @Hafizabdullah123

    @Hafizabdullah123

    6 ай бұрын

    آمین

  • @truthseekerIndian

    @truthseekerIndian

    5 ай бұрын

    Kya dhulae?? Sahi Hadith nahi manna yeh dhulae hai?? Tumlog sahi Hadith nahi mante... Or Jo maan raha hai us ko bura keh rahay ho?? Ajeeb munafiq log hai... Is liea tumlog per Allah nay Modi or RSS ko musallid kiya hai... Abhi bhi waqt hai... Tauba karlo

  • @ajmalmarufialazmi5069
    @ajmalmarufialazmi50696 ай бұрын

    ماشاءاللہ ناصر بھائی اللہ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے. ویسے بلے بازی شان دار ہوئی

  • @Md.shujatQureshi
    @Md.shujatQureshi6 ай бұрын

    Walqalam chanal. زبردست مولوی صاحبان

  • @Mohammadahmad55555
    @Mohammadahmad555556 ай бұрын

    زبردست جناب آپ نے تو میرا دل چیت لیا ❣️

  • @mdsalman5305
    @mdsalman53056 ай бұрын

    واہ بھائی کمال کردیا مزہ آگیا سن کے مگر ایک بات کا شکوہ رہے گا کہ غیر کے مقلد کی آواز صاف نہیں آئی

  • @YehHaiHaqeeqat
    @YehHaiHaqeeqat6 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہترین 💖💖💖

  • @Junedaslam-xg5hh
    @Junedaslam-xg5hh6 ай бұрын

    ماشاء اللہ ، بھت خوب

  • @user-lm9fp2up4j
    @user-lm9fp2up4j6 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ نعمانی صاحب

  • @shariqaqeel
    @shariqaqeel6 ай бұрын

    جرات کا نام ہے دیوبند والے ❤❤ ماشاءاللہ خدام دیوبند ❤❤

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    6 ай бұрын

    لعنت اللہ علی الکا ذ بین ۔ آمین ۔ رسول اکرمؐ کی دیوبند میں تشریف آوری اور اکاؤنٹ چک کرنا حضرت والد صاحب نے فرمایا کہ دیوان محمد یٰسین مرحوم جو حضرت نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کے خدام میں سے تھے ان کا ذکر جہر مشہور تھا۔ یہ ناممکن تھا کہ ان کا ذکر سن کر کوئی بغیر روئے ہوئے وہاں سے گزر جائے۔ نہایت دردناک آواز میں ذکر کرتے تھے اور بہت روتے تھے۔ ہر دار و صادر پر اس ذکر اور گریہ کا اثر پڑتا تھا۔ اور وہ بھی روتا تھا۔ خود فرماتے تھے کہ میں ایک دفعہ چھتہ کی مسجد کے شمالی گنبد کے نیچے ذکر جہر میں مصروف تھا کہ حضرت رحمۃ علیہ مسجد کے صحن میں اسی شمالی جانب مراقب اور متوجہ تھے۔ اور توجہ کا رخ میرے ہی قلب کی طرف تھا۔ اسی اثناء میں مجھ پر ایک حالت طاری ہوئی اور میں نے بحالت ذکر دیکھا کہ مسجد کی چاردیواری تو موجود ہے مگر چھت اور گنبد کچھ نہیں بلکہ ایک عظیم الشان روشنی اور نور ہے جو آسمان تک فضا میں پھیلا ہوا ہے۔ یکایک میں نے دیکھا کہ آسمان سے ایک تخت اتر رہا ہے اور اس پر جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ہیں اور خلفائے اربعہ ہر چہار گولوں پر موجود ہیں۔ وہ تخت اترتے اترتے بالکل میرے قریب آکر مسجد میں ٹھہر گیا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خلفائے اربعہ میں سے ایک سے فرمایا کہ بھائی ذرا مولانا محمد قاسم کو بلالو ۔ وہ تشریف لے گئے اور مولانا کو لے کر آگئے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مولانا مدرسہ کا حساب لائیے۔ عرض کیا حضرت حاضر ہے اور یہ کہہ کر حساب بتلانا شروع کیا اور ایک ایک پائی کا حساب دیا۔ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی اور مسرت کی اس وقت کوئی انتہا نہ تھی، بہت ہی خوش ہوئے اور فرمایا کہ اچھا مولانا اب اجازت ہے۔ حضرت نے عرض کیا جو مرضی مبارک ہو۔ اس کے بعد وہ تخت آسمان کی طرف عروج کرتا ہوا نظروں سے غائب ہوگیا۔ ) کتاب ۔ ارواح ثلاثہ از اشرف علی تھانوی صفحہ 382 (

