مدارس کے طلبا کیا کریں؟ | What Madarsa Students Can Do | Zeeshan Usmani
Zeeshan Usmani
Exceptional leader in data sciences with 12+ years of experience in leading medium to large size teams across diverse geographic regions. I’ve managed budgets upwards of 150 million dollars and am also able to be hands-on in data science, blockchain, and artificial intelligence. Developed and groomed career paths for mid-to-senior level data scientists and technical managers. Actively seeking Director/VP/C-level positions for data analytics, products, strategy, governance, policy, applications, and restricting misuse.
Subscribe to My Channel - www.youtube.co...
Follow me on Facebook: / zusmani78
Follow me on Twitter: / zeeshanusmani
Talk to Me - mentoga.com/Bo...
Follow me on Instagram
/ zusmani78
Read my books
gufhtugu.com/p...
Пікірлер: 305
kzread.info/dash/bejne/c51psaSiYarUdJc.html GED kzread.info/dash/bejne/oaaGrNV9qJrXlNY.html انگریزی کیسے سیکھیں؟
@technoideas5835
2 жыл бұрын
bro since i left 11 class ,i had come accross several adds of GED course.kia GED course science may agay barhnayu k lea saheh hai ya nhee..
@muhammaddanish8386
2 жыл бұрын
Sir kindly is per bhi video bnai ka jo Bacha Accounting and Finance ki field me bachelor start kia ha wo kaisa apna future acha bna sakta ha
@asadsaad24
2 жыл бұрын
Wonderful effort . Please provide a workable platform for مدارس students. I m ex faculty member of NUST. Ready to work with you. Please guide us, how to make such students as earning hand.. Regards.
@lovely11sa
2 жыл бұрын
You’re the best Zeehan Bhai 🌹
@hateemhateem9355
2 жыл бұрын
GED ki preparation kahan sy krein??? aur GED k bad Compute science ki field mein admission ho skta h?
مدارس کے طلباء علم کے حصول میں آٹھ نو سال زندگی کے بِتا دیتے ہیں، وہاں علم کے ساتھ ساتھ دوسروں کی رائے کو برداشت کرنے، اور جذباتیت کو بھی اعتدال میں رکھنے کی محنت کریں۔ بلا شبہ ہمارے مدارس کے طلباء ہمارا دینی سرمایہ ہیں۔ مگر بدقسمتی سے عموماً مخالف مسلکوں کے دلائل نہ پڑھنے کیوجہ سے دوسروں کی رائے کو رد کرنا لازم سمجھتے ہیں ۔ اسی وجہ سے جذبات میں بھی شدت آ جاتی ہے۔ اپنے اپنے مسلک کے قائدین اور علماء کے لئے القابات اور خِطابات کی لمبی فہرست ہوتی ہے اور دوسرے مسلک کے بڑے بڑے عالم کو بھی نازیبا الفاظ یا القاب سے نواز دیا جاتا ہے۔
@Muhammadwaseem088
2 жыл бұрын
بلکل ٹھیک۔۔۔۔ میں بھی مدرسے کا طالب علم ہوں۔۔۔ یہی صورتحال ہے جی
@AnweR-AmmaR
2 жыл бұрын
Bilkul Sahi kha hai aapne..
@eer123
2 жыл бұрын
masha ALLAH bahot khoob
@farhanqamar4342
2 жыл бұрын
اسلام علیکم بھائی جان آپ کا نہیں پتہ آپ کون سے مدرسے سے پڑھ رہے ہوں لیکن جہاں سے میں نے تعلیم حاصل کی ہمیں تو یہ سکھایا جاتا ہے وہاں پر کہ کیسے سارے کے سارے مسلمانوں کو لے کر چلا جائے کوئی دیوبندی یا بریلوی یا کسی اور مسلک سے ہے
@Xoundz
2 жыл бұрын
@@farhanqamar4342 و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی میں کسی مدرسے سے نہیں پڑھا لیکن میرے رشتے داروں میں بہت سے افراد ہیں جو عالم اور مفتی ہیں۔ اس مناسبت سے علماء اور طلباء کے ساتھ ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں اور مختلف مکاتب فکر کی محفلوں میں بھی شرکت ہوتی رہتی ہے۔ تو یہ ایک عمومی تجزیہ تھا جو محسوس کیا تھا۔ اسی لئے یہاں مینشن بھی کر دیا
zeeshan sir ap mukuraty boht acy lgty hain muskuraya krian sunnat bhi ada ho jay gi Mashallah Allah pak ap ko ap ki family ko salamt rkhy ameen..
