Mere Rashke Qamar |NADEEM ABBAS KHAN |LIVE |

-------------------Bismillah--786----110------92---------------------------------
Live
Reciter NADEEM ABBAS KHAN Loonywala
Kalam Mere Rashke Qamar
Editor Syed Fiaz Hussain Bukhari
#NADEEMABBASKHANLoonywala#LoonywalaProduction#
All © copyrights Reserved Loonywala Production
Keep up with ADL Production on
Subscribe
/ adlproduction
Website
adlproduction.com
Facebook
/ adlproductionpk
Contacts us
Legion Developers
Website
Legion.pk
#ADLPRODUCTION
#AllahDittaLoonyWala
#Legion.pk

Пікірлер: 22

  • @rehanhaider7094
    @rehanhaider70943 жыл бұрын

    Kmal Kia kheany Khan sain

  • @VillageTV
    @VillageTV3 жыл бұрын

    nice jee

  • @VillageTV
    @VillageTV3 жыл бұрын

    Bazm-e-shaitaan

  • @taymiikhan1021
    @taymiikhan10213 жыл бұрын

    Thank God apky bhi live show dekhny k mily sir

  • @mehboobkhan628
    @mehboobkhan6283 жыл бұрын

    Asslamualekum massllha bohat khub nadeem bhai jaan

  • @ejazgramophoneagencyoffici7928
    @ejazgramophoneagencyoffici79282 жыл бұрын

    Nice

  • @bilalmuneer4786
    @bilalmuneer47863 жыл бұрын

    Wa wa wa g wa

  • @therahatsheikhshow322
    @therahatsheikhshow3223 жыл бұрын

    Mashallah bht khob Nadeem abbas shb Kya kehny apky ☺️ bht kmal

  • @naveedali8414
    @naveedali84143 жыл бұрын

    nadeem Abbas so nice I love you

  • @hussainjaved5696
    @hussainjaved56963 жыл бұрын

    ندیم عباس لونے والے کے ساتھ کورنگ آواز بھی معیاری ھے

  • @kaluulalu8210
    @kaluulalu82103 жыл бұрын

    Me india se hoo new delhi classical singar fahte ali khan Nadeem abbas ji recweest he apse pilz pilz

  • @mushtaqmasih4500
    @mushtaqmasih45003 жыл бұрын

    God bless u all in Jesus christ name Ameeeeeeeeen...

  • @mehboobkhan628
    @mehboobkhan6283 жыл бұрын

    Iltja he mola sayyda ke sadqe me guzaris he apse apka cota bhai fahte ali khan

  • @kaluulalu8210
    @kaluulalu82103 жыл бұрын

    Assalamu alekum Nadeem abbss sahab me apse mil na chata hoo ek bar dil ki akhri tamnna he bhai jaan

  • @mehboobkhan628
    @mehboobkhan6283 жыл бұрын

    Singar vocal moradbad gahrana he hamara

  • @taymiikhan1021
    @taymiikhan10213 жыл бұрын

    Upload more videos bro

  • @mehboobkhan628
    @mehboobkhan6283 жыл бұрын

    Bhai mera name shan fahte ali khan he me apse milna chata hoo aapke didar karna cahte he bhai jaan sayad aap tak ye hamara msg pohac payega ya nhi ummid to bohat he bhai jaan inshlla mola ke sadqe me ap tak pohac jayega msg 🌹🌹🌹🌹🌹

  • @AhsanAli-th7ry
    @AhsanAli-th7ry3 жыл бұрын

    Love you

  • @Mukhtar92172
    @Mukhtar921723 жыл бұрын

    نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا. ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔ سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔ جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔ دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔ نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔ نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔ کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔ نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔ جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔ ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی۔ اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں، لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔ کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے انہوں نے نصوح سے پانی مانگا نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا، قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔ نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔ نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔ آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔ وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔ بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔ اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔ جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا، بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔ جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔ چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔ ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔ وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا: اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔ بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو، وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔ اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

  • @mehboobkhan628
    @mehboobkhan6283 жыл бұрын

    Bhai jaan hamara gurup apke samne kuc pes karna cahte he

  • @muhammadjawadhashmi3461
    @muhammadjawadhashmi34613 жыл бұрын

    Nice