  • @fahemmughal9928
    @fahemmughal99286 ай бұрын

    عالی مقام ہے دیوبند والے 🎉

  • @MuftiAWahidQasmiofficial
    @MuftiAWahidQasmiofficial6 ай бұрын

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @suhailansari1839
    @suhailansari18396 ай бұрын

    ماشاء اللہ بہترین ناصر بھائی

  • @55294Taaqub
    @55294Taaqub6 ай бұрын

    زبردست زبردست زبردست جناب

  • @akabirulamaeislam9300
    @akabirulamaeislam93005 ай бұрын

    ماشاءاللہ میرے عزیز بہت دل خوش ہوا اللہ آپ کے علم میں اور برکت عطاء فرمائے

  • @Chaudhary.96
    @Chaudhary.966 ай бұрын

    ماشاء اللہ... بھائی نصرالدين مئوی اور جنید ہردوئ! آپ دونوں نے دل خوش کردیا... اور نانو غير کا مقلد تمہاری باتوں اور دلیلوں کی تاب نہ لا سکنے کی وجہ سے بوکھلا گئے ہیں...بھائی جنید نے تو ہر ہر بات پر احادیث اور دلیل دے کر لتاڑدیا ہے...اب علمائے دیوبند کے نام پر کبھی غلطی سے بھی نہیں بھونکے گا...اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے علم میں برکت عطا فرمائے...آمین

  • @parwazemohammadi

    @parwazemohammadi

    6 ай бұрын

    😅😅😅😅😅😅

  • @tsqasmi3717
    @tsqasmi37176 ай бұрын

    ماشاء اللہ ۔۔اللہ آپ کے علم میں برکت ددے ۔ایک روحانی بیٹے کا اپنی روحانی ماں کی طرف سے شاندار جواب

  • @user-uj3qo7pr3i
    @user-uj3qo7pr3i6 ай бұрын

    ماشاءاللہ کیا جواب دیا ہے آپ لوگوں نے اب دوبارا پلٹ کر بھی نہیں آئیگا نانو😂

  • @user-un9nb1fk6m
    @user-un9nb1fk6m6 ай бұрын

    عزیزی مولوی جنید اکرم سلمہ کا انداز گفتگو تلخ ہونے کے ساتھ بڑا جارح بھی رہا۔ اور گفتگو کافی مدلل بھی رہی۔ تبارک اللہ

  • @MohdNadeem-in8dt
    @MohdNadeem-in8dt6 ай бұрын

    بہت بہت مبارک ہو بھائی آپ حضرات نے ماشاء اللہ حق ادا کر دیا سرِ بزم منکر حدیث کے مدعین کو یوں ہی