Ya Allah pak hum sb ko Namaz parhne or Ramazan k Roze rakhne ki toufeeq ata farma Aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھائی عبدالرحمن کے لئے ڈھیروں دعائیں۔ ❣️
@mylifeboring._.1014
2 жыл бұрын
Alhamdulliha
آپ بهت هي عظيم کام کر رهي هين. آپ هر شعبه هائي زندگي کي لوگون کو ان کي اهليت اور استطاعت کي مطابق کيسي آگي برهين کا راستہ بتاتي هين اور حوصلہ بہي ديتي هين. اللہ پاک آپ کو اپني امان مين رکہي. آمين يارب العالمين
Zeeshan sah apko sunta rhta hun or bara faida huta hai . Allah apko bht jazai khair day ap ummat k jawanun ke fikr krtay hain.
ذیشان عثمانی صاحب بہت زبردست باتیں کی ھے مسجد والوں کے لیے حقیقت پر مبنی باتیں میں خو مدرسہ سے فارغ التحصیل ھوں اور مفتی کورس بھی کیا ھے ۔۔۔۔ بیس پچس ھزار میں کچھ نہیں ھوتا میں ایک پرائیویٹ سکول میں ٹیچر ھوں
Assalam o alaikum Sir ... I was eagerly waiting for this video... I spend most of my screen time watching your videos and they quite add to my knowledge. I am pursuing Masters degree in one of your ex-institution in Lahore(I don't want to mention the name here). I'll be starting my third year of Dars.e.Nizami too. Just like this brother, I am acquiring both these "ilm" together. Ultimately, I want to serve this nation just like you. There is a strong need of people who can bridge gap of religious education and worldly education/profession and let people realize that being a religious person doesn't mean you should not yearn for a better standard of life (I hope my words are making sense to you). I wanted to take your counseling session but its fee is just not affordable for me. I visited Berlitz Lahore center the day before yesterday and I will be starting its course once I will be able to arrange the required amount. JazakAllah khair for all the effort you are putting in to help this nation grow.
@niloferhashmi9903
Жыл бұрын
Assalamualaikum kya aap dusro ko guide kar saktae hai k kaisae aalimiyat k sath kaunsi aur best asri taaleem hasil karsaktae??
Well done Abdul Rehman brother for your hard work... Masha Allah Tabark Allah Usmani Sb apki Bachelors Degree ki video ka wait rhy ga....
AOA Sir.We are really very thankful to you for all your efforts in helping us to become better Muslims and improving our lives.Plz make videos on how anyone can pursue graduation and post graduation studies online and for needy students if there are any scholarship options.Thanks a lot.MAY ALLAH ALWAYS BLESS YOU
@mylifeboring._.1014
2 жыл бұрын
Hi
@azratabassum742
2 жыл бұрын
@@nooralamfoundation4970 Are you ok?
@hassantariq7676
2 жыл бұрын
Updates coming soon!
@malik-jp1vk
2 жыл бұрын
Good question
ماشاء الله الله عزوجل آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ علماء کے لیے آج کے دور کی مناسبت سے کاروبار کرنا بےحد ضروری ہے۔ ہمارے سامنے امام ابو حنیفہ رحمہ کی مثال موجود ہے۔ ہماری مسجد میں دور دراز علاقوں سے علمائے کرام چندے کے لیے آتے ہیں کیونکہ ان کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہوتا جبکہ کچھ جوان مسواک، عطر اور تسبیح بیچ کر بمشکل گزارا کرتے ہیں۔ اگر علمائے کرام جديد کاروبار کریں گے تو عوام کے لیے سود سے پاک حلال کاروبار کے ذرائع پیدا ہوں گے اور ہماری معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہوسکے گی۔
بہترین پلان یہ ہے 5 سال کی عمر میں سکول پھر 5کرکے مطلب دس سال کی عمر میں حفظ 3 سال پھر دو سال میں ریگولر نویں دسویں سائنس میں عمر 15 سال حفظ اور میٹرک مکمل اب 8سالہ درس نظامی 2سال تخصص مطلب مفتی کا کورس ریگولر ساتھ پرائیویٹ ایف اے بی اے ایم اے ایم فل جس مضمون میں چاہیں کرسکتے ہیں یا 4 سالہ حکمت کورس اور انگلش لینگوئج کورس کمپیوٹر کورس وغیرہ اس طرح 25 سال کی عمر میں حافظ قاری عالم مفتی ماسٹر ڈاکٹر یا حکیم سب ہوسکتا ہے بشرطیکہ پلان ہو
its wonder ful , All madaris of all sect must equipped with science and technology ,research and development.
