Mera Imaan Bachaya Hai Ali Ne Nasibo Ko Jagaya Hai Ali Ne Full Manqabat-E Mola Ali Ahtesham Hashmati

मेरा ईमान बचाया है अली ने / नसीबो को जगाया है अली ने बहुत ही प्यारी मनक़बत ऐसी मन्क़बत जिसे सुन कर दिल बाग बाग हो जायगा ज़रूर सुने एक मर्तबा ज़रूर -- Full Manqabat Lyrics 👇🏻👇🏻
مرا ایماں بچایا ہے علی نے،
دلِ مردہ جِلایا ہے علی نے۔
وہی مولیٰ ہے، حاکم ہے ہمارے،
کھلایا ہے پلایا ہے علی نے،
امامو کی شہادت کی روایت،
بہت پہلے بتایا ہے علی نے۔
بریلی کے مجدّد نے لکھا ہے،
مجھے پہرا بٹھایا ہے علی نے۔
اُلٹ دیتے تھے وہ دیوبندی ٹولی،
علی حشمت بنایا ہے علی نے۔
ابوالفاتح کیا ہے، لا فتیٰ نے،
شہادت جگمگایا ہے علی نے۔
جلالِ حیدری حشمت کے بیٹے،
انہیں نیزہ تھمایا ہے علی نے۔
کِیا علمی جلالت میں مشاہد
بڑی حکمت سکھایا ہے علی نے۔
وہ حافظ عسکری مجذوب علی کے،
اُنہیں دنیا گھمایا ہے علی बा
گھٹاتے رتبہ وہ مشہود کا کیا،
میاں پروان چڑھایا ہے علی نے۔
قلندر کر دیا مشہود رضا کو،
لحد سے آزمایا ہے علی نے۔
چراغِ چشت کی کرنوں سے روشن
فریدِ حق سجایا ہے علی نے۔
ہے باجی وقت کی رابعہ بصری،
یہ زہرا نے کیا یا ہے علی نے، (سلام‌ اللہ علیہا)
ہے مدفن گر چمنِ فاطمی, پر!
مِرے دِل میں سمایا ہے علی نے۔
امامِ حق کیا ادریس رضا کو،
بہت اچّھا بنایا ہے علی نے۔
ہے کاسے میں سمندر کی طرح وہ،
سخی مُرشد ملایا ہے علی نے۔
طبیبِ جسم و جاں معصوم حضرت،
قضا کا فن سکھایا ہے علی نے۔
تصوّف پہ مِرے ناصر رضا کا
تصرّف بھی بڑھایا ہے علی نے۔
تڑپتے کیوں ہے یہ باغی بتاؤ،
سنابل کو جگایا ہے علی نے۔
سنابل نے ملایا ہے علی سے،
سنابل سے ملایا ہے علی نے۔
ہجوم پُر فتن کے رد کی خاطر
نگاہوں سے پلایا ہے علی نے،
غضب تیور، رخِ روشن جمالی،
شمائل جگمگایا ہے علی نے۔
وہ بستی خوب پھلتی جا رہی ہے،
وہاں مہران لگایا ہے علی نے۔
کِیا فاران کو فارانِ اُلفت
سخن سازی عطایا ہے علی نے۔
چلو حشمت نگر ایماں جلائے،
بڑا فیضان لٹایا ہے علی نے۔
نجف سے نور کی برسات برسے،
نگر حشمت بسایا ہے علی نے۔
جو لڑتا ہے نبیﷺ کے دشمنوں سے،
اُسے مژدہ سنایا ہے علی نے۔
یہی اعلان ہے ہم سنّیوں کا
ہمیں حق راہ چلایا ہے علی نے۔
نبیﷺ پر گر تبرّا کستا کوئی،
بدن سے سر اڑایا ہے علی نے۔
غموں سے ٹوٹ کر بکھرا ہوا تھا،
محبت میں پِرویا ہے علی نے۔
تمنّائے دلِ غم پُرکشش ہے،
مجھے درگاہ بلایا ہے علی نے۔
زمانہ مل کے اس کو کیا گرائے،
جسے تنہا اٹھایا ہے علی نے۔
گناہوں میں بلا کے مبتلا تھا
گناہوں سے چھڑایا ہے علی نے۔
ثمر، حشمت علی سے حشمتی ہوں،
مجھے سیّد بنایا ہے علی نے۔
ثمر تھی آرزوئے احتشام،
لکھی کیا یہ لکھایا ہے علی نے
Mera Imaan Bachaya Hai Ali Ne
Dile Murda Jilaya Hai Ali Ne
Nasibo Ko Jagaya Hai Ali Ne
Ahtesham Hashmati Mola Ali Mankabat
Manqanat E Mola Ali
Huzoor Shere Hindustan
Fathe Kashmeer
Hashmati Shamsheer
Huzoor Idrees E Millat
Allama Idrees Raza Khan Shab Qibla
Taqreer Hashmati
Shamail E Millat
Pandhana Program
Ahtesham Raza Hashmati
#IdreesRaza#Hashmati#Pandhana
#husaini_hashmati_mission
Subscribe This Channle And Press Bell Icon For Latest Video
Salato Salam
Ya Nabi Salam Alaika Ya Rasool Salam Alaika
________________________________________
Salami Jiske Dar Ka Har Wali Hai Ali Hai Ali Hai Ha Ali Hai
________________________________________
Ae Muhammad Ke Jigar Pare Salam Ae Ali Ki Aankh Ke Tare Salam
________________________________________
Ae Mere Murshid Ae Mere Rahbar Ae Shere Sunnat Salam Lelo
________________________________________
Video Pasand Aaye To Baraye Meharbani Channle Ko Subscribe Zaroor Kare Apr Video Share Kare Like Kare Aor Comment Karke Bataye Video Kaisi Lagi
Follow Kare Bhai Ko Apne Instagram Par
#power_of_hashmati
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for 'Fair Use' for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research, Fair use is a permitted by copyright statute that might otherwise be infringing, Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use