  • @an-noorquranacademy5137
    @an-noorquranacademy51376 ай бұрын

    اللہ نے حق کو حق باطل کو باطل دکھادیا ہے الحمد للہ 👍🏼👍🏼👍🏼

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    6 ай бұрын

    قرآن و سنت کے مقابل ھیں، ،،،، علمائے دیوبند، علمائے دیوبند، ، ساری زندگی نبی کی حدیث سے کھلواڈ کرتے رھے ،،،،،،،،علمائے دیوبند، علماےدیوبند، قصے اورکہانیاں سنا کر دل بہلانے رھے ،،،،،،علمائے دیوبند، علمائے دیوبند، عقل کو لگائے رکھے تالے، آنکھیں رکھی بند،،،،،علمائے دیو بند ،علمائے دیوبند،،،،، ساری زندگی فقہ حنفی کو کرتے رھےبلند ،،،،،،علمائے دیوبند علمائے دیوبند ، ،، مرنے کے بعد ھوش ائی جب ، توبہ کے ھو گئے سب دروزےبند،،،،،علمائے دیوبند،علمائے دیوبند، کاش اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کی ھوتی، ،، رھے ساری عمر اکابر دیو بند کے پابند، علمائےدیو بند ،،،علمائے دیوبند، ،، الحمد للہ ، غیر مقلدین یعنی متبعین قرآن و حدیث ، حاملان سنت ثابتہ ، داعیان الدین الخالص ، عمل بالحدیث کے مبلغین ، منہج محدثین کرام رحمہم اللہ تعالی' پر چلنے والوں ، الطآئفہ المنصورہ یعنی واحد جماعت حقہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل علیہم السلام ، خاتم النبیین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح یا کوئ اور امتی عالم نہیں ۔*

  • @sohelpatelsohelpatel6369
    @sohelpatelsohelpatel63696 ай бұрын

    ماشاءاللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ بہترین انداز میں پکڑ کی ہے ماشاءاللہ غیر عاقل بد بخت کو نانی یاد آگئی عمدہ۔ عمدہ۔ عمدہ

  • @A.s.Kissan
    @A.s.Kissan6 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب بہت بہت شکریہ جزاک اللہ

  • @mohdaltamash7778
    @mohdaltamash77786 ай бұрын

    ماشاءاللہ❤❤...سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند❤❤

  • @wahidansari4871
    @wahidansari48715 ай бұрын

    ماشاءاللہ ۔۔۔دیوبند کے بیٹوں سے زمانہ ہےمنور۔۔۔۔سورج ہے کوٸی چاند کوٸی کوٸی ستارہ

  • @marufimedia3492
    @marufimedia34926 ай бұрын

    ماشاءاللہ زبردست 👍 دل خوش ہوگیا ناصر بھائی میں انتظار کر رہا تھا کہ کب اپلوڈ کرو گے

  • @mohammedsaalim5853
    @mohammedsaalim58536 ай бұрын

    Are are aesi dhulai to mai ne ab tak nahi dekhi... Wah masha aallaaaaaah..❤❤❤ Allah dioband k sitaron ko buland o bala kare. Aameen

  • @malicknoor1654
    @malicknoor16546 ай бұрын

    علمائے اہل السنت والجماعت احناف اہل حق علمائے دیوبند زندہ باد

  • @Mohd-Asim-Abdulla
    @Mohd-Asim-Abdulla6 ай бұрын

    ماشاءالله تبارك الرحمن متعنا الله بعموم فيوض النعمان(الإمام أبي حنيفة) و فوق كل ذي علم عليم. رائع جدا ما أحسن التعاقب الحق يعلو ولا يعلى

  • @fahemmughal9928
    @fahemmughal99286 ай бұрын

    زبردست😊

  • @abuzohair2728
    @abuzohair27286 ай бұрын

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤

  • @lovingworld8306
    @lovingworld83066 ай бұрын

    ماشاءاللہ۔۔ بہت خوب۔۔۔ 👏

  • @muntakhabmediaservices3028
    @muntakhabmediaservices30286 ай бұрын

    سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند

  • @qaritanveer3398
    @qaritanveer33986 ай бұрын

    Mashallah bhai kmal kar diye

  • @zainul-vq6et
    @zainul-vq6et6 ай бұрын

    واہ وااااااااااہ بھائی واہ کمال کردیا۔

  • @mehrajuddin6307
    @mehrajuddin63076 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب دارالعلوم دیوبند ذندہ باد❤❤