سر جب سے آپ نے فیس بک پر اپنی اہلیہ کی تصاویر شیئر کی ہے تب سے آپ کے ویڈیوز دیکھنے کو دل نہیں کرتا۔ حیرت ہوتی آپ جیسے شحض کے ایسے کاموں پر۔۔۔
@zusmani78
2 жыл бұрын
Na Dekhen bhai, ab mere jese hi log reh gaye hain, jin Aulia ko aap dhund rahe hain, wo sab Allah ke pass pohanch chuke hain :-(
72 فرقے چھوڑ کر ایک جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے۔ # سچا مسلمان
Salam bhot khushi hui sun kr ALLAH ap ka maqsad kamil farmae. Talib ilm deen ka b kam kr saken or dunya k mamlat b chala saken aisa kia kia karna hoga koi m bata dijye qk ye fild bhot wasi hai Shukria
Masaallah haste hua kitna accha lagta ho.. masalllah jishan usmani sir..from india
Dr sahab thanks for guiding us and correcting yourself in assalam o aliakum
Sir Jazak Allah khair. Allah aap aur aap ki aal aulad ko salamat rakhay aur khatma bil khair karay. Aameen
سر عثمانی صاحب بہت خوشی ہوئی آپ کی سوچ دیکھ کر اور کاوش اللہ تعالیٰ عافیت سے رکھیں آپ کو جیسے عبدالرحمان صاحب نے بولا کہ بیسک نالج ہونا چاہیے کمپیوٹر کا وہ تو ہے لیکن ایسی ویب سائٹس اگر آپ شیئر کریں جہاں پے کام کرنے سے قرآن کریم کے سٹوڈنٹس ملیں یا معقول انکم ہو جائے قراء حضرات کو تو یہ بھی صدقہ جاریہ ہوگا والسلام شکریہ
آج کل ہمارے گھر میں صبح شام آپ کی مختلف وڈیوز اور بکس کے تذکرے ہوتے ہیں ۔ میرے بیٹے بیٹیاں میں اور میری زوجہ باقاعدگی سے آپ کو سنتے ہیں ۔ میرے بڑے بیٹے حسن فیضان نے ایف ایس سی کے بعد پائتھن سیکھ لی ہے اب وہ اپنا پورٹ فولیو بنا رہا ہے بس اب رہنمائی فرما دیں کہ بیچلر مختصر ترین عرصے میں وہ کس طرح کر سکتا ہے ۔ آئلٹس میں اس کے 6.5 بینڈ ہیں ۔
اسلام علیکم سر ذیشان عثمانی صاحب میں بھی پچھلے سال (2021) میں درس نظامی کورس مکمل کیا ہے اور ساتھ ہی اپنی عصری تعلیم کو بھی جاری رکھا اور انٹر کامرس میں کیا اور اس کے بعد گریجویشن بھی مکمل کی ہے لیکن میں نے بیچلر آف آرٹس میں کی ہے اس کے پیر پچھلے سال دے کر فارغ ہوا ہوں ابھی میرا رزلٹ نہیں آیا سر میری بھی یہ خواہش ہے دینی امور کی انجام دہی کے ساتھ دنیا میں بھی کچھ اپنے گھر والوں کے لیے ایک اچھا سہارا بن سکوں آن لائن فیلڈ میں چاہے وہ کمپیوٹر ڈیجیٹل مارکیٹیگ کچھ بھی بھر حال کہنے کا مقصد مجھے اس فیلڈ آگے جانا ہے میری رہنمائی کیجئے میں اپنی انگلش کو بہتر کرنے کوشش کر رہا ہوں اور ساتھ ہی کمپیوٹر کا کورس کررہا ہوں ابھی کچھ سمجھ نہیں آرہا مجھے کیا کرنا چاہیے وہ کونسے کورسز ہیں جو مجھے آگے بڑھنے ہیلپ کریں آپ مجھے اس فیلڈ میں آگے بڑھنے میں میری رہنمائی فرمائیں سر میں آپکا بیحد مشکور رہوں گا
@farhanqamar4342
2 жыл бұрын
السلام علیکم بھائی جان میں نے بھی درسےنظامی اسی سال مکمل کیا ہے اور میں بھی آگے آن لائن فیلڈ میں بڑھنا چاہتا ہوں اگر آپ مناسب سمجھیں تو آپ مجھ سے رابطہ کریں انشاللہ اگر اللہ کی مدد ساتھ ہوئی تو کوئی نہ کوئی راستہ دونوں کے لیے نکل آئے گا... باقی جیسے آپ کی مرضی
@user-gi8gg1io1k
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ
@muhammadsaqibjanjua9691
2 жыл бұрын
@@farhanqamar4342 G Boliyee
Ma Shaa Allah zabardast 👍🌺🇵🇰
One other way I have seen people making money with religious backgrounds is that they start teaching Quran to kids all around the world. This may be a good option for that maulana sahibaan who do not want to enter into the IT industry for some reason.