Пікірлер: 51

  • @pashaabdul2891
    @pashaabdul28912 жыл бұрын

    حضور قلندر حشمتی حضور مشہود ملت زندا باد حضور شایان ملت زندہ باد

  • @samailrazakhan6128
    @samailrazakhan61282 жыл бұрын

    Beshaq Subhan Allah mashaallah huzoor sanabil Raza hsmhati jindabaad jindabaad jindabaad jindabaad jindabaad jindabaad jindabaad

  • @ALLINONE-xn2jl
    @ALLINONE-xn2jl Жыл бұрын

    MASHAALLLAH BHT UMDA AAWAZ

  • @razama9214
    @razama92142 жыл бұрын

    Subhaan Allah Allah paak Apne habbeeb K sadqe me mere peero murshid KO Salamat rakhe

  • @sayyedsalma7666
    @sayyedsalma766611 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤subhanaallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah ya Ali mola Ali ya husain ya Ali 😊

  • @fkkhan1594
    @fkkhan15942 жыл бұрын

    Bahut khoob 😍😍😍

  • @lmkhan6065
    @lmkhan60652 жыл бұрын

    SubhanAllah SubhanAllah हुजूर sher sher a 🤲🤲🤲🤲🤲🤲 Hindustan jindabad jindabad

  • @ahesankhanahesankhan7142
    @ahesankhanahesankhan71422 жыл бұрын

    Haq sanabil ya sanabil

  • @mdilyaashasmati182
    @mdilyaashasmati1822 жыл бұрын

    سبحان اللہ بہت خوب

  • @faizyansari3138
    @faizyansari31382 жыл бұрын

    SubhanAllah 🌹🌹🌹🌹 karam mola Ali subhanAlla 🌹🌹🌹🌹

  • @bilalkhan-cc2sn
    @bilalkhan-cc2sn2 жыл бұрын

    💖💖💖💖💖💖

  • @ZainabKhan-gn6zh
    @ZainabKhan-gn6zh Жыл бұрын

    ❤❤❤❤❤MASHAALLAH BHT PYARI AWAZ HN SUBHANALLAH MASHAALLAH❤❤❤❤BESHAQ

  • @mohdbilalzaid9184
    @mohdbilalzaid91842 жыл бұрын

    SUBHANALLAH HAQ ALI R. A. YAA HAIDER R. A.

  • @kalimraza6144
    @kalimraza61442 жыл бұрын

    Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah

  • @hasmatinetwork1407
    @hasmatinetwork1407 Жыл бұрын

    Subhanallah

  • @anayaskh6812
    @anayaskh68122 жыл бұрын

    MashaAllah bahut pyara kalam😍😍😍

  • @hashmatichannel4608
    @hashmatichannel46082 жыл бұрын

    Maa Sha Allah 😍

  • @syedjabeer9805
    @syedjabeer98052 жыл бұрын

    SubhanAllaha ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @ahesankhanahesankhan7142
    @ahesankhanahesankhan71422 жыл бұрын