  • @hayatIslamicissues86
    @hayatIslamicissues866 ай бұрын

    اگر آواز صاف نہیں آرہی ہو تو ائیر فون لگاکر سنیں لیکن ضرور سنیں 😊

  • @hayatIslamicissues86
    @hayatIslamicissues866 ай бұрын

    ماشاءاللہ

  • @user-me9oh8mk2c
    @user-me9oh8mk2c6 ай бұрын

    Mashaallah nasir Bhai Allah taala aap ko mazeed taraqqi ata farmaye

  • @naiyeralam1026
    @naiyeralam10266 ай бұрын

    ماشاءاللہ جواب لا جواب ہے

  • @juislamicofficial9481
    @juislamicofficial94815 ай бұрын

    Waqayi Zabardast Dhulai. Qabile Mubarak

  • @truthseekerIndian

    @truthseekerIndian

    5 ай бұрын

    Roman rafuldain Namaz e Nabwi saw , Rasool saw ne farmaya Namaz ussi tarah pado jistarah tum mujhe padte hue dekhte ho , {Bukharh , kitab ul Azan Hadees no 231 , 6310} Nabi e Akram saw ki Namaz Pahli Takbeer Se Salam Tak , 11 Sahaba raz ki Gawahi , *Abu Hummayed Saadi* raz , se riwayat hai ke unhone Nabi saw ke 10 Sahaba ki jamat mein kaha ke main tum sab se zayada Nabi saw , ke Namaz ki tarike jaanta hun , Sahaba raz , ne kaha to phir hamare saamne Nabi saw ki Namaz bayan karo , Abu Hummayed raz , ne kaha jab Allah ke Rasool saw , Namaz ke liye khade hote to *apne dono Haat Khandhe ke Barabar uthate , phir takbeer tahrema kahte* , phir Quran padte , phir *Ruku ke liye takbeer kahte or apne Dono Haaton ko Khandhe ke Barabar uthate* , phir Ruku karte or apni hateliyan apni ghutno par rakhte , phir Ruku ke dauran kamar seedhe karte , in mein na apna saar jhukhate or na buland karte yani peeth or saar barabar rakte or phir apna saar Ruku se uthate *phir kahte Sami Allah Hu’lemaan Hameeda , phir apne dono haato uthate yaha tak ke un ko apne kandhon ke barabar karte* or qauomo mein itminnan se seedhe khade ho jate,phir Allahu Akbar kahte , phir zameen ke taraf Sajdah ke liye jhukte or apna dono haat baazu apne dono paaon raano or zameen se dur rakhte or apne dono paaon ki ungliyan khulte is tarah ke ungliyan ke sirre Qibla ki ur hote phir apna Saar Sajdah se uthate or apna bayan paaon moodte yani biccha lete phir us par baithte or seedhe hote , yaha tak ke har haddi apne thikhane par aa jati yani itminnan se Jalsa mein bhaithte , phir doosra Sajdah karte , phir Allahu Akbar kahte or uthte or apna baayan paaon moodte phir us par bhaithte or itminnan se kahte or yaha tak ke har haddi apni thikhane par aa jati yani itminnan se Istheraahat ke Jalsa mein bhaithte , phir doosri Raakat ke liye khade hote , phir issi tarah doosri Raakat mein karte,phir jab *do Raakat pad kar khade hote to Allahu Akbar kahte or apne dono Haat Khandhe ke Barabar uthate* , jaisa Namaz ke suru mein takbeer ula pahla takbeer ke waqt kiya tha , phir issi tarah apni baki Namaz mein karte , yaha tak ke jab woh Sajdah hota jiske baad salam hai yani aakhri Rakaat ka doosra Sajdah jis ke baad bhaith kar Tashahud , Darood or Du’a pad kar Salam fher te hai apna baayan paaon daahene pindliya ke niche se bhahar nikaalte or baayen or Kullhe par bhaithte , phir Salam fherte , yeh sun kar un Sahaba raz ne kaha aye Abu Hummayed Sahaadi , apne sach kaha , Allah ke Rasool saw issi tarah Namaz pada karte the ,(yeh hadith Rasoolullah k inteqal k baad k bayan hai) {Abu Daood , Kitab us Salath , Hadees no 730 , 963 , Tirmizi , Kitab us Salath , Hadees no 304 , Ibne Hibban , 5/ 182 , 184 , Sahi Ibne Khuzema , 1/298 , 588} Ise Ibn Hibban , or Nawabi ne sahih kaha hai , Imaam Tirmizi ne Hasan sahi kaha hai , Imaam Ibn Khuzema Rahimahullah is Hadees ko riwayat kerne ke baad Fermate hai ke maine Muhammad bin Yahyaa ko ye kahte hue suna ke jo shaksh hadith Abu Humeeyad raz ki Hadees sunne ke bawajud Ruku mein jaate or us se sar uthhate waqt Rafayadein nahi kerta to uski Namaz Naaqis hogi , {Sahi Ibne Khuzema , 1/298 , 588} is Hadees se bohat sari baatein maloom hoti hai un mein se ek yeh hai ke Sahaba raz , ke Nazdik Nabi saw , ke wafaat tak Rafayadain , yani Ruku ke baad khade hote hue Haat uthana manshuk nahi hua