V well shared... MashaAllah brother ✨
Behtreen topic.
16 سالہ عصری تعلیم اور 8 سالہ درس نظامی کو ساتھ ساتھ کیسے لے کر چلیں؟ کیا مدرسے والے پیپر دینے کیلئے آسانی سے چھٹی دے دیں گے؟ کون کون سے مدارس ہیں جو عصری تعلیم کیلئے بھی حوصلہ افزائی اور معاونت فراہم کرتے ہیں؟
Nepal 🇳🇵 I m from app Ki sab vidoe dekhta hu
Excellent, keep up the good work!
قرآن پاک ہی وہ کتاب ہے جس سے ہر طرح کی رہنمائی مل سکتی ہے پلیز سپوٹ روزانا قرآن پاک کی تلاوت سننیں The Holy Quran is the only book that can provide all kinds of guidance. Please listen to the recitation of the Holy Quran daily.h
Sir sirf deen k liyy b chand afraad honay chahiyy jo sara waqt sirf deen k liyay di Isi tarah sirf dunyawi taleem k liyay b chand afraad honay chahiyy or aaaaaaapppp jo bol rahay hy mean combind b honay chahiyy
Sure ,sir
بہت عمدہ 🌹
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت عمدہ جزاکم اللہ خیرا اخی الکریم
Assalamualaikum mashallah bhut Achi Soch he aap hazrat ki Allah ap sab ko jazai kher aata farmai Aameen
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuh The same problem we are facing Indian Madarsa students, as everyone knows that the Madarsa graduation or alimiyyt degree is not recognized by Indian government, we have to do a lot of struggle, so my question is that can we easily get scholarship after GED for studying abroad and what kind of scholarships are available after this degree
Thank you for your time
AOA My question is that if someone having kid and he wants his kid to become a good Molvi but also he want his kid to go in emerging fields like blockchain AI e.t.c . now how should the parents take start. 1- To get education from local school in Pakistan till matric and beside education teach Arabic and English along with computer basics and then put him in madrassa to proceed further to Dar’s E Nizami and Bachlors. 2- To admit them directly in madrassa after 5 grade so then he will be dependent fully on madrassa for Islamic education and degree too. 3- Or any other way that you can recommend us. actually, I want to know about the whole pathway from KG till his success. JazakAllah Khair for reading my lengthy comment, waiting for your kind suggestion.
@alikhawaja01
2 жыл бұрын
If you can afford, There are some good Islamic schools like "AIMS" or "Darusalam". your kids can Hifz there as well as they can study O-levels and A-levels.
Great sir
alsalamoalikm.some suggestions for women who finished darse nizami.I've completed my intermediate in computer and did one certificate in english language from University.As a woman I've some goals I want to do something authentic means I wanan to serve myself and ummah in certain ways.but unfortunately I don't have any path may I have to follow.In addition I wanna to mention you that I'm married with three kids.I'll be greatfull if you consider my request...regards
*Question:* How a graduated student from Pakistan can travel to US or get a job there?