    Haq Ali ya ali

  • @anwaranwar2596
    @anwaranwar2596 Жыл бұрын

    Mashallah 🕋🤲🤲 🤲🥀❣️💞

  • @sayyedshabnam3790
    @sayyedshabnam37902 жыл бұрын

    Mashallah

  • @Hamhainrazawale4515
    @Hamhainrazawale45152 жыл бұрын

    Subhanallah subhanallah🌹🌹🌹🌹🌹

  • @abdulrahmanofficial6701
    @abdulrahmanofficial67012 жыл бұрын

    SUBHANALLAH

  • @alishaikh6011
    @alishaikh6011 Жыл бұрын

    Nagar hasmat basaya hai Ali ne

  • @user-ot4zt3ys4j
    @user-ot4zt3ys4j2 жыл бұрын

    MashaAllah Subhan Allah SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllah

  • @ahesankhanahesankhan7142
    @ahesankhanahesankhan71422 жыл бұрын

    Besaq Haq hai

  • @ALLINONE-xn2jl
    @ALLINONE-xn2jl Жыл бұрын

    Kya andaz h

  • @farzanraza2254
    @farzanraza22542 жыл бұрын

    HAQ KI SHADA RAB KI RAZA IDREES RAZA IDREES RAZA

  • @hashmatishamsheer9730
    @hashmatishamsheer97302 жыл бұрын

    Haq hai

  • @azharuddin6434
    @azharuddin64342 жыл бұрын

    Mashallah ♥️

  • @mohammadmustakeem2346
    @mohammadmustakeem2346 Жыл бұрын

    Haq hii

  • @AbdulRahman-ge3sx
    @AbdulRahman-ge3sx Жыл бұрын

    Subhan Allah

  • @hasmatinetwork1407
    @hasmatinetwork14072 жыл бұрын

    Ali ne

  • @hashmatigulaam..510
    @hashmatigulaam..5102 жыл бұрын

    SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH ❤️❤️❤️❤️

  • @zishanrazakhan3820
    @zishanrazakhan38202 жыл бұрын

    ISHQ O MOHABBAT ISHQ O MOHABBAT AALA HAZRAT AALA HAZRAT PIYAR O MOHABBAT PIYARO MOHABBAT AALA HAZRAT SARKAR AALA HAZRAT SARKAR ILMO HIKMAT ILMO HIKMAT ILMO HIKMAT AALA HAZRAT AALA HAZRAT AALA HAZRAT AALA HAZRAT

  • @pashaabdul2891
    @pashaabdul28912 жыл бұрын

    بارگاہِ مشہود میں سلام عارفِ با صفا مشہودے پُر ضیاء بحرِ موجِ ولایت پے لاکھوں سلام جس کو دیکھے خدا یاد آنے لگے اس چمکدار صورت پے لاکھوں سلام جن کی باتیں بنی مشعلِ راہ حق اُنکی دل کش خطابت پے لاکھوں سلام قرب حق کے نشاں جس نے ہیں وا کیے شاہ مشہود ملت پہ لاکھوں سلام نورِ عرفانِ حق فضلِ شاہِ نجف مشہودے اہل سنّت پے لاکھوں

  • @ajajkhan4077
    @ajajkhan40772 жыл бұрын

    Beshaq..... Subhanallah 💞💞❤

  • @pashaabdul2891
    @pashaabdul28912 жыл бұрын

    *ماہِ عرفاں ہے احمدِ مشہود* ماہِ عرفاں ہے احمدِ مشہود فضلِ یزداں ہے احمدِ مشہود مئے پلاتا ہیں عشق کی سب کو فیضِ چشماں ہے احمدِ مشہود غوث و خواجہ رضا و حشمت سب تُجھ پہ نازاں ہے احمدِ مشہود وقت کے کشف والے کہتے ہیں کشف حالاں ہے احمدِ مشہود قبر میں کام آئےگا جو میرے وہ چراغاں ہے احمدِ مشہود مست آنکھیں حسین چہرا ترا سب سے سوڑاں ہے احمدِ مشہود شیرِ سنت جناب حشمت کا تو عزیزاں ہے احمدِ مشہود بعد رحلت کے تذکرے سن کر عقل حیراں ہے احمدِ مشہود بن کے سایا سروں پہ بندو کے تیرا شایاں ہے احمدِ مشہود اپنے تو اپنے غیروں کے لب پر تیرا شوں شاں ہے احمدِ مشہود تیرے ہوتے کہا کو جائے ہم تو ہی پُرساں ہے احمدِ مشہود صوفی درویشی میں بھی رہ کر تو مثلِ سلطاں ہے احمدِ مشہود ڈھا دئیے جس نے نجدیت کے گھر ایسا طوفاں ہے احمدِ مشہود اپنوں پر میٹھے اور باطل پر تو نمکداں ہے احمدِ مشہود دیکھ کر بھول جائے غم سارے غم کا درماں ہے احمدِ مشہود رازِ حکمت سے لفظ ہر پایا تو ہدیٰ خواں ہے احمد مشہود حال پر اب میرے کرم کردے بارِ عصیاں ہے احمدِ مشہود روشنی پاتے ہیں سبھی تُجھ سے یوں درخشاں ہے احمدِ مشہود کون صالح حزیں کو اپناتا تو مہرباں ہے احمدِ مشہود از ابو صالح محمد عبدالمطلب