  • @mohdtahir6274
    @mohdtahir62746 ай бұрын

    ماشاء الله

  • @parvezalam2710
    @parvezalam27106 ай бұрын

    Yeh clip record kara kar bahut achchha kiya hai Subhanallah

  • @mdazmatullah9895
    @mdazmatullah98956 ай бұрын

    ماشاء الله بہت خُوب

  • @mdalqama9902
    @mdalqama99026 ай бұрын

    بوکھلا گیا نانو ۔ نانی یاد آگئ لگتا ہے😂😂😂😂

  • @mohammadatif9710
    @mohammadatif97106 ай бұрын

    بہت خوب ناصر بھائی 🌹

  • @an-noorquranacademy5137
    @an-noorquranacademy51376 ай бұрын

    سبحان اللہ 👍🏼

  • @user-np4ny4po1k
    @user-np4ny4po1k6 ай бұрын

    علمائے دیوبند zindabad

  • @faizan6176
    @faizan61766 ай бұрын

    دارالعلوم دیوبند کے ایک ایک ذرہ کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں دارالعلوم دیوبند،،قابل احترام اساتذۂ دارالعلوم دیوبند اور تمام طلبہ زندہ آباد اور میرے بھائیوں اس جاہل غیر مقلد کے ہر جھوٹ اور بہتان کو اجاگر کیا جائے تاکہ عوام الناس کو اسکی اصلیت کا پتہ چلے

  • @adil1148
    @adil11486 ай бұрын

    ما شاءاللہ

  • @user-tb8ty4in5v
    @user-tb8ty4in5v6 ай бұрын

    عقیل جدا چیخ پڑا بہت زبردست کٹائ کردی آپ نے محترم

  • @junedbhopal

    @junedbhopal

    6 ай бұрын

    Kutai to deobandi ki ho rahi hai apni hi jehalat pe ulajh gye

  • @adil1148
    @adil11486 ай бұрын

    سبحان اللہ دیو بند زندہ باد

  • @saif90120
    @saif901206 ай бұрын

    ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @saadhaque2462
    @saadhaque24626 ай бұрын

    پکڑا ہمارے علماء نے😂

  • @sadiqueazmi
    @sadiqueazmi6 ай бұрын

    نانو کی تو ریلائی ہو گئی ۔۔۔۔۔۔نواسی صاحبہ سے درخواست ہے یہ ویڈیو بھی وائرل کریں، 😃

  • @ShakilShaikh-cp4bb

    @ShakilShaikh-cp4bb

    6 ай бұрын

    bilkul bilkul koi shaq

  • @S_M__QASMI
    @S_M__QASMI6 ай бұрын

    Mashaallah nasir bhai bahut khoob ❤

  • @abdulmabudsk5686
    @abdulmabudsk56866 ай бұрын

    لا مثل لهذه المؤسسة ولا نظير لها❤

  • @zulqarnainmehmoodhanbli1016
    @zulqarnainmehmoodhanbli10166 ай бұрын

    mashalah

  • @ayanmalik1905
    @ayanmalik19056 ай бұрын

    اکابر علماء دیوبند ماشاءاللہ سربکف سر بلند دیوبند دیوبند الحمداللہ

  • @abu_Muhammad-
    @abu_Muhammad-6 ай бұрын

    علمائے دیوبند زندہ باد طالبان علمائے دیوبند بھی زندہ باد اللہ اپ سے مزید دین کا کام لے امین ثم امین اللہ کی قسم جب اس بدبخت نے دارالعلوم دیوبند میں کھڑے ہو کر بکواسات کی اس وقت بڑی تکلیف ہوئی الحمدللہ پاکستان کے علماء نے بھی جواب دیے ہیں اس بدبخت کا چہرہ دیکھو سنت رسول سے خالی اور لوگوں کو بخاری مسلم کا درس دیتا ہے وائے ناکامی متائے کارواں جا کر کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