جناب ذیشان عثمانی صاحب ہمارے اکابر اور بزرگ کہتے ہیں مدارس سے فراغت کے بعد اگر تم عصری علوم کی طرف آگئے تو آپ سے دین کے کام کی توفیق چھین لی جاتی ہے- اس کی وضاحت کر دیں اور اکثر و بیشتر جو حضرات عصری علوم کی طرف آتے ہیں اس کے بعد مدارس میں جو انہوں نے تعلیم حاصل کی تھی سب بھول جاتے ہیں میرا سوال ہے کہ عصری علوم کی طرف آنے کے باوجود مدارس کے تعلیمات کو کس طرح باقی رکھا جائے اور دین کی خدمت کس طرح کی جائے؟ آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس کے اوپر ویڈیو بنائے
@AbdurRahman-bd7bc
2 жыл бұрын
@Al Meezan Media مفتی تقی عثمانی صاحب عصری علوم سیکھنے کے بھی دینی علوم سے وابستہ ہیں اور وہ ایک بڑے مدرسہ میں پڑھاتے ہیں اور پیر ذولفقار نقشبندی صاحب نے پہلے عصری تعلیم حاصل کی ہے اور بعد میں پھر دینی تعلیم حاصل کی ہے ایک بڑی تعداد عالم دین بننے کے بعد عصری علوم کے طرف آتے ہیں اور پھر اسی میں ہوکر رہ جاتے ہیں
Bohat khoob
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ ذیشان عثمانی صاحب نے ھم مولوی حضرات کے لئے جو نایاب کوشش شروع کی ھے اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ اپنے بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے آمین میں آپ کی کتاب انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں ۔۔انڈیا میں رھتے ھوئے خریدنے کی کافی کوشش کی پر کامیابی نہ مل سکی پاکستان میں بھی بھت سے حضرات سے رابطہ کیا پر کچھ بھی کامیابی نھیں مل سکی ۔۔گر آ پ میری رھنمائی فرمائیں کتاب کے سلسلے میں تو بڑی مھربانی ھوگی فقط والسلام
السلام علیکم ورحمت ﷲ تعالیٰ و برکاتہ سر، "گھر بیٹھے بیچلرز کیسے کرسکتے ہیں" کا انتظار رہے گا... ﷲ تعالیٰ آپ کو عافیت سے رکھے۔ آمین، ثم آمین
رفع الله قدرك❤️❤️
Ma sha ALLAH sir proud of you thanks jazak ALLAH sir
ماشاءاللہ اللہم زد فزد
السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا بہت شکریہ جناب مرحبا آپ سے گزارش ہے کہ جناب آپ جہاں پر بہت مفید معلومات فراہم کرتے ہیں اور نوجوان نسل کو راست روی اپنانے کی تلقین اور کوشش کرتے ہیں ، ان ہی لوگوں کو اللہ تعالٰی کے ساتھ نماز اور دعا کے ذریعے حقیقی معنوں میں تعلق جوڑنے کی بات بھی کریں۔انشاءاللہ آپ کو بھی اللہ تعالی بہت اجر عطا فرمائیں گے اور نوجوان نسل بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے ماشاءاللہ مرحبا ۔اھلا بکم مرحبا۔
اسلام علیکم، بیت السلام مدرسہ کی طرح کافی مدرسہ دین و دنیا دونوں کی تعلیم دیتے ہیں۔
استغفر اللہ سبحان اللّٰہ
وَعَلَيْكُمُ ٱلسَّلَامُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
السلامُ علیکم محترم آپ پر اللہ تعالیٰ اپنی خُوب رحمتیں نازل فرمائے اور امان میں رکھے جو بچے 10/11 سال میں حفظ سے فارغ ہوئے ہو ان کے لیے کچھ راہنمائی فرمائیں شکریہ
@companionsofpeacejusticecp2649
2 жыл бұрын
جی میری بھی رہنمائی فرمائیں
AOA. very nice. 5/5.. stay blessed.. ameen
Bachelor free of cost ho sakta he?? Arts student k lie kia Kia opportunities ho sakti he? Jo science students nahi hen wo Kia kr sakte hen (specialy female) please details me btaye.
بہت بہت شکریہ سر
Molana Karachi me jis madrase me aapne darse nizami kiya wo kis elaqe me he? me ne pehli baar y naam suna h jo samajh nahi aaya? waha parhai shaam tak thi ya 1 baje tak? 2nd sawaaal k kis skill ki base pe aapko job mili ? and USA kese gaye kis skill ki base p?