  • @pashaabdul2891
    @pashaabdul28912 жыл бұрын

    *عرس پھر آگیا شاہِ مشہود کا* عرس پھر آگیا شاہِ مشہود کا، مرحبا مرحبا سر پہ فضل و کرم کا ہے سہرا سجا، مرحبا مرحبا آج دولہا بنا ہے وہ مردِ خدا، مرحبا مرحبا رحمتیں چھا گئیں بن کے ابرِ سخا، مرحبا مرحبا ہے قلندر کا فیضان سب پر لٹا، مرحبا مرحبا ابن حشمت علی ، فیضِ مولا علی شاہ مشہود ہے غوث و خواجہ رضا کی مہکتی کلی شاہ مشہود ہے معرفت کی عیاں جس نے کی ہے گلی شاہ مشہود ہے قادری چشتی رنگت میں رنگا ولی شاہ مشہود ہے ایسے پیارے کا دربار ہم کو ملا مرحبا مرحبا ہے اکٹھا یہاں آج اہلِ سنن واہ کیا بات ہے نور و نکہت سے مہکا ہوا ہے چمن واہ کیا بات ہے اِک سجائی گئی ہے حسیں انجمن واہ کیا بات ہے اوج پر دیکھو ہے سب کا دیوانہ پن واہ کیا بات ہے فیضِ غوث و رضا کا ہے سایہ ملا مرحبا مرحبا نائبِ شاہ خیرالوریٰ آپ ہیں با خدا آپ ہیں نور و عرفانِ غوث الورٰی آپ ہیں با خدا آپ ہیں شاہِ سمنان کے مجتبٰی آپ ہیں با خدا آپ ہیں وارثِ ذاتِ شیرِ رضا آپ ہیں با خدا آپ ہیں ہے ولایت میں اعلیٰ مکاں آپ کا مرحبا مرحبا مسندِ شیرِ سنت کی جو شان ہے، شیخ شایان ہے شیخ اختر رضا کا جو فیضان ہے، شیخ شایان ہے حافظِ دین و ملت کا عرفان ہے، شیخ شایان ہے حشمتیوں کی جاں جس پہ قربان ہے، شیخ شایان ہے ایسا مشہود نے رہنما ہے دیا، مرحبا مرحبا جوش پر اُنکا دریائے رحمت ہوا، شاد صالح تو ہو دُور تُجھ سے ہر ایک اہلِ بدعت ہوا، شاد صالح تو ہو تیرا سامانِ روزِ قیامت ہوا، شاد صالح تو ہو فضلِ رب سے تو حقدارِ جنت ہوا، شاد صالح تو ہو تُجھ کو بخشش کا پیارا وسیلہ ملا، مرحبا مرحبا از ابو صالح محمد عبدالمطلب

  • @user-rv1cq8ry3c
    @user-rv1cq8ry3c7 ай бұрын

    हक है

  • @hasmatinetwork1407
    @hasmatinetwork1407 Жыл бұрын

    Subhanallah

  • @kalimraza6144
    @kalimraza61442 жыл бұрын

    Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah

  • @bilalkhan-cc2sn
    @bilalkhan-cc2sn2 жыл бұрын

    💖💖💖💖💖💖💖

  • @monu5913
    @monu59132 жыл бұрын

    😍😍😍😍😍😍😍

  • @hasmatinetwork1407
    @hasmatinetwork14072 жыл бұрын

    Subhanallah

  • @hasmatinetwork1407
    @hasmatinetwork14072 жыл бұрын

    Subhanallah

  • @hasmatinetwork1407
    @hasmatinetwork14072 жыл бұрын

    Subhanallah

  • @hashmatistatus4340
    @hashmatistatus43402 жыл бұрын

    Subhanallah

  • @hasmatinetwork1407
    @hasmatinetwork1407 Жыл бұрын

    Subhanallah

  • @ShahbazKhan-ke7us
    @ShahbazKhan-ke7us2 жыл бұрын

    Subhanallah

Келесі