  • @Tilawatquran840
    @Tilawatquran8406 ай бұрын

    بہت خوب دوبند زندہ باد

  • @muftiaejazahmadqasmi
    @muftiaejazahmadqasmi6 ай бұрын

    ارے بھائی ناصر بھائی سے زیادہ تو جنید بھائی رزاق موڈ میں نظر آئے 😂😂😂😅😅❤

  • @user-wg9dp1nr7j
    @user-wg9dp1nr7j6 ай бұрын

    بہت خوب دار العلوم دیوبند زندہ باد

  • @azharshadab6827
    @azharshadab68276 ай бұрын

    masshaallah lage raho

  • @izharansari7611
    @izharansari76116 ай бұрын

    ماشاءاللہ ناصر بھائی

  • @saddamghazi1225
    @saddamghazi12256 ай бұрын

    ہر کسی کو حضرت نہ کہاں کرے ۔ جناب وغیرہ کہ دیا کرے۔

  • @abdulquadir8841
    @abdulquadir88416 ай бұрын

    उसकी मोबाईल की आवाज़ भी सही नही, न उसकी दलील 😮 लेकिन लास्ट में नासीरुद्दीन भाई की ये लाइन ،, अगर हम वहा रहते तो आप देवबंदी बन कर जाते😂😂😂 अल्लाह ओलमाए देवबंद को हर मैदान मे फातेह नसीब फरमाए नासीर भाई मैं आपके अरबी दोम का साथी अब्दुल कादिर चन्दौली से jazakallah

  • @saleemkapoor9192

    @saleemkapoor9192

    6 ай бұрын

    अरे भाई देबनादियत को में काफी पहले लात मार चुका हूं और अल्हमदुलिल्ला जब से 12 लोग अहले हदीस बन चुके हैं और अब भी दावत जारी है।।आप ने कितने अहले हदीसो देवबंदियत की दावत दी और कामयाब हुए।

  • @mohammedatharrashadi2587
    @mohammedatharrashadi25876 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @user-fx5cl8jc2v
    @user-fx5cl8jc2v6 ай бұрын

    Mashallah ❤❤❤❤

  • @jalsamushayerapkl2219
    @jalsamushayerapkl22196 ай бұрын

    Bahut khoob

  • @The.voice.ofquran
    @The.voice.ofquran6 ай бұрын

    موۓ موۓ ہوگیا 😅😅😅

  • @samprince3653
    @samprince36536 ай бұрын

    Nanu galat jagah bhidgaye 😂

  • @MdSalim-nc8nm
    @MdSalim-nc8nm6 ай бұрын

    ناصر بھائ آپکے حضرت تو وڑ گئے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @Zishanqasmi96
    @Zishanqasmi966 ай бұрын

    Mashallah

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    6 ай бұрын

    دیو بندی عقائد میں ماتر یدی مرجیہ ہیں : یہ وہ گروہ ہے جو اعمال کو ایمان سے خارج کر دیتے ہیں اورایمان زیادہ یا کم نہیں ہوتا ان کے نزدیک کبیرہ گناہ کا مرتکب پکا مومن ہے اس کے ایمان میں کوئی کمی نہیں ہوتی ۔اور یہ بھی باطل ہے ۔ انکا عقیدہ ہے کہ ایسا حکمران مومن ہے اوراس کا ایمان کامل ہے اس کے ایمان میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اور اھل حدیث اھل السنۃ والجماعۃ : یہ وہ گروہ ہے جو نبی اکرم(صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کی سنت پر (یعنی طریقے پر) جمع ہوئے اوران کے نزدیک ایمان زبان کا قول اور دل اور بدن کے عمل کامجموعہ ہے جو اللہ تعالی کی فرماںبردای سے بڑھتا ہے اور نافرمانی سے کم ہوتا ہے ۔