@sohail1500
2 жыл бұрын
جامعہ علی. غالباً ملیر چھوٹا گیٹ پر ہۓ جہاں شیخ مولانا منظور رحمہ اللّہ کی سرپرستی میں یہ ادارہ کام کر رہا ہے۔
عبدالرحمن صاحب اپنا بیچلرز اور امریکہ میں آئی او ایس ڈویلپر کا سفر ذرا تفصیل سے بتادیں تو مہربانی ہوگی ۔ اس مختصر سے تعارف سے انکے کیریئر پاتھ کا زیادہ اندازہ نہیں لگایا جا سکا شکریہ از عبدالرحمن ملک
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین 🤲🤲🤲
Sir is per bhi video bnai ka jin bacho ne Accounting and Finance ki field me apna bachelor start kia ha wo kaisa future acha bna sakta ha
جزاک اللہ خیر
@6:45 entehai qemti baat he, ager koi jazb kare to...
جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء
السلامُ علیکم ۔میرا بیٹا چھٹی کے بعد حفظ+گردان کیا۔اب میں سکول اور مدرسہ دونوں اکھٹے رکھنا چاہتا۔سٹارٹ کہاں سے اور کیسے کروں۔ موبائل میں اس کا مائنڈ کافی اچھا ہے۔
Jazakallah Sir.
Aap k har video mi molvi or deendaar per tanz zaroor hota hy.abhi bhi salaam k doraan tanz kr diya.
Masha Allah
Sir, last few mins jis mein masjid committee k baray mein jo aap ne on the spot baat kahi us ka aik alag se clip bana dein..Jazakallah!
Question for Zeeshan Sahab: aap kia suggestion denge degree krni chahiye ya Udemy or youtube se skills seekh ke fiver or Upwork pe kam start krden ?
@Xoundz
2 жыл бұрын
Isi topic pe 4, 5 din pehle ek video aa chuki hai zeeshan sahb ki.
@Xoundz
2 жыл бұрын
Me us video ka link share kia tha bt yutube ne remove kr dia. 5 din pehle ki video hai "dropout" . Wo dekh len.
Jazakallah for your videos sir Kindly make video on how to do bachelors from home , Jazakallah
masert kiya huwa hy after madrisa mgr it feel ma master ni kia ab agy emerging technologies ma ja sekty hin?
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ میں مدرسے کا فارغ التحصیل ہوں اور انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے آپ کا کورس اور کتابیں ڈیٹا سائنس کے متعلق نم پائ پانداز میٹ پلاٹ لیب مشین لرننگ میں نے لئے ہے ساتھ میں ڈیٹا کیمپ سے ڈیٹا سائنس وید پائتھون ٹریک بھی کمپلیٹ کیا ہے اب آگے کونسی ایریاز پر زیادہ فوکس کیا جائے کہ ارننگ کے قابل ہو سکیں جزاک اللہ
@sohail1500
2 жыл бұрын
بطور شاگرد راۓ ہے ذیشان صاحب کی کوشیشوں کا یوٹیوب چینل، فیس بک کا ایک ریویو کریں آپکو آپکی طبعیب کے مطابق کس فیلٹ میں دلچسپی غالب محسوس ہو گی۔ واللّہ اعلم۔ Allah knows the best.
Assalam u Alaikum . Sir Digital Marketing ka complete course upload kr dy. Shukria
Sir mene apko sun ker bhut Kuch sekha he
Mera sawal hai k ajkal k mahol mai baccho ko residential madarsae mai admission Lena kaisa hai?
ماشاءاللہ زبردست
Sir please mujhay bta dain. Mujhay English ma thora problem ha 10th class ka student hun English ma kich bhe yaad nhe hota Science ki tamam books Urdu ma rakhe hain please mujhay btaien ma kya krun? Aagay Islamyat rakh lun kya? Is ma mara intereste ha.
ہندوستان میں روزگار کے نام پر طلباء کو اسی طرح ورغلایا گیا اب یوپی بہار جیسے صوبوں میں بھی امام اور استاذ نہیں مل رہے ہیں جس کو پڑھانا ہو اسکول کے بچوں کی مدد کریں نہ کہ مدرسوں کے بچوں کو ورغلائیں قوم اپنے لئے امام اور دینی رہنمائی کے لئے یہ ادارہ چلاتی ہے اور یہاں دس سال کھا پی کے امت کے پیسوں پر آخر میں آپ جیسے ہمدرد انہیں اپنی پیٹ پوچا کے راستے پر ڈال دیتے ہیں
Sir bachelors wali video jaldi jaldi banayn
Assalamoalaikum,thanks for guiding us.kindly make a detailed video for school girls (who are living boelow poverty line,) to help them how to earn money by using computers or lap top.because govt has provided computer labs and lap tops to intelligent students.we want to use all that facilitation rewarding for needy society
Assalmualikum Sir, I am also doing Dars -e- Nizami from Baitusalaam Defence, Karachi and I am in my third year of Dars -e- Nizami. Apart from this I am also studying at IBA (Institute of Business Administration, Karachi). I am in my last semester of degree here and my expertise and passion lie in Data Science and Machine Learning. I cannot go abroad for Masters in Data Science since I have to attend my madarsa class every morning from 6.30 am to 10.30 am. I am currently 24 years old. Can you please help me choosing my career path? Also if there are some MS Data Science University in Karachi or abroad but online, can you please reference those as well. I hope you will give a positive response.