  • @SanaullahKhan-md7qo
    @SanaullahKhan-md7qo6 ай бұрын

    بہت شاندار

  • @mohammadsaad527
    @mohammadsaad5276 ай бұрын

    MashaALLAH bhai

  • @MdShamim-vo5vl
    @MdShamim-vo5vl6 ай бұрын

    Masha allah bahut khoob

  • @mdanas4646
    @mdanas46466 ай бұрын

    اچھے سے لی ہے

  • @batildestroyerlion3036
    @batildestroyerlion30366 ай бұрын

    Zabardast Ulma w tulba darululoom deoband zindabad🎉

  • @MuntazirTeach
    @MuntazirTeach6 ай бұрын

    Mashallah bahut khoob Dil khush ho gaya jo log ulamaye. Ahnaf par kichad uchhalte hai unko muh toh jawab dete rahiye bhai

  • @anwarhussain4829
    @anwarhussain48296 ай бұрын

    Masallah ❤

  • @HafizAhmed-pi5to
    @HafizAhmed-pi5to5 ай бұрын

    👍

  • @fakhrulhasan9709
    @fakhrulhasan97096 ай бұрын

    Mashallah bahut khoob

  • @husainahmadahmad4764
    @husainahmadahmad47645 ай бұрын

    Main khush rakhunga

  • @Ridershort78
    @Ridershort783 ай бұрын

  • @abdulalim3150
    @abdulalim31506 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤بہت خوب برابر دبوچا ہے

  • @tariqueanwar5087
    @tariqueanwar50876 ай бұрын

    اب دارالعلوم میں آئیگا تو حنفی بن‌کر آئیگا

  • @mdahlullahqasmi8750

    @mdahlullahqasmi8750

    6 ай бұрын

    انشاءاللہ

  • @abdullahyusuf4077

    @abdullahyusuf4077

    6 ай бұрын

    ان شاء اللہ تعالیٰ عز وجل

  • @an-noorquranacademy5137
    @an-noorquranacademy51376 ай бұрын

    علماء حق علماء دیوبند زندہ آباد زندہ آباد

  • @user-cl2kv5ue9e
    @user-cl2kv5ue9e6 ай бұрын

    ناصر الدین بھائی آپ نے تو انکو ننگا کردیا 😂

  • @user-yo4rq3jc8u
    @user-yo4rq3jc8u6 ай бұрын

    اس نانو کو اگر ہمت ہے تو سامنے آ کر بات کرے ان شاءاللہ ان شاءاللہ دیوبند کے طالب علم ہی اسکو نانی یاد کروائیں گے

  • @pathanreyazahammadkhan9431
    @pathanreyazahammadkhan94316 ай бұрын

    Allah deoband ke Talaba, Ulama, Asathija umar me barkat ata farmayen Allah Raja ka sabab baneye

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    6 ай бұрын

    لعنت اللہ علی الکا ذبین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قاسم ناناتوی ، بانی دارالعلوم دیوبند کا خواب ارواح ثلاثہ میں ہے کہ مولانا نانوتویؒ نے خواب میں دیکھا تھا کہ میں خانہ کعبہ کی چھت پر کسی اونچی چیز پر بیٹھا ہوں اور کوفہ کی طرف میرا منہ ہے اور ادھر سے ایک نہر آتی ہے جو میرے پاؤں سے ٹکرا کر جاتی ہے اس خواب کو انہوں نے مولوی محمد یعقوب صاحب (المتوفی ۱۲۸۲؁ھ برادر شاہ محمد اسحق صاحب المتوفی ۱۲۲۰ ؁ھ) سے اس عنوان سے بیان فرمایا کہ حضرت ایک شخص نے اس قسم کا خواب دیکھا ہے تو انہوں نے یہ تعبیر دی کہ اس شخص سے مذہب حنفی کو بہت تقویت ملے گی اور وہ پکا حنفی ہوگا اور اس کی خوب شہر ت ہوگی، لیکن شہرت کے بعد جلد ہی اس کا انتقال ہوجائے گا۔ P-115 ماخذ: کتاب … فیضان دیوبند : از سعید احمد قادری ( ارواح ثلاثہ ، ص ۱۶۹ )

Келесі