@noorqureshi4746
2 жыл бұрын
Tawakal On Allah ...and Work Hard
JzakaAllah khair 💐
، جی بہت اچھا آپ کی کتابیں پڑھ رہا ہوں مولوی ہوں آگے کچھ مشورے ضرور دیتے رہیں جزاک الله خیرا
Plz make videos on nursing
Sir Mai 4(dargi) kia hai per Mai ghareebi ti Kisi tariki se Saudi arab aaya hoo idar 1500munthly milta hai kisy Mai taleem pora karo Jo k mere 3bachi b hai please rehnomay kary
SIr please make video on your views about Amazon business from Pakistan
Sir you are great.
Bahi I am 45 years old how people like me can improve their education
Fantastic 👍💕
Ye btady Abdurahman bhai ny IOS k bary my kaha sy prha.or hm kaha sy prhskty hn.
Ap boht achi or maloomati videos bnaty hn iska booht shukrya sir or Ghar bethy graduation kasy kren is py zroor video bnaen
Assalam o alaikum sir mujy guideline chaheay apny 2 bacho k leay jo hifz ul quran k baad 9th class man hn me chahati hn k wo apni study k sath skills bhe seekhen dars nizami krn or apni earning bhe start krn to is hawaly se kuch guide krn k kis idary ko choose jea jy or ye sb kaam sath start keay jain jazak Allahu khair
Sir ye pucna tha ke inter krne ke baad arts ki konsi degree lena ziada acha hai jis ke zareiye islami teachinig waghira krna easy ho or yeh bhi btadein ke dars e nizami ki degree ke zariye asri uloom ki konsi degree le skte hein or iska koi faida bhi hai
الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ۔ الله تعالٰی آپ لوگوں کو اس کا بہترین جزاء عطاء کرینگے، ان شاءاللہ۔ کہ آپ دین کی خدمت کرنے والے مدارس کی طلبہ کیلیے فکرمند رہتے ہیں اور وقت بر وقت راہنمائی کرتے ہیں۔ جزاکم اللّہ۔ سوال۔ مدارس کے اکثر طلبہ نے پرایویٹ عصری تعلیم حاصل کی ہوتی ہے اگر ماسٹر ہو تو وہ بھی اسلامک س سٹڈیز میں کیا ہوتا ہے۔ مجبوریوں کی وجہ سے مزید وقت تعلیم کو وہ اس طرح سے نہیں دے سکتے کہ بیٹھ کر عصری علوم کو پڈھے۔ ایسی صورتحال میں انکو کیا کرنا چاہیے؟؟ سوال۔ اس کے بعد وہ باہر جاتے ہیں تو ان کیلئے مواقع صرف عرب ممالک میں ہوتے ہیں۔ کیا یورپ اور امریکا میں بھی ایسے مواقع ہیں؟؟ اور اس کیلئے کیا کیا چیزیں درکار ہیں؟؟ اور ان ممالک میں اپنے فیلڈ میں جانے کیلئے کونسا راستہ اختیار کرنا چاہیے؟؟ سوال کا مقصد۔ مدارس کے اکثر طلبہ کے ایکسپرٹیز اسلامک سٹڈیز امامت تراویح اور قرآن میں ہوتے ہیں۔ تو اس کیلئے وہاں کیا مواقع ہیں؟؟ تاکہ ان حضرات کی معاشی صورتحال بھی دوسروں کی طرح بہتر ہو۔ اور دین کی خدمت بھی کرسکے۔
Good Speech i am Anita from Hyderabad
Sir please provide complete roadmap to become a ios developer
Thanks so much respected Sir
سر جی 2 سال میں بیچلرکرنی ہےاس پے جلد از جلد وڈیو بنادے۔شکریہ
Great